Haya Fatima Profile Banner
Haya Fatima Profile
Haya Fatima

@HFatima098

Followers
3,014
Following
3,417
Media
486
Statuses
7,117

DM❌️

Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
Gud night..🤍
9
0
22
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
ایک دوسرے کی پوسٹ پہ آیا جایا کرئے زندہ لاشیں بن کر رہنے کا کوئی فائدہ نہیں🍷🖤 یہ رشتے داروں والی حرکتیں چھوڑ دیں______!!✌️🥴
165
15
466
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
جب اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیر اس کائنات کا ایک پتا بھی نہیں ہل سکتا ، تو پھر تمہارا اللہ تعالیٰ سے بار بار رجوع کرنا، اس سے مانگنا بےوجہ نہیں ہے ، جب اللہ تمہارے ہاتھوں میں اتنی جان ڈال دیتا ہے کہ وہ دعا کیلئے اٹھ سکیں تو پھر میرا پیارا رب ان اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج بھی رکھتا ہے
Tweet media one
14
2
29
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
اتنا ہی جج کرنے کا شوق ہے تو پڑھ لکھ کہ جج ہی کیوں نہیں بن جاتے🙂
10
1
28
@HFatima098
Haya Fatima
19 days
دل بیزار ہے دنیا کی فریبی رونقوں سے 🙂💔
15
2
31
@HFatima098
Haya Fatima
15 days
Asslam o alikum
24
0
29
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
میں جیسی ہوں، ویسی ہی دکھتی ہوں، کوئی بناوٹ نہیں۔ چنچل ہوں مگر سنجیدگی زیادہ ہے۔ باتیں کرتی ہوں مگر ان سے جو پسند کرتے ہیں۔ مذاق بھی کرتی ہوں، لیکن اتنا ہی جتنا سہہ سکوں۔ اندر ایک درد بھری اداسی ہے، مگر ناشکری نہیں ہوں۔ سرد لہجہ نہیں، پیار سے ملنے والے کو دل سے قبول کرتی ہوں۔
Tweet media one
13
1
27
@HFatima098
Haya Fatima
17 days
Good morning peeps
12
1
28
@HFatima098
Haya Fatima
15 days
اور میرا اللہ کیا فرما رہا ہے؟ جو مجھے منانے آتا ہے میں آگے بڑھ کر اسکا استقبال کرتا ہوں ❤ #حیا ❣
Tweet media one
16
4
29
@HFatima098
Haya Fatima
20 days
فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے ..!! میں اپنی نظروں میں غلط نہیں ہوں🖤
Tweet media one
10
3
28
@HFatima098
Haya Fatima
21 days
Ap logon ki tweets pr ana prega haha
9
2
27
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
زندگی میں ہم سفر کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ جو آج مخلص لگتا ہے، وہ کل کیا کرے، ہم نہیں جانتے۔ ایک غلط انتخاب زندگی بدل سکتا ہے۔ اللّٰہ سب کے نصیب اچھے کرے، آمین۔
Tweet media one
14
0
25
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
کبھی گر بھی جاو تو خود ہی اٹھ جانا کیونکہ۔۔۔!! لوگ صرف گرے ہوئے پیسے اٹھاتے ہیں انسان نہیں🖤 حیا
Tweet media one
17
2
26
@HFatima098
Haya Fatima
18 days
Morning Peeps..🌻🌻😻
Tweet media one
13
1
26
@HFatima098
Haya Fatima
19 days
Good evening peeps
15
1
26
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
Tweet media one
17
1
25
@HFatima098
Haya Fatima
16 days
GN..🌒🕚 Everyone..✨️✨️✨️
14
1
25
@HFatima098
Haya Fatima
18 days
میں نے اپنی جگہ خود بنائی ہے...¡¡¡ مجھے تعلق کی نہیں تعلق کو میری ضرورت ہے...🖤
Tweet media one
15
1
24
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
اُن منزلوں پر راضی رہو جو اللّٰہ نے تمہارے لیے چنی ہیں، پھر وہ تمہیں وہاں بھی پہنچا دے گا جہاں تم جانا چاہتے ہو۔ تمہارا یقین اور دعائیں ہی تمہارا مقدر ہیں۔ اللّٰہ پر بھروسہ رکھو، وہ تمہارے لیے آسانیاں پیدا کر دے گا۔ Good morning ❤❤
Tweet media one
18
1
24
@HFatima098
Haya Fatima
26 days
اگر آپ کے پاس دنیا گھومنے کے وسائل نہیں ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ کتابیں پڑھیں #حیا ❤
Tweet media one
15
1
26
@HFatima098
Haya Fatima
17 days
Ab tu adat c hai mujko esy jeene mein...GN
