Mahar Haneef Profile Banner
Mahar Haneef Profile
Mahar Haneef

@Haneef743

Followers
1,834
Following
1,628
Media
195
Statuses
7,379

Technologist || Proud ViIlager ||

Multan Punjab, Pakistan
Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Haneef743
Mahar Haneef
6 months
اسلام وعلیکم! کچھ دنوں سے غیر حاضر رھا ھوں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گیا تھا اب انشاللہ ریگولر ملاقات رھے گی۔
Tweet media one
69
0
65
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
اسلام وعلیکم! صبح بخیر
Tweet media one
76
0
55
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
People of the world, see the beautiful view of my village!
Tweet media one
73
0
55
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Beautiful village environment 🥰
Tweet media one
75
0
57
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
چاروں طرف سبزہ اور صبح کا وقت ھو واک کا اپنا ھی مزہ ھے 🥰
Tweet media one
73
0
54
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
گاؤں کا خوبصورت اور پر سکون ماحول 🥰
Tweet media one
74
1
51
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
اب لوگوں میں گندم سستی کروانے کا کیڑا جاگ اٹھا ہے تب کہاں تھے جب کھاد اور ادویات ہم کسان مہنگی خرید رہے تھے، چاہیے تو یہ تھا کہ احتجاج میں شامل ھوتے لیکن آپ لوگ ستو پی کے سوتے رھے کسان پر رحم کرو 6 ماہ کی محنت ہے
Tweet media one
66
0
51
@Haneef743
Mahar Haneef
6 months
آپ اخبار پڑھنے کا شوق رکھتے ھیں؟
Tweet media one
68
0
54
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
حضور پاک صلی و علیہ وسلم نے فرمایا سب سے اعلیٰ درجے کا مسلمان وہ ھے جو ھاتھ اور زبان سے کسی کو تکلیف نہ پہنچائے ۔
68
0
47
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
اسلام وعلیکم ، صبح بخیر گاؤں کی خوبصورت فیضا کے ساتھ
Tweet media one
63
0
49
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
غزہ میں الرفاہ بارڈر پے سب سے بڑا امدادی کیمپ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کا ہے۔۔ الجزیرہ نیوز ہمیں الخدمت فاونڈیشن پے فخر ہے۔۔۔ پاکستانی وہ منافق قوم ھیں جو ووٹ ان مذھبی جماعتوں کو نھیں دیتے ۔ جو اتنے فلاحی کام کرتی ھیں
62
0
51
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
باپ رکھتا ھے تم کو نوابوں کی طرح وہ خود بھی تھا کبھی شہزادوں کی طرح لھو بیچ کر خواہش پوری کرتا ھے باپ اتنے احسان کیسے کر لیتا ھے
66
0
44
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Cute catwalk 🥰
60
0
48
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
تیڈے شہر دی رونڑق اَپڑیں آ.. پر یار دیہات دی چَس بئی اے..
Tweet media one
62
0
41
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
جوان کتھے کابو آئین گے روبوٹ ٹھرک پن تو نہیں جے رک ریا ۔
60
0
45
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
کچھ لوگ پلٹ کر کبھی گاؤں نہیں آتے کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن اسے کہنا 🌳
Tweet media one
54
0
51
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہیے. یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے ذیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے. جھوٹ سے اجتناب کریں
56
1
40
@Haneef743
Mahar Haneef
6 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ! صبح بخیر اے اللہ تمام معاملات میں ہمارا انجام اچھا فرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔ اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ َآمیـــــن ی�� رب العالمین🤲
Tweet media one
56
0
47
@Haneef743
Mahar Haneef
6 months
drop your village picture
Tweet media one
54
1
46
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
صرف میرے لیے نئیں رھنا تم میرے بعد بھی حسین رھنا ❤️
52
0
40
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
The Prophet, peace and blessings be upon him, used to supplicate a lot: Oh God, I ask You for a reassured soul that believes in meeting You, is satisfied with Your decree, and is content with Your giving.
