Dr.Imran Profile Banner
Dr.Imran Profile
Dr.Imran

@IMRANXJTU

Followers
3,974
Following
3,902
Media
310
Statuses
8,676

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن

Dubai, United Arab Emirates
Joined August 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 months
کون کون عمران خان کو اپنے درمیان جلد دیکھنا چاہتا ہے؟ کمنٹس میں ضرور لکھیں ✌️
1
4
8
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
سینیر صحافی ایاز میر پر حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۰ یے ایک بذدلانہ حملہ ہے۰ ایاز میر ایک دلیر صحافی ہیں۰ ان کی آواز کو نہی روکا جا سکتا۰
Tweet media one
17
230
754
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
ارستو نے کہا ”غصہ ہمیشہ بے وقوفی سے شروع اور شرمندگی پر ختم ہوتا ہے“ لگتا ہے کسی نے عمران ریاض خان پر بہت غصہ کیا ہے! #عمران_ریاض_کی_جرأت_کو_سلام
5
133
362
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
آج PMLN کو کلر سیداں اور خوشاب میں کوئی اچھا رسپانس نہی ملا جلسہ گاہ خالی خالی سی تھی۰ کون کون میری اس بات سے اتفاق کرتا ہے؟ زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کر کے مجھے بتائیں
4
58
173
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
دوست مزاری المعروف مردود مداری لوٹا بے غیرت اب ڈپٹی سپیکر نہی رہا جس نے عمران خان سے غداری کی وہ کہیں کا نہی رہا
2
32
142
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
رات کے 12 بج چکے ہیں الیکشن کمپین ختم ہو چکی ہے اب وقت سونے کا نہی آج سے پہرہ شروع الیکشن والے دن ہر ایک ووٹر کو گھر سے نکالنا ہےجیسا کپتان نے کہا ہم نے چوکنا رہنا ہے بدقسمتی سے چوکیدار پر بھی اعتبار نہی کر سکتے اپنے ووٹ کی ہم نے خود حفاظت کرنی ہے انشااللہ فتح ہماری ہو گی
Tweet media one
6
60
139
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
ستمبر کو ہونے والے 9 قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی الیکشن میں عمران خان تمام سیٹوں پرخود الیکشن لڑیں گے کیونکہ عمران خان کللا ( اکیلا) ہی کافی ہے۔ ہے مریم صفدر شہباز شریف فضل رحمان یا کسی اور میں ہمت کہ وہ خود ان ۹حلقوں میں خان کا مقابلہ کرے -ہے کوئی شیر کا بچہ یا بچی تو سامنے آۓ
2
42
129
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
خان کی ڈائری میں نوٹ کئے گئے کچھ سرکاری و غیر سرکاری لوگ آج رات اور کل قطر اور ایمریٹس ایئرویز سے فرار ہونے کی کوشش کرىنگے درخواست ہے کہ ان کو بھاگنے نہی دینا ان کو گرفتار کر کے حساب لینا ہے
1
49
130
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
امریکی عہدیداروں سے چوری چھپے ملنا ملک کے خلاف سازش کا حصہ بننا اور سر عام حکومتی امور کے سلسلے میں ملنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ پٹواریوں اور جاھلوں کے ذہن میں یہ بات کیوں نہی آتی
3
44
122
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
یہ گجراتی خط بھی کسی قطری خط والے کی ایجاد لگ رہی ہے
1
25
108
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
اب عید ختم ہو گئ ہے عمران ریاض بھائی رہا ہو چکے ہیں براۓ مہربانی اب ضمنی انتخابات پر فوکس کریں ڈور ٹو ڈور کمپئن کریں اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کو جتائیں یے الیکشن پاکستان کی بقاء کا الیکشن ہے اور ہمارےمستقبل کا فیصلہ ہونا ہے۰ عمران خان نے اپنا کام کر دیا محنت اپنے کرنی ہے
1
42
106
