GhazalaTallat Profile Banner
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰 Profile
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰

@GhazalaTallat

Followers
5K
Following
11K
Statuses
14K

*رَبِّ اِنِّیۡ لِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ اِلَیَّ مِنۡ خَیۡرٍ فَقِیۡرٌ۔

Birmingham
Joined June 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
1 hour
@soulat_pasha @ShahabUddin3569 Very funny 🙂 🤩 😁.
0
0
1
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
1 hour
0
0
0
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
2 hours
@AthSa01 Oh wow, that's such great news for chicken lovers in Pakistan. Albaik is really delicious and yummy.
0
0
1
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
2 hours
نبی کریمﷺ نے فرمایا: "ایمان کے ستر سے زیادہ یا ساٹھ سے زیادہ درجات ہیں، ان میں سب سے افضل لا الہ الا اللہ کہنا ہے اور سب سے ادنیٰ تکلیف دہ چیز کو راستے سے ہٹانا ہے، اور حیا بھی ایمان کا ایک حصہ ہے۔" (صحیح بخاری: 9، صحیح مسلم: 35)
0
1
4
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
2 hours
سورۃ يس: آیت نمبر،77، 78، 79 ترجمہ: کیا انسان دیکھتا نہیں ہے کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا اور پھر وہ صریح جھگڑالُو بن کر کھڑا ہو گیا۔ اب وہ ہم پر مثالیں چسپاں کرتا ہے اور اپنی پیدائش کو بھُول جاتا ہے۔ کہتا ہے، کون اِن ہڈیوں کو زندہ کرے گا جبکہ یہ بوسیدہ ہو چکی ہوں۔ اس سے کہو، اِنہیں وہی زندہ کرے گا جس نے پہلے انہیں پیدا کیا تھا، اور وہ تخلیق کا ہر کام جانتا ہے
0
1
2
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
11 hours
چائنا زندگی کی ہر ڈومین میں ترقی کی منزلیں جس تیز رفتاری سے طے کر رہا ہے مغرب کو یہ ہضم نہیں ہو پا رہا ہے۔ اسی لئے ان کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
1
0
2
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
12 hours
RT @qas58: ہم کراچی والوں کولاہورکی یہ رونقیں دیکھ کرانتہائ خوشی ہو رہی ہے۔اللہ پاک ہمارے ملک کی ان رونقوں کو سلامت رکھےاورمزیدنکھار پیدافر…
0
52
0
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
12 hours
@herdyeko They will be deported if landed in America, 😊😊.
0
0
0
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
12 hours
What a beautiful capturing of animal life.
0
0
3
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
12 hours
@AnwarThinks ان شاءاللہ
0
0
1
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
13 hours
@AnwarThinks @khalidmabbasi I look forward to hearing from Mr. Khalid Abbasi for further guidance.
0
0
1
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
13 hours
بوٹاکس اور فلر کے ذریعے جھریاں اور ایجینگ کو چھپا کر وقتی طور پر جوانی اور حسن برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ کوششیں وقت اور موت کی حقیقت کو بدل نہیں دے سکتیں۔ اصل خوبصورتی تو وہی ہے جو اندر سے ہو۔ خوش اخلاقی، محبت اور اچھے اعمال انسان کو یادگار بناتے ہیں نہ کہ ظاہری حسن۔
2
1
9
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
14 hours
@itxAlaina Ammi in Pakistan.
0
0
0
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
15 hours
سیاست دانوں کے علاوہ جن لوگوں نے سیاست کو اپنا اوڑھا بچھونا بنایا ہوا ہے شاید ان پر بھی یہ بات پوری اترتی ہے کہ "You time is limited, so do not waste it living someone else's life." (Steve Jobs)
0
0
3
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
15 hours
Knowing yourself is the beginning of all wisdom. (Aristotle)
0
0
6
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
15 hours
ایمان یہ نہیں کہ ہم صرف زبان سے کچھ کہیں ��لکہ ایمان وہ ہے جو دل میں اتر جائے اور ہمارے عمل میں نظر آئے۔
1
2
6
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
15 hours
"دولت کھو جائے تو کچھ نہیں کھوتا، صحت کھو جائے تو کچھ کھو جاتا ہے، لیکن اگر اخلاق کھو جائے تو سب کچھ کھو جاتا ہے۔" سقراط
1
2
14
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
16 hours
@Osint613 Why not open an investigation against Netanyahu for his war crimes and genocide in Gaza?
15
2
60
@GhazalaTallat
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
16 hours
@InsiderWorld_1 @MehmetEmin31530 Still more truths and facts to be revealed by the years and years about what cruelty they have done to the Palestinians.
1
2
4