12
2
24
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
میں نے حساب لگایا ہےکہ..... جب کسی کی بد نصیبی عروج پر ہوتی ہے.. تو اسے لاحاصل شخص سے محبت ہو جاتی ہے.... 🥀🥀🥀🥀🥀
17
1
22
@HFatima098
Haya Fatima
19 days
Morning peeps 🌻
15
1
23
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
معاف کر کے آگے بڑھ جایا کریں ان سب لوگوں کو جِنہوں نے آپ کی دِل آزاری کی ہو تہمت لگائی ہو برا بھلا کہا ہو پریشان کیا ہو سب اللّٰہ پر چھوڑ دیں اور یقین مانیں ہمارا رب کچھ بھی نہیں بُھولتا 🖤🥀
Tweet media one
14
0
22
@HFatima098
Haya Fatima
30 days
اے اللّٰہ! ہمیں اپنے نُور سے مُنور فرما، ہمارے دِلوں کو اِیمان کی روشنی عطا فرما، اور ہمیں سِیدھے راستے پر چلنے کی تَوفیق دے ... اے اللّٰہ! ہمیں وہی عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو !- 🙂🍂 آمین ثُم آمین 🤲 #GoodNightTwitterWorld
Tweet media one
13
2
25
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
تمہیں جاننے کے بعد یہ جانا کہ اب کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہونا 🖤🖤
Tweet media one
11
1
23
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
میرا خون تو ریڈ ہے اور آپکا🤔اب میری نکل مت کرنا😝🙈😝
15
1
18
@HFatima098
Haya Fatima
18 days
3k hogae 🤭
14
0
22
@HFatima098
Haya Fatima
19 days
3k followers kab honge..zalimo
10
1
22
@HFatima098
Haya Fatima
17 days
Pura din kam pr focus krne k bad cell phone laptop use krne k dil ni krta..log pata ni kesy use krlete puri rat 😖☠️💀
9
1
23
@HFatima098
Haya Fatima
14 days
ہوشیار لوگ سیکھنا چاہتے ہیں۔ باقی سکھاتے ہیں۔" 🌸🦋
12
2
23
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
ہم سب سوشل میڈیا پر اجنبی ہیں ہمارے الفاظ اور تحریریں ہی ہماری تربیت اور ذہنیت کی عکاسی کرتی ہیں....
Tweet media one
17
0
20
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
اگر بغیر نماز پڑھے بھی تمھاری زندگی ٹھیک چل رہی ہے۔ تو تمھیں ڈرنے کی زیادہ ضرورت ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تمھیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کر دیا ہے۔🙂🥀🔥🖤 #GoodNightTwitterWorld
Tweet media one
13
1
21
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
🖤Gud night peeps...🖤💤
15
0
20
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا کہ جب تمہیں یقین ہے کہ خدا تمہارے ساتھ ہے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کون تمہارے خلاف ہے
7
0
20
@HFatima098
Haya Fatima
15 days
ناولوں نے لڑکیوں کا اتنا دماغ خراب کر دیا ہے کہ جب ان کا دنیا کی حقیقتوں سے سامنا ہوگا تو یہ برداشت نہیں کر پائیں گی 💯 #GoodEvening
Tweet media one
22
2
23
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
انسان کے احساسات اتنے نازک ہوتے ہیں کہ اس کا سارا دن ایک لفظ، تیز آواز یا ایک نظر سےبھی پریشان گزرتا ہے۔
Tweet media one
13
0
22
@HFatima098
Haya Fatima
14 days
Good morning peeps 🌻
15
2
23
@HFatima098
Haya Fatima
22 days
Kafi tym hogya ap log sote ni phr dmgh kesy kam krta hai u sb ka haan kml ho tc bye
8
3
22
@HFatima098
Haya Fatima
21 days
Asslam o alikum
13
1
22
@HFatima098
Haya Fatima
22 days
Good morning peeps 🌻
16
2
21
@HFatima098
Haya Fatima
19 days
اداسی" کا کوئی وقت نہیں ہوتا، آپ "تنہائی" میں ہوں یا "ہجوم" میں ، یہ کیفیت کبھی بھی آپ پہ طاری ہو سکتی ہے۔۔😕🍂 🖤
Tweet media one
9
2
21
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
شیرنی اکیلی رہ گئی شیر کو کھوتی پسند آگئی🥲💔😂
Tweet media one
13
0
20
@HFatima098
Haya Fatima
30 days
Some people just act like they are trying to help you.
