فاطمہ فردوس Profile Banner
فاطمہ فردوس Profile
فاطمہ فردوس

@Ftma786

Followers
10,543
Following
7,602
Media
453
Statuses
7,346

MPhil Applied Psychology!🎩Member WPO.AP USA 🎭 Motivational Speaker🎭 Mind Session 🎭 Drug based therapy 🎩 poetry lover🙅freedom fighter political analyst 🎭

Punjab, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ہم افواج پاکستان کے ان تمام جوانوں کے ساتھ ہیں جو نہ تو دھوپ دیکھتے ہیں نہ چھاؤں نہ دن دیکھتے ہیں نہ رات نہ گرمی دیکھتے ہیں نہ سردی اور پاکستان کے عوام کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے جن لوگوں نے پاکستان کی سلامتی کا حلف اٹھایا ہوا ہے 🙏
44
34
278
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میں دوبارہ آپ سے درخواست کرنا چاہتی ہوں کہ جب آپ کسی کو فالو کریں تو سب سے پہلے اس کا پروفائل چیک کرلیں اگر اس کے follower اس کےFollowing برابر ہیں تو پھر آپ اس کو فالو کریں ورنہ ان کو بلکل بھی فالو نہ کریں یہ آپ کے فالو کا غلط استعمال کرتے ہیں
108
92
578
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ڈاکٹر قدیر بھی ہیرو ان کو قید کرنے والا" مشرف بھی ہیرو"بھٹو بھی ہیرو اور اس کو لٹکانے والا ضیا "بھی ہیرو۔آخر اس فلم کا ولن کون ھے 🙈
125
81
366
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
جھوٹ نہیں بولنا سچ سچ بتاؤ اس کی شکل کس سے ملتی ہیں کچھ کچھ سمجھ آ رہںی ہںے بٹ کنفرم نہیں ہںو رہا 😂😂😂😂😂.
Tweet media one
180
69
359
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایک دوسرے کو فالو کیا کریں بلو ٹک والے اور بڑے اکاؤنٹس والے بلکہ دل کے چھوٹے ہوتے ہیں جاب کے ہم جیسے چھوٹے اکاؤنٹ والے دل کے بادشاہ اور بڑھے ہوتے ہیں بلو ٹک والے فالو کروا کر بعد میں ان فالو کر دیتے ہیں ایسے گھٹیا لوگوں کو فالو کرنے سے بہتر نہیں ہم ایک دوسرے کو فالو کریں 👌🏻
66
61
328
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
My dress on eid
Tweet media one
56
6
169
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
جہاں فیصلے 9 مہینے والے بھی 4 مہینے میں ہوں جہاں رنڈی کا خاوند بولے زنا کے لیے نکاح کی ضرورت نہیں وہاں فتنہ فساد ہی ہو گا اور تعمیر ترقی خواب ہی رہے گی
Tweet media one
23
82
147
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا نہیں پسند۔! اُن کو چاہیے کہ شوہر کی تلاش بھی یتیم خانے میں کیا کریں۔! "خاندانوں میں نہیں 🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐
29
28
141
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
انباکس میں آ کر مجھ سے رشتےداری نکالنے کی کوشش نہ کیا کریں میں خود رشتہ داروں سے تنگ آکر 🤭 یہاں آتی ہوں😁😂
41
8
148
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
یہ جو چار پانچ لوگ میری پوسٹ پر آتے ھیں..!!😍☺ دل کرتا ھے ساری پراپرٹی ان کے نام کر دوں....🏬🚗🙈🙈
Tweet media one
29
7
152
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرا اکاؤنٹ تھیک ہو چکا ہے جتنے بھی میرے فلور تھے میں نے ان سب کو فالو بیک کر دیا ہے میں نے بولا تھا میں اپنا وعدہ ضرور پورا کروں گی پھر بھی اگر کسی کو میں غلطی سے فالو بیک نہیں کر پائیں تو وہ اپنا ہی ہینڈل کمینٹس میں پوسٹ کر
27
11
145
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
کیا عید پہ آئے مہمانوں کے شرارتی بچوں کو کونے میں لے جا کرٹیوننگ کرنا جائز ہے🙂
62
5
142
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
سچے لیڈر جھوٹے شہنشاہوں کے تخت و تاج کو ریزہ ریزہ کر دیتے ہیں۔
Tweet media one
9
28
120
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
سیریس بات میری گزارش ہے کبھی کبھی ایسے ہی گھومتے پھرتے کسی ایسے user کی پوسٹ پر لائک اور کمنٹس کر کے دیکھیں جسکے followers بوہت کم ہوں یقین مانیں آپکو اپکی توقو سے زیادہ عزت دے گا 😊
