Hashir Khan Durrani
2 years
میرا فون ماہ فروری میں عمران خان صاحب کی لاہور ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر چوری ہوا۔ آج میں نے موبائل کی لوکیشن دیکھی تو پتہ چلا کہ میرا موبائل افغانستان کی شہر جلال آباد میں استمال ہو رہا ہے۔
پاکستانی شہریوں کا چوری ہونے والا سامان افغانستان کیسے جا رہا ہے؟ کوئی رہنمائی کرسکتا ہے؟