Tweet media one
9
1
22
@HFatima098
Haya Fatima
15 days
Morning
15
1
21
@HFatima098
Haya Fatima
29 days
🦋"🌼•°🍂 جب میں چھوٹی تھی نہ تب ایسے ہی اللّٰہ پاک سے باتیں کرتی تھی کیونکہ تب یہ لگتا تھا کہ وہ بس آسمان پہ رہتے ہیں یہ تو اب بڑے ہو کے پتہ چلا کہ وہ (اللّٰہﷻ )مجھ میں ہی رہتے ہیں-//🥺❤️
Tweet media one
12
3
22
@HFatima098
Haya Fatima
29 days
Good morning peeps 🌻
14
1
21
@HFatima098
Haya Fatima
14 days
ہم میں سے اکثر لوگ جوانی میں مر جاتے ہیں، دفنایا اُن کو بڑھاپے میں جاتا ہے 🪽🖤 Good night peeps..🖤🖤
Tweet media one
14
2
22
@HFatima098
Haya Fatima
20 days
Ab meri tweets dekh rhe hain 🥴
7
2
21
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
کبھی کبھی ہم یہ خود نہیں جانتے کہ کس کیفیت سے گزر رہے ہیں اور ان لمحوں میں ” کیسے ہیں آپ؟ “ سب سے مشکل سوال محسوس ہوتا ہے
Tweet media one
10
3
17
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
Good morning peeps🌻
17
2
20
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
Asslam o alikum 💞💫 Gud morning everyone 🤎💫
Tweet media one
14
0
20
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا رہیں گے اتنے ہی زیادہ آزاد رہیں گے۔🖤 -HF
Tweet media one
10
0
19
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
آج کل کے جو حالت چل رہے ہے لڑکی والے رشتہ کرتے وقت پوچھا کریں گے کیا لڑکا بجلی کا بل بھر سکتا ہے 🤔🤔🤣🤣
11
0
20
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
Kuch din bht zaida busy hon sb ki post pr aungi free hogi tou or bht bht shukria ap sbka support krte mujhai thanku so much..💗💗
10
1
20
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
Acha g follow back tu lete ap log active reh k like comments b kiya kren ok g I'm off bye
12
0
17
@HFatima098
Haya Fatima
12 days
Good evening everyone..🙂
20
0
21
@HFatima098
Haya Fatima
25 days
عزت نفس والی عورت اپنی حدود کا احترام کرتی ہے، مضبوطی سے "نہ" کہتی ہے اور زہریلے رشتوں سے دور رہتی ہے۔ وہ اپنی عزت کی بھیک نہیں مانگتی اور اپنے تعلقات میں خود اپنی قدر طے کرتی ہے۔ ایسی عورت کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی اور ہمیشہ اپنی ذات کو اولین اہمیت دیتی ہے۔ -HF
Tweet media one
11
0
20
@HFatima098
Haya Fatima
21 days
Good morning peeps
7
1
20
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
جو مل جاتا ہے وہ "عام" ہو ہی جاتا ہے " خاص" وہی ہے جو "کاش" میں ہے___🖤 👑🥀
5
0
18
@HFatima098
Haya Fatima
13 days
Kafi busy day raha aj or ap sab ka kesa rha??