43
9
115
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
یہ بڑے اکاؤنٹس والے تکبر کے عالم میں خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں اور ہم چھوٹے اکاؤنٹس والوں کو پاکستان کی عوام کی طرح ٹریٹ کرتے ہیں یعنی ووٹ ڈالیں جاؤ بعد میں ایم این اے صاحب نظر ہی نہیں آتے محلے میں تو لکھ لعنت ڈالو ان بڑے اکاؤنٹس والوں کا بائیکاٹ کرو ہم نہ ہوں گے کچھ نہیں ہوگ
27
25
127
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
خان صاحب کے لیے کوئی ایک لائن چلو آج بتا دو کہ مرشد ہمیں کیوں اچھا لگتا ہے 💁
Tweet media one
24
10
105
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
تن ہانڈی وچ صبر مسالا ۔ اتے لون عشق دا پایا غلام فریدا میں مر گی ہاں ۔ تینو ہجے سواد نہ آیا 😔
17
11
100
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
اسلام علیکم میری طرف سے تمام پیارے پیارے دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے میٹھی میٹھی عید مبارک امید کرتی ہوں کہ آپ سب بخیروعافیت ہونگے اور عید کی خوشیاں انجوائے کر رہے ہوں گے چھوٹا سا میسج ہے کہ آج کے دن روٹھے رشتے داروں دوستوں کو منانا اللہ تعالی کو بہت پسند ہے🌹😊❤❤❤❤❤❤❤❤
Tweet media one
36
7
91
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
جس کی جیسی سوچ،ویسی کہانی رکھتاہے 💌 کوئی پرندوں کے لیے بندوق،اور کوئی دانہ پانی رکھتا ہے۔ 🥀🌹❤️
Tweet media one
16
7
80
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
السلام علیکم #IK_momi میرے تمام فالورز میری اس شہزادی شینہ کو فالو کریں عید کی خوشی میں اور رات تک 1000 پورے کروا دیں۔ 👇👇👇 @9snug_ فالو بیک سو فیصد ان شاءاللہ اگر ہو سکے تو گروپ کے سب معزز ممبرز ہماری بہت ہی پیاری بہن کو پروموٹ کرے اور بہن کا حوصلہ بڑھائے
Tweet media one
59
10
88
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
مَیں گمشدہ نہیں، اُس نے گنوایا عجلت میں... وہ مجھ کو ڈھونڈتا میرے قریب سے گزرا...
Tweet media one
15
9
86
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
جو لوگ inbox میں ا کے پوچھتے ہیں۔۔ کہ میں کون ہوں اور کیا کرتی ہوں۔🙆 وہ کان کھو ل کے سن لے۔۔۔۔😐😐 میں چڑیل ہوں 🙄 اور بندے کھاتی ہوں ۔۔۔۔😁
62
2
90
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
کیا خیال ہے 🙆
Tweet media one
13
21
85
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
نوجوان نسل تیزی سے ڈپریشن کا شکار ہوتی جارہی ہے - وجہ کیا ہوسکتی ہے؟؟؟
53
4
81
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
قیمتی ہو کر مفت ہوجانا درویشی ہے 😔
13
10
82
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
😜جب بندے کی قسمت خراب چل رہی ہو 😜
18
15
81
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ یونیورسٹی کے فلور پر مجھے گانا گانے کے لئے کھڑا کیا گیا تو میں نے بھی پھر قومی ترانہ پڑھ کر سب کو کھڑا کر دیا 😔🙏
18
7
82
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
😊😊😊😜
Tweet media one
27
1
78
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
مرد لیڈروں کو چاہیے چوریاں پہن کر بچے پیدا کریں کیوں کہ ہم چوڑیاں اتار چکی ہیں اور پر عزم ہیں 🙏
Tweet media one
5
8
80
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
10
34
83
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاته صبح بخیر زندگی دعائیں رد نـہیں ہـوتی، بــس ہم انــتظار نہیں کرتے__ ہـمارا رب ہمیشہ بــہترین وقت پــر ہــمارے حــق مــیں بــہترین فیصلہ کــرتا ہــے یا الـلّٰه جــو تــیری رضــا اور چــاہــت ہے اسے ہمارا ارادہ اور مقدر کــر دے۔ آمین یا رب
Tweet media one
24
4
73
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
