🔥 .н α η ¡ α.🥀 Profile Banner
🔥 .н α η ¡ α.🥀 Profile
🔥 .н α η ¡ α.🥀

@Hani_SayS_

Followers
57,024
Following
165
Media
2,894
Statuses
79,795

ناز نا کر سب خاک ہے __!🥀

🔥._ мysтєяıσυs ._🥀
Joined July 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
اسلام و علیکم ! میـری خـواہش ہے کہ میرے ❤محـرم ہمسـفر ❤کے ساتھ اک سفر ایسا ہو جس کی منزل شہر مکہ اور شہر نبیﷺ ہو .! انشاءاللہ.💫
631
2K
2K
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
8 years
کیوں نہ کروں میں غرور اپنے آپ پر!!!!! مجھے اس نے چاہا جس کے چاہنے والے ہزاروں تھے
Tweet media one
144
462
1K
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
مجھے اچھا لگتا ہے مردوں سے ایک قدم پیچھے رہنا۔ بابا کے سامنے نظریں جھکاکر بیٹھنا۔ کیونکہ میرا سر اٹھا تو بابا کا سر جھک جائے گا۔ اچھا لگتا ہے جب بابا کہتے ہیں سنبھل کر چلنا کیونکہ میں لڑکھڑائی تو گر بابا جائے گے ۔ یا اللہ میرے بابا کا سر اور بابا کا فخر بلند رکھنا آمین۔❤
172
324
1K
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
14 days
اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے 🍂
Tweet media one
150
180
1K
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
اسـلام و عـلیـکم..! یا اللّٰہ جو شخص بھی اس ٹویٹ کو پڑھ رہا ہے اسے مکہ مکرمہ، مدنیہ المنورہ، کی زیارت نصیب فرما .... آمین ثم آمین ❤
69
168
706
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
وقت تہجد ہو, ❤مدینہ❤ ہو اور برسات ہو.... میری زندگی کی راتوں میں کوئی ایک تو ایسی رات ہو.🥀 السلام علیکم ۔!
60
146
672
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
کوہ قاف کی پریوں کو بھی دیکھا تھا خوب وہ تھی تو بہت خوب مگر مجھ سی کہا ___❤ 🙈 #ہانیہ 🔥
Tweet media one
66
167
567
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
اســـلام علیــکم ! درود ابراھیــم پڑھنا سـاری نفلی عبادات سے افضل ہے... ❤ﷺ❤ سب محبت سے درود شریفــــ پڑھ لیں...😇
35
125
590
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
آج میری برتھ ڈے ہے 😩 اور کسی نے بھی وش نہیں کیا 😢😭😔 کیا اتنی بری ہو میں😞😟 دل ٹوٹس 💔
175
82
575
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
اسلام و علیکم ! مایوس نہیں ہوں میں "اللّه تعالٰی " کی رحمت سے وہ حج پہ بلائے گے میں مـدیـنہ دیکھو گی ۔ انشاءلله ❤
70
118
546
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ہم بڑے شوخ ہیں، منہ زور ہیں، گستاخ بھی ہیں_ ہم سے اُمّیدِ محبت نہ، لگایئے__________جایئے_ ❤🔥
Tweet media one
52
142
423
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
السلام و علیکم ! اللہ پاکــ فرماتے ہیں کہ تو میرا ہو کر تو دیکھ ہر ایک کو تیرا نہ بنا دوں تو کہنا . بیشک.❤
57
103
411
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ایسے ہر دم ہنسنا چاہتی ۔!😊❤
35
107
422
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
میرے #35k ھو گئے مگر کسی نے بھی مجھے مبارک نہیں دی 😢 سب کنجوس 😟 دل ٹوٹس 💔
100
46
405
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
مدینے جانے والوں ! فقط یہ کہنا، سرکار ﷺ ۔۔۔۔۔💕 جو آپ کہ در پر نہیں آ سکے اُن کی آنکھیں ترس گئی ہیں!!!😔 اَلسَلامُ عَلَيْكُم .
