@MirMAKOfficial
جب تمہارے چہتے تحریک انصاف کے کارکنان نے کور کمانڈر ہاؤس کو اگ لگائی تھی اس وقت تم کہاں تھے یہ وہی جاہل لوگ ہیں جنہوں نے شہداء کے یادگاروں کو اگ لگائی تھی لبیک یا رسول اللہ کہنے والے پر امن پاکستانی شہری ہیں پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں تم فرقہ پرست لوگ صرف نفرتیں پھیلا سکتے ہو