![Muhammad Hanzala Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1848156633370599424/UyjEJZ0d_x96.jpg)
Muhammad Hanzala
@Hanzalamalik97
Followers
18K
Following
45K
Statuses
13K
|Muslim| Hafiz E Quran | Proud Pakistani| |Digital Media Strategist | Blogger | SM Activist | SM Campaign's Strategist | X Trend Setter |
Pakistan
Joined October 2021
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ لاہور میں 30 سال بعد دوبارہ ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرانے پر مبارکباد کی مستحق ہیں۔۔💯🇵🇰❤️ @MaryamNSharif
@ZeshanMalick
#horseandcattleshow2025
84
196
221
#یوم_تعمیر_و_ترقی جو یقیں کی راہ پر چل پڑے، انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا، وہ قدم قدم پر بہک گئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک سال میں جو کیا ہے اسے نوجوانوں کا اعتماد، سرمایہ کاروں کا اطمینان اور اقوام عالم کا اعتراف کہتے ہیں۔ آج پوری دنیا پاکستانی قوم کے شہباز شریف پر بھروسے اور اعتقاد کا دم بھر رہی ہے۔ @CMShehbaz @TararAttaullah
100
222
266
#یوم_تعمیر_و_ترقی وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے ایک سال میں ناممکن کو ممکن، ناامیدی کو امید اور بدحالی کے اندھیرے کو خوشحالی کے اجالے میں بدلا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ ہو یا معیشت پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے سب وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا رہے ہیں، اعتراف کر رہے ہیں کہ پاکستان نے انتہائی کم وقت میں ڈیفالٹ کہ ٹرپل سی ریٹنگ سے تیزی سے ترقی کرتی معیشت کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ سب اسی وقت ممکن ہوا جب شہباز شریف نے اپنی تمام صلاحیتں اور قوتیں پاکستان قوم کا مستقبل خوشحال کرنے کے لیے وقف کیں۔ @CMShehbaz @GovtofPakistan
111
228
268
قذافی اسٹیڈیم لاھور Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️ Well-done @MohsinnaqviC42 💕 @AliZafarsays
#Gaddafistadium
44
41
58
تحریک انصاف کا ایک اور فلاپ منصوبہ کل 8 فروری 2025 کو یوم تمیر و ترقی کے موقع پر پی ٹی آئی نے حسب توقع پاکستان میں افراتفری پھیلانے کے لیے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ درج ذیل نکات توجہ طلب ہیں: جنید اکبر نے صوابی میں اپنے جلسے کو سپورٹ کرنے کے لیے CM KPK سے گورنمنٹ KPK فنڈ (ٹیکس دینے والوں کی رقم) سے 80 ملین روپے مانگے ہیں۔ یہ بات کئی بار واضح ہو چکی ہے کے تحریک انصاف کو اپنی سیاسی اور سوشل میڈیا مہم چلانے کے لیے سرکاری فنڈز استعمال کرنے کی عادت اور لمبی تاریخ ہے ۔ یہ ایک پارٹی کے طور پر پی ٹی آئی کے لیے سراسر شرم کی بات ہے کہ پی ٹی آئی KPK میں جلسہ کر رہی ہے جہاں ان کی گزشتہ 12 سالوں سے اپنی حکومت ہے اور تمام سرکاری وسائل کو سیاسی سرگرمی کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ صوابی میں جلسے کا اعلان کرنے سے پی ٹی آئی کی منافقت بالکل واضح ہے کیونکہ ان کی دھاندلی کی اصل شکایت پنجاب اور سندھ میں تھی۔ وہ پنجاب اور سندھ میں کہیں نظر نہیں آتے اور پاکستان کے عوام نے ان کے متشدد طرز سیاست کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ کے پی کے میں انہوں نے تمام ضلعی انتظامیہ کو ٹاسک دیا ہ�� کہ وہ اس کے لیے لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لیے تمام سرکاری وسائل استعمال کریں بصورت دیگر فلاپ احتجاج۔ حکومت یوم تمیر منا رہی ہے اور پی ٹی آئی یوم سیاہ منا رہی ہے۔ یہ آپ کو دونوں فریقوں کی ترجیحات بتاتا ہے۔ پاکستان ترقی اور خوشخالی کے سفر کی طرف گامزن ہے اور یہی چیز پی ٹی آئی کو نقصان پہنچا رہی ہے
22
161
182
تحریکِ انصاف آخر کب تک عوام کو بیوقوف بنائے رکھے گی؟؟ ایک جانب تحریکِ انصاف یہ الزام لگاتی ہےکہ عام انتخابات 2024 میں دھاندلی ہوئی ہم ان انتخابات کو نہیں مانتے جبکہ دوسری جانب انہی انتخابات کے نتیجے میں پختونخواہ میں حکومت بھی قائم کرلی تقریباً 91 نشستیں پختونخواہ اسمبلی میں تحریکِ انصاف کی ہیں، وزیرِ اعلیٰ بھی PTI کا ہے لیکن ساتھ ہی دھاندلی کا رونا بھی عروج پر ہے۔ آخر یہ چاہتے کیا ہیں؟؟ تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے الزامات کیمطابق دھاندلی پنجاب میں ہوئی لیکن سوچنے کی بات ہے کہ اگر دھاندلی پنجاب میں ہوئی تو PTI جلسے اور احتجاج پختونخواہ میں کیوں کر رہی ہے؟؟ اسلامی ٹچ اور اخلاقیات کا بھاشن دینے والی جماعت کھڑی فصلوں کو اُجاڑ کر صوابی میں جلسہ کرنا کہاں کی جمہوریت ہے؟ حیرانگی کی بات ہے کہ PTI قیادت دھاندلی کے الزامات پنجاب میں لگاتی ہے لیکن 10 بندے بھی پنجاب سے اکٹھے نہیں کرسکتی۔ اگر دھاندلی پنجاب میں ہوتی تو کیا عوام نا نکلتی باہر؟ کیا PTI واقعی اتنی ختم ہوچکی ہے کہ پنجاب میں جلسے جلوس کرنے سے مکمل طور پر قاصر ہے؟ جس طرح کی گھٹیا روایات کی بنیاد PTI رکھ رہی ہے تو کل کلاں کوئی بھی سیاسی جماعت کو یہ اجازت ہوگی کہ جہاں وہ جیت نا سکت وہاں دھاندلی کا رونا شروع کردیا جائے؟؟ خدارا فضولیات سے نکل کر عوام کی خدمت اور ملکی ترقی کے بارے میں سوچیں۔ یہ دھرنے جلسے، جلوس کی سیاست کو عوام بہت پہلے ہی مسترد کرچکی ہے نا عوام پہلے PTI کی جھوٹی سیاست کے بہکاوے میں آئی اور نا اب آئے گی کیونکہ عوام جان چکی کہ کون انتشار کی سیاست کرتا ہے اور کون حقیقی معنوں میں عوامی مسائل کو حل کرتا ہے لہٰذا PTI کے کرتا دھرتوں کو چاہئیے کہ ہوش کے ناخن لیں اور عوام کا پیسہ ضائع کرنے اور انہیں بیوقوف بنانا بند کردیں کہیں ایسا نا ہو کہ مستقبل میں آپ پختونخواہ میں حکومت تو کیا اپوزیشن بینچز پر بھی نظر نا آئیں
80
84
88
8فروری کا نام نہاد یوم سیاہ۔۔۔ پی ٹی آئی میں انتشار، عوام عدم دلچسپی کی نشاندہی کر رہاہے بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر 8 فروری کو نام نہاد یوم سیاہ کے اعلان کے بعد جماعت کے اندر سے ہی اختلافات کی خبریں مزید عیاں ہو گئی ہیں۔یہ بات پہلے بھی عیاں تھی کہ جنید اکبر اور علی امین گنڈا پور کے درمیان شدید سیاسی اختلافات موجود ہیں اور دونوں اپنے اپنے حلقہ احباب کو لیکر اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کے خواہاں ہیں تاکہ بانی پی ٹی آئی کے سامنے خود کو سرخرو ثابت کرسکیں۔