41
98
426
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
12 days
اے اللّه! میں بےبس ہوں، جس کے اختیار میں کوئی طاقت نہیں۔ آپ میرے معاملات سنبھال لیجیے 🍂
Tweet media one
197
57
482
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
جانتے ہو اذیت کیا ہے.! کہ جب آپکے پاس باتیں بہت ہوں مگر سننے والا کوئی نہ ہو ۔💔
38
96
391
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
9 days
ہمارے ساتھ عجیب حادثہ ہوا ہم رہ گئے ، ہمارا زمانہ چلا گیا🔥
Tweet media one
209
149
452
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
7 days
🥀🔗 اے میرے "صبر" تیری عمر دراز ہو 🔥
Tweet media one
262
101
435
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
میں چاہتی ہوں! مجھے ایسا لائف پارٹنر ملے جو میرے ساتھ دنیا گھومنے کی بجائے میرا ہاتھ پکڑ کر کعبہ کے چکر لگائے اور اگر میں اللہ کے کسی حکم سے غافل ہوں تو بڑے مان بڑے محبت بھرے انداز میں بولےمیں جنت میں اکیلا نہیں جانا چاہتا مجھے دنیا میں بھی اور جنت میں بھی تمھارا ساتھ چاہئے!❤
81
59
378
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں ایک دن نظروں سے اوجھل ہو کر دیکھو خاموش ہو کر دیکھو تو لوگ آپکا نام تک بھی بھول جاتے _! یہ صرف ہم خود کو تسلی دے رہے ہوتے کے کوئی ہمیں یاد کرے گا ۔😊 ہمارے رونے دھونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا لوگ اپنا حساب سے چلتے ہیں 😊🔥 از ہانیہ🔥
Tweet media one
57
65
358
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
میں نے کب کہا کے مجھ سے محبت کیجئیے میں قابل نفرت ہوں تو آپ بھی ضرور کیجئیے....🙂 #ہانی ❤
Tweet media one
39
92
347
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
میری نازک مزاجی کیا پوچھتے ہو میں کھانا بھی کھاتی ہو تو تھک جاتی ہوں _!😣👻 🔥
94
67
346
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
آفت نہیں جو ٹل جاؤں گی عادت ہوں صاحب لگ جاؤں گی ❤🔥 #Miss_Hania 💞
Tweet media one
56
79
352
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
11 days
میں پناہ مانگتی ہوں ہر اُس غم سے جو دل کو کھا جائے_🔥
203
96
414
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
13 days
بے شک! حضرت محمد ﷺ سے افضل نہ کوئی آیا، نہ آئے گا! آپ ﷺ رحمت اللعالمین ہیں، ساری کائنات کے لیے رحمت♥️
Tweet media one
246
63
414
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
میرے بابا کہتے ہیں _! یہ دنیا بہت بری ہے ،سچے انسان کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کرتی ہے ۔ پر بیٹا ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کوئی کتنا بھی تمہارے ساتھ برا کرے پر اپنی طرف سے تم ہمیشہ اچھا ہی کرنا ۔۔۔ نماز اور صبر کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا اللّه پاک تمہارے ساتھ ہیں ۔۔🙂
29
89
341
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
کبھی کبھی میرا دل کرتاہے.! کہ خود کو تسلیاں دینا چھوڑ دوں اس خاموشی،کو توڑ کر چیخیں مار کر رؤں۔ گلہ پھاڑ پھاڑ کربولوں کہ. نہیں رہا جارہا مجھ سے. نہیں آرہا مجھےصبر . نہیں گزاری جا رہی مجھ سےزندگی.😭 💔
47
98
340
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
کائنـات کـی سـب سـے خـوبصـورت تـریـن ہـستـی 👇👇👇 میرے مـحـبـوب حـضـرت مـحـمد ﷺ ہیں❤ #ہانی 💕
21
124
335
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
گفتگو کیجیے! مگر احتیاط کے ساتھ لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ....!! 😊😭
29
94
335
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کرسکتے۔🙂
25
99
318
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی ۔۔بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں پہ ہوتی ہے 💞دعا کیجیے ، دعا لیجیے ، اور دعا دیجیے.!!💞 میری دعا ہے کہ رب کریم آپ کی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں سے مالا مال کر دے ۔۔۔!! آمین ثم آمین السلام و علیکم ❤
44
101
310
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