56
0
39
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
آج کا چونا ملتان سے لاہور جانا ھوا ھے ٹھوکر نیاز سے 1000 روپے کی سلامی دے کے جان چھوٹی ھے ، میری بھی غلطی تھی کہ گاڑی کے بلیک شیشے تھے
52
0
38
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
وارثت میں اپنی بہن بیٹیوں کو حق دینے کے لیے گھر میں آواز اٹھائی کریں تاکہ ان کو حق مل سکے اسی میں اللّٰہ اور رسول صلی علیہ وآلہ وسلّم کے احکامات کی پاپندی ھے
58
0
37
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
گھر میں گم ھونے والی چیزوں میں سوکس آج بھی پھلے نمبر پر ھیں 😆
57
0
48
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
صورت حال کچھ اس طرح ھے کہ سفید پوش مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے* ! محنت زیادہ کرو جے جینا چاہندے ھو
55
0
41
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
ان خلتے پھولوں کی طرح ھمارے دل بھی خوبصورت ھو جائیں اپنے اردگرد نفرتیں نہیں محبتیں باٹین اس سے آپ کو سکون ملے گا
Tweet media one
52
0
47
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
حکومت صرف فیک نیوز دھندہ کا مکو ٹھپ دے آدھے مسئلے حل ھو جائیں غلط معلومات شیئر کرنے والوں کو الٹا لٹکائیں کیوں کہ پاکستان کو یہ زیادہ نقصان پہنچا رہے ھیں
52
0
37
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اسلام علیکم! صبح بخیر
Tweet media one
59
0
38
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
بیگم سلطان شاہجہان جن کے لیے تاج محل بنوایا گیا تھا 🙉 ایک آپ جو پتا نہیں کتنے وعدے کرتے ھو پر کرتے کچھ نہیں محبتاں کرنی سوکھیاں نے تے نبھنانیںاں اوکھیاں نے
Tweet media one
53
0
36
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
The heart should be good ❤️
Tweet media one
49
0
44
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
گاؤں کا خوبصورت منظر ❤️
52
0
38
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
What is the definition of a friend?
54
0
38
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
دنیا میں سب سے بڑی دولت عزت نفس ہوتی ہے اسے کھو کر انسان کو قارون کا خزانہ بھی مل جائے تو بھی گھاٹے کا سودا ہے
57
0
39
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
الحمدللہ🍁 AL Hamd Lab has moved one step forward in the struggle of highest quality achievement. The registration for profeciency testing to ensure the EXTERNAL QUALITY ASSURANCE has been done with the well reputed organization NHS for NEQAS programs for Chemistry and
48
0
39
@Haneef743
Mahar Haneef
6 months
اسلام وعلیکم! صبح بخیر ، خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رھیں
Tweet media one
50
0
41
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
Define a social media relationship in one line
51
0
44
@Haneef743
Mahar Haneef
6 months
*ایک مرد کی اچھی تربیت پتا ہے کیا ہوتی ہے عورت کے قصور وار ہونے کے باوجود بھی اس کی تذلیل نہیں کرتا ، مرد محافظ ہوتا ہے ، اور محافظ کبھی عزتوں کا سودا نہیں کرتے ہمیشہ اپنی عورتوں کا خیال رکھتے ہیں🥀*
50
0
38
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
How often do you get your lab test done?
Tweet media one
56
0
37
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
ھائے ماں ٹھر جاوے! دادا کی پوتی ماڈرن سٹائل وچ پیش خدمت ھے
49
0
36
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
خوبصورتی چہرے میں کہاں ہوتی ہے🔥 نگاہیں جسے چاہیں اُسے حسین کر دے.😇
54
0
34
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
یا اللہ ملک پاکستان کو نیک اور ایماندار حاکم عطا فرما__! آمین
Tweet media one
46
0
33
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
کچھ لوگ پلٹ کر کبھی گاؤں نہیں آتے کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن اسے کہنا 🌳
Tweet media one
53
0
33
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
کسی بھی گورنمنٹ ادارے میں چوڑے ھو کے کھتے ھیں ھمارے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لے رھے ھو ہر بات "ہمارے ٹیکس" سے شروع کرنے والوں اگر اپنا ٹیکس دیا ہوتا تو ملک کی یہ حالت نہ ہوتی ہم بحیثیت قوم بے عمل مبلغ ہیں ہر ایک کو اپنے علاوہ سب کا احتساب چاہیے
50
0
44
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
He who has learned to live with time is successful
44
0
38
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
بے شک!
Tweet media one
43
0
32
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
The best person is the one whose existence is useful for others
43
0
33
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
اسلام وعلیکم انشاللہ باغ کی تیاریاں ھو رھی ھیں پھل بھی لگ چکا ھے بھت جلد امب ھی امب ھوں گے ❤️
Tweet media one
34
0
31
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Aslaam o Alikum! Subha Bakhair
Tweet media one
27
0
14
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
Carry on your struggle silently to achieve the purpose . success will show automatically , how much you were sincere and hardworking .
38
0
32
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Aslaam o Alikum! Subha Bakhair 🌅
Tweet media one
20
0
12
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
سب دوستوں کا شکریہ سپیشل گوپانگ آپ کا شکریہ @imtiazGopang
Tweet media one
16
0
14
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
صبح بخیر! اللہ پاک ھم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے
Tweet media one
12
0
12
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
اسلام وعلیکم! صبح بخیر!
