Dr Bâbłû Profile Banner
Dr Bâbłû Profile
Dr Bâbłû

@HuMuN_mEcHaNiC

Followers
2,099
Following
1,600
Media
1,536
Statuses
31,231

✨﴿لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين﴾✨. ※الحمداﷲ Psychologist👨‍⚕️※. ﴿سُن چھوٹے دوکپ چائے☕️لا، مہمان آئے ہیں پروفائل دیکھنے﴾

لاہور, پاکستان
Joined October 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
8 months
یہ کب کہا کہ آپ ابھی بات کیجئے۔۔!! جب دِل کرے جناب! تبھی بات کیجئے۔۔!! مصروف ہیں ہم آپ ہی کے انتظار میں۔۔!! ہم گوش بر آواز، اجی! بات کیجئے۔۔!! میرا کیا پوچھتے ہیں صنم؟ میری طرف سے۔۔!! یہ لیجئے جناب! ابھی بات کیجئے۔۔!! میرا وہی سوال ہے بس، "وصلِ محبت"۔۔!! جب بن پڑے جواب، تبھی
Tweet media one
7
1
10
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
تم بس قبولیت پر دھیان دو کیسے ملے گا یہ سوچنا تمھارا کام نہیں❤ #اردو_زبان #ادب_کا_ســـفر #محفل_سخن
Tweet media one
31
21
105
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
10 months
@BBCWorld Don’t deserve, should be banned immediately
1
0
94
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
السلام علیکم۔ لوگوں سے ان کی عقلوں کے مطابق گفتگو کرنا ایک بہترین صلاحیت ہے۔ صبح بخیر
27
0
60
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
دل کہتا ہے رابطہ کیا جائے دماغ کہتا ہے ہائے عزتِ نفس
3
2
53
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی🥀🌚 #NewProfilePic
Tweet media one
2
1
51
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
السلام علیکم۔ تعلق رہے یا نہ رہے،پر احترام رہنا چاہیے، انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی۔۔ صبح بخیر
2
1
49
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
تم سے جھگڑنااور پھر ڈھیر ساری باتیں کرنا بہت اچھا لگتا ہے♥️🙈
Tweet media one
1
1
47
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
مجھے ایسی بندی چاہیے جو گاڑی میں ڈیلی فیول فِل کروا دے..☺️😍
Tweet media one
26
0
48
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
السلام علیکم۔ کم بولنے میں حکمت، کم کھانے میں صحت اور لوگوں سے کم ملنے جلنے میں عافیت ہے۔“ صبح بخیر
2
1
46
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
توڑ گئی توڑ گئی دل توڑ گئی۔۔!🥹 جھوٹی جھوٹے وعدے کر کے چھوڑ گئی!!💔
24
0
51
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
السلام علیکم۔ آزمائشیں کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو،صبر کے صلے ہمیشہ خوبصورت ہی ہوتے ہیں۔ صبح بخیر
1
2
46
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
سردی جی رحم کرو۔۔!! حال وی کوئی نئیں تے نال وی کوئی نئیں۔🐥
1
1
43
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو صبح بخیر
3
1
43
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
اسلام علیکم ! *دین داری کا تکبر دنیا داری کے تکبر سے زیادہ خطرناک چیز ہے.* صبح بخیر
0
1
44
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
لوگ بوکھلا جاتے ہیں لاہور کا حُسن دیکھ کر اور پھر اِلزام لگاتے ہیں کہ لاہوری راستہ غلط بتاتے ہیں
Tweet media one
2
1
43
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
سنواری نہ اگر زلف کسی مہ جبین کی وللّہ جوان تم نے جوانی تباہ کی •_ ❤️
Tweet media one
22
2
48
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
محبوب قدموں میں نہیں بیڈ روم میں اچھا لگتا ہے🥵🔥🫣
1
1
43
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
السلام علیکم۔ برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ،کامیابی پر تالی بجانے والے ہاتھ سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔ صبح بخیر جمعۃ المبارک
19
1
46
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
اُن کی طرف سے ترکِ ملاقات ہو گئی۔۔!🙁 جس بات سے ڈر رہے وہی بات ہو گئی۔۔!🥺 #ادب_کا_سفر #محفل_سخن
9
2
48
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
مجھے اپنا خواب حقیقت بنانا ہے، زندگی کا ہر لمحہ آپ کے ساتھ گُزرنا ہے 🖤
0
1
41
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
اس نے چھوڑ دیا ہے مجھے فون کرنا گراہم بیل تمہاری ایجاد رائیگاں گئی___😑🖤
Tweet media one
17
1
43
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
اسلامُ علیکم۔!♥️ جستجو ہے گناہوں کی وہ ثواب سے ڈرتی ہے💯 افسوس۔۔۔۔۔۔ آج بنت حوا حجاب سے ڈرتی ہے💯 صبح بخیر❣️
19
0
39
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
