HMalik_pti Profile Banner
Hania Malik Profile
Hania Malik

@HMalik_pti

Followers
2K
Following
25K
Statuses
52K

Trust Allah when things don't work out the way you wanted 🤗 | Pakistan zindabad 🇵🇰 |

Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HMalik_pti
Hania Malik
2 years
سابق وزیراعظم اور پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کے گھر پر شیلنگ کی گئی یہ بھی فرضی تھا ؟؟؟؟
29
3K
4K
@HMalik_pti
Hania Malik
1 hour
یااللہ خان صاحب بشریٰ عمران، عام ورکرز اور قائدین کو جلد رہائی دے یااللہ عمران خان اور بشریٰ بیگم کی حفاظت فرما ، دونوں کے ظاہری اور پوشیدہ دشمنوں کو عبرت کا نشانہ بنا، حاسدین کے حسد سے دونوں کو محفوظ رکھ آمین ثم آمین
Tweet media one
Tweet media two
@HMalik_pti
Hania Malik
1 day
یااللہ خان صاحب بشریٰ عمران، عام ورکرز اور قائدین کو جلد رہائی دے یااللہ عمران خان اور بشریٰ بیگم کی حفاظت فرما ، دونوں کے ظاہری اور پوشیدہ دشمنوں کو عبرت کا نشانہ بنا، حاسدین کے حسد سے دونوں کو محفوظ رکھ آمین ثم آمین
Tweet media one
Tweet media two
1
1
1
@HMalik_pti
Hania Malik
1 hour
زندگی میں کسی نے خط نہیں لکھا جس نے لکھا اس نے بھی اوپن لکھ دیا 14 فروری کا ہی خیال کرلیتے 😮‍💨
1
0
2
@HMalik_pti
Hania Malik
2 hours
RT @SdqJaan: عمران خان کو توڑنے کے لیے بشریٰ بی بی کو مشکل حالات میں رکھنے والے بتا رہے ہیں کہ خان کسی اور ہتھکنڈے سے تو نہیں ٹوٹا ،اس لیے…
0
204
0
@HMalik_pti
Hania Malik
2 hours
@Mud_PTI مرشد کے بال کہاں گئے یہ ناانصافی ہے 😐
0
0
0
@HMalik_pti
Hania Malik
2 hours
جن کو اوپن خط نہیں ملتا وہ یہ اوپن ٹویٹ پڑھ سکیں گے 🥲🤪
@RepJoeWilson
Joe Wilson
2 hours
I am grateful to share that I am drafting the PAKISTAN DEMOCRACY ACT to ban from the United States those in the Pakistan military government responsible for the wrongful persecution and imprisonment of Imran Khan. Thank you!
0
0
1
@HMalik_pti
Hania Malik
2 hours
ام حریم سے الیکشن کمیشن تک کا سفر 😭😂
Tweet media one
Tweet media two
0
2
5
@HMalik_pti
Hania Malik
4 hours
RT @ahmad__bobak: 🚨صدیق جان کا انکشاف بشریٰ بی بی کو جب گرفتار کیا گیا تو اس وقت سخت سردی تھی لیکن بشریٰ بی بی کو سخت سردی میں رکھا گیا ب…
0
203
0
@HMalik_pti
Hania Malik
4 hours
کھلا خط پاکستان پر حملہ ہے مہربانی کر کے بند خط لکھیں شکریہ سیکورٹی ذرائع
Tweet media one
2
0
3
@HMalik_pti
Hania Malik
4 hours
آج پتہ چلا ہینڈلرز کو کھُلی چیز کبھی ملتی نہیں نہ وہ لیتے ہیں وہ تو بند کمروں میں ڈیل اور فیصلہ کرتے ہیں ، جو ڈگی میں آتے ہیں ان سے ہی بات چیت کرتے ہیں کھلے ماحول میں uncomfortable ہو جاتے ہیں اس لیے تو کھُلا خط نہیں ملا 😭😂
Tweet media one
0
0
0
@HMalik_pti
Hania Malik
4 hours
پلیز خان کے خطوط کا جواب اپنے اکاؤنٹ سے دے دو ننھی منی سی خواہش 🥹
Tweet media one
0
0
1
@HMalik_pti
Hania Malik
4 hours
تین خطوط کے بعد مجھے اپنے گھر جانا ہے 🫣
0
0
2
@HMalik_pti
Hania Malik
4 hours
@salmanAraja @AkMashal @zainqu007 اور زرتاج گل کے جو سکرین شاٹ لیک ہوئے اس میں کیا کہتے ہیں ؟
2
0
2
@HMalik_pti
Hania Malik
4 hours
آہ خط، اوو خط ، ہائے خط ، واہ خط جس کے خط لکھے سے ترا نکل جائے اسکو سسٹم کو ابو جی عمران احمد خان نیازی کہتے ہیں
Tweet media one
0
0
1
@HMalik_pti
Hania Malik
4 hours
1
0
1
@HMalik_pti
Hania Malik
4 hours
0
0
0
@HMalik_pti
Hania Malik
7 hours