اسلام علیکم تمام دوستوں کو میری طرف سے دلی عید مبارک اللّه آپکو اپنے حفظ امان میں رکھے اور جن یزیدیوں نے معصوم لوگوں کی عید خراب کی ان کے گھر والوں کو تڑپایا اللّه ان کو بھی ایسی عبرت ناک سزا دے امین 🙏
Tweet media one
28
12
75
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
پپو کی ماں نے کہا گرمیوں میں پرندوں کو ٹھنڈا پانی پلانے سے پیاری بیوی ملتی ہے پپو نے گرمیوں میں پرندوں کو روح افزا پیلا دیا رزلٹ ملاحظہ فرمائیے 😂
Tweet media one
38
5
72
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میرے اکاؤنٹ پر restriction لگ گئی ہے جیسے ہی ٹھیک ہو گی میں فالو بیک کروں گی یہ نہ سمجھنا میں جان بوج کہ نہیں کر رہی 😔😔😔
Tweet media one
12
7
72
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
یہ شخص اگر چاہتا تو دودھ میں گندہ پانی بھی ملا سکتا تھا لیکن اس کی نیت صاف ھے، اسی لئے دودھ میں صاف پانی ڈال رہا ہے 🤣
Tweet media one
16
8
67
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میں permotion لسٹ بنانے لگی ہوں اپنا اپنا ہنڈل کمینٹ میں ایڈ کر دیں پھر نہ کہنا مجھے نی کیا mention
Tweet media one
67
17
65
@Ftma786
فاطمہ فردوس
10 months
کبھی کبھی ہلکی لائٹ میں موبائل سائیڈ پر رکھ کر آنکھیں بند کر کے اپنے ضمیر کی آواز سنیں اور اس قرب کو محسوس کریں جو اس قوم کو خاطر نمبر 804 برداشت کر رہا ہے 😔
Tweet media one
19
1
65
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایک پاگل نے موبائل چوری کیا جب پکڑا گیا تو مالک نےسوچا کہ ایک پاگل مہنگا موبائل کیسے استعمال کر سکتا ہے۔ اس نے پاگل سے کہا کہ وہ اس موبائل کو آپریٹ کرکے دکھائے۔😂 پاگل نے خوش ہو کر موبائل سکرین کو پریس کیا۔مگر کچھ نہ ہوا۔😐😂 وہ مسلسل سکرین پریس کرتا گیا....See More
23
5
65
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
سربراہ لندن بھاگ گیا بیٹی گھر سے بھاگ گئی پوری پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی فیر کہندے سانوں شیر آکھو😉🤣
14
18
70
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
یہ تصویر ایران یا افغانستان وغیرہ کی نہیں ہے بلکہ یہ چنیوٹ میں قصائیوں کے لڑکوں نے گارمنٹس کی دکان کھولی ہے۔ 🤣🤣
Tweet media one
23
6
59
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
😂
Tweet media one
18
23
70
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
*جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر میں اور تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے🥀🍂🍁
Tweet media one
21
14
67
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میرا جوتا بتانا کیسا لگا 😊
Tweet media one
49
2
56
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
مبارک ہو سب کو 🙈 حلال کمیٹی والوں نے مجھے دیکھ لیا ہے لہذا کل عید ہو گی ☺☺😜
19
5
60
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ جو لوگ مجھے فالو کرتے ہیں میں ان کو کبھی بھی ان فالو نہیں کرتی مگر میں کیا کروں یہاں پر کچھ انتہائی گھٹیا لوگ ہیں جو کہ پہلے فالو لے لیتے ہیں اور جب ان کا مقصد پورا ہو جاتا ہے تو دوسرے کو ان فالو کر دیتے ہیں
Tweet media one
42
4
60
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ضد غصہ اور جذبات سے بھری ہوں میں 🙂 بہت اچھی اور اچھی خاصی بری ہوں میں 🔥🙌
21
3
62
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایسے نکاح ہو جاتا ہے کیا 🤔
Tweet media one
63
3
53
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایک آلو کے درخت کے نیچے چار لوگ بیٹھے تھے 😳🤣🤣😟 گونگا ، بہرہ ، لنگڑا، آندھا😬 اوپر سے ایک آلو گرا سب سے پہلے آلو کون اٹھائے گا 🤔🥺🥺☹️ عقلمند لوگ جواب دو َ🙃😂😂
69
9
54
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
Tweet media one
19