وہ اک عارضی سا تعلق🥀 رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
16
34
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
السلام علیکم۔ غصے کے وقت دما غ تب کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، جب سامنے والا غریب اور کمزور ہو۔ صبح بخیر
12
0
39
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
*اسلامُ علیکم*🥀 *عورت پر حیا کی چادر ایسے جچتی ہے جیسے قرآن پاک پہ غلاف* *صبح بخیر*🥀
3
0
40
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
ہموار کھینچ کر، کبھی دُشوار کھینچ کر تنگ آچُکی ہوں سانس لگاتار_کھینچ کـر🎶
12
0
39
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
تم مجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو مر جاؤں گا یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو #ادب_کا_سفر #تنہا
Tweet media one
2
6
40
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
ڈئیر سورج🌞 ہم انسان ہیں کوئی تکہ بوٹی نہیں😒
6
1
39
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
4 years
تجھے پسند کہاں حال پوچھنا میرا تری نگاہ میں لیکن سوال سا کیا ہے دھواں نہیں نہ سہی آگ تو نظر آئے یوں چپکے چپکے سلگنے سے فائدہ کیا ہے 💞👣 #ادب_کا_ســـفر
Tweet media one
1
13
38
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
میں تمہیں بدعا دیتا ہوں کے تم میرا درد جان سکوں,,, تم جیسے چاہو وہ مر جائے,,اور تم اس کے بعد زندہ رہو #ادب_کا_سفر #اردو_زبان
4
13
42
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
اسلام علیکم روئے زمین پر اکثریت میں ایسے لوگ ہیں۔جو دکھ' تکلیف' اذیت' دھوکہ' تو انسانوں کو دیتے ہیں اور معافی اللہ سے مانگتے ہیں ۔ صبح بخیر
3
0
39
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
السلام علیکم۔ ذندگی کے جس مقام پر اپ ہیں، اس کو تسلیم کر لیں،اور یہ بھی تسلیم کر لیں کہ اپ ہمشہ یہاں نہیں رہیں گے۔ صبح بخیر
18
0
34
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
حیات کے سبھی غم اپنے دامن میں چھپا کر اک دن غم زندگی کو ہم مختصر کریں گے 💔
16
0
38
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
تمام مسلمانوں کو ذلحج کا چاند مبارک ہو اللہ سب کی خواہشات پوری فرمائے امین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💕💕💕
Tweet media one
5
2
40
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
السلام علیکم۔ پرشانی تذکرہ کرنے سے بڑھتی ہے۔ خاموش رہنے سے کم ہو جاتی ہے، صبر کرنے سے ختم ہو جاتی ہے۔ اور اللّه کا شکر ادا کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہے۔ صبح بخیر
22
3
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
ایسا ٹوٹا ہے سلسلہ تم سے ساری دنیا اداس لگتی ہے #ادب_کا_ســـفر
0
4
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
ایک مُدت سے تجھے وِرد میں رکھا جس نے وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے.. 🦍
Tweet media one
18
2
36
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
ہاتھ پکڑنے والے اکثر ہاتھ دکھا بھی جاتے ہیں؟ اس نے میرا ہاتھ پکڑ کر پہلے دن سمجھایا تھا؟.!! #ادب_کا_سفر #محفل_سخن
4
1
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم *مشکل وقت کا فائدہ یہ ہے، کہ فالتو لوگ ذندگی سے نکل جاتے ہیں۔* صبح بخیر
5
0
38
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دُکھ؟ تُجھ سے نا ہوسکے گا، کوئی اور بات کر...... #جام_عشق #ادب_کا_سفر #محفل_سخن
3
7
38
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔ ذندگی جب حالات کے سمندر میں گرتی ہے تو وقت اسے تیرنا بھی سکھا دیتا ہے۔ صبح بخیر
6
0
38
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹​*_ _*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_ _*🤝 کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے ، کوشش سے غلطی ، غلطی سے سبق سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے*_ _*🌻صبح بخیر🌻*_
3
0
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔ غصہ اور آندھی دونوں ایک جیسے ہے۔خاموش ہونے کے بعد پتا چلتا ہے کہ نقصان کتنا ہوا ہے۔ صبح بخیر
2
1
37
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
💘کبھی ہم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔 💘کیا پتہ آج ہم ترس رہےہیں کل آپ ڈھونڈتے رہے جاو💔💔 @Jannat____AJ #ادب_کا_سفر
2
5
38
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے #ادب_کا_سفر
7
4
37
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
پہلے رگ رگ سے خون نچوڑا اس نے ..!😔 اب کہتی ہے رنگت سانولی ہے تمہاری..!🖤 #ادب_کا_سفر #محفلِ_سخن
1
5
37
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️ 🍃اسلامُ علیکم🍃 *ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے۔ ۔ ۔جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے* *اور کچھ نا بولو تو منافقت ہو جاتی ہے* 🍃صبح بخیر🍃 #اردو_زبان ♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️ ┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
4
10
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السؔلامُ علیکم۔۔! "جس نے نبھانا ہوتا ہے وہ ہزار غلطیوں پر بھی معاف کر دیتا ہے۔ اور جس نے نہیں نبھانی ہوتی وہ ایک غلطی کو ہی بہانہ بنا کر تعلق توڑ دیتا ہے" اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے، آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ صبح بخیر
1
0
34
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔ گناہ دکھائی نہیں دیتے مگر ان کا وزن ، دماغ کو بوجھل کر دیتا ہے۔پھر کہیں سکوں نہیں ملتا ، نہ رشتوں میں نہ ذندگی میں۔۔ صبح بخیر
2
1
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* نے فرمایا، ”حسین مجھ سے ہیں اور میں ﷺ حسین سے ہوں؛ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے؛ حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں۔“ *صبح بخیر* #اردو_زبان
4
4
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
بچا کر رکھی ہے___تیرے لیے چائے🥀☕ شاید یہی سُن کر تو ملاقات کو آئے😍💞 #اُردو_زبان #ادب_کا_سفر
3
12
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے جن کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا💔 #ادب_کا_سفر #محفل_سخن
2
6
36
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸🌸 اپنی پیاری صبح کا آغاز اللہ تعالیٰ کے شکر سے کریں اور ایک بار خلوص سے #درود_شریف پڑھیں❣️ اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی خاص رحمت فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️
1
0
31
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
Trying to block Islamabad😌 #AzadiMarch
Tweet media one
21
0
31
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
سرِ بام بھی پکارا…،لبِ دار بھی صدا دی میں کہاں کہاں نہ پہنچا تیری دید کی لگن میں🥀 #ادب_کا_سفر #محفلِ_سخن
1
14
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
Avi change please do like 😎 #NewProfilePic
Tweet media one
3
0
34
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
9 months
- دِل بھــّــر گیــــا ہــّــے اِن دوغلـــّے لُــــوگــّـوں ســّــے ♡
Tweet media one
20
3
29
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص ہی بچھڑ جاتا ہے
Tweet media one
9
2
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
Let's confused girls✨🤣 #اردو_زبان
Tweet media one
7
6
29
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
10 months
One view, millions of Feelings—💕🕋🕌🤲🏼🌟🕊️🤍 #گستاخ_انوشہ_پر_لعنت
Tweet media one
0
3
33
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔ *دل سے بڑی کوئی قبر نہیں روز کوئی نہ کوئی احساس دفن ہو جاتا ہے۔* صبح بخیر
3
0
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
میں اور کیتنا بڑھوں تیری جانب؟ تُو ہے کہ آسماں ہوا جاتا ہے! #ادب_کا_سفر
Tweet media one
2
7
34
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔ گفتگو میں بے احتیاطی رشتوں کو کچل دیتی ہے آپ کے الفاظ آپ کا عکس ہوتے ہیں بعد میں وضاحت دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ہے۔ جمعہ مبارک ❣️ صبح بخیر🥀
3
0
33
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
کاش مجھ کو معلوم ہو جائے تیری سوچ کا محور تو میں خود کو تراشوں تیرے اندازٍ نظر سے. ❤✍ #ادب_کا_سفر #محفل_سخن
2
6
34
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
خیریت نہیں پوچھتے مگر خبر رکھتے ہیں میں نے سُنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتے ہیں♥️
Tweet media one
16
0
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم! "اِنسان جب اچٌھا سوچتا ھے تو, الله خُود هی راستے بنا دیتا ھےاور مُشکلیں آسان کر دیتا ھے؛ سو یاد رکھو, الله جِس چِیز کو تُمہارے قریب کر دے، اُس میں حِکمت تلاش کرو اور جِس چِیز کو تُم سے دُور کر دے، اُس پر صبر اِختیار کرو؛ آمین!