13 days
جو مانگو دے دیا کر اے زندگی کبھی تو میرے بابا جیسی بن کے دکھا_! اللّه پاک آپکا سایہ ہمیشہ میرے سر پہ سلامت رکھیں آمین ♥️
249
108
368
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
دل کرتا ہے اتنا روؤں کہ دماغ کی نسیں پھٹ جائیں..😖💔
84
68
298
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ہمارے لہجے کی خاموشی ہمیشہ ہماری اکڑ نہیں ہوتی بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے..! 🙂🔥
13
85
286
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
10 days
وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے اسے خبر ہی نہیں میں نہیں رہی اُس کی 🔥
243
105
347
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ﺍﺗﻨﮯ ﻣﺨﻠﺺ ﻧﮧ ﺑﻨﻮ ﮐﮧ............... ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﯿﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺮﻭ!🔥
30
63
290
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے،جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہے __🔥 🔥
36
72
295
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
7 days
اور منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو دهكا نہیں سہارا دیتا ہے ۔🔥
137
96
343
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
خـواہـش _! میـں ہر وقت خـوش رہنا چاہتـی ہـوں کـبھی بھی رونـا نہیں چاہتـی ...😔
28
89
281
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
تم کو بیگانے بھی اپناتے ہیں میں جانتی ہوں میرے اپنے بھی پرائے ہیں تمہیں کیا معلوم_!🔥
Tweet media one
32
43
286
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
10 days
آتی نہیں ہے عقل کو الفت کی خوشبو پسند تجھ کو ہے غیر ، غیر کو ہم ، ہم کو تو پسند🔥
209
71
330
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
میں تو انسان ہوں , نہیں سمجھ سکتی آپ کی مصلحت , آپ تو میرے اللہ ہیں! میری مشکلیں آسان کردیں.🙏😢 💔
20
75
285
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
10 days
ہم نے ہر شام سوچا دن گزرا یا عمر گزری 🔥 شام بخیر 🍂
174
102
332
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے🔥
18
86
264
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
لو میں آج تم سے نکاحِ عشق کرتی ہو ...🔥 مجھے تم سے محبّت ہے .❤ مجھے تم سے محبّت ہے.💫 مجھے تم سے محبّت ہے۔❤ 🙂
Tweet media one
41
63
283
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
7 years
#NewProfilePic نہ کسی شہزادے😕کی تمنا هے😏__نہ کسی راجے😕 پہ مرتی هوں😏 وه اک #کوجھا😝سا لڑکا😘هے___جس سے میں پیار ❤ ️کرتی هوں..........😘❤
Tweet media one
47
48
295
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا اور تُجھ سے بھری رہتی ہیں تنہائیاں میری... !🔥 خوش 😍
Tweet media one
37
37
297
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
14 days
ملاوٹ کے اس دور میں اگر اصلی زہر چاہیے تو وہ صرف لوگوں کے دلوں میں ہی ملے گا 🐍🔥
227
56
329
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
منہ میں زبان سب رکھتے ہیں ۔ مگر کمال وہ کرتے ہے جو سنبھال کر رکھتے ہیں _ 🔥😊
16
75
286
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
14 days
بدصورت کہہ کر ہنستے چلے جاتے ہو مزاق انسان کا اُڑاتے ہو یا مصور کا؟؟🔥
218
61
328
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
12 days
شاید کھوئے ہوؤں کی کمی کو کوئی بھی پورا نہیں کر سکتا ان سے بہتر بھی نہیں..🔥
157
107
322
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
9 days
جب کسی کی بد نصیبی عروج پر ہوتی ہے تب ایک لا حاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے_🔥
248
55
325
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
جب" مما بابا "گھر نا ہوں تو گھر کتنا ویران لگتا کاٹنے کو دوڑتا گھر 😣 "مما بابا "سے ہی گھر ، گھر لگتا ۔ اللّه پاک سب کے "مما بابا" کو صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا کریں ۔ آمین ثم آمین 🌹 اسلام و علیکم !
