Muskviewer
About Us
Privacy Policy
Removal Request
Haya Ali
@HayaH90605
Followers
669
Following
11K
Media
257
Statuses
7K
❌❌No Dm❌❌ because I Block u❌✍️
Joined February 2024
Don't wanna be here?
Send us removal request
.
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی .وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں
48
2
54
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں ۔ *✨ .جن کو رکھتی ہوں تاحیات رکھتی ہوں ۔💞
53
1
58
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
زندگی ایک بار ملتی ہے بار بار نہیں .اسے سر اٹھا کر جیوں سر جھکا کر نہیں
32
0
46
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
آگ لگانا میری فطرت میں نہیں ۔ ! .اب میری سادگی سے لوگ جلیں تو میرا کیا قصور ۔ ؟.Good night 😴 my sweet x family
41
3
43
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
میں عادی ہوں محبت میں لاڈ اٹھوانے کی .کیونکہ میں اپنے بابا کی سب سے لاڈلی بیٹی ہوں
40
2
39
Download
Haya Ali
@HayaH90605
9 months
کوئی نہیں جان سکتا .کہ مُسکراتا ہوا شخص اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے۔
30
1
36
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
میں ہر شخص کی حقیقتوں سے واقف ہوں.میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو
28
0
36
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
بس دل جیتنے کا مقصد رکھو .دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا
32
2
35
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
Good morning 🌞 .Have a nice day 💫 .God bless you ⭐
41
1
38
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
فلک کی بلندیوں تک محدود ہیں ہمارے حوصلے .اے زندگی تیری چند ٹھوکروں سے ہارنے والے نہیں ہم
29
0
36
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
کتنا مشکل ہے یہ زندگی کا سفر.خدا نے مرنا حرام کیا اور لوگوں نے جینا
27
2
37
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں مجھے . مجھے کم بولنے کی عادت ہے.Good night 😴
28
0
29
Download
Haya Ali
@HayaH90605
9 months
محنت اتنی کرو 🥀.کے قسمت خود بولے یہ تمہارا حق ہے 🔥
24
0
29
Download
Haya Ali
@HayaH90605
9 months
سب سے وفا کرو گے تو روتے رہو گے 🤷.جو جیسا ہے اس کے ساتھ ویسا رہو😶
25
1
30
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
سادگی میں بھی اعلیٰ انداز رکھتی ہوں. حالات جیسے بھی ہو مسکراہٹ برقرار رکھتی ہوں !!
27
0
30
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
کچھ لوگ ہمارے لیے اتنی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ انہے چھوڑ دیا جائے
25
0
28
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
وقت بہت ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے .لیکن زندگی دوبارا نہیں ملتی وقت کو بدلنے کے لیے
31
1
24
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ہمیں لوگوں سے کسی چیز کی توقع نہیں ہے .کیونکہ عزت نام اور شہرت سب خدا دیتا ہے
28
0
26
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
کسی سمندر میں اتری ہوئی شام کی طرح. میں بھی بہت دلکش ہوں اپنے نام کی طرح
23
0
24
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
سایہ بھی جب ساتھ چھوڑ جاے. تو سمجھ لینا راتے ہو گئی ہے. وڈے آے تو سھ عاشق.😁☺️😀.Good night 😴
24
0
20
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
Before going to sleep every night, forgive everyone, and sleep with a clean heart. Good night
15
0
27
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ایک میں کیوٹ اور ایک میرا بھائی کیوٹ .باقی ساری دنیا جن بھوت
21
0
26
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ذرا جو سمجھ آنے لگتی ہے کتاب حیات .زندگی اکثر نیا ورق پلٹ دیتی ہے
21
2
27
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
فراق یار کی بارش ، ملال کا موسم .ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
20
1
23
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
میں شام کے منظر جیسی ہوں !!. کسی کو حسیں تو کسی کو اُداس سی لگتی ہوں!!
18
0
24
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں. لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لئے✌️😇
20
1
22
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
صبح بخیر 🌄
21
0
24
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
پھر یوں ہوا کہ ہجر کی راتیں ہوئی طویل. پھر یوں ہوا کہ چاند اندھیروں میں جا چھپا.Good night 😴
21
0
20
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
کسی نے کہا کہ بہت دیکھی تمہارے جیسی ۔ ۔ !. میں نے کہا۔ برینڈ ہوں کاپی تو ہوگی
21
1
24
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
عزت کرنے سے عزت ملے گی .ٹھکراؤ گے تو ٹھکرا دیے جاؤ گے
19
2
25
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا .لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں
21
0
18
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
عید کا چاند تم نے دیکھ لیا؟؟ .چاند کی عید ہو گئی ہو گی ! .