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
مسٹر X کے بارے میں تو پتہ تھا یہ مسٹر Y کون ہے جو ملتان گیا ہے دھاندلی کرنے جسکا ذکر عمران خان آج اپنے جلسے میں کر رہے ہیں
3
27
108
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
عمران خان کا شہباز گِل سے ہسپتال جا کر ملنے کی کوشش ایک اچھا اقدام ہے اس سےکچھ دنوں سے شہباز گل کو لیڈر شپ کی جانب سے کھل کے سپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے پی ٹی آئی کارکنوں میں جو شدید غصہ اور بے چینی پائی جاتی تھی اسکا کچھ مداوا ہوا ہے اب سب مذید شدت کے ساتھ کل اسلام آباد آہیں گے
4
36
95
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
عمران خان نے آج لاھور کے ہوٹل میں 186 پنجاب اسمبلی کے رکن سے خطاب کیا سب نے حلف لے کر کہا کہ نہ بکیں گے نہ جھکیں گے اب پرویز الہی کی کل فتح یقینی ہے ذرداری کو ہر طرف سے ناکامی کا سامنا ہو رہا ہے دعا کریں کہ شیطانوں کی ہر چال کل ناکام ہو جاۓ
Tweet media one
5
29
92
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
فوجی قیادت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ عمران خان کے ہاتھ مظبوط کرۓاور پی ڈی ایم کو لگام دے مغربی محاذ پے فوکس کرے کیونکہ سنا ہے طالبان بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں چوروں لٹیروں نے ملک لوٹ کے لندن بھاگ جانا ہے، پیچھے عمران خان، آپ اور عوام نے ادھر ہی رہناہے @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI
9
32
85
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
آج کیا حسین دن ہے ن لیگ والے اور انکے لفافہ صحافی الیکشن کمیشن کی جھوٹی دو لائنز کو بول بول کے پٹ پٹ کے تھک چکے ہیں اور دوسری طرف پی ٹی آئی کے اور عمران خان کے بے لوث جانسار تھکنے کا نام ہی نہی لیتے اور بَلا گھومائے جا رہے ہیں اور کاغذی شیروں کو رُولاۓ جا رہے ہیں 😊👍🙏
8
33
90
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
اس بندر کے لیے کون سے دو سے تین الفاظ نہایت مناسب ہونگے ؟
Tweet media one
157
23
92
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
بریکنگ نیوز: زرداری اب گھٹنے پکڑے یا لاتیں ٹانگیں الٹی کرے یا سیدھی خود الٹا سیدھا ہو جاۓ کان پکڑے یا لوٹا بھنڈی کھاۓ یا توری۔۔۔۔ہار اور شرمندگی آج اسکا مقدر ہے کیا آپ میری بات سے اتفاق کرتے ہیں تو اتنا لائک اور ری ٹوئٹ کریں کے میرا میسج ن اور پیپلز پاڑٹی کے ایوانوں تک پہنچے
2
27
79
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
آج عمران خان نے پاکستانی عوام کو الیکشن کمیشن کے سامنے 4 بجےان کے خلاف احتجاج کی کال دیدی ہے۔ متفرق لوگ زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں تاکہ جن کو نہی پتا وہ لوگ بھی وہاں پہنچ سکیں شکریہ
Tweet media one
0
36
77
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
بہت بڑکیں مارتے تھے ہم پنجاب کی پاپولر جماعت ہیں ایسے ڈر کے بھاگے ہیں الیکشن میں پی ٹی آئی کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے خوف سے کہ خدا پناہ عمران خان سے مقابلہ کرنے کے لیے حوصلہ اور بہادری چاہئے جو ان میں نہی
Tweet media one
0
17
31
0
27
90
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
یہ امپورٹڈ حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے شہباز گل @SHABAZGIL کی گرفتاری اسکا ایک بڑا ثبوت ہے عمران خان @ImranKhanPTI کو چاہیے کہ پنجاب سے فوراً ن لیگ کی قیادت گی گرفتاریاں شروع کر دے ورنہ انہوں نے باز نہی آنا ڈنٹونک والے بندر @TararAttaullah کی گرفتاری ادھار تھی
