قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی قتل کرنے والا بھی کلمہ گو ہو گا اور مق��ول بھی کلمہ گو ہو گا ۔۔
نا قاتل کو قتل کرنے کی وجہ معلوم ہو گی نا مقتول کو قتل ہونے کی باقی واللہ اعلم ,,,,,
تحریک لبیک والوں کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے 5 کارکن شدید زخمی اور ایک شہید کر دیا گیا 😢😢