Fayyaz Salih Hussain Profile Banner
Fayyaz Salih Hussain Profile
Fayyaz Salih Hussain

@FayyazSHussain

Followers
3,170
Following
408
Media
992
Statuses
10,390

Public Servant|| Learner|| Author|| Environmentalist پاکستان میرا پہلا اور آخری حوالہ ہے

Karachi, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
My Book Chapter Published in Springer Nature series Finally Got the Hard copy😊 #WritingCommunity #قومی_زبان
54
30
209
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
Octopus moonwalk..😀
19
809
2K
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
سو اک روز کیا ہوا وفا پہ بحث چھڑ گئی!
27
126
364
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
5 months
اسی طرح بہت مشکل ہوتا ہے۔ کسی کی یادیں دفن کرنا۔۔۔۔
20
69
193
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
10 months
Life is so unpredictable. Bilal Pasha passed away جب انہوں نے CSS کا امتحان پاس کیا تو پہلا انٹرویو اپنے والد کے ساتھ دیا انکے والد صاحب کہتے "ایسے بیٹے ہو تو تھکاوٹیں اتر جاتی ہے" زندگی کس قدر بے اعتباری ہے۔ آنکھوں کو یقین ہی نہیں ہو رہا انا للہ وانا الیہ راجعون
30
32
179
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
36/365 Prayers for Turkey #TurkeyEarthquake #turkey
13
36
169
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
7 months
عموماً میں بات نہیں کرتا۔ پر میرا دل اسے دیکھ کر اداس ہوا تو سوچا آپ سے بات کرلوں !
48
70
149
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ اللہ تعالیٰ ہمیں عبادتوں کی اصل روح سمجھنے کی توفیق عطا کریں..آمین
4
21
142
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
شب معراج مبارک ہو سرے لامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہا وہ چلے نبیﷺ سوئے منتہا بھی کہاں رکے سوئے لامکاں وہ چلے نبیﷺ بلغ اللہ بکمالہ کشف الدجٰی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم اللھم ربّنا آمین
Tweet media one
10
20
135
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
48/365 الحمد اللہ A new chapter begins! Assumed as the charge of 𝐀𝐬𝐬𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫, in Sindh Environment Protection Agency (SEPA), Government of Sindh. Need sincere prayers to fulfil my responsibilities!
Tweet media one
72
15
138
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
انسان سب ہی خوبصورت ہیں صرف غربت اور معاشرتی ناانصافی ان کا چہرہ بدل دیتی ہے ۔۔!
Tweet media one
8
21
130
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
My Article “Pakistan Needs Relief” published today in daily “Pakistan Today” on Current Flood Situation, miserable condition of people, Upcoming problems, and possible solutions! #بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام
Tweet media one
28
52
117
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
Emergency Water filters سیلابی صورتحال میں صاف پانی کی انتہائی قلت پیدا ہوگئی خراب پانی کو صاف کرنے کیلئے ایمرجنسی واٹر فلٹر بنانے کا طریقہ جس کیلئے یہ چیزیں ضروری ہے 1 دو بڑی پانی کی بوتلیں 2 صاف کپڑے یا روئیں 3 کوئلہ 4 ریت اور مٹی 5 چھوٹے پتھر #FloodsInPakistan #floodrelief
12
65
120
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
اگر صاحبِ عقل ہوجاؤگے تو واجبِ القتل ہوجاؤگے….!
Tweet media one
23
35
118
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
تمہیں پتا ہو اور پھر بھی بتانا پڑے ہائے اس قدر نہ خود کو آزمانہ پڑے فیاض صالح حسین! #PoemADay
23
28
117
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
Alhamdullah, placed in the list of world top 3% scientists of the World😇 AD Scientist List 2024 #scientist
Tweet media one
Tweet media two
73
19
118
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
جب آپ ننگے پاؤں ہوں اور خدا آپ کو جوتوں سے نوازے، تواپنی چال تبدیل نہ کریں..