40
71
258
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ایسا لڑکا ڈھونڈ رہی ہوں ❤، جس کے ماضی نے اسے توڑ دیا ہو 💔 جس کی خواہشیں دم توڑ چکی ہوں 😩 جو جینا بھول چکا ہو 😢😢 🙈
85
60
283
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
میری سوچ کسی سے مماثلت نہیں رکھتی میں اپنی نوعیت کا واحد نمونہ ہوں ۔۔! 🥀
Tweet media one
47
52
276
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
اسلام و علیکم ۔! یا اللّه میں خوش ہوں ۔😊 یا اللّه میں آپ سے راضی ہوں بس آپ میرے سے راضی ہو جائیں ۔ یا اللّه آپکا ان تمام نعمتوں کا شکر جن کے قابل نا تو میں تھی اور نا میرےاعمال مگر آپ نے پھر بھی مجھے نوازا اللّه پاک آپ کا بہت بہت شکر ہے۔ بیشک آپ عظیم ہیں ۔❤
29
72
260
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
10 days
انسان تب تک نہیں سو سکتا، جب تک کہ وہ خود کو سمجھا نہ لے کہ کوئی نہ کوئی راستہ نکل آئے گا ۔ 🙂
Tweet media one
246
51
313
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
روٹھے ہوؤں کو منا لیا کریں یہ بڑے مان سے روٹھتے ہیں_!😊🔥
35
67
277
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
11 days
آپ کی شخصیت کم از کم اتنی قابل اعتماد اور پُر خلوص تو ہو کہ کوئی بھی آپ کے سامنے اپنے دکھ درد اور پریشانیاں اس اطمینان کے ساتھ بانٹ سکے کہ حل ملے نہ ملے آنسو بہانے کے لیے کندھا اور دلاسہ بھرے میٹھے الفاظ تو ضرور مل سکیں_🔥
208
87
303
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 days
“you can say you're fine, but eyes never lie.🔥🥀
Tweet media one
234
58
311
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
اسلامُ عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! یہ چاند امبر سے کہہ رہا تھا کہ ناز کرتا تھا خود پہ لیکن۔۔! وہ جب سے دیکھا ھے نوری چہرہ خمار سارے اتر گئے ہیں... 💕ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ 💕
52
89
247
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
کبھی کبھی ميں اپنے الله کے آگے جُھک کر بیٹھ جاتی ہوں ہاتھ پھيلا کر رونا شروع کر ديتى ہوں مُنہ سے کچھ نہیں بولتى کيونکہ وه ميرے دل کى باتيں جانتے ہیں بس يہی کہتی ہوں يا الله آپکی بندى بہت کمزور ہے يا الله۔مجھ پر ميرے احل وعيال پر اور سارى (اُمّتِ مُسْلِمہ)پر رحم وکرم فرما آمینﷻ
19
75
271
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
نیلا رنگ بہت کم سجتا ہے کسی پر مگر جس پر بھی سجتا ہے واللہ کمال سجتا ہے ۔۔ ❤🔥
Tweet media one
33
50
248
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
رک گئی آج اک قدم اٹھاتے اٹھاتے رہ گئی جاں میری لب پر آتے آتے۔! 🙂🔥
Tweet media one
33
49
252
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
❤لفظوں کی شہزادی ہوں قلم میرا راجا الفاظ میرے غلام باقی مجھ پر میراخدا مہربان..!!! السلام و علیکم۔
28
74
251
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
سُنو۔! میں ہار گئ ہوں۔ میری آواز کو سُنو ۔ کتنا بھاری پن آگیا ہے اِس میں۔ میرے چہرے کو دیکھو ۔ مسلسل اداسی سجائے بیٹھی ہوں۔ میری آنکھوں میں ویرانی دیکھو۔ میرا لہجہ ، میرے الفاظ زہر آلود ہوچکے ہیں۔۔۔ دیکھو_!💔😭
19
94
262
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
16 days
اماں، ابا سے رابطے میں رہو یوں وہ بوڑھے جوان رہتے ہیں🫀🔥
Tweet media one
206
42
301
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
12 days
لاعلمی میں ہی سکون ہے _🔥
169
106
290
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
10 days
تمام تعریفیں اللّه کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا رب ہے🌻
Tweet media one
210
75
296
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
16 days
ربِ کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبیؐ ﷺ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئے گا_🫀
Tweet media one
236
12
297
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
11 days
آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر،کیسا حسین شخص محبت نے کھا لیا 🔥
Tweet media one
174
66
293
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
13 days
خوشیــوں کا تعلق امیــــری سے نہیں بلکے دل کے سکون سے ہوتاہے ،ورنہ تو زندگی بھر کی کمائی کسی کے آنسو کا بدلہ نہیں دےسکتی_🔥
147
129
288
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
اگر میں بھولنا چاہوں۔ تو تم کو بھول سکتی ہوں ۔ ہاں ، یکسر بھول سکتی ہو ۔ سرا سر بھول سکتی ہوں۔ مگر ، یہ بات تو تب ہے۔ "اگر" میں بھولنا چاہو تو 🔥🙂
13
99
245
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
14 days
تیرے ہُوندیاں اداسی کَھا گئی اے پٙرّاں جَا، مینوں جَان نَہ آکھیں 🔥
211
45
287
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 days
🔗🥀 یہ زندگی تب تک ہلکی ہے ،جب تک والدین نے بوجھ اٹھاۓ ہوۓ ہوں ۔🔥
169
57
291
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
5 years
جتنا مرضی نباہ کر کہ دیکھ لو جنہوں نے ناراض ہونا ہوتا وہ ہو ہی جاتے ہیں _🔥 🔥
30
71
258
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
رب کعبہ کی قسم! محمدؐ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا۔ بیشک ❤ السلام و علیکم ۔۔!