18
1
23
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے .ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں
15
1
22
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
سادہ مزاج ہوں ۔مجھےسادگی پسند ہے .تخلیق خدا ہوں ۔مجھےعاجزی پسند ہے
17
1
23
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
خوش نصیب وہ نہیں جس کا نصیب اچھا ہو .بلکہ خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہو
23
1
21
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
صبح بخیر 🌄
21
0
20
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
میں اپنی انا میں آجاوں تو اجیرن کر دوں. تیرے رابطے تیرے ضابطے, تیرے سابقے تیرے لاحقے
18
0
23
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
میں الجھے ہوئے مزاج کی لڑکی ہوں🔥. خود کو صرف میں ہی سمجھ سکتی ہوں 💫
16
0
24
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
اگر، مگر ، اور کاش میں ہوں. میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں
18
2
20
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
میں تو موجود ہوں راتوں میں اُجالوں کی طرح .تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
15
2
17
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
یہ تم کو وہم ہو گا کہ آغاز گفتگو ہم کرے گے.ہم جو خود سے روٹھ جائے تو صدیوں خاموش رہتے ہیں
22
0
18
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ہرصبح نئےدن کی شروعات ہوتی ہے. کسی اپنے سے بات ہو وہ خاص ہوتی ہے.صبح بخیر 💫
14
0
19
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے. وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے۔
19
0
17
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے میرے دوست. مزہ تو تب ہے جب وقت بدل جائے مگر یار نہ بدلے
17
1
18
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی .اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں
20
0
19
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
زندگی میں اس مقام تک پہنچو .کہ لوگ بلاک نہیں سرچ کریں
19
0
22
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
Good night 😴.Have a sweet dreams
14
1
18
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
میں خود کو کسی سے Compare نہیں کرتی Iknow جیسی بھی ہوں لاجواب ہوں !.✌️😎🌍🔪🦋
21
0
15
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
حاصل زندگی ، حسرت کے سوا ، کچھ بھی نہیں .یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
17
0
17
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
صبح بخیر 🌄
13
1
18
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
دل کی اتھاہ گہرائیوں. سے سب کو .نیند مبارک
13
0
15
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ہاں عزیز رکھتی ہوں میں اپنی انائیں. میں غیر ضروری تعلقات بنانے کا شوق نہیں رکھتی💯🔥
19
0
21
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
I WISH FOR YOU A GOOD NIGHT OF SLEEP, SWEET DREAMS, AND A SMILING MORNING.
16
1
16
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی. اُسے کیا مٹائیں گی گردشیں، زمانے کی💫
20
0
17
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
Life always offers you a second chance is called tomorrow. Good night .Sweet Dreams 💫
15
2
16
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
Kabhi kisi nay nhi kaha 🥺
20
2
21
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو .اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرمائے .آمین.صبح بخیر 🌄
19
1
19
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
صبح بخیر 🌄
14
0
19
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ہم اپنی ذات میں خود اک سلطنت رکھتے ہیں😍. ہم قدم جہاں رکھے وہاں لوگ اپنا دل رکھتے ہیں
13
1
16
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
کسی نے کہا تھا تم بہت اچھے ہو. میں نے کہا یہی تو خرابی ہے
13
1
19
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
میں دوسروں کو دلاسہ دینے والی لڑکی. خود اندر سے ریزہ ریزہ ہو
11
0
19
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
کچھ وقت کی خاموشی ہے پھر شور آئیگا.تمھارا صرف وقت آیا هے ہمارا دور آئیگا
20
1
20
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی.، دھڑکنیں بڑی با اصول ہوتی ہیں۔
18
1
15
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
بہت کچھ ہے کہنے کو پر نا جانے .کیوں اب کچھ نہ کہوں وہی بہتر لگتا ہے۔
13
3
17
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، انہیں ہرایا جاتا ہے. لوگ کیا کہیں گے، کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے
12
0
16
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
اچھا وقت آنے دو .یہ ہول سیل میں لگے سارے منافق ہم خریدیں گے
13
0
14
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
یہ دل، یہ درد، یہ قصے، یہ لوگ🥀. كل نفس ذائقة الموت🥲 .
14
1
18
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
Good night my sweet x family.Stay happy 😊.God bless you 💫
13
1
15
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی. کہ بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزیدار ہو جائے گی ۔
15
0
16
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
میرے ہی آسماں کا رنگ ایسا ہے .یا شام کہیں اور بھی اداس ہے.Good night my sweet x family 😊
14
0
14
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
رنگ چھوڑتے کپڑے اور رنگ بدلتے لوگ.کتنے ہی برینڈڈ کیوں نہ ہوں دل سے اتر جاتے ہیں
16
1
17
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئی دکھاتا ہے .لیکن کون اپنا ہے یہ تو وقت بتاتا ہے
18
0
17
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
Going to Islamabad .☺️💫
15
0
18
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ہم وقت گزارنے والے نہیں، رونق محفل ہیں! زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی!!
12
1
15
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
اپنے خلاف باتیں سن کر حوصلہ نہ ہار.کیونکہ شور کھلاڑی نہیں تماشائی کرتے ہیں
14
0
16
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
چھوٹی اڑان پر اتنا گمنڈ نا کر.ہم آسمان چھو کر خاموش بیٹھے ہیں😎
13
0
16
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ذرا سی رنجش پہ لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن.عمر بیت جاتی ہے دل کے رشتے بنانے میں
14
2
18
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے.مسکرا کے غم بھلانا زندگی ہے.جیت کر کوئی خوش ہو تو کیا ہوا.ہار کر خوشیاں منانا بھی زندگی ہے
14
1
15
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
زندگی میں ایسے دوست بناؤ. جو دل کی بات کو ایسے سمجھیں جیسے ڈاکٹر کی رائٹنگ کو میڈیکل سٹور والا سمجھتا ہے . 😇
15
0
16
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
ہر اک درد کی شدت چھپائی جائیگی .عید تو عید ہے، آخر منائی جائیگی
12
1
14
Download
Haya Ali
@HayaH90605
10 months
کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو .میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابھی زندہ تو ہوں.Good night
16
1
15
Download