31
53
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا مرنے والے کو یہ نہیں پتہ ہو گا کہ میں کیوں مر رہا ہوں اور مارنے والے کو یہ نہیں پتہ ہو گا کہ میں کیوں مار رہا ہوں اور وہ وقت آ پہنچا سوات کے بے گناہ مسلمانوں کے خون کا حساب دینا ہوگا 🙏
6
15
59
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
😔
Tweet media one
27
3
58
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
یہ بارش ،یہ ٹھنڈی ، ہوا ،اور یہ رم جم ! تم اگر پاس ہوتے تو مل کر چاہئے پیتے ؛🍮 💜💚🌺
Tweet media one
18
4
52
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میرا اکسیڈنٹ ہو گیا ہے سب دوستوں سے ذاتی طور پر دعا کی درخواست ہے 🙏
41
2
54
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میرے پاس بہت سارے دوستوں کی فالوینگ لسٹ آچکی ہے جن کو میں نے ابھی فالو کرنا ہے تو میری ان تمام سے التماس ہے کہ میں آپ کو صبح فالو کروں گی کیونکہ میری لمٹ ریچ مکمل کر چکی ہے
5
8
50
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
(پہیلی) وہ کیا چیز ہے جسے توڑ کر ہر بندہ بڑا خوش ہوتا ہے.🤨🙄 !!!!!!!!!!!!! آج پتا چلے گا میرا سب سے ذہین فولّور کون ہے 🌹
81
5
53
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
السلام علیکم صبح بخیر💓 دلوں میں جگہ بنائیں وہ پیسے سے نہیں بنتی *وہ احترام کرنے ، معاف کرنے ، نرمی رکھنے اور پر خلوص رہنے سے بنتی ہے۔💯⚡*
Tweet media one
20
4
53
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
کچھ لوگ اداروں کو بد نام کرتے ہیں اور خود کو عمران خان صاحب کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بھی دکھاتے ہیں تو میں کہنا چاہتی ہوں کہ عمران خان صاحب کسی بھی ایسے اکاؤنٹ کو سپورٹ نہیں کرتے جو اداروں کی توہین اور اداروں کے وقار کے خلاف بات کرے ایسے رونگ نمبر اکاؤنٹ سے بچ کر رہیے گا
9
10
55
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے، رسولِ کریمSAWAW نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ’’جو لوگ میری وجہ سے آپس میں محبت رکھتے ہیں اور میری وجہ سے ایک دوسرے کے پاس بیٹھتے ہیں اور آپس میں ملتے جلتے ہیں اور مال خرچ کرتے ہیں، ان سے میری محبت واجب ہوگئی
5
8
49
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
الحمدللہ میرے 258 فالورز ہیں اور یہ بہت اچھے انسان ہیں یہ عزت دیتے ہیں اور میں بھی ان کی بہت زیادہ عزت کرتی ہوں یہ میری فیملی کی طرح ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ سب لوگ مجھ سے خوش رہے اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے خاندان کو ہمیشہ خوش رکھے ☺
8
4
55
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
Tweet media one
14
3
55
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایک دوسرے کے خون کے پیا سے مگر اجکل کہانی کچھ یوں ہے 🤐
Tweet media one
13
15
50
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
السلام علیکم🙈🙈 وہ کہنا تھا کہ جس نے چاند 🌛🌜دیکھنا ہے وہ اوپر آجائے 🌙میں چھت پے جا رہی ہوں🙈
17
2
51
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
لڑکوں کا نیا سٹائل اس عید پر جوتے دیکھنے کے لیے پہلا کمینٹ دیکھیں ☺☺☺
Tweet media one
21
3
55
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
@Waqar94113064 زیادہ فالو لے کر یہ پاپولر ہو کر مختلف سیاسی جماعتوں اور کاروبار کو جوائن کر لیتے ہیں اور ان کو permote کرتے ہیں اور جن لوگوں نے فالو کیا ہوتا ہے ان کو جواب دینا بھی پسند نہیں کرتے بلکہ unfollow کر دیتے ہیں
12
2
50
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے حضرت محمد ص کو دیکھا بھی نہیں لیکن پھر بھی انکو صحابی کا رتبہ مل گیا جواب دینے والے کو ڈھیروں دعائیں ان شاءاللہ 🌹🌹
27
5
48
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