27
44
240
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ضروری نہیں ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو لکھنے والا اپنی کیفیت جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے.... 🔥
15
62
244
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ ﺳﻨﺖ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﮨﮯ❤ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﯾﺠﯿﮯ😊 السلام و علیکم !
27
52
235
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
2 months
تم زرا سی دیر کے لۓ اپنی آنکھیں مجھے دے دو میں نے دیکھنا ہے کے میں تمھیں کیسی لگتی ہوں 🔥 🔥
Tweet media one
203
14
270
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
اے میـرے رب عزوجـل.... مـیں انسـان ہـو نہیـں سمـجھ سکتـی آپـکی مصلحت مـیں بہت لاچـار ہـوں 😔 آپ تـو مـیرے اللّـه ہـیں نـا 😢 پلـیز مـیری مشـکلیں آسـان فرمـا دیـں ... آمین سـب سے خـصوصـی دعـا کـی اپیـل 🙏
39
58
245
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
" سوچو کیا وہ وقت ہو گا " ❤ جب جنت کی نہروں کے پاس بیٹھ کر حضرت محمدؐﷺ سے اُنکی باتیں سنیں گے❤
20
55
246
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
2 months
ذلت کی ایک گھڑی کو زمانے بھر کی عزت بھی نہی لوٹا سکتی 🔥 🔥
280
9
267
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
4 days
🥀✨ دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں ؛ میری ماں، اُس کا سایہ اور آئینے میں اُس کا عکس __❤️
Tweet media one
292
35
336
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ہمارے ساتھ چلنے کی فقط اک شرط ہے سن لو ہمارے ساتھ چلنا ہے تو پھر چلتے ہی جانا ہے😋 🔥
Tweet media one
26
52
231
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
13 days
ہر وہ شخص اذیت میں ہے جس نے اپنے من پسندیدہ شخص کو یہ بتایا کہ وہ اُسکے بغیر مر جائے گا_🔥
146
108
277
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ہنستے ہنستے تھک گئی ہوں شائد. جیتے جیتے مر گئی ہوں شائد. میں اپنے دکھ سناؤں بھی تو کیسے. آپ کا غم سن کر رو دی ہوں شائد. بوجھ ڈھوتے ڈھوتے جتنی ہوگئی ہوں. اتنی کمزور تو نہ تھی پہلے شائد۔۔! 🙂💔
19
93
231
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
9 days
عظیم لوگ تھے ٹوٹے تو اِک وقار کے ساتھ کِسی سے کچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے_🔥
145
110
277
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
چل پڑی ہیں دُعائیں عرش کی جانب__!! تم بس میرے ہونے کی تیاری کرو__!! ❤️😘 #سوچ_کا_سفر
24
58
241
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
10 days
سچ تو کہہ دوں مگر اس دور کے انسانوں کو بات جو دل سے نکلتی ہے بری لگتی ہے🔥
158
85
271
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
🕋 "کعبہ"کو چھونے کا دل چاہتا ہے چُھو کر رونے کو دل چاہتا ہے ❤ #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
Tweet media two
14
31
239
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
ہر کوئی وہ کچھ کہہ نہیں پاتا جو وہ دیکھ یا محسوس کر رہا ہوتا ہے۔!🙂
8
72
223
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
20 منٹس روم میں رونا باہر آ کے نارمل behaviour رکھنا ایک آرٹ ہے۔🙂
18
54
216
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
کـوئی چانـد رکھ مـیری شام پر میـرا دل جلے تیـرے نـام پر _ 🔥
15
71
215
@Hani_SayS_
🔥 .н α η ¡ α.🥀
6 years
مجھے قطعی نہیں بھاتا وہ شخص جو بھی تجھ سے کلام کرتا ہے ..🔥
5
78
206