14
0
20
@HFatima098
Haya Fatima
20 days
Murshad tum bht jasos ho
6
1
19
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
🌹🌹جمعہ مبارک ۔ ۔ 🌹🌹 اہے دلوں کو پھیرنے والے رب میرے دل کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے ۔ ۔ ۔ امین ثم امین . . . . . 🤲🏻 #Ronaldo
10
0
17
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
اگر سجدے نہ ہوتے، تو ہم جیسوں کے دل پھٹ جاتے۔۔♥️
Tweet media one
9
2
19
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
مجھے بولنا پسند ہے لیکن صرف ان کے ساتھ جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں مجھے سننا بھی پسند ہے لیکن صرف ان سے جو مجھ سے بات کر کے خوش ہوتے ہیں۔زبردستی گفتگو نہ کرتی ہوں نہ ہی سنتی ہوں۔!
Tweet media one
12
0
16
@HFatima098
Haya Fatima
12 days
ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ہم برے ہیں انتہا کے برے ہیں🙂🍂 #Haya_writes
Tweet media one
9
2
20
@HFatima098
Haya Fatima
21 days
Mein ati hon thori deir mein
11
1
20
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
اگر آپکو یکطرفہ محبت پر کہانی لکھنے کا موقع ملے تو آخری لائن کیا ہو گی؟🖤
Tweet media one
11
1
18
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
Tweet media one
13
0
16
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
11
2
18
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
Gud night everyone💥💥
Tweet media one
12
0
16
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
وہ جنہوں نے 63 سال جھوٹ نہیں بولا بیشک وہ ہمارے نبی محمد ﷺ ہیں ❤🔥 GN...🌒
Tweet media one
14
2
18
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
انسان کے تین وفادار دوست ہوتے ہیں زنده باپ، بوڑھی ماں، اور محفوظ کی ہوئی رقم 🖤حیا
Tweet media one
12
1
17
@HFatima098
Haya Fatima
22 days
Ufffff cb kr k thk gai kitne achy ho ap log thanks thanks thanks ab mein soti hon baqi Jo rehte unko b krdungi GN everyone 🌒🌒🔥🔥⚡️
6
2
19
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
دنیا اچھی لگتی ہے رب اچھا لگتا ہے اچھی آنکھوں والوں کو سب اچھا لگتا ہ��_" 🌸 Subha Bkhair🌸✨♥️
11
0
15
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
ہم ناول ریڈرز ہیں! ہماری آدھی زندگی تو یہی سننے میں گزر جاتی ہے کہ 🤧 ہم لوگوں کے standard بہت high ہیں ۔۔۔۔
Tweet media one
10
0
16
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
یہ صرف ناولز میں ہوتا ہے کہ صحیح وقت پر صحیح انسان سے محبت ہو جاتی ہے، جیسے امامہ کو سالار ملا اور حیا کو جہان۔ حقیقت میں اکثر محبتیں یکطرفہ اور بےنتیجہ ہوتی ہیں، جیسے حنین کو ہاشم سے بےتکی محبت ہو گئی اور ماہی حسنین سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئی۔ #GoodMorningXFriends
Tweet media one
9
1
16
@HFatima098
Haya Fatima
30 days
"___ میں "عائشہ گل" کی طرح نہیں ہوں جو ہر بات خاموش رہ کر برداشت کر لوں گی، میں "حیا سلمان" جیسی ہوں جو کسی بھی وقت کسی کو بھی بھاڑ میں بھیج سکتی ہوں۔!"🥀🔥 کون کون ہے حیا سلمان جیسی💯❤️ #حیا🖤👀
Tweet media one
9
1
17
@HFatima098
Haya Fatima
2 months
'وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ' اور عنقریب تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے🖤✨🌸🥀
Tweet media one
8
0
16
@HFatima098
Haya Fatima
20 days
Jo log chor k jata hain mu utha k wapis ku ate hain..??
10
1
17
@HFatima098
Haya Fatima
1 month
💜اور حیــــا کی چادر میں لپٹی ہر لڑکـــــی خوبصـــــورت ہے⁦⁩🌸 #حيا_الله_الناشامى
Tweet media one
13
0
17