کچھ لوگ بے غیرتی کی اتنی اعلی نسل کے درجے پر فائز تھے بیچارے جو نیو نیو ٹوئیٹر پر آئے ہوتے ہیں ان کو فالورز کا جھانسہ دے کر پہلے فالو کرواتے ہیں اور پھر خود ان کو ان فالو کر جاتے ہیں ایسے گھٹیا غلیظ اور نیچ سوچ والے ٹوئٹر یوزرز کو میری طرف سے لکھ لعنت ہے
20
11
53
@Ftma786
فاطمہ فردوس
7 months
*🚨💥کمرہ عدالت نمبر 1 میں کوئی ایک مرد نہیں تھا جو قاضی صاحب کو ٹوک سکتا ایک خاتون وکیل نے روسٹرم پر آکر تمام مرد وکلا کو آئینہ دکھا دیا ہے۔
Tweet media one
5
4
52
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
آپ سب سے ھاتھ باندھ کر گزارش ہے آپ سے جتنا ہو سکے چاہے ایک سوکھی روٹی ہی سہی اپنے آس پاس خاص خیال رکھیں حکمرانوں کو تو ہوش نھی آنی ہم تو احساس کریں ایک دوسرے کا 🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐
8
15
44
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایسا ہو سکتا ہے؟؟؟ کسی شخص کو دیکھا نہیں ملاقات نا کی ہو! مگر اس کے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائے✨ 🤔🤔🤔
29
7
48
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
بے شک موت کا وقت اور جگہ متعین ہے اگر موت سطح سمندر سے 11 ہزار فٹ نیچے لکھی ہے تو بندہ پانچ لاکھ ڈالر دے کر بھی جگہ پر پہنچ سکتا ہے اس لئے موت سے ڈرنے کی بجائے حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہونا سیکھئے 🙏
8
9
49
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایک بادشاہ نے مراثی کو تلواریں دی اس نے جوڑ کر چمٹا بنا لیا چین نے ایک ملک کو ٹیکنالوجی اور اس نے آڈیو ویڈیو شروع کردی عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے 🙄
7
8
48
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
پشاوری کباب بنا رہی ہوں،ایک چٹکی نسوار نہی مل رہی،باقی سب کچھ یے🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
27
1
49
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
محبوب ایک ہوتا ہے اور ایک تقسیم نہیں ہوتا 😔
8
8
45
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
جو اڑاتے ہیں ، میرے پاگل پن کا تماشہ کیا تماشا ہو ؟ میں اگر انہیں پاگل کر دوں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
17
2
44
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
اور اللّه بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
Tweet media one
9
6
45
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
عبداللہ ابن ابی تاریخ میں ایک بہت بڑا منافق گزرا ہے جو بہت ساری نمازیں پڑھتا تھا روزے رکھتا تھا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا جنازہ پڑھانے سے منع فرما دیا گیا اللہ تعالی منافقت سے بچائے 🙏
8
13
52
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میں موت اور اگلے جہان میں، جانے سے نہیں ڈرتی لیکن وہاں اس دنیا والوں کے ساتھ دوبارہ ملنے سے ڈرتی ہوں
Tweet media one
3
4
44
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
صبح بخیر جمعہ مبارک
Tweet media one
5
7
43
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
😊🙈اسلام علیکم میرے 1000پیارے پیارے سونے مونے followers مکمل ہونے پر بوہت خوش ہوں
28
6
48
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میری دعا ہے میرے سب follower کو اللّه رمضان کی برکتوں رحمتوں سے نوازے
Tweet media one
17
7
42
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
اگر تمہیں زندگی کو جینا ہے تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو۔ 😂📢📢📢
21
2
42
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
کوئی بات نہیں ایک نہ ایک دن مجھے بھی سپیس کرنی آ ہی جائے گی 😔😔😔😔
17
5
44