ایک جانب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جبکہ پی ٹی آئی کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر نے صوابی میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔ یہاں یہ بات بھی سامنے آرہی ہے اور ذرائع اس بات کی تصدیق بھی کرتے ہیں کہ علی امین گنڈا پور تمام ص��بائی سرکار وسائل اور مشینری کا استعمال کرکے ڈیرہ اسماعیل خان کے جلسے کو کامیاب بنانے کی تگ و دو میں ہے جبکہ جنید اکبر نے 8 کروڑ روپے اپنے صوابی جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے دیئے ہیں اور ساتھ ہی اس نے فنڈنگ کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دونوں ایک ہی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں، ایک ہی صوبے کے اندر دو علیحدہ علیحدہ جلسے پارٹی میں شدید انتشار کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ سوال یہ بھی ہے کہ پی ٹی آئی دھاندلی کا واویلا مچا تے ہوئے 8 فروری کے جلسے کر رہی ہے مگر ان کے جلسے صرف خیبرپختونخوا تک محدود کیوں ہیں۔۔؟ اگر واقعی دھاندلی تھی تو پھر خیبرپختونخوا میں کیا دھاندلی نہیں ہوئی۔۔۔؟جن دیگر صوبوں میں یہ جماعت دھاندلی کا واویلا کرتی ہے وہاں کیوں جلسے اور احتجاج نہیں کر رہی۔۔۔؟ دیگر صوبوں کی صوبائی قیادت اور خیبرپختونخوا کی قیادت کے درمیان بھی شدید اختلافات واضح ہوچکے ہیں اور پنجاب کی قیادت تو کئی بار ڈھکے چھپے الفاظ میں یہ کہہ چکی ہے کہ کیا پی ٹی آئی صرف خیبرپختونخوا میں پائی جاتی ہے۔۔؟ ابھی کچھ روز قبل جنید اکبر سے جب یہ سوال کیا گیا کہ کہ پنجاب میں جلسے کی اجازت نہیں مل رہی تو اس کا دو ٹوک جواب تھا یہ مسئلہ پنجاب کی قیادت ہی جانے ہم نے اپنے صوبے کو دیکھنا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے بھی پی ٹی آئی کے جلسے جلسوں میں عدم دلچسپی کے پیش نظر 8 فروی کے جلسے صرف خیبرپختونخوا تک محدود کئے گئے ہیں تاکہ سرکاری وسائل جن میں سرکاری ملازمین، اساتذہ اور پولیس اہلکار وں کو زبردستی شامل کرکے جلسے میں بڑا اجتماع دیکھا جاسکے۔عوام اب جان چکی ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت ہمیشہ کی طرح عوام کو استعمال کرکے اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے دنگا فساد کرے گی اور خود فرار ہو کر عوام کو پھنسا دیا جائے گا۔ سب جانتے کہ 26 نومبر کے دنگا فساد میں گرفتار لوگ تاحال عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں جبکہ قیادت مزے لوٹ رہی ہے، اسی طرح سنگجانی میں بھی ناکام جلسے کو دیکھ کر پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا گیا اور خود علی امین گنڈا پورفرار ہو گیا، اسی طرح 26 نومبر کو بھی بشریٰ بی بی سب کو چھوڑ علی امین گنڈا پور کی گاڑی میں فرار ہو گئی تھی۔ ان حقائق کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اب عوام ان کے پرتشدد بیانیے اور جلسے جلسوں کو مسترد کرچکی ہے اور یہ سوال کرتی ہے کہ اگر 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو پھر خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کیسی بنی۔۔۔؟ جن صوبوں میں دھاندلی کا واویلا مچایا جا رہا ہے وہاں جلسے جلوس کیوں نہیں کئے جا رہے۔۔۔؟ کیا خیبرپختونخوا کا انتخاب سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔۔؟ ایک ہی صوبے میں ایک ہی جماعت کے دو علیحدہ علیحدہ جلسے کیا جماعت میں انتشار کی نشاندہی نہیں کر رہے۔۔۔؟ کیا پی ٹی آئی کی قیادت عوام کو اس دنگا فساد میں جھونک کر خود ہمیشہ کی طرح راہ فرار اختیار کرلے گی۔۔؟
