![Governor of Punjab Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1825151592451948544/Op6eqKnc_x96.jpg)
Governor of Punjab
@GovPunjabPK
Followers
445
Following
18
Statuses
124
The official twitter account of Governor Punjab. Your very first stop for the very latest Policy Announcements, Information & News on Pakistan
Joined April 2023
صدر آصف علی زرداری صاحب کو چین نے گھر بلا کر عزت دی، چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کو امریکی صدر نے ناشتے پر مدعو کر کے جو عزت سے نوازا ایسی آج تک عزت کسی اور کو نہیں ملی امید کی روشن کرن پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب @SaleemHaiderPPP
0
3
8
تمام اہل اسلام کو شب معراج النبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مبارک ہو۔ سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب @SaleemHaiderPPP
0
1
2
25 January Happy Birthday Bakhtawar Bhutto Zardari may you live long سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب @SaleemHaiderPPP
0
1
2
شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے وہ عظیم رہنما ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی ذات پر عوام کے حقوق کو فوقیت دی اور قائد عوام کا لقب حاصل کیا۔ #HappyBirthDaySZAB #QuaideAwam #HBDShaheedBhutto
1
0
1
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست کا مقصد صرف پاکستانی عوام کی خدمت تھی، کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ہمیشہ سے 'طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں'۔ #HappyBirthDaySZAB #QuaideAwam
1
0
0
“قائد اعظم محمد علی جناح کی سوچ اور نظریے نے پاکستان کو جنم دیا۔” وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو #QuaidDay
#QuaidEAzamDay #سفر_بینظیر
0
7
10
شکریہ اٹک کی غیور عوام پنڈیگھیب یوسی کمڑیال اپنے جیالوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے ہمیشہ کی طرح محبت سے نواز ہے @SaleemHaiderPPP
1
10
17
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ساتھ گورنر ہاؤس سندھ میں ملاقات @SaleemHaiderPPP
0
4
7
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ سندھ یونی ورسٹی جامشورو کے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت @BBhuttoZardari
0
1
2
“تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی قوم یا لوگوں کو حق ملا ہے تو وہ انہوں نے چھینا ہے اور اس میں صف اول کا کردار ہمارے طلباء کا رہا ہے۔ میں سندھ یونی ورسٹی کے طلباء سے اپیل کرتا ہوں کہ آئیں “ڈیجیٹل بل آف رائیٹ” کی جدوجہد میں میرا ساتھ دیں۔” @BBhuttoZardari
0
2
3