Tweet media one
16
0
12
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
Do you donate blood, please must donate to thalassemia patients
Tweet media one
12
0
9
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ محلوں میں مسجدیں تعمیر کی جائیں ، انہیں پاک صاف رکھا جائے اور انہیں خوشبو لگائی جائے ۔
12
0
12
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
عوام کو سوچنا چاہیے سیاسی جماعتوں کے رویے اور اخلاقیات پر دیکھی کیسے عوام کے مینڈیٹ کی توھین کی جا رھی ھے ابھی تک ان سے فیصلہ نہیں ھو پا رہا کس کو سربراہ مملکت بنانا ھے خدا خراب کرے مقتدر حلقوں نوں جنھا ملک نوں اس نھیس تے پھنچایا
15
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اسلام علیکم! صبح بخیر
Tweet media one
15
0
9
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Asslaam O Alikum ---! Have a nice Day Subha bakhair... !
Tweet media one
11
0
13
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Aslaam O Alikum! Good morning X family!
Tweet media one
15
0
10
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Assalamualaikum 🤝🤝 GOOD MORNING 🌄🌄
Tweet media one
15
0
11
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اسلام علیکم! صبح بخیر، قرآن پاک کی آیات کے ساتھ
Tweet media one
12
0
8
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اسلام علیکم! صبح بخیر
Tweet media one
14
0
9
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
اسلام وعلیکم! صبح بخیر بے شک قرآن ھمارے لئے بہترین نمونا ھے!
Tweet media one
16
0
11
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
شیخ سعدی نے فرمایا جب لوگ تمہاری شخصیت سے متاثر ہوں تو اُن کے متاثر ہونے پر خوش نہ ہونا بلکہ اس بات پر خوش ہونا کہ اللہ تعالٰی نے کتنی خوبصورتی سے تمہارے عیبوں کی پردہ پوشی کی ہے
8
0
7
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اسلام علیکم! صبح بخیر X فیملی
Tweet media one
13
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Morality is the best thing, make it your way
9
0
10
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اس بدبودار اور گھٹیا شخص کو فوری طور پر گرفتار نہیں کیا تو پاکستان بنانا ریپبلک بنے گا پھر یہاں ہر کوئی تماشہ لگائے گا اس کو اگر جلد گرفتار کیا تو پھر جھوٹے پروپاگنڈہ کرنے والے دوسرے صحافی اور یوٹیوبرز بھی عبرت حاصل کریں گے جس کا دل کرتا ھے جھوٹ بیچنا شروع کر دیتا ھے
13
0
5
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
پارٹی ڈسپلن پارٹی عہدیداروں پہ لاگو ہوتا ہے!! مریم اورنگزیب صاحبہ نہ کوئی آپ کے کہنے سے نوازشریف کا حامی ہے اور نہ ہی آپکے کہنے پہ کوئی اس حمایت کو چھوڑے گا ۔ " اس لیے خاموش رہو محفوظ رہو " #MaryamAurangzeb
11
0
5
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
پاکستان کے دریا اس لیے سوکھ رہے ہیں کہ لوگ نیکی کرکے دریا میں نہیں سوشل میڈیا میں ڈال دیتے ہیں
9
0
8
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
یہ شخص جو اس وقتPost پڑھ رہا ہے اللّه کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں آمین🤲
5
1
9
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
اسلام وعلیکم! صبح بخیر
Tweet media one
10
0
9
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Good morning 🌄 Have a good day, may God bless you!
