صحافی اوریا مقبول جان کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم یا سیاسی پارٹی نہیں اس لئے یہ ہم سب پر فرض ہے کہ اوریا مقبول جان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔
#چلو_چلو_راولپنڈی_چلو
#ReleaseOryaMaqboolJan
عمران ریاض خان اور ان کے اہل و عیال سچ پر ڈٹے رہنے
کی بہت بڑی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ ان کے لیے آواز اٹھاتے رہنا ہمارا فرض ہے۔
#ReleaseImranRiazKhan
#ImranRiazKhan
اوریا مقبول جان کو یرغمال بنا کر رکھا ہواہے۔ نہ ان کو وکلا سے اور نہ گھر والوں سے ملنے دیا جا رہا ہے ۔ان کے لیے آواز اٹھائیں۔
#ReleaseOryaMaqboolJan
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان
@Aleema_KhanPK
Pakistanis are not ready for bringing the revolution like they had in Bangladesh. Pakistan NEEDS someone to lead. Begging u Aleema Apa to come forward n help them standing up for saving their leaders precious life. Help us protecting our Khan. People love him but shackles of fear
اس” ہاتھ “ کو روکنے کے لیے ہمیں اپنے ہجوم کومنظم
کرکے قوم بننا ہے اور اپنا حق چھین کر لیناہے۔ابھی بھی
دیرنہیں ہوئی۔عوام اپنی طاقت سے اس ہاتھ کو روک سکتی
ہے۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#ReleaseImranRiazKhan
اس بہادر انسان کے لیے اواز اٹھائیں جس نے سر جھکانا
منظور نہ کیا ۔۔۔۔ جس کو سزا صرف اس بات کی دی جا
رہی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑا تھا۔
#ReleaseImranRiazKhan
#FreeImranRiazNow
119 دن سے عمران ریاض کو حبسِ بے جا میں رکھا ہواہے۔
ان کے بنیادی انسانی حقوق کا رَتی بھر احترام نہیں کیا
گیا۔ ان کو کل رہا کرو۔
#ReleaseImranRiazKhan
#قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
اس بہادر انسان کے لیے اواز اٹھائیں جس نے سر جھکانا
منظور نہ کیا ۔۔۔۔ جس کو سزا صرف اس بات کی دی جا
رہی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑا تھا۔
#ReleaseImranRaizKhan
#قوم_کی_آواز_عمران_ریاض
حق پر ڈٹے رہنے کے لیے عمران بھائی نے سب کچھ قربان
کر دیا۔ آپ کے اور میرے حصے کی قربانی وہ دے رہے
ہیں۔ ہم ان کے لیے آواز تو اٹھا ہی سکتے ہیں۔
#قوم_کی_آواز_عمران_ریاض
#FreeImranRiazNow
اس ہاتھ کو روکنے کے لیے ہمیں ایک قوم کی طرح متحد ہونا
ہےاس سے پہلے کہ کسی اور معصوم عمار یا عمارہ کا جنازہ
اٹھانا پڑے۔ ہمیں ان یزیدوں سے اپنے بچوں کی جان، مال
اور عزت کو بچانا ہے۔
#ReleaseImranRiazKhan
#JusticeforAmmar
Happy Birthday to
#ImranRiazKhan
May you get success in what you do. Your devotion for Pakistan and its people make u the legend for all Pakistanis. We are so proud of you and cannot thank you enough for all your sacrifices. They will always be remembered.
#HBDimranriazkhan
میں نہیں باز آؤں گا۔
اور ثابت کر دیا ۔
اللہ ہمارے اس بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے خیریت سے گھر پہنچاۓ آمین یا رب العالٰمین 🤲🏼
#قوم_کی_آواز_عمران_ریاض
#ImranKhanNeedsJustice
Keep Raising Your Voice For Imran Riaz Khan until he comes back home safely.
He has been missing for 128 DAYZ!!!
#ReleaseImranRiazKhan
#قوم_کی_آواز_عمران_ریاض
عمران خان کو لکڑ کا ایک پھّٹا نُما بیڈ دیا گیا ہے جس پر ایک دَری بچھی ہوئی ہے😭😭
صاحبزادہ حامد رضا
@_SahibzadaHamid
میرے لیڈر کے لیے اتنی زوردار آواز اُٹھانے پر اور ہمیں حقائق سے آگاہ کرنے پر آپ کا بے حد شُکریہ🙏🏻
#AdialaJail
#عمران_خان_تو_آئے_گا
I request everyone to raise voice for IRK.
He always believed in his nation.
It's s our time to prove him right.
Let's ensure his safe return.
#ReleaseImranRiazKhan
#قوم_کی_آواز_عمران_ریاض
آج ہم نہیں بولیں گے ۔۔تو
کل ہماری باری ہوگی۔ اپنے لیے نہیں
تو اپنے بچوں کے لیے نکلو۔
نکل نہیں سکتے آواز اٹھاؤ۔
ورنہ تقدیر ہمیں معاف نہیں کرے گی۔
#ReleaseImanRiazKhan
#ReleasePrisonerNo804
Imran Riaz Khan is our voice, so it's our duty now to raise voice for him until he comes back home safely to his family.
He is missing for 127 days!!!
#ReleaseImranRiazKhan
#FreeImranRizakhan
یہ عمران شفقت کہہ رہے ہیں یہ تو 9 مئی والے ہیں۔ نہ تو آپ عدالت ہے نہ تفتیشی ہے جو آپ ہم پر بہتان لگا کر کہیں کہ آپ 9 مئی والے ہیں۔
نعیم حیدر پنجوتھا
خوب دھلائی کی ہے👏🏻👏🏻
@NaeemPanjuthaa
عمران ریاض پاکستان کا سب سے زیادہ دیکھا اور سنا جانے
والا شخص ہے۔ یہ صرف زبان بندی کی کوشش کر رہے ہیں، میان علی اشفاق
اس مردِ مجاہد کی زبان بندی کر نہ پاؤ گے۔ الللہ اس کو اپنی امان میں رکھے۔
#ReleaseImranRiazKhan
@ImranRiazKhan
ہم ریاض فیملی کے مقروض ہیں ۔ اگر آپ آواز اٹھا سکتے ہیں تو ضرور اٹھائیں۔ اس عورت کو یہ سب کر کے نفرتوں کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہو گا۔
#ReleaseImranRiazKhan
#مریم_جواب_دو
@Haider4PTI
@soldierspeaks
اس بہن کےارد گرد کھڑے افراد تقریباً تیس کے لگ بھگ تو ہوں گے۔ تشدد کرنے والے 3 وردی میں اور 3 ایجنسی کے درندے لگ رہے ہیں۔ تیس لوگوں کو خود اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ۔ لیکن جس دن ان کو یقین ہو گیا وہی دن ہمارے لیے یومِ نجات ہو گا۔