0
45
71
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@AnwarLodhi 😊😊😊
6
40
79
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
علی پور جتوئ میں عوام کا سمندر عمران خان کو سنننے آیا مینار پاکستان لاھور کے یادگار جلسے کی یاد تازہ ہو گئی آج۰ انشاءاللہ 17 کو ہر جگہ سے پی ٹی آئی کمیاب ہو گی۰ سب مل ک بولو انشااللہ
Tweet media one
3
10
70
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
سارا مال ذرداری کا لگا صرف ککری کو حلال ذبح کرنے میں 😂🤣👏
1
9
66
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
حق کی آواز کو نہ طاقت سے روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی دبایا جا سکتا ہے ARY ان چوروں لٹیروں اور رجیم چینچ والوں کے خلاف ڈٹا ہے اور رہے گا اور ہم عوام اس کے ساتھ کھڑے ہیں #ary_ban_naman_zoor
Tweet media one
1
34
60
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ڈی ایم والے اتنے پریشان ہیں جیسے کوئ انکا لوُٹا ہوا پیسا لے کر ملک سے بھاگ گیا ہو خان تو ملک مئں پیسا لے کر آیا ہے تمہارے چور آقاؤں کی طرح ملک سے باہر چوری کر کے نہی لے گیا
1
23
56
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
سپریم کورٹ کے حکم پر مریم صفدر اور مولانا کو احاطہ سپریم کورٹ سے باہر نکال دیا گیا دونوں کورٹ کی حدود میں پریس کانفرنس کا ارادہ رکھتے تھے جج صاحبان نے باہر کا راستہ دکھایا ہن آرام اے!!!
2
27
58
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@hinaparvezbutt عام عوام کا یے اشُو نہی ھے ان کا اشُو مہنگائ اور غربت ھے۔ عوام با شعور ہے اسکو اب آپ کی جھوٹی قسموں اور وعدوں پے یقین نہی ہے۰ ذاتیات سے نکل کر مہنگائ کو کنٹرول کریں اور لوگوں کے لیے کاروبار کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور غربت کم کرنے پے توجہ دیں اور لو ٹوں سے پرھیز کریں شکریہ
3
15
52
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
افغانی کھلاڑی نے بد تمیزی کی انتہا کر دی ہم میں پلے ہم سے سیکھے اور ہمیں ہی آنکھیں دکھاتے ہیں۔ آج بھارت اور افغانستان مل کر سوگ منا رہے ہیں- پاکستان کی ٹیم اور عمران خان دونوں میچ پھنسا کر جیتنے کے آدی ہیں😊
2
19
51
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
آج کی فتح کپتان کے نام جاگ اٹھا ہے پاکستان
Tweet media one
1
23
56
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
عمران خان کے پشاور جلسے کے براہ راست خطاب سے فوری قبل اس ڈرپوک حکومت نے یو ٹیوب کی سروس بند کر دی تم لوگ جو مرضی کر لو ہمیں کوئی بھی عمران کو سننے اور دیکھنے سے نہی روک سکتا
0
25
51
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
جج جرنیلز ڈاکٹرز انجینئرز تاجر استاد اور کسی بھی محب وطن کی فیملی کی رکارڈنگ نکالو سب پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں ہو گی کس کس کی ریکارڈنگ کرو گے- پوری دنیا ترقی کر گئی ہے انڈیا ہر طرف سے ٹیکنالوجی میں ہم سے آگے نکل گیا اور ہم اپنے ہموطنوں کی کی ریکارڈنگ میں لگے ہوئے ہیں
2
19
51
@IMRANXJTU
Dr.Imran
9 months
8 فروری کو عمران خان اور نواز شریف دونوں آپ کے حلقے سے کھڑے ہوں تو آپ کس کو ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے جتوانا پسند کریںنگے ؟
عمران خان
331
نواز شریف
10
7
33
52
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