Tweet media one
10
0
7
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
رحمت و برکتوں کا مہینہ آ رہا ھے اپنے آس پاس ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھنا
Tweet media one
7
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
Be positive it will help you to stay calm. 🌸
9
1
7
@Haneef743
Mahar Haneef
6 months
آج کل اسی طرح ایک کھوتا چلتی گاڑی میں ٹانگ اڑانے کی کوشش میں لگا ھوا ھے 😂 #Fullvideo
5
2
8
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت دعا کیا کرتے تھے: اے اللہ، میں تجھ سے ایک ایسی روح کا سوال کرتا ہوں جو تجھ سے ملنے پر یقین رکھتی ہو، تیرے حکم پر راضی ہو اور تیرے عطیہ پر راضی ہو۔
9
0
5
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اگر کوئی شخص آپ کے غلط سوال یا جواب پر خاموشی اختیار کرلے ، تو سمجھ لینا وہ آپ سے کردار میں بڑا ہے۔
7
0
5
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اگر کوئی پارٹی حکومت نھیں لینا چاہتی کوئی گل نہیں ، میں تو ھوں نا ، انوار الحق کاکڑ
Tweet media one
10
0
4
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
اب میں نے اپنی ڈائیری کا شٹر چک دیا ھے ، آپ کو شعر وشاعری سے مستفید کروں گا
Tweet media one
7
0
9
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
یہ خوبصورتی کے رنگ صدا رھیں اللّٰہ پاک رمضان کے صدقے ھم سب کے گناہ معاف کرے آمین ۔ شام بخیر
Tweet media one
11
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
@FrehmanD بھت اچھی بات دورانی صاحب عمران بھی کھتا تھا اگلے دس سال میں اقتدار میں ھوں اور میرے علاؤہ اور کوئی چوءیس نہیں آج دیکھ لو کھاں ھے
2
2
10
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
@RShahzaddk یوتھییوں پر آگر ریسرچ کی ھے تو راجا صاحب نے کی ھے اور صحیح معنوں میں عکاسی کی ھے
0
0
10
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اچھی خبر سناؤ کڑکی لگاؤ اس ٹومی کو بھت ھو گیا ھے ، سننے میں آ رہا ھے خیبرپختونخوا میں چوھا چھوپا بیٹھا ھے #ArrestSaddiqeJan
7
0
5
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
پاکستانی عوام نے الیکشن میں ایک دوسرے کے ساتھ ناراضگی اور لڑائیاں کی تھی وہ اب بھی موجود ھیں الیکشن لڑنے والے اب ان کو پانچ سال بعد ملیں گے ان کا گیا کچھ نہیں عوام کا رھا کچھ نہیں
6
0
2
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
دور حاضر میں وہی شخص تندرست ہے کہ جو اپنے ٹیسٹ نہیں کرواتا اور جو کروا لے پھر وہ اپنے آپ کو مریض سمجھتا رھتا ھے ، 😂
11
0
7
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
الحمدللہ ایک بار پھر کرم ھوا چاہتا ھے اللّٰہ پاک حاضری قبول فرمائے آمین
Tweet media one
9
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 47 آزاد فون نہیں چک رہے کچھ نے میرے نمبر کو بلاک کر دیتا ھے ، اور کچھ نے نمبر تبدیل کر لیا ھے کاغذی چیرمین بیرسٹر گوہر 👇 پنچھی اڑان بھرنے کو تیار 😂 #BreakingNews
8
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
اسلام وعلیکم! صبح بخیر X فیملی
Tweet media one
7
0
7
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
کاش ایسا ممکن ہوتا کہ ہم گزرے ہوئے وقتوں میں واپس جا کر خود کے لیے کیے گئے غلط فیصلوں پر خود کو زوردار تھپڑ مار سکتے 😴😔
4
0
5
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
پاکستان میں مذھبی چورن ھاتھوں ھاتھ بک جاتا بک جاتا ھے افسوس ناک بات یہ ھے کہ ناسمجھ قوم صحیح سمجھ کہ جزباتی ھو جاتی ھے
9
0
5
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
اسلام علیکم! صبح بخیر ❤️
Tweet media one
8
0
7
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
We are grateful to the Holy One in Whose possession is our soul !
7
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
سوکھے پتوں میں بھی آنے لگی مشک عنبر تیری بکھری ہوئ یادیں اور زرد بہار ۔۔!!!
Tweet media one
8
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
سبحان اللّٰہ
Tweet media one
8
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
5 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر جمعہ مبارک
Tweet media one
7
0
6
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
@kabeerraja786 میں تے ھنس ھنس کے پیشاں ڈگ گیا ھوں
0
0
7
@Haneef743
Mahar Haneef
8 months
پاسپورٹ آفس آنا ھوا رشوت کے بغیر کام کروا آیا ھوں چکر تو دیے ھیں لیکن کام ھو گیا ھے ۔
9
0
5
@Haneef743
Mahar Haneef
6 months
اللّٰہ کا شکر ھے الحمدللہ مسجد الحرام میں آج پہلی افطاری کر رھا ھوں بھت کرم اس ذات کا الحمدللہ
Tweet media one
4
0
7
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
جھوٹ بولنے کی سزا اسلام میں بڑی سخت ہے. اور جھوٹ پھیلانے کی سزا تو اس سے بھی سخت ہے. صحافیوں کو سچ بولنا سیکھنا ہوگا چاہیے بھوکا مرنا پڑے. اللّٰہ پاک سچ بولنے کی توفیق دے سب کو ۔ #DisinformationIsNotJournalism
5
0
5
@Haneef743
Mahar Haneef
7 months
Nothing can happen unless God wills it!
10
0
4