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ادا مطلب نگاہ مطلب زبان مطلب بیان مطلب بتا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب 😔
6
6
45
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
پٹواریوں سے 70سال کی کارکردگی پوچھوں تو کاٹتے ہیں اور اگر 5۔3سال ذکر کرو تو ناچنے لگتے ہیں ۔ 😂✌️🙏
5
5
45
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
میری التجا ہے یا رب پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ہر اس چور چورنی ڈاکو ادارے کو نیست نابود کر دے جو میرے ملک کے مفلس لوگوں کا حق کھا چکے
Tweet media one
12
5
43
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
اگر جوانی میں بھی آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا تو سمجھ لیں 🤔 آپ صرف مردم شماری کیلیے ہی پیدا ہوئے ہیں''''😅
10
1
42
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
بعد مرنے کے میری قبر پی تماشا نہ رچایا جائے کوئی اگر بوہت خیر خواہ ہے تو ساتھ ہی دفنایا جائے ✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌
Tweet media one
16
7
43
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
خدا کی قسم کھا کر کہتی ہوں تمہارا پردہ اب باقی نہیں رہا ہم جانتے ہیں تم کون ہو ہم جانتے ہیں فاطمہ جناح پر پانی کا کیس کس نے کروایا تھا بھٹو کو کس نے مروایا تھا زرداری کو کون لے کر آیا تھا پٹواریوں کے کیس کس نے معاف کروائے تھے خان صاحب کو کس نے نکالا تھا 😡
6
12
46
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
🥺کسی مرد کا جیون ساتھی بننا یہ عورت ki زندگی میں پہلے دن سے لکھا جاچکا ہے💯💯 💔 مگر کسی مرد کے لیے تفریح بننا یہ عورت خود اپنے لیے منتخب kartt h❤❤
12
8
41
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
وقت آنے پر جواب دیں گے⌚ لہجے سب کے یاد ہیں مجھے 😶😶
Tweet media one
15
3
43
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے
Tweet media one
5
6
44
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
مجھ سے بھی میرا حال چال لیا کرو 😕😕😕 میں "دہشتگرد" تھوڑی ہوں😐😁😂😂😛
Tweet media one
37
3
43
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایک پٹواری کو سمجھانے کیلیے دو بندے ہونے چاہئیں ایک تفصیل سے بات سمجھاتا رہے دوسرا چپیڑیں مارتا رہے😂😂
13
4
40
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ایک عربی باتھ روم میں فون پر بات کر رہا تھا پٹھان نے سُنا تو عربی کو بہت مارا لوگوں نے مارنے کی وجہ پوچھی تو کہنے لگا یہ پاگل اندر تلاوت کر رہا تھا.. 😂
15
4
34
@Ftma786
فاطمہ فردوس
10 months
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی 😘
Tweet media one
4
5
39
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ارشد شریف اسمگلنگ میں ملوث تھے۔ کینیا میں مارا گیا۔ مفتی شکور۔ مفتی شکور نشے میں تھے۔ حادثے میں مرگیا۔۔۔۔ مکافات عمل۔ 💁
5
10
42
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے کسی کی رہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھر پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا کمال یہ ہے
Tweet media one
10
1
37
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
خان کو نکالا لوگ نکل آئے خان پاپولر ہو گیا خان کو روکنے کے لیے پرچے کروائے گئے لوگوں کی آنکھیں کھل گئیں خان کو مروانے کی کوشش کی گئی ان لوگوں کی جان بن گیا نگران حکومت سے گھر تڑوایا گیا خان ضد بن گیا تجربہ کر کے کی لبا ہن من لو خان نو ابا انیس سو پچانوے نہیں 2023 ہے ✌
4
6
36
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
تُم پہ دُنیا تمام ہوتی ہے میری تُمہارے آگے کوئی اور جہاں نہیں میرا ❤😍 MashaAllah ❤
Tweet media one
6
3
37
@Ftma786
فاطمہ فردوس
1 year
ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو جس کے آنچل سے " ادب " کی خوشبو آئے "❤
12
3
35