ویسے پوچھتے تو ٹھیک ہیں وہ کہ خان کھاتا کیا ہے 😊😊مرشد کو نظر نہ لگے۰ کاش ہم بھی اس دروازے کے سامنے ہوتے پی ٹی آئی کے جانساروں کو سلام جو کب سے بنی گالا کے اطراف میں کھڑے ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_ہماری_جان #عمران_خان_ہماری_طاقت متفق RT
0
19
53
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
لاہور والو! آج دلوں کا کپتان آپ کے شہر آ رہا ہے۰ ن لیگ کی گرتی ہوئی دیوار آج آخری دھکا دو اور ثابت کر دو کہ لاہور کپتان دا اے ہم سب آپ کے ساتھ کھرے ہئیں @PTIofficial @ImranKhanPTI @Asad_Umar @arsched @UdarOfficial @MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @Dr_YasminRashid @ImranRiazKhan
Tweet media one
2
12
47
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
بریکنگ نیوز: پیمرا نے عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی ہے ۰ ابھی تو عمران خان نے بیٹنگ شروع ہی کی تو دوسروں کی ٹانگیں ابھی سے کانپنا شروع ہو گئ ہیں
1
22
45
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@GFarooqi ہمت ہے تو گرفتار کے دیکھیں سارا پاکستان باہر ہو گا اور حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے گی
0
8
47
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
اس مشکل وقت میں عمران خان کا کون کون ساتھ دے گا؟ بھاگنے والے ہم بھی نہی اب اس کرپٹ الیکشن کمشنر اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف شدید عوامی رد عمل آۓ گا اور عوام باہر نکلے گی انشاللہ
0
16
43
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
جج صاحبان سے گذارش ہے کہ ہتھ ہولا رکھیں اپوزیشن کی چیخیں دور دور تک سنائی دے رہی ہیں
1
10
44
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
ن لیگ والے دوست مداری کو سپریم کورٹ بلاۓ جانے پر کافی ڈسٹرب نظر آ رہے ہیں عطاء تاڑی کی پریس کانفرنس کے بعد مجھے یہ محسوس ہوا کیا اپ بتا سکتے ہیں یہ لوگ اتنے خوف میں کیوں مبتلا ہیں؟
0
8
40
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
عمران خان کا قوم سے ولولہ انگیز خطاب قوم سمجھ گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کس کے اشارے پر کھیل رہی ہے عوام کا جم خفیر ہر شہر کی سڑکوں پر خطاب سننے کے لۓ جمع تھا جس سے ظاہر ہوا کہ قوم با شعور ہے اور دل و جان سے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور رہے گی فتح عمران کا مقدر ہے ۔ انشاللہ
Tweet media one
1
22
48
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
مبارک باد تمام پاکستانیوں کے لۓ! ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیم میں گولڈ میڈل جیت لیا اور ہمارا سر فخر سے بلند کر کیا
0
13
45
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
کچھ دوست کل پوچھ رہے تھے کہ عمران خان کی گرفتاری پر کتنے لوگ نکلے ہیں، انکو اطلاع ہو کہ صرف ایک تحصیل میں 20 ہزار 333 لوگ نکلے ہیں��
1
17
45
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
رات کے 12 بج چکے ہیں الیکشن کمپین ختم ہو چکی ہے اب وقت سونے کا نہی آج سے پہرہ شروع الیکشن والے دن ہر ایک ووٹر کو گھر سے نکالنا ہےجیسا کپتان نے کہا ہم نے چوکنا رہنا ہے بدقسمتی سے چوکیدار پر بھی اعتبار نہی کر سکتے اپنے ووٹ کی ہم نے خود حفاظت کرنی ہے انشااللہ فتح ہماری ہو گی
Tweet media one
6
60
139
0
14
47
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
کوئ رہ تو نہیں گیا جسے 1500 روپیہ نہ ملا ہو؟نہی ملا تو وہ حضرات جاوید چودھری سے فوری رابطہ کریں