65
203
219
یوتھیوں کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب! تحریکِ انصاف کی فنڈڈ PATTAN رپورٹ بھی پھٹ گئی.. پی ٹی آئی کا مقصد پاکستان کا مفاد اور عوامی فلاح کبھی بھی نہیں رہا کیونکہ یہ لوگ ہر جھوٹ بے نقاب ہونے کے بعد نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں۔ فرسٹ پاکستان گلوبل کی جھوٹی کانگریشنل ہیرئنگ اور فافن کی تخیلاتی رپورٹ کے بعد الیکشن پر مزید تماشا بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے PATTAN کی بھی من گھڑت ، جھوٹی اور حقائق کے منافی رپورٹ پر واویلا کرنا شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے دھاندلی کےپروپیگنڈے میں بھی اتنی ہی حقیقت ہے جتنی نیازی کی ریاستِ مدینہ ، ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھوں گھروں کے جھوٹے دعوے میں ��ھی یوتھیا قیادت بخوبی جانتی ہے کہ ایسی بھونڈی حرکتوں سے ملکی بدنامی کے سوا کچھ نہیں نکلنا۔ کیا یوتھیوں کو اپنی قیادت کی کشمیر کے معاملے اور فلسطین پر خاموشی نظر نہیں آتی؟ کیا پی ٹی آئی نے یوم یکجتہی کشمیر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر کوئی مذمتی بیان جاری کیا؟ کیا عمران نیازی یا یوتھیا قیادت نے ٹرمپ کے فلسطین پر قابض ہونے کے اعلان پر مذمت کی؟ عقل مند وہ ہوتا ہے جو دوسروں کی غلطی سے سبق حاصل کرے، اس لیے یوتھیوں کو چاہیے کہ 1971 والے شیخ مجیب کی کارستانیوں پر بنگالی نوجوانوں کے حالیہ ردعمل سے سبق حاصل کریں اور پچاس سال بعد پچھتانے سے بہتر ہے اُس شیخ مجیب کے نقشِ قدم پر چلنے والے نیازی کی چالوں کو پہچانیں۔
📢New Report Alert! On the 1st anniversary of #GeneralElections2024, PATTAN Coalition-38 presents: "War on Voters? - Audit and Analysis Vol. I" 📄English: 📄Urdu: 🗳️Discover how the people’s mandate was allegedly "stolen & retained"
68
181
201
RT @PakistanFauj: #ISPR General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (#COAS), visited Muzaffarabad, where he paid homage to the sac…
0
114
0
کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔! ✌️✊ کشمیر ہمارا ہے ۔۔۔ سارے کا سارا ہے ۔۔۔ 🍁❤️💚🤍 🇵🇰 5 فروری؛ یومِ یکجہتئ کشمیر ۔۔! ✌️ کشمیر زندہ باد ۔۔! پاکستان پائندہ باد۔۔! #KashmirSolidarityDay
51
180
195
لاہور قذافی اسٹیڈیم مکمل تیار 😍 محسن نقوی نے 110 دن میں قذافی سٹیڈیم مکمل کیا جوکہ عالمی ریکارڈ ہے۔ اسکا کریڈٹ @MohsinnaqviC42 کو ہی جاتا ہے۔ ❤️
91
218
242
RT @Hanzalamalik97: آرمی چیف نے غیرملکی آقاوں کی حمایت سے دہشتگردپراکسیز میں ملوث عناصرکےبارے میں اظہارخیال کیا،آئی ایس پی آر ہرقیمت پردو…
0
206
0