11
24
109
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
تمہارے بعد اگر مجھے کسی سے محبت ہے تو! وہ بارش کے بعد زمیں سے اٹھنے والی خوشبو سے ہے! راقم! #rain #قومی_زبان
21
28
108
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
11/365 ہمیں خدا سے محبت نہیں سکھائی گئی جنت کی لمبائی اور آگ کی گہرائی بتائی گئی
Tweet media one
13
19
101
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
26/365 وہ خفا ہو کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا اللہ کس قدر محبت کرتا ہے ہم سے صبح بخیر
Tweet media one
8
9
102
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
10 months
بس اسی سبب ہم نے خود سے فرار چاہا بے قرار رہا ہے دل، جب بھی قرار چاہا فیاض صالح حسین
Tweet media one
15
20
96
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
الصُّبْحُ بدَا مِنْ طَلْعَتِہ والليلُ دجا من وفرتہ میری سب سے پسندیدہ نعت رسول صلى الله عليه وَآلِهِ وسلم
29
13
91
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
اگر آپ کی ذات کسی کے لئے بھی اذیت کا باعث ہے تو یقین کیجئی کہ آپکے سجدے خدا کی بارگاہ میں پھنچ ہی نہیں پائینگے!
7
20
88
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
My Article “Floor, Flaws and Solutions” Published in “Pakistan Today” #FloodsInPakistan #ClimateEmergency
Tweet media one
22
27
90
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
May Allah Almighty protect our brothers and sisters. Prayers for Turkiye #earthquaketurkey #Turkey #PowerfulEarthquake
12
17
95
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
Meet my painting work “ The Autumn Colours” #acrylic on Canvas….! Autumn shows us how beautiful it is to let things go…. #painting
38
20
91
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
My Article “Managing Natural Calamities” Published in today’s Pakistan Observer. On Current Flood Situation in Baluchistan & Southern Punjab!
Tweet media one
33
31
90
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
46/365 کیا گذری ہوگی اس پر جو اس کو خود کی جان لینا آسان لگا خدارا اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزاریں! ان کے دوست بنیں ان سماجی رابطوں کا کیا کرنا ہے جو ہم اپنے گھر میں کسی سے دکھ سکھ کا رشتہ نا بنا سکیں کسی کا ہاتھ تھام سکیں سمجھا سکیں.انہیں بتا سکیں کہ ہم ان سے محبت کرتے ہیں!!
Tweet media one
Tweet media two
18
22
88
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
جب تم اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جاؤ جو کسی پر الزام نہیں لگاتا،فضول بحثوں سے گریز کرتا ہےان لوگوں کو دیکھتا ہے جو اسے چھوڑ کر جا رہے ہیں پھربھی بس خاموشی سے زخموں کو قبول کرتا ہے اور آگے بڑھ جاتا ہے…تو جان لو تم پختگی کے اعلیٰ ترین مراحل پر پہنچ چکے ہو! #MyThoughts
Tweet media one
15
10
91
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 month
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
13
12
86
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
میری اک اور ادھوری پینٹنگ! Acrylic on Canvas #paintings
28
9
87
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
جانتے ہیں مُجھے ﷲ پاک سے کیوں مُحبت ہے؟ کیونکہ میں گنہگار ہوں اور وہ پھر بھی مُجھے دینے سے نہیں تھکتا،میں تھوڑا سا رُو لوں تھوڑا سا صبر کر لوں وہ انھیں ضائع نہیں ہونے دیتا وہ قبول کر لیتا ہے، وہ میری معافی پہ مجھے معاف بھی کر دیتا ہے اور میں نے صرف اور صرف ہی ﷲ کو اپنا پایا
Tweet media one
10
20
82
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
This really melts me! #HelicopterCrash
12
28
82
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
35/365 آسمان پر قبولیت اور مقبولیت کے ضابطے بلکل الگ ہوتے ہیں… اکثر زمین پہ دھتکارے ہوئے لوگ آسمان والے کے لاڈلے بن جاتے ہیں…!