3
15
35
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
اللہ خیر کرے ذرداری اُٹھنے کا نام ہی نہی لے رہا اب اللہ ہی اس کو اٹھاۓ تو اُٹھاۓ اتنی لمبی کیا بات چل رہی ہو گی؟
1
11
40
@IMRANXJTU
Dr.Imran
8 months
10 دسمبر کو کوہاٹ میں PTI اور PPP کا زبردست ٹاکرا ہونے جا رہا ہے- آپ کے خیال میں کس کا جلسہ کامیاب ہو گا-
شیر افضل مروت
804
بلاول بھٹو
12
5
28
45
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@GFarooqi عمران خان کسی کے آگۓ صفائی نہی دیتا وہ صادق امین ہے اور تمہیں عمران خان کی صفائی دینے کی ضرورت نہیں تم اپنا لفافہ تھام کے رکھو بس
1
9
44
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
انقلاب! انقلاب! انقلاب نکلو اب پاکستان کے لیے عمران خان کےلیے. عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ کرپٹ حکومت اور انکے ہنڈلرز نا منظور
Tweet media one
2
23
41
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
عمران خان نے آج ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کر دیا ہے لگتا ہے کپتان نے ن لیگ اور پی ڈی ایم کو تھکا تھکا کے مارنے کا پلان بنایا ہے روک سکتے ہوتو روک لو کپتان آ رہا ہے اور ہم عوام حقیقی آزادی لے کر رہیں گے۔ انشااللہ @IMRANXJTU #حقیقی_آزادی_ہمارا_مقدر
4
14
39
0
1
41
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
آج کس کا جلسہ بڑا ہو گا مریم صفدر کا یا عمران خان کا؟ عوام مجھے میسج،لائک اور ری ٹوئٹ کر کے بتائں رات کو میں آپ کے جواب کے بعد رزلٹ اناونس کروں گا
5
2
33
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
اب بلیک میلنگ نہی چلے گی عدلیہ کو دباؤ میں نہی لا سکتے پورے دن کی پریس کانفرنسس کا ڑزلٹ زیرو بٹا زیرو دلائل سے متاثر کریں دھمکیوں سے نہی
0
9
37
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
عمران خان نے آج ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کر دیا ہے لگتا ہے کپتان نے ن لیگ اور پی ڈی ایم کو تھکا تھکا کے مارنے کا پلان بنایا ہے روک سکتے ہوتو روک لو کپتان آ رہا ہے اور ہم عوام حقیقی آزادی لے کر رہیں گے۔ انشااللہ @IMRANXJTU #حقیقی_آزادی_ہمارا_مقدر
4
14
39
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
چودھری شجاعت حسین اسلام آباد پہنچ گۓ کل سپریم کورٹ جانے کا اعلان( ظاہر ہے جو مال لیا ہے اسکا حق تو ادا کرنا ہے) کیا میری ٹویٹ سے آپ agree ہیں؟
0
9
38
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
شاباش حسن، ککری،ڈنٹونک والے بندر، مونچھوں والے اور ایک دو اور ڈائری میں نام والوں کا کیا کرنا ہے خان صاحب
Tweet media one
1
12
35
@IMRANXJTU
Dr.Imran
9 months
8 فروری کو آپ اپنا ووٹ کس پاڑٹی کو دینا پسند کرینگے؟
PTI
407
PMLN
7
PPP
1
Istehkam Party
0
5
45
42
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
اب دیکھ لو دشمن بھی سچ بول رہا ہے اور خان کی تعریفیں کر رہا ہے آخر کار عمران خان نے حق و باطل کی یہ جنگ کچھ حد تک جیت ہی لی اب آگے دیکھنا ہے کہ کتنے اور لفافے ڈھیر ہوتے ہیں حق اور سچ کے آگے
3
24
37
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
سری لنکا کی عوام کا مہنگاہی اورکرپٹ حکومت کے خلاف احتجاج ریڈ زون میں داخل اور صدارتی محل پر قبضہ۰ سوچنے کی بات ہے یہ ہی حالات پاکستان کے بھی ہئں اگر عمران خان نے ایک آیسی کال اپنی عوام کو دے دی تو کیا ہو گا؟؟؟ ابھی بھی وقت ہے عوام کے دل کی آواز سن لو!
