فیصل آباد کے ایک گاؤں کی شاندار روایت...
گاؤں کے نوجوان اکٹھے ہوکر گاؤں کے سارے یتیم بچوں کو شہر لے کر جاتے ہیں اور وہاں سے ان کے پسند کے کپڑے اور جوتے دلواتے ہیں💕
ٹیکسلا کی ایک مسجدکے اندر جیمر لگا ہوا ہے ۔
نہ کسی کو موبائل بند کرنے کی زحمت ، نہ دوران نماز کال آنے پر شرمندگی ۔ نہ نماز میں کسی قسم کا خلل ۔اچھا آئیڈیا ہے ❤