Tweet media one
12
18
86
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
71/365 تماشائی بنے اور پھر اپنا ہی تماشا دیکھا شہر زیست میں نہ اپنا کوئی شناسا دیکھا فیاض صالح حسین
Tweet media one
10
16
83
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
کبھی کبھی ہمیں خود کو بدلنے کی بہت سخت ضرورت ہوتی ہے.. آپ زرا سا زاویہ بدلنے سے خود کی گرہیں کھول کر آذاد ہوسکتے ہیں……
9
30
84
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
ہم ایک بہترین مذہب کے بدترین پیروکار ہیں!!
Tweet media one
11
14
81
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
تمہارے بعد اگر کبھی ! پھر سے محبت ہوتی.. تو.. اس بارش کے بوندوں سے ہوتی..! بارش کے بعد کھلتے ہوئے دھنک کے سارے رنگوں سے ہوتی اس بھینی سی مٹی کی خوشبو سے ہوتی یا پھر اگر ہوتی تو.. تم ہی سے ہوتی ابد سے ازل تک… جب بھی ہوتی تم ہی سے ہوتی…! فیاض صالح حسین #Rain
26
18
84
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
Existing is plagiarism!
Tweet media one
17
5
80
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
فلم بندی کرنے والی ٹیم نے ایک مادہ مکھی کی نگرانی کی اس نے اپنے مردہ شوہرکواس کی قبر میں منتقل کیا۔قبر ��ھودنے کے بعد اپنے شوہرکو لے آئی۔اُڑنے کے دوران،اس نے اپنے مردہ شوہر کو اپنے سینے سے لگا کررکھا۔پھراسے اپنی قبر میں رکھ کر دفن کیا پاک ہے وہ ذات جس نے اتنی ذہانت سے رہنمائی کی -
10
23
80
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
اللہ میرا پردہ بس اپنے تک ہی رکھنا.. اللہ دنیا کے سامنے کبھی رسوا نہ کرنا ….اللہ میری دستار سلامت رکھنا..!
Tweet media one
15
14
80
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
کہتے ہیں کہ کسی کتاب میں آپ کا ذکر ہوتو آپ ہمیشہ کے لئے زندہ رہتے ہیں! ناول “بھٹکا ہوا من“ میں میری اک نظم کے چند اشعار! #WritingCommunity #قومی_زبان
Tweet media one
24
19
76
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
اس بار بھی!
Tweet media one
9
14
75
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
10 months
When someone says you can't do it, Do it twice and take a picture.
Tweet media one
16
6
75
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
8/365 وقت رک گیا، سب ٹھہر گیا، بس ہم گزر گئے اُسے سنوارنے کی چاہ میں ، کس قدر بکھر گئے فیاض صالح حسین #poetry
18
15
73
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو….!
Tweet media one
6
9
73
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
ہائے…! کیسے کیسے نگینے کھودئے ہم نے! #امجد_اسلام_امجد
Tweet media one
6
6
72
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
دل کچی مٹی کی مانند ہوتا ہے اگر اس میں اک بار محبت کا سانچا بن کر پختہ ہوجائے تو اس میں صرف محبت ہو آسکتی ہے کوئی اور Shape اس سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا اور نفرت تو 360 ڈگری الٹ ہے اس کا تو سوال پیدا نہیں ہوتا جس دل میں اک بار محبت آجائے وہ تو نفرت بھلا کیسے کر سکتا ہے
14
13
76
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
25/375 تمہارا اللہ بااختیار ہے…وہ چاہے تو لمحوں میں زمین کو آسمان اور دعا کو تمہارا مقدر کردے..اُس کی خدائی میں کسی کا کوئی دخل نہیں..!
Tweet media one
4
10
74
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
@DrSajidRahim اس مملکت کا پھر خدا ہی حافظ! جہاں ثقافت ہو وطن فروشی کی! 🙏🙏🙏
3
23
73
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
زندگی میں نہ کوئی تقریر کی نہ کوئی تبلیغ کی نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے نہ مُرید نہ گدیاں نہ چادریں نہ تعویز نہ دھاگے نہ حلوے نہ جلوے نہ ڈھول نہ دھمال! بس ایک سادہ بےلوث انسان اللہ تعالیٰ ایدھی صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے!