Tweet media one
2
14
30
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
انٹرنیشنل چوروں کے خاندان نے پاکستان کو کہیں کا نہی چھوڑا لندن میں بھی پاکستان کی رسوائی کروا دی یہ جہاں جاتے ہیں ملک کو بدنام کرواتے ہیں ڈیلی میل کیس میں شکست کے بعد ان کو صادق اور امین کہنے والوں اور ان کو لانے والوں کے منہ پے زور دار تماچا👋👋
0
15
33
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
کسی کی ماں کی امید اور کسی کے باپ کا لختِ جگر چھین کر کبھی خود بھی سکھ کی امید مت رکھنا کیونکہ تمھارا بھی بیٹا اتنا ہی جوان ہے جتنا علی بلال #AliBilalShaheed
1
15
32
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
نئے پنجاب میں صبح بہ خیر آج کے چڑھتے دن کے ساتھ عاجزی کے ساتھ کہ رہا ہوں عمران خان زندہ باد
Tweet media one
0
7
34
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
اچھی خبر: قوم کا ضمیر ابھی بھی جاگ رہا ہے بے ضمیر تو حکمراں ہیں اس دیس کے
0
23
32
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
ایک گھنٹہ میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی جگہ ”علی پور جتوئی“ لگتا ہے کوئی انقلاب آیا ہے وہاں
0
5
33
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
بہت بڑکیں مارتے تھے ہم پنجاب کی پاپولر جماعت ہیں ایسے ڈر کے بھاگے ہیں الیکشن میں پی ٹی آئی کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے خوف سے کہ خدا پناہ عمران خان سے مقابلہ کرنے کے لیے حوصلہ اور بہادری چاہئے جو ان میں نہی
Tweet media one
0
17
31
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
بریکنگ نیوز! IG Punjab راو سکندر نے پنجاب میں مزید کام کرنے سے معذرت کر لی وفاق کو خط لکھ دیا یہ وہی ہی ہے نا آپ کو اسکی شکل تو یاد ہو گی نا اسکو بھاگنے نہی دینا عوام کی عدالت میں اسکو لانا ہو گا
0
10
26
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
کھول دو پنجاب کے سارے لنگر خانے اور کر دو غریبوں کو صحت کارڈ سے پےمنٹ رب دعا دے گا پرویز الاہی کے لیے میرا پیغام
0
7
29
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
پاکستان کے امید کی آخری کرن حق اور سچ کی آواز عمران خان Last living hope for Pakistan
Tweet media one
1
17
25
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
اگر صحہی طریقے سے ادارے تفتیش کریں تو سب سے زیادہ فیک اور پروپیگنڈے والے اکاؤنٹس پٹورایوں کے نکلیں گے کیا آپ میری اس بات سے متفق ہیں تو ری ٹویٹ کرتے جاہیں بس
4
17
29
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
لاھور کے غیور اور بے باک ورکرو اور جیالو کیا آج رات آزادی جلسہ کو کامیاب بناؤ گے اور حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کو تیار ہو؟ آج عمران خان لاھور میں دنیا کے سب سے بڑے ہاکی سٹیڈیم میں سب سے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرینگے God bless Pakistan God bless Imran Khan
Tweet media one
0
9
29
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
بچپن میں یہ مہاورا سنا تھا ”بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی“ آج سمجھ آیا اسکا مطلب
Tweet media one
Tweet media two
0
19
26
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
وزارت داخلہ نے ARY چینل کا این او سی منسوخ کر دیا ایسا تو بدترین آمریت میں بھی نہی ہوا یہ کیسے اپنے آپ کو جمہوری کہتے رہتے ہیں ن لیگ والو آپ کی حکومت کی تو بہت جلدی کانپیں ٹانگ گئی ہیں جو لوگ حق کی آواز کے ساتھ کھڑے ہیں اور زیادہ سے زیادہ لائک اور ری ٹویٹ کریں #LoveYouAry
Tweet media one
0
19
27
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
اٹھارہ ہزاری اور جھنگ والو! جم کے ساتھ دینا خان کا آج
Tweet media one
0
8
27
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