میں آئی ایس پی آر سے کہتا ہوں کہ جھوٹا بیانیہ نہ دیا کریں۔ بار بار یہ کہنا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، قوم کی عقل کی توہین ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں کوئی چیز نہیں چھپ سکتی، ملک کا بچہ بچہ واقف ہے کہ آرمی چیف ہی اس ملک کا نظام چلاتے ہیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
Imran Khan
7 hours
سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرا کھلا خط: میں اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل یا اپنی جماعت کے لیے کسی ��ے کوئی رعایت نہیں مانگ رہا- بطور سابق وزیراعظم اور محب وطن پاکستانی مجھے صرف اپنی فوج کی ساکھ کی بحالی اور وطن عزیز کا مفاد مقصود ہے۔ اس امر کے باوجود کہ فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے اورروزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کے باعث عوام اور فوج کے درمیان ہم آہنگی نہیں ہے۔ میں آئی ایس پی آر سے کہتا ہوں کہ جھوٹا بیانیہ نہ دیا کریں۔ بار بار یہ کہنا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، قوم کی عقل کی توہین ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں کوئی چیز نہیں چھپ سکتی، ملک کا بچہ بچہ واقف ہے کہ آرمی چیف ہی اس ملک کا نظام چلاتے ہیں۔ انتخابات میں دھاندلی ہو یا اراکین پارلیمینٹ کی خرید و فروخت، عدلیہ کی تباہی ہو یا عوامی رائے دہی پر قدغن کے کالے قانون، ناصرف ہماری باشعور قوم بلکہ عالمی برادری کو بھی معلوم ہے کہ اس کے پیچھے کون سے "نامعلوم” ہاتھ کارفرما ہیں۔ لہذا میری ان سے گزارش ہے کہ غلط بیانی سے گریز کیا کریں کیونکہ یہ صرف من حیث الادارہ فوج کی بدنامی کا سبب بنتی ہے۔ میں پانچ نکات پر روشنی ڈالوں گا جس کی وجہ سے پاکستان آج تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے: ۱- دھاندلی زدہ انتخابات کے ذریعے قوم کی جانب سے مسترد شدہ چہروں کو ملک پر مسلط کرنا: اسٹیبلشمنٹ کی اس پالیسی کی وجہ سے ملک کا شدید نقصان ہو رہا ہے۔ ابھی چند سال قبل تک جن کی سرے محل اور مے فئیر فلیٹس جیسی بے شمار کرپشن کی داستانیں قوم کو سنائی جا رہی تھیں، انہی کے لیے پوری ریاستی مشینری اور ایجینسیز کو استعمال کر کے ناصرف قبل از انتخابات بدترین دھاندلی کی گئی بلکہ پولنگ ڈے اور اس کے بعد بھی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ڈالا گیا اور ان کو قوم پر مسلط کر دیا گیا۔ یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ شریف خاندان اور زرداری پر کیسز سیاسی نوعیت کے تھے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے دور میں نیب کے کوئی کیسز نہیں بنائے گئے- انٹیلی جنس ایجینسیوں نے انکی کرپشن کے ثبوت اکٹھے کئے- جنرل احتشام ضمیر اور فاروق لغاری نے ان کے اربوں روپے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ڈوزئیر دئیے تھے کہ یہ لوگ کتنے کرپٹ ہیں- نیب تو ہمارے کنٹرول میں بھی نہیں تھا، جنرل باجوہ نیب کو کنٹرول کرتا تھا- انکے خلاف تمام کیسز ہمارے دور سے پہلے بنائے گئے- ہمارے دور میں صرف شہباز شریف کے خلاف مقصود چپڑاسی والا رمضان شوگر مل کیس بنا- اس کیس کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ قوم نے دیکھا کہ انھی نیب زدہ چہروں کو ڈیل کی ڈرائی کلین مشین سے گزار کر دوبارہ پاکستان پر مسلط کر دیا گیا۔ نیب ترامیم کے ذریعے این آر او دینے کے اس عمل سے ملکی معیشت کو ۱۱۰۰ ارب روپے کا نقصان ہوا۔ اس فراڈ کے تانے بانے ملائیں تو تمام کٹھ پتلیوں کی ڈوریاں ایک ہی ہاتھ کی طرف جاتی ہیں اور اسکا سارا نزلہ فوج پر گر رہا ہے- ۲ - جمہوریت کا خاتمہ: جمہوریت اخلاقیات پر چلتی ہے- حکومت کے پاس اخلاقی قوت ہو تو ہی جمہوریت چل سکتی ہے- 30 سال لگا کر پاکستان میں رفتہ رفتہ جمہوریت کی کچھ بحالی ہوئی تھی، عدلیہ مسلسل جدوجہد سے خودمختار ہوئی تھی اور میڈیا کچھ آزاد ہوا تھا اور ملک بہتری کی طرف جا رہا تھا۔ لیکن پہلے سازش سے ہماری حکومت کو ہٹایا گیا، پھر ناصرف ایک جعلی حکومت کو مسلط کیا گیا بلکہ ان کو دوبارہ ملک پر مسلط کرنے کے لیے آئین توڑا گیا، انتخابات ملتوی کیے گئے، الیکشن سے پہلے ہر حربہ آزمایا گیا، قاضی فائز عیسٰی کے ذریعے ہمارا نشان چھینا گیا، ہمارے ترجیحی امیدواروں کو میدان سے ہٹوایا گیا، حتیٰ کہ الیکشن کمپین تک نہیں کرنے دی گئی- یہ سب کرنے کے باوجود جب الیکشن میں پاکستانی عوام نے ہمیں دو تہائی سے بھی زیادہ نشستوں پر کامیاب کیا تو فارم 47 کے ذریعے رزلٹ تبدیل کر کے صرف 17 سیٹیں جیتنے والی پارٹی کو ملک پر مسلط کر دیا- اور اس انتخابی فراڈ کو چھپائے رکھنے کے لیے اور تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش میں جمہوریت کو مکمل طور پر پاؤں تلے روند دیا گیا ہے۔ الیکشن آڈٹ کے خودمختار ادارے “پتن” کی رپورٹ اس سلسلے میں سب کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے کہ کیسے اس ملک میں جمہوریت کا نقصان کر کے دھاندلی کے 64 نئے طریقے اپنائے گئے۔ میڈیا پر بدترین قدغنیں لگا کر اور انسانی حقوق کو پامال کر کے جمہوریت کے تمام ستونوں کو برباد کر دیا گیا ہے۔ لوگوں کو ان کے نمائندگان چننے کا حق نہیں ہے۔ الغرض جمہوریت کے تمام بنیادی ستون بشمول خودمختار عدلیہ، حق آزادئ رائے، آزاد میڈیا اور انسانی حقوق ختم کر دئیے گئے ہیں۔ اس سب کے پیچھے بنیادی طور پر تحریک انصاف کو کچلنے اور الیکشن ڈاکے پر پردہ ڈالنے کی قبیح کوشش کارفرما ہے۔ 1/3
0
0
0
@HMalik_pti
Hania Malik
7 hours
فوج کا اپنی آئینی حدود میں واپس جانا، سیاست سے خود کو علیحدہ کرنا اور اپنی متعین کردہ ذمہ داریاں پوری کرنا، اور یہ کام فوج کو خود کرنا ہو گا عمران خان
@ImranKhanPTI
Imran Khan
7 hours
مندرجہ بالا نکات پر غور و خوض اور ان کی روشنی میں اسٹیبلشمنٹ کا اپنی پالیسیوں کو فوری تبدیلی کرنا، وقت کی ضرورت ہے تاکہ بطور ادارہ فوج کی بدنامی کا عمل رک سکے۔ ملکی خزانہ لوٹ کر بیرون ملک ڈھیر لگانے والی اشرافیہ کا کیا ہے، وہ تو اگلی پرواز سے ملک سے نکل جاتے ہیں۔ پورا نظام اور اس کی توانائیاں اس ٹولے کو بچانے پر صرف کرنے کی بجائے اپنی ترجیحات درست کرنے اور ان 24 کروڑ پاکستانیوں کا سوچنے کی ضرورت ہے، جن کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر اور اپنی غلطیوں سے سیکھ کر تمام اقدامات اور پالیسیز کو آئین و قانون کے دائرے میں لانا پاکستان کی بقاء اور ترقی کا واحد راستہ ہے- سیاسی و معاشی استحکام اور ملکی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان خلیج کم ہو، اور اس بڑھتی خلیج کو کم کرنے کی صرف ایک ہی صورت ہے، اور وہ ہے فوج کا اپنی آئینی حدود میں واپس جانا، سیاست سے خود کو علیحدہ کرنا اور اپنی متعین کردہ ذمہ داریاں پوری کرنا، اور یہ کام فوج کو خود کرنا ہو گا ورنہ یہی بڑھتی خلیج قومی سلامتی کی اصطلاح میں فالٹ لائنز بن جائیں گی۔” 3/3
0
0
0
@HMalik_pti
Hania Malik
7 hours
RT @ImranKhanPTI: مندرجہ بالا نکات پر غور و خوض اور ان کی روشنی میں اسٹیبلشمنٹ کا اپنی پالیسیوں کو فوری تبدیلی کرنا، وقت کی ضرورت ہے تاکہ…
0
7K
0
@HMalik_pti
Hania Malik
7 hours
RT @ImranKhanPTI: ۳- ترجیحات کی غلط سمت: ساری دنیا آگے کی جانب سفر کرتی ہے مگر ہم مخالف سمت میں گامزن ہیں۔ پاکستان کو Deep Structural Refo…
0
7K
0
@HMalik_pti
Hania Malik
7 hours
RT @ImranKhanPTI: سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام تیسرا کھلا خط: میں اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل یا اپنی جماعت کے…
0
14K
0