Globalurdu_org Profile Banner
Global Urdu گلوبل اردو Profile
Global Urdu گلوبل اردو

@Globalurdu_org

Followers
6K
Following
581
Statuses
786

Entertainment | Urdu poetry | اردو شاعری | اردو ادب | FB link https://t.co/pyVEWoexHQ

Joined December 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
4 months
"میری دِقّت یہ ہے کہ میں خلقت کے حافظہ کو محققوں کی تحقیق سے بڑی سچائی جانتا ہوں۔ خلقت کا حافظہ جھوٹ نہیں بولتا، اضافہ اور رنگ آمیزی البتہ کر دیتا ہے۔" مضمون : گم شدہ امیر خسرو از انتظار حسین
1
0
1
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
ان کا یہ طرزِ تغافل بھی مزہ دیتا ہے میری فریاد میں اب نہ ہے نہ ہوں ہے ، یوں ہے عطیف قادری بدایونی
0
2
5
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
کچھ کریں اپنے یار کی باتیں کچھ دلِ داغدار کی باتیں ہم تو دل اپنا دے ہی بیٹھے ہیں اب یہ کیا اختیار کی باتیں میں بھی گزرا ہوں دورِ الفت سے مت سنا مجھ کو پیار کی باتیں اہل دل ہی یہاں نہیں کوئی کیا کریں حالِ زار کی باتیں مفتی اختر رضا بریلوی
0
0
3
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
جس برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے اس کو دفناؤ مرے ہاتھ کی ریکھاؤں میں قتیل شفائی
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے احمد فراز
0
0
0
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے احمد فراز
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے ہم سے خوش فہموں کا یارو یہ خیال اچھا ہے رؤوف رحیم
0
0
0
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے ہم سے خوش فہموں کا یارو یہ خیال اچھا ہے رؤوف رحیم
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے مرزا غالب
0
0
1
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے مرزا غالب
0
0
0
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
بس اب تو دامن دل چھوڑ دو بیکار امیدو بہت دکھ سہہ لیے میں نے بہت دن جی لیا میں نے ساحر لدھیانوی
0
3
8
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
اک عمر سنائیں تو حکایت نہ ہو پوری دو روز میں ہم پر جو یہاں بیت گئی ہے حبیب جالب
0
2
3
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
موسم گل ہو کہ پت جھڑ ہو بلا سے اپنی ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں احمد مشتاق
0
1
3
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
7 months
دستیابی کوئی معیارِ تمنا تو نہیں مل نہیں پائے مگر تم ہمیں درکار تو تھے عبداللہ ضریم
0
1
1
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
8 months
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا بھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں محسن نقوی
0
0
4
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
8 months
جو ستاتا ہے دل جلاتا ہے اس کا ہرگز بھلا نہیں ہوتا عشق کا نام مفت ہے بدنام عشق اچھا برا نہیں ہوتا مرلی دھر شاد
0
1
3
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
9 months
اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی اکرم محمود
0
0
2
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
9 months
سب سے ہٹ کر ہی منانا ہے اُسے ہم سے اک بار وہ روٹھے تو سہی دل اُسی وقت سنبھل جائے گا دل کا احوال وہ پوچھے تو سہی اس کے قدموں میں بچھا دوں آنکھیں میری بستی سے وہ گزرے تو سہی محسن نقوی
0
1
3
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
10 months
Tweet media one
0
0
0
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
1 year
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا شاعر کا نام بتائیں!
1
1
2
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
1 year
کیوں کر نہ ناز وہ کرے حسن وجمال پر کِبر وغرور رکھتے ہیں اہل دُول تمام خواجہ حیدر علی آتش
0
0
1
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
1 year
کسی کی حادثاتی موت اچانک بے ضمیری کا نتیجہ تھی بہت سے دب گئے ملبے میں دیوار انا کے آپ ہی اپنی کچھ ایسے بھی کہ جن کو زندہ رکھنا چاہا میں نے اپنی پلکوں پر مگر خود کو جنہوں نے میری نظروں سے گرا کر خود کشی کر لی عبد الاحد ساز کی شاہ کار نظم یہاں پڑھیں ۔
0
0
2
@Globalurdu_org
Global Urdu گلوبل اردو
1 year
دفعتاً ترک تعلق میں بھی رسوائی ہے الجھے دامن کو چھڑاتے نہیں جھٹکا دے کر آرزو لکھنوی
0
1
5