یہ المشہور منصوبہ بندی راتوں کے اندھیرے میں ن لیگ میں تنظیم سازی والا طلال چودھری اب عمران خان جیسے ایک عظیم لیڈر کے کردار پے انگلی اٹھاۓ گا پہلے اپنے گریبان میں جھانکو اور ن لیگ کی بہنوں کی عزت کرنا سیکھو پھر اترنا میدان میں
1
12
27
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
5ہزار پنجاب پولیس 2 ہزار کے پی کے اور ۱ ہزار کشمیر پولیس کو فوراًُ بنی گالا کی حفاظت کے لیے روانہ کیا جاۓ اور عمران خان کی حفاظت کو یقینی بنایا جاۓ باقی کا لاۓ عمل بعد میں طع کیا جاۓ گا کہ ان کو کیسے سبق سکھانا ہے کہ لگ پتا جاۓ انکو کہ انصافین کا انصاف کیسا ہوتا ہے ۔ متفق RT
0
11
26
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
PMLN والوں نے چیلنج دیا ہے کہ اگر ٹویٹر پے پول کروایا جاۓ تو نواز شریف جیتے گا اور PTI والے کہتے ہیں کہ عمران خان جیتے گا آپ اپنا ووٹ لازمی کاسٹ کر کے بتایں کہ اگلا وزیراعظم کون ہو گا
نواز شریف
11
عمران خان
235
مولانا فضل الرحمان
3
بلاول بھٹو
0
3
23
24
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
کشمیرو آج بکنا نہی ہے بلکہ عمران خان کا ساتھ دینا ہے آج کشمیری ممبرز بک گئے تو کشمیر غدار کہلائے گا اور اس داغ کو دھونا مشکلُ ہو جائے گا خان کے سپاہی بنو لوٹے نہی
1
18
21
0
8
24
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
Tweet media one
1
12
27
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
عمران خان کے جانسار پنجاب اسمبلی پہنچ گۓ ہیں ھال عمران تیرے جانسار لوٹے ٹھا اور امپوڑٹد حکومت نا منظور کے نعروں سے گونج اُٹھا ہے ذرداری ناکام مگر دوسری طرف سے گیم آن ہے
0
11
26
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
علیم خان خود تو اس کرسی پر نہ بیٹھ سکا مگر خان کو بیٹھا دیکھ کر jealous ہو رہا ہے 🔥 🔥اس سے ثابت ہوا جس نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا وہ ذلیل و خوار ہوا #جس_نے_عمران_خان_کو_چھوڑا_وہ_ذلیل_ہوا
Tweet media one
1
12
26
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
آج رات لفافہ صحافیوں اور چینلز کی نیندیں تو حرام کر دیں کپتان نے اگلے چند دنوں کے لیے کو از کم 😊😊#حقیقی_آزادی_ہمارا_مقدر
0
13
25
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
Chief of the staff @SHABAZGIL of PTI Chairman @ImranKhanPTI is a typical case of human rights violation and political victimization in Pakistan by the government. @hrw and world @VP should play its part to stop this act of violence in Pakistan. @ShireenMazari1 @HumanRightsCtte
1
29
20
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
“If freedom of speech is taken away, then dumb and silent we may be led, like sheep to the slaughter” George Washington
Tweet media one
0
5
24
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
فخر پاکستان ارشد ندیم gold medal 🥇
0
11
27
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@hinaparvezbutt ہم کیسے اس جھوٹی کی قسم پے یقین کریں جس کی ملک سے باہر تو کیا ملک کے اندر بھی کوئ جائیداد نہی کیلیبری فونٹ والی۰
1
6
27
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@hinaparvezbutt اسکو ہیلمٹ دے دیں ایسا نہ ہو کہ خالی گراونڈ میں کپتان کے کسی کھلاڑی کی بال لگ جائے اور مریم صفدر کے آگے جا کے یہ رونا شروع ہو جاۓ
0
1
25
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
سب پی ڈی ایم والے وکیل پٹ رہے ہیں اگر پر سکون ہے تو پی ٹی آئ کا وکیل کیونکہ اسکے پاس دلاءل کا خزانہ ہے
0
12
23
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
پورے لاہور اور موٹر ویز کو کنٹینرز سے بند کرکے انٹرنیٹ بند کرکے لوگوں کو گرفتار کرکے اگر یہ سمجھ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام بنا دینگے تو یہ انکی بھول ہے عوام کی نفرت دن بدن بڑھ رہی ہے یہ اندھے ہو چکے ہیں بغض عمران میں نہ عوام کی نفرت نہ مہنگائی نہ معشیت کچھ سنبھل نہی رہا
