Hafsa Sundas Profile Banner
Hafsa Sundas Profile
Hafsa Sundas

@HafsaRani_9

Followers
6,188
Following
2,221
Media
2,499
Statuses
16,973

Support ______ PPP

پنجاب, پاکستان
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
میرا تو ابھی تک ووٹ ہی نہیں بنا ۔ کیونکہ الیکشن فروری میں ہونگے اور میں مارچ میں 18 سال کی ہونگی ۔ انشاء اللہ 2029 کے الیکشنز میں ، میں اپنا پہلا ووٹ پیپلز پارٹی کو دوں گی ۔ ✌️
Tweet media one
25
72
511
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
8 months
کچھ لوگوں کو دل کا دورہ پڑسکتا ہے یہ تصویر دیکھ کر
Tweet media one
85
96
659
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
8 فروری کاسورج بلاول بھٹو کی فتح کا پیغام لیکر طلوع ہوگا:آصف زرداری @BBhuttoZardari
Tweet media one
26
76
377
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
ن لیگیوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ لاہور انکے ہاتھ سے نکلنے والا ہے کیونکہ شیر جوان بلاول آ رہا ہے ❤️۔ @BBhuttoZardari
Tweet media one
27
29
338
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
واہ ملتان واہ 🏹♥️ آپ نے تو کمال کر دیا وزیراعظم بلاول ♥️
Tweet media one
7
63
355
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
ایک سوال کا جواب دیں ؟ لازمی پیپلز پارٹی کی وہ کون سی خاص بات ہے جو آپ کو ذاتی طور پر پسند ہے۔ اور وہ دوسری جماعتوں میں نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے آپ پارٹی کو سپورٹ کررہے ہیں ؟؟
Tweet media one
100
42
339
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
جیالے حوصلہ رکھیں انشاء اللہ اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہونگے۔ @BBhuttoZardari
Tweet media one
20
54
320
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
پاکستان کے عوام کسی کے آگے نہیں جھکتے کسی سے ڈرتے نہیں ، بلاول بھٹو شیر کی دھاڑ 🏹♥️
Tweet media one
8
47
305
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
عوام کا لاڈلا عوام کے درمیان ♥️ @BBhuttoZardari #KPWelcomesBilawal
Tweet media one
7
50
302
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی ووٹرز کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں ۔ اس بار پی ٹی آئی ووٹرز کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی کو ووٹ ڈالنے جا رہی ہے ۔
Tweet media one
11
52
302
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
بلاول صاحب کل سے پنجاب میں انتخابی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں ۔ وزیراعظم بلاول ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
5
43
305
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
یہ لاہور کے عوام کی محبت ہے ❤️❤️❤️
Tweet media one
8
39
296
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
آج صبح صبح ایک اچھی خبر!! چئیرمین @BBhuttoZardari کا لاہور سے بھی الیکشن لڑیں گے ۔۔!
Tweet media one
4
29
292
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
پنجاب سے ن لیگ کو بڑا سرپرائز ___!! کیسا لگا 😜
Tweet media one
2
35
299
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
اگر بلاول صاحب آپ کو آفر کریں 🤗 تو آپ چئیر مین صاحب سے کیا تحفہ لیں گے ؟
Tweet media one
68
27
282
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
5 months
آصف علی زرداری ٹھیک ہیں بلکہ بلاول بھٹو زرداری دلہا بننے جارہے ہیں ۔ مخالفین برنال خرید لیں بہت کام آئے گا۔
Tweet media one
52
35
291
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
پنجاب کا بیٹا ♥️ بلاول @BBhuttoZardari
Tweet media one
15
35
286
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
Tweet media one
2
31
282
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
دیکھو دیکھو کون آیا ؟؟ شیر کا شکاری آیا ۔۔۔
Tweet media one
12
45
283
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 days
بلاول بھٹو زرداری اگر کہہ رہے ہیں کہ آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا تو وہ اس کے ساتھ قائد اعظم کی تقاریر 1931 میں گول میز کانفرنس میں بیان کیے گئے نکات بھی بتا رہے ہیں دلائل کے ساتھ بات کررہے ہیں۔ لیکن کچھ جاہل اس پر بھی تنقید کررہے ہیں۔
Tweet media one
30
67
291
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
20 days
جس ریاست نے ماں بننا تھا وہ باپ بن گئی ، بلاول بھٹو زرداری آج تو بلاول نے کمال کردیا زبردست چھترول کی ہے 😜😂😂
Tweet media one
8
51
291
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
پیپلز پارٹی نے لاڈلہ بننے کی بجائے اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دیدی ویلڈن بلاول صاحب آپ قوم کا فخر ہیں 👍
Tweet media one
8
43
279
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
اگر آپ نے چئیر مین بلاول صاحب کو تحفہ دینا ہو تو آپ کیا دیں گے ؟
Tweet media one
70
32
267
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
آج میرے قائد بلاول بھٹو زرداری ♥️ صاحب میرے شہر بہاولپور میں موجود ہیں ۔ وزیراعظم بلاول ♥️
Tweet media one
10
44
278
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
ہمارا چئیر مین بلاول بھٹو زرداری صاحب سے ووٹ کا رشتا نہیں ہے ۔ جدوجہد کا تعلق ہے ۔ ہم نے اپنے قائد کا پیغام گھر گھر پہنچانا ہے ۔ ✌️
Tweet media one
7
33
276
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
پاکستان میں اس وقت کوئی بھی ایسا سیاست دان نہیں ہے جو بلاول صاحب کا مقابلہ کرسکے ۔ نہ تعلیم میں ، نہ ذہانت میں ، نہ بہادری میں ، نہ قربانیوں میں ، نہ ڈٹ کر عوام کے حق کے لیے لڑنے میں ، نہ حب الوطنی میں ۔
Tweet media one
9
71
276
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
5 months
چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کے لیے ایک جملہ ____ ؟؟؟ جواب لازمی دیں۔ شکریہ 🙏 ♥️
Tweet media one
129
36
270
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
بلاول بھٹو زرداری کے پنجاب سے الیکشن لڑنے پر پنجاب کے جیالے بہت خوش ہیں۔ اور عوام میں بھی امید جاگ چکی ہے ✌️ #وزیراعظم_بلاول
Tweet media one
9
35
264
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
پی ٹی آئی کے باشعور لوگ جانتے ہیں کہ اب شیر کا مقابلہ تیر سے ہی کیا جاسکتا ہے۔ اس لیے جوق در جوق پیپلز پارٹی میں شامل ہورہے ہیں ۔ وزیراعظم بلاول ♥️ انشاء اللہ @BBhuttoZardari
Tweet media one
5
40
264
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، نہیں آتی تو بس نہیں آتی ،بلاول بھٹو
Tweet media one
10
38
266
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 month
اس وقت پاکستان کی پوری سیاست ایک نوجوان بلاول بھٹو زرداری کے گرد گھوم رہی ہے ۔
Tweet media one
54
40
273
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
واحد بلاول بھٹو ہیں جو اس وقت بلا خوف و خطر فلسطین کی آزادی کی علامت فلسطینی مجاہدین کی شال اپنے کندھے پر اوڑھے پھر رہے ہیں ۔ باقی سب دبک کر بیٹھے ہیں ۔
Tweet media one
8
54
263
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
عوام نے تو فیصلہ کرلیا وزیراعظم بلاول ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
4
51
259
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
عوام کا لاڈلا عوام کا وزیراعظم بلاول ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
2
45
257
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
پاکستان کو ایسی سیاست کی ضرورت ہے ویلڈن بلاول ❤️
Tweet media one
Tweet media two
3
40
260
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
اس وقت ملک کا سب سے مقبول نعرہ وزیراعظم بلاول ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
9
49
251
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
بلاول بھٹو زرداری نے آج خضدار میں انتہائی شاندار تقریر کی ۔ میری تمام نوجوانوں سے درخواست ہے لازمی سنیں ۔ اصل عوامی ایشوز اور انکے حل پر بات کی ۔ تمام بزرگ سیاستدانوں کو اس نوجوان سے سیکھنے کی ضرورت ہے ۔ ویلڈن بلاول ❤️
Tweet media one
10
48
258
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
ایک نوجوان نے سارے بوڑھوں کی چیخیں نکلوائی ہوئی ہیں ۔ سب مل کر بلاول صاحب پر تنقید کررہے ہیں ۔
Tweet media one
10
30
258
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
میرے لیے میرا جیالا ہی کافی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کا اعلا�� ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
6
41
258
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 month
بلاول بھٹو زرداری پوری طرح سے مخالفین کے اعصاب پر سوار ہیں اور وہ صبح سے بلاول کا ورد کررہے ہیں 😂😂
Tweet media one
26
44
266
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
کبھی تھر جا کر دیکھا بھی ہے یا ویسے ہی ٹیں ٹیں کرنی ہوتی ہے ؟
20
34
252
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
پنجاب کے جیالو تیار ہو جاؤ! آپ کا قائد لاہور سے الیکشن لڑ رہا ہے ❤️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
5
38
253
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
The Best Brother and Sister ♥️
Tweet media one
9
25
252
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
پنجاب میں پیپلز پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ۔ انشاء اللہ پی پی پی دوبارا پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گی ۔
Tweet media one
7
36
251
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
ہر شخص کہہ رہا ہے کہ نواز شریف عمران خان بلاول بھٹو کی تقاریر سنیں تو صرف بلاول کی تقریر میں کچھ مقصد ہوتا ہے پروگرام ہوتا ہے ۔ پتا چلتا ہے کہ ایک لیڈر بول رہا ہے ۔
Tweet media one
2
48
255
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
اس وقت بلاول بھٹو ملک کے سب سے مقبول لیڈر ہیں ۔ @BBhuttoZardari
Tweet media one
10
37
251
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 month
2007میں بلاول بھٹو نے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور جدید تاریخ، جنرل تاریخ برطانوی تاریخ اور پولیٹیکل سائنس کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ بلاول بھٹوزرداری یہاں بھی طلبہ یونین میں سرگرم رہے۔
Tweet media one
33
45
261
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
عکس بینظیر ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
1
39
247
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
دیکھو دیکھو کون آیا ____؟؟؟ شیروں کا شکاری آیا ____
Tweet media one
3
35
245
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
بلاول صاحب تو لاہور سے الیکشن لڑ رہے ہیں لیکن کیا نواز شریف ، شہباز شریف یا مریم نواز لاڑکانہ سے الیکشن لڑیں گے ؟
Tweet media one
18
36
246
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
ہم غریب عوام کو تیس لاکھ پکے مکانات بناکر دیں گے، ہم سندھ میں بیس لاکھ گھر بناکر دے رہے ہیں، نہ صرف پکا گھر بلکہ زمین بھی ان کے نام پر ہوگی، بلاول بھٹو زرداری
Tweet media one
5
39
244
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
بلاول بھٹو زرداری ♥️ کی پانچ روزہ انتخابی مہم نے لاہور میں ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچادی ہے ۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 😜
Tweet media one
2
28
246
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
ویسے داد ہے چئیر مین بلاول صاحب کو پوری ن لیگ کو ایک لفظ "مناظرے" کے پیچھے لگا کر رکھ دیا ہے۔ بیچارے بوکھلا گئے ہیں انہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہی 😜😂😂
Tweet media one
2
48
239
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملتان پہنچ گئے
Tweet media one
3
19
247
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
جب محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کیا گیا تو میں اس وقت ایک سال سے بھی چھوٹی تھی میں نے بی بی صاحبہ کی سیاست تو بلکل بھی نہیں دیکھی ۔ لیکن اپنی فیملی میں، میں نے بی بی صاحبہ کے لیے بہت پیار دیکھا ہے ۔
Tweet media one
7
33
241
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید وزیراعظم بلاول ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
Tweet media two
4
47
234
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
8 months
بلاول بھٹو زرداری نے نواسہ ہونے کا حق ادا کر دیا ۔
Tweet media one
10
23
244
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
سکرین شاٹ لے لیں انشاء اللہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا اور پیپلز پارٹی وفاق ، سندھ اور بلوچستان میں حکومت قائم کرے گی ۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کی حمایتی مخلوط حکومت ہوگی ۔
Tweet media one
21
33
233
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
میری والدہ چاہتی تھیں کہ پہلے میں اپنی تعلیم مکمل کروں، نوکری کروں اور پھر شادی کے بعد جوکرنا چاہوں کروں، مگر مجھے بھی اسی دور سے گزرنا پڑا جس دور سے میری والدہ گزری تھیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
Tweet media one
5
43
235
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے ۔ ہر گھر میں بھٹو موجود ہے ۔ ♥️♥️
Tweet media one
9
53
235
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
میرے خیال میں کل بلاول صاحب کی کراچی کی ریلی پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی تھی ۔
Tweet media one
8
41
235
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
بلاول بھٹو کا جنوری کے تیسرے ہفتے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
Tweet media one
6
30
236
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
جیالو! شیر کے شکار کے لیے تیار ہو ؟
Tweet media one
13
39
229
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
8 months
اس وقت سندھ ، بلوچستان ، گلگت بلتستان ، کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت میں ہے ۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پیپلز پارٹی کے گورنر ہونگے ۔ وفاق میں پیپلز پارٹی کا صدر ہوگا ۔ چئیر مین سینیٹ پیپلز پارٹی کا ہوگا ۔ اب بتائیں اس الیکشن کا فاتح کون ہوا ؟
Tweet media one
20
41
234
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
آج بلاول صاحب کی تقریر ایک عظیم رہنما کی تقریر تھی ۔ ایک ایسی تقریر جس میں پاکستان کا روشن مستقبل چھپا ہوا ہے ۔ ویلڈن بلاول صاحب ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
3
37
227
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
یہ لاہور کس کا؟ بلاول بھٹو زرداری کا ♥️
Tweet media one
6
22
229
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
آئیں آج اپنے آپ سے عہد کریں! آخری دم تک شہید بی بی کے بیٹے کا ساتھ نبھائیں گے ♥️ انشاء اللہ #SalaamBenazir
Tweet media one
10
32
227
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر لوگ پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہے ۔
Tweet media one
Tweet media two
6
37
223
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
8 months
بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں جو تقریر کی ان کا محور عوام تھی۔ جبکہ باقی میں ، میں سے شروع ہو کر میں، میں پر ختم ہوگئے۔ عوام اپنے حقیقی لیڈر کو پہچانیں۔
Tweet media one
10
33
229
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
عوام کا وزیراعظم بلاول ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
9
31
225
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
ایک ورکر کنونشن میں عوام نے اتنی بڑی تعداد میں شامل ہو کر جو توقع سے بھی زیادہ ہے ثابت کردیا کہ عوام نوجوان بلاول کے ساتھ ہیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
5
36
225
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
8 months
الفاظ نہیں ہیں دل خون کے آنسو رو رہا ہے یہ تصویر دیکھ کر 😭😭
Tweet media one
9
23
230
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
7 months
میں تو اتنی خوش ہوں مجھے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے میرے بابا صدر بنے ہوں 🙈
Tweet media one
0
18
225
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
آج کے بلاول بھٹو زرداری ♥️ صاحب کے جلسے کے بعد نواز شریف کا وزیر اعظم بننے کا خواب چکنا چور ہو گیا ۔ ووٹ تیر کا 🏹
Tweet media one
5
53
227
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
12 days
بلاول بھٹو زرداری روز جس مدلل ، باوقار اور پر اعتماد انداز میں آئینی عدالتوں کے قیام اور نظام کو درست کرنے کی بات کررہے ہیں اور ہر صحافی کو حاضر جوابی سے جس طرح لاجواب کررہے ہیں پاکستان کے تمام بزرگ سیاستدان مل کر بھی ایسا نہیں کرسکتے ۔ ذہانت خدا کا عطیہ ہے ۔
Tweet media one
21
58
234
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
پاکستان کا بیٹا ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
5
35
221
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
بی بی کا شہزادہ بلاول ♥️
Tweet media one
2
28
221
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
لاہور کس کا ؟ بلاول بھٹو زرداری ♥️ کا #NA127
Tweet media one
9
25
221
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
وزیراعظم بلاول ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
1
32
226
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
ن لیگ کی تکلیف کی سب سے بڑی وجہ بلاول صاحب کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت ہے 🫶 @BBhuttoZardari
Tweet media one
6
57
218
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
بلاول صاحب یہ وقت ہے آپ پنجاب آئیں اور پارٹی کو مضبوط کریں ۔ پنجاب کے عوام ن لیگ اور پی ٹی آئی سے تنگ ہیں ۔
Tweet media one
11
36
212
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
پاکستان تحریک انتشار ، پاکستان مہنگائی لیگ ، بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی اور ن لیگ کے نئے نام رکھ دیے ۔
Tweet media one
4
35
215
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
8 months
اس وقت پاکستان کی سیاست میں واحد لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہیں جو اپنے پتے انتہائی ذہانت سے کھیل رہے ہیں۔ مستقبل کی سیاست بلاول بھٹو زرداری کے ارد گرد گھومے گی۔ وہ واحد لیڈر ہیں جن کا سکہ چاروں صوبوں میں چلے گا۔
Tweet media one
5
27
223
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
8 months
جن کے مضبوط ارادے بنے پہچان ان کی منزلیں آپ ہی ہو جاتی ہیں آسان ان کی
Tweet media one
2
28
220
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
کیا پاکستان کے عوام کسی اور قائد سے اتنا پیار کرتے ہیں ؟
Tweet media one
5
20
219
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 month
بلاول بھٹو زرداری موجودہ سیاست دانوں میں واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اس مٹی کی محبت میں جلاوطنی برداشت کی ۔ اپنے پیاروں کی لاشوں کو کندھا دیا یہاں تک کہ اپنی پیاری ماں کو بھی لحد میں اتار دیا مگر پاکستان کی خاطر اف تک نہ کی۔ #21SeptemberBBZBirthday
Tweet media one
77
39
228
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
8 months
پنجاب میں پیپلز پارٹی کا اچھا خاصہ ووٹ بنک ہے اور بلاول صاحب کا پرسنل ووٹ بھی ہے۔ بس اس ووٹ کو حاصل کرنے والا کوئی نہیں 😢
Tweet media one
6
24
220
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
ڈرتے تھے بندوقوں والے _!! اک نہتی لڑکی سے ___!!
Tweet media one
3
35
208
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
ایسا نہیں کہ دوسری جماعتیں 13 13 گھنٹے طویل جلسے یا ریلیان نہیں کر سکتیں لیکن ان کے پاس بلاول بھٹو جیسا لیڈر نہیں کیونکہ سوائے بلاول بھٹو کے یہ عوام کسی دوسرے لیڈر کو اتنی دیر برداشت ہی نہیں کر سکتی۔ اس لیے وزیراعظم بلاول
Tweet media one
0
46
223
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
8 months
Visionary and Energetic Leader ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
2
25
217
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
اک ماں قرباں ہوئی اس دھرتی پر سو مائیں واری جائیں اسکے لال پر ♥️
Tweet media one
11
34
206
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
پنجاب نے تو فیصلہ کر لیا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ♥️
Tweet media one
6
45
219
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
پاکستان کے ستر فیصد نوجوانوں کا لیڈر ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
3
28
212
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
اگر آپ اپنا مستقبل محفوظ چاہتے ہیں تو تیر پر ٹھپہ لگائیں ✌️🏹 #چنو_نئی_سوچ_کو
Tweet media one
3
33
221
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
مجھے فخر ہے میرا قائد بلاول بھٹو زرداری ہے ♥️😚 @BBhuttoZardari
Tweet media one
5
42
210
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
1 year
پنجاب کی عوام نے نواز شریف کو مسترد کردیا ہے ۔ پنجاب میں اینٹی نواز ووٹ بہت زیادہ ہے ۔ پیپلز پارٹی کو یہ ووٹ حاصل کرنا چاہئیے۔ بلاول صاحب کو پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں عوام کے ساتھ بیٹھنا چاہئیے۔ جلسے کرنے چاہیے۔
Tweet media one
21
49
207
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
بولو بولو وزیراعظم بلاول ♥️ @BBhuttoZardari
Tweet media one
10
24
216
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
11 months
بلاول بھٹو وزیراعظم بن کر تھر کی ترقی کو ایک اور مقام تک پہنچائیں گے، دوسرے ملک والے بھی کہیں گے کہ کاش بلاول بھٹو جیسا لیڈر ہمارے پاس ہوتا، مراد علی شاہ
Tweet media one
4
30
212
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
10 months
ہواؤں کا رخ پیپلز پارٹی کی طرف 😜
Tweet media one
1
34
213
@HafsaRani_9
Hafsa Sundas
9 months
یہ رحیم یار خان ہے یہ پنجاب ہے ۔ پنجاب کا نعرہ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ♥️
Tweet media one
Tweet media two
4
46
210