اور جب نظر ناپاک ہونے لگے تو آنسوؤں سے پاک کردو اور جب سر بغاوت کرنے لگے تو سجدے کا نشا پلا دو اور کہو
سبحان ربی الا اعلیٰ
اے میرے پروردگار تُجھ سے پاک کوئی بھی نہیں تُجھ سے بڑا کوئی بھی نہیں.
دُنیا میں کوئی بھی اِنسان اُس شخص کا دُکھ نہیں سمجھ سکتا جِسے ساری زندگی دُنیا جہان کی ہر چیز فوری مِل جائے مگر کِسی بھی صُورت اُسے اُس کی مُحبت نہ مِلے!