Captain, may Allah grant you success. May Allah grant you long life and solve all the problems of the region. Your people are with you. InshaAllah, the government of these thieves will not last long. We believe in Allah.💯♥️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہینری کسینجر نے کہا تھا " امریکہ 2 وجوہات کی وجہ سے مضبوط ہے ایک کہ وہ اپنے ملک میں غداروں کو ڈھونڈ کر مار دیتا ہے اور دوسرا وہ دوسرے ملکوں میں غداروں کو ڈھونڈ کر انکا استعمال کرتا ہے"
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
امپورٹڈ حکومت کو مسیحی برادری کی عبادت گاہ یاد آ گئی اس وقت یاد نہیں آیا تھا جب ماڈل ٹاؤن منہاج القرآن میں مسلمان خواتین پر گولیاں چلائی تھی !!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Imran Khan you are not only my leader , you're my inspiration , my hope, my mentor , my guide , who teach how to stand against evils , how to put ur trust in Allah n how to stay loyal wd ur country.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PakistanNeedsElections
عمران خان کی زندگی کے ساتھ پاکستان کی ترقی جڑی ہے. عمران خان کو شہبازشریف سے بھی زیادہ سیکیورٹی کی ضرورت ہے. خدانخواستہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ملک میں انتشار اکانومی کی تباہی سٹاک مارکیٹ کریش کرنسی کریش ناجانے کیا کچھ ہو سکتا. سیکیورٹی دو عمران کو
#HighestSecurityForIK
الســـلام علیـــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے
تو اے اللّٰہ مجھے اپنی امان میں رکھنا.🌻
صبح بخیر ☕
@PTIofficial
تمہارے پاس نیازی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن ہوگا یا نہیں ہمیں نہیں پتہ لیکن اس عوام کے پاس عمران احمد خان نیازی کے علاہ کوئی دوسرا آپشن نہیں #مہنگائی_نامنظور
دو عظیم جرنلسٹ ، نا جھکنے والے نا بکنے والے اور نا ہی اصولوں پر سمجھوتہ کرنے والے عمران ریاض اور ارشد شریف دونوں کو کئی بار سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر جھکے نہیں ۔۔ تسی گریٹ او
@ImranRiazKhan
سب اپنے جلوسوں میں مصروف ہے
لیکن اپ لوگ بھول گئے ہو کہ اڈیالہ جیل میں ایک شخص قران کی تلاوت کر رہا ہے اور ہمارے کامیابی کے لیے دعا کر رہا ہے💔
ہم ان کو مایوس نہیں کریں گے
@AnwarLodhi
@khurram_ptiwolf
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں نے ٹویٹر اکاؤنٹ صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لیے بنایا ہے کیا ہم ایک دوسرے کو فالو کر سکتے ہیں..
بریکنگ نیوز
پشاور حلقہ Pk_83 امیدوار ملک سجاد خان کے خالہ زاد بھائی اسداللہ پر تھانہ ہشتنگری کی حدود میں فائرنگ
اسداللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق
ہم کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔۔۔ان شاء اللّٰه پاکستان تحریک انصاف جیتتے ہوئے نظر آئے گی۔۔۔اس لئے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں
سردار لطیف کھوسہ کا دبنگ اعلان🔥🔥🔥