Tweet media one
21
16
72
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
دسترس میں تم اگر جو ہوتے تو پھر خاک تیری جستجو رہتی فیاض صالح حسین #poetry
19
19
70
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
Alhamdullah, Our Review article “Nano-antivirals: A Comprehensive review” is published today in “Frontiers in Nanotechnology” : IF 5.4 #researchers
Tweet media one
36
17
71
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
51/365 “I dream my painting and I paint my dream.” My Today’s painting #painting
28
8
73
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
9 months
اُسے کہنا کہ دسمبر آ گیا ہے۔۔ اُسے کہنا کہ نومبر جا چکا ہے۔۔ اُسے کہنا جنوری آ رہا ہے۔۔ بلکہ اُسے کیلنڈر ہی دے دینا، فیر آگے جیوے اودی صلاح ..،🙃🙃 #December2023
Tweet media one
20
14
71
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
ہائے کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ جن پر لوگ اتنی محبت نچھاور کرتے ہیں۔۔۔!
11
13
70
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
64/365 An Example set by Hunza needed to follow all Districts of Pakistan #plastics #environnement
Tweet media one
5
11
68
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
آئینہ خیالوں کا کب یہ صاف رہتا ہے ہم کو آپ خود سے بھی اختلاف رہتا ہے فیاض صالح حسین
18
36
68
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
کوئی آپکو قبول کرے نہ کرے یہ قطعی اہم نہیں اہم یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو قبول کرنا سیکھیں ہر حال،انداز ،خوبی اور خامی کے ساتھ کیونکہ یہ خود سے محبت کا وہ میٹھا انداز ہے جسکے ہم سب سے زیادہ مستحق ہیں اور جس کی طلب ہمارے اندر ہمیشہ کہیں پنپتی رہتی ہے اسلیے قبول کیجئے بلاجھجک کیجئے
Tweet media one
6
10
70
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
41/365 My Article "Shaking Things Up" is published in Pakistan Today It is important to educate the public about the risks associated with earthquakes & how to prepare can help reduce the impact of earthquakes and save lives #TurkeyEarthquake #earthquake
Tweet media one
10
23
72
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
خود کو مصروف رکھا ہے خود سے نا ملنے کے لئے فیاض صالح حسین
Tweet media one
14
10
71
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
7 months
جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔ اس کا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے
15
14
73
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
؀ اک عٌمر لگی تٌم کو بھولنے میں فیاض بارش نے پھر سے یاد کا غنچہ کھلا دیا فیاض صالح حسین #Rain
17
20
73
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
لوگوں کو حق بات بھی وہی پسند ہے! جو ان کے حق میں ہو!
Tweet media one
11
20
73
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
زندگی کی تلخیاں کتنے چہروں کی معصومیت چھین لیتی ہیں
9
15
69
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
22/365 کبھی بھی اپنی انا کو اپنے ظرف سے بڑا مت ہونے دیں..ورنہ اک دن آپ اس کے غلام بن کر رہ جائینگے..! صبح بخیر
Tweet media one
9
13
69
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
حسینیت کا تعلق عشق سے ہے اور عشق کا تعلق تمام تعلقات سے افضل ہوتا ہے.. #Karbala
Tweet media one
9
15
67
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
Tweet media one
4
20
62
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
کوئی تو ہو کہ بچھڑنے کا ڈر ستائے جسے پلٹ پلٹ کے مراسم بحال کرتا رہے !
9
11
66
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
جہاں چاہ ہو نا وہاں راستہ نکل ہی آتا ہے جہاں اتنی نا امیدی ہے وہاں ایسے پاکستانی ہیں جو تنقید کے بجائے آگے بڑھ کر انسانی جانیں بچاتے ہیں ان لوگوں کو سلام ہے..ایسے لوگوں کا حوصلہ ب��ھایا کریں۔ پاکستان کے اس Positive Face کو بھی شیئر کیا کریں۔ امیداور حوصلہ ملتاہے #FