Habibullah junejo
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صباح الخیر
ان اہلِ کتاب سے کہو کہ تم اللہ تعالٰی کی راہ سے لوگوں کو کیوں روکتے ہو؟ اور اس میں عیب ٹٹولتے ہو، حالانکہ تم خود شاہد ہو، اللہ تعالٰی تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں۔
سورۃ آل عمران آیت نمبر۔99