HShaukatAliPTI Profile Banner
Haji Shaukat Ali Profile
Haji Shaukat Ali

@HShaukatAliPTI

Followers
2K
Following
1K
Statuses
2K

Ex Federal Parliamentary Secretary Interior and ex Member of National Assembly from NA31 Peshawar. Account is managed by social media team.

Peshawar & Islamabad, Pakistan
Joined May 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
حکومت نے صحت کارڈ بند کرکے غریب عوام پر ظلم کیا ہمارا مطالبہ ہے کہ صحت کارڈ کو فنڈز مہیا کیے جائیں نہ کیے تو ہم بھرپور احتجاج کرینگے۔۔
0
2
3
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
سابق وزرائے اعلی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے بانی رہنماء پرویز خٹک اور محمود خان درگئی شمولیتی پروگرام کے لیے پہنچ گئے ۔ سابق وزرائے اعلی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
1
1
2
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک کے دور وزیر اعلیٰ میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات 1/2
2
1
1
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
نائب صدر اے این پی صوابی ملک یوسف اور محمد ادریس پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شامل !!
Tweet media one
Tweet media two
0
1
2
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
سابق پارلیمانی سیکرٹری داخلہ حاجی شوکت علی شیر افضل سے انکی زوجہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں !!
Tweet media one
1
1
1
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
رہنما پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرين حاجی شوکت علی نے اپنے حلقہ میں مختلف جگہوں پر وفات پانے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ..
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
2
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
پشاور : پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چئیرمین پرویز خٹک نے حاجی شوکت علی کو پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کا پارٹی ترجمان مقرر کردیا !!
Tweet media one
5
1
5
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
رہنما پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرين حاجی شوکت علی نے اپنے حلقہ میں مختلف جگہوں پر وفات پانے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ..
Tweet media one
Tweet media two
2
1
5
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرین کے چترال میں آج 30 اور کل31 اکتوبر کو شمولیتی پروگرام ، آئیں اور اس امن ترقی اور خوشحالی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ ⁦#PTIPJalsaChitral #PTIParliamentarians
Tweet media one
2
1
1
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
شکریہ پشاور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے پشاور میں کامیاب وورکرز کنونشن پر حاجی شوکت علی کا اپنی عوام کے نام اہم پیغام !!
2
1
2
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
پشاور : پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کا پشاور میں کامیاب وورکرز کنونشن !! پشاور: ورکرز کنونشن جلسہ کی شکل اختیار کرگیا پشاور : ورکرز کنونشن سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چئیرمین پرویز خان خٹک ، وائس چیئرمین محمود خان ، حاجی شوکت علی و سابق ممبران اسمبلی نے خطاب کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
3
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
نعرہ تکبیر اللّه اکبر
3
1
2
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
حاجی شوکت علی کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے گلستان پارک کی جانب رواں دواں
1
1
1
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
اہلیان پشاور کی جانب سے فرزند پشاور حاجی شوکت علی کا بھرپور انداز میں استقبال حاجی شوکت علی زندہ آباد کے نعرے
1
1
2
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
پاکستان تحریک انصاف ورکرز پارلیمنٹیرين ورکرز کنونشن میں شرکت کیلئے لوگوں کی آمد شروع
0
1
1
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
حاجی شوکت علی کا گلستان ہزارخوانی پارک کا دورہ !! حاجی شوکت علی آج بروز جمعہ پی ٹی آئی پی کے ہونے والے ورکرز کنونشن کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات و تیاریوں کا جائزہ لیا اور تمام اہلیان پشاور سے درخواست کی کے ملک کے امن ، ترقی اور خوشحالی کیلئےورکرز کنونشن میں ضرور شرکت کریں !!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
1
2
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرين ورکرز کنونشن بروز جمعہ 20 اکتوبر بمقام گلستان پارک رنگ روڈ پشاور
Tweet media one
0
1
2
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
پشاور : پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرين کے 20 اکتوبر کو گلستان پارک رنگ روڈ منعقدہ ورکرز کنونشن کے حوالے سے حاجی شوکت علی اپنی رہائشگاہ پر اپنا حلقہ کے تمام یونین کونسلز فوکل پرسنز سے انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کررہے ہیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
1
3
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
سابق پارلیمانی سیکرٹری داخلہ حاجی شوکت علی کا گلستان ہزارخوانی پارک کا دورہ 20 اکتوبر بروز جمعہ ہونے والے ورکرز کنونشن کے حوالے سے ممکنہ طور جائزہ لیا انشاءاللہ گلستان ہزار خوانی پارک رینگ روڈ میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین 20 اکتوبر بروز جمعہ ورکرز کنونشن کرے گی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
4
@HShaukatAliPTI
Haji Shaukat Ali
1 year
( خدمت میں برکت ہے ) اپنے بھائی جیسے عزیز دوست حاجی شیر فرزند کو تیسری بار صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ھونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ھوں!!!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
1