2
0
34
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
اُس کے گالوں کوچُھو کہ ہنستا ہے. اُس کا جُھمکا رقیب ہے میرا..🥺 #ادب_کا_سفر @Jannat____AJ
2
6
34
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
"No One is Capable of Making you Upset without your Consent"
0
0
30
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔ مشکل ترین کام بہترین لوگوں کے حصے میں آتا ہے۔ کیونکہ وہ اسے حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہے۔ صبح بخیر ۔۔ #اردو_زبان
2
9
28
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
الله کی محبّت کو دنیا کے ظرف سے مت دیکھنا کیونکہ یہ ظرف اس قابل نہیں کہ الله کی محبّت کو خالص طور پہ محسوس کر سکے.
2
0
35
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
کوئی میرے وجود کی ایک ایک رگ کو بھی کاٹ ڈالـے. تب بھی میں اتنی اذیت محسوس نہ کروں جتنی مجھے ایک لمحے کی یہ سوچ دیتی ھـے. کہ تم کسی اور کو میسر ہو...💔 #ادب_کا_ســـفر
1
8
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
For sale.. Price only RS. 5000 Used only 7 months 😁😂 #اردو_زبان
Tweet media one
4
14
24
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
*اگر زیادہ نہیں تو کسی ایک کی مدد کرو امید بنو یا پھر مسکرانے کی وجہ بنو کیونکہ ایک انسان پوری انسانیت ہے۔!!*🙂
Tweet media one
0
3
34
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔ بعض اوقات رشتے ،صرف اس وجہ سے بھی ختم ہو جاتے ہے۔کہ ایک صحیح بول نہیں پتا اور ایک صحیح سمجھ نہیں پتا۔ صبح بخیر #gdmorning
4
0
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
9 months
ہوا تو کچھ بھی نہیں..!! بس تھوڑے سے مان ٹوٹے ہیں..!! تھوڑے سے خواب ٹوٹے ہیں..!! تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں..!! ہوا تو یوں کچھ بھی نہیں..!! بس تھوڑی سی نیندیں اُڑ گئی ہیں..!! تھوڑی سی خوشیاں چھین گئی ہیں..!! تھوڑا سا چھین بھی گنوایاہے..!! اپنا بھی گنوایا ہے..!! آنکھوں برسنا
18
1
26
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔۔ سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائے جو آپ کی وجہ سے اذیت میں ہیں کیونکہ دل آزاریاں معاف نہیں کی جاتی صبح بخیر #اردو_زبان
7
6
27
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کچھ بھی نہیں بچا اب میرے پاس، سوائے ٹوٹے دل، کانٹوں بھرے دامن اور خالی ہتھیلیوں کے، جن پہ میں چہرہ رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتا ہوں شائد یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے💔🔥
3
0
30
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
Today is my birthday. Who will wish me ..?
Tweet media one
18
0
31
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
*السلام علیکم * کھبی کبھار ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے، اس لیے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں، بلکہ اس لیے کہ ہمیں رشتے بحث سے زیادہ عزیز ہیں ہماری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے، جِسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہیں رہے گی، تو پھر خود پر غرور کیسا، گھمنڈ کیسا. *صبح بخیر* #اردو_زبان
8
6
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
اک تمناسی ہے اس معصوم دل کی اے کاش آج آنسوؤں کے ساتھ ہر خواب بھی بہہ جائے #اُردو_زبان #ادب_کا_سفر
2
10
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
خاموش رہا ہماری نیکی پہ زمانہ عیبوں کی بات آئی تو گونگے بھی بولنے لگے..... 💔🖤
Tweet media one
17
1
27
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
میں ہافی والی غلطی نہیں دہراؤں گا۔ مستقبل گیا بھاڑ میں پہلے أسے اپناؤں گا۔💔
12
1
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
اگر ہمت ہے تو آو مقابلہ عشق کریں ہارے تو 💕 آپ ہمارے جیتے تو ہم تمھارے 🖤🥀 #ادب_کا_سفر
Tweet media one
2
1
31
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
کبھی سوچتا ہوں، مجھے سوچتا ہوگا وہ پھر یہ سوچتا ہوں، کے یہ کیا سوچتا ہوں میں #ادب_کا_سفر #محفل_سخن
1
5
29
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
شعر کہنا ختم______، گُنگُنانا ختم.. تیری محفل میں اب، آنا جانا ختم.. تیرے پیکر کی___، ہر اِک ادا الوداع.. تُجھ سے باتیں ختم، روٹھ جانا ختم.. #ادب_کا_سفر
Tweet media one
2
5
30
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم, *جتنا ملے قبول کریں اور شکر کریں ، ہو سکتا ہے کہ یہ بھی اوقات سے زیادہ ہو.* صبح بخیر #gdmorning
3
0
28
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
جب آپ اپنے آپ کو لوگوں کے لئے آسانی سے دستیاب کریں گے تو آپ اپنی قدر کھو دیتے ہو ...
2
0
30
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
Sometimes, you just need a break. In a beautiful place. Alone. To figure everything out.
2
0
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
چائے کے "چ" سے ناواقف لوگ ۔ بات کرتے ہیں۔ عشق کے "ع" کی
Tweet media one
3
0
30
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
آجا تینوں اکھیاں اُڈیک دیاں!! آج 16 اگست شہنشاہِ قوالی استاد نصرت فتح علی خان صاحب کی برسی ہے۔۔مالک ان کے درجات بلند فرمائے۔۔!!!امین🍃 #اردو_زبان
Tweet media one
1
9
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں🍂🔥 کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں✨💯 #ادب_کا_سفر #محفل_سخن
1
5
30
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
Tweet media one
0
1
30
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
9 months
لہجہ یار میں زہر ہے بچھو🦂کی طرح..! وہ مجھے"آپ"تو کہتا ہے لیکن"تو"کی طرح..!
Tweet media one
31
2
22
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
منتظر میرے زوال کے ہیں میرے اپنے بهی کمال کے ہیں🌿🏵️ #اردو_زبان #ادب_کا_سفر #محفل_سخن
Tweet media one
4
3
29
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
2 years
ایک مرد، عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے؟ 🙂♥️
13
0
29
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم پریشانیاں صرف مکافاتِ عمل کے تحت ہی نہیں آتی، کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہ، کچھ بلندی درجات، کچھ گناہوں کےکفارہ اور کچھ آخرت کی تیاری کے لئے بطور یاد دہانی کے لئے بھی آتی ہیں. یا ﷲ کریم ہماری تمام پریشانیوں کو ہم سے دور کردے، اور تمام مشکلات کو آسان فرمادے۔
3
0
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔ کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ جناب سبق وہی یاد رہتا ہے۔ جو وقت اور لوگ سیکھا تے ہے ۔ صبح بخیر
6
0
30
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
#ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِ_ﺍﻟﻠﮧِ_ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ_ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ❤ #اســــــــــلام_علیـــــــکم_ورحمتہ_اللہ_وبرکاتہ❤ #صبــح_بخیــــر_زنــــدگـــی❤ صدقہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے صدقہ اعمال صالحہ میں افضل عمل ہے ، اور سب سے افضل صدقہ کھانا کھلانا ہے. سبحان اللہ❤️
0
0
32
@HuMuN_mEcHaNiC
Dr Bâbłû
3 years
السلام علیکم۔ جب دلوں میں میل' طبیعت میں ضد' اور لفظوں میں مقابلہ آجائے' تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں بس صرف تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں۔ صبح بخیر
2
0
27