1
4
24
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ کر جا رہے ہیں وہ لوگ پاڑٹی میں یا تو غیر فعال تھے، یا غیر مقبول تھے یا انکو ٹکٹ نہی ملے- محاورہ ہے خص کم جہاں پاک بات صرف اتنی سی ہے۔ ویسے ووٹ عمران خان کے نام کا ہے ٹکٹ جس مرضی کو وہ دے
0
6
21
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
گورنر اور نگراں وزیراعلی چلے تھے طور خم کے انہوک واقعے پر فوٹو سیشن کرنے غیور عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔ ان جھوٹے حکمرانوں کی آنکھیں اب کھل جانی چاہں ورنہ ایسی درگت اور ذلت روز روز اٹھانی پڑ ہے گی پی ڈی ایم والوں کی
0
12
23
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@MaryamNSharif آپ لوگ جو پاکستان کے لوگوں کی دولت لُوٹ کے باہر دفع ہو جاتے ہو وہ پہلے وآپس کرو پھر بولنا ،جھوٹے خط ہمیں نہ دیکھایا کرو
0
8
23
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
کہوٹہ اور خوشاب والو! خان کے آج شاندار استقبال کے لئے تیار ہو؟؟ #فول_پروف_سیلیورٹی_فار_عمران_خان
Tweet media one
0
7
25
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
@hinaparvezbutt سماء نیوز کون دیکھتا ہے یہ تو ہے ہی دشمنوں کا چینل اسکی رینکنگ سب سے کم ہے ARY دیکھا کرو
3
2
24
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
اب دمادمست قلندر ہو گ�� پی ٹی آئی حکومت پنجاب نے اگر ن لیگ کی قیادت کو گرفتار نہ کیا اور سخت ری ایکشن نہ دیا تو ان کو چاہے کہ ہاتھوں میں چوڑیاں پہن کے سو جاۓ @CMParvzElahi @MoonisElahi6 @Dr_YasminRashid @fawadchaudhry @ImranKhanPTI @UdarOfficial @SHABAZGIL @SHABAZGIL @DrMuradPTI
1
13
23
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
چھوریں اس ارسطو کو ، صرف خاص اور کھرے بندوں پے فوکس کریں
Tweet media one
0
8
21
@IMRANXJTU
Dr.Imran
8 months
@IMRANXJTU
Dr.Imran
8 months
صنم جاوید بمقابلہ مریم نواز الیکشن تاریخ 8 فروری حلقہ واہ کینٹ ٹیکسلا راولپنڈی سے مقابلہ کی اطلاعات ہیں- آپ کا ووٹ کس کو جائے گاُ ( مکمل عوامی رائے جاننے کے لئے زیادہ سے زیادہ ووٹ،لائک اور ری ٹوئٹ کریں)
3
14
21
3
8
24
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
دوست مداری نے سپریم کورٹ کے غلط پیرا کا حوالہ اور تشریح کر دی سپریم کورٹ سخت غصہ میں دوپہر دو بجے اس مداری کو طلب کر لیا لگتا ہے اس کی خوب کلاس لینی ہے ججز نے یہ مسکراہٹ اب رونے والی شکل میں تبدیل ہونے والی ہے انشااللہ
Tweet media one
1
13
20
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
Nawaz Sharif you can’t face 4 people and called the police, how can you face 220 million people in Pakistan 😊😊. Brave ladies 👍👊
1
11
19
@IMRANXJTU
Dr.Imran
2 years
شام چھ بجے فیصلہ سنایا جاۓ گا چیف جسٹس آف پاکستان
1
5
20
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
Black day in the history of Pakistan. It’s time to wake up. Lets be United and peacefully protest against the illegal arrest of Imran Khan, Chairman PTI Pakistan. کالا قانون نا منظور، عمران خان زندہ باد #نکلو_عمران_خان_کی_خاطر
Tweet media one
0
10
20
@IMRANXJTU
Dr.Imran
8 months
صنم جاوید بمقابلہ مریم نواز الیکشن تاریخ 8 فروری حلقہ واہ کینٹ ٹیکسلا راولپنڈی سے مقابلہ کی اطلاعات ہیں- آپ کا ووٹ کس کو جائے گاُ ( مکمل عوامی رائے جاننے کے لئے زیادہ سے زیادہ ووٹ،لائک اور ری ٹوئٹ کریں)
صنم جاوید
154
مریم نواز
4
3
14
21
@IMRANXJTU
Dr.Imran
1 year
کشمیرو آج بکنا نہی ہے بلکہ عمران خان کا ساتھ دینا ہے آج کشمیری ممبرز بک گئے تو کشمیر غدار کہلائے گا اور اس داغ کو دھونا مشکلُ ہو جائے گا خان کے سپاہی بنو لوٹے نہی
1
18
21