🌹﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹
👉🌹 Subha Bakhir 🌹👈
یا اللہ
مجھے عشق دے اپنی ذات کا..!!!
مجھے "کن " سے اپنے نواز دے♥️🌸❤️
🥰🔐💖
*** آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین .
خود کو ناچیز سمجھنا خود پسندی سے بچاتا ہے پگلے مگر خود کو حقیر سمجھنا اپنے آپ کی توہین ہے۔
اس لئے بہتر ہے جھک کر لوگوں سے ملیں گِر کر نہیں🖤
Good Morning X
کتنی خوش نصیب ہوتی ہے وہ محبت۔۔۔۔❤️🩹
جس کو پانے کے لیے۔۔۔۔☺️
انسان خدا کے سامنے سجدوں میں گر جاتا ہے۔۔۔۔۔💯🥀
,,,,
,,,,
Good morning all friends 🌞 🌻❤️🥰🫶💖
,,,,
,,,,
,,,
Hibooo.... 🥀❤️🥀
یہ نہیں ہے کہ وہ احسان بہت کرتا ہے....
__اپنے احسان کا اعلان بہت کرتا ہے🖤
آپ اِس بات کو سچ ہی نہ سمجھ لیجئے گا
وہ "میری جان" ، "میری جان" بہت کرتا ہے🔥🥀
,,,
Good morning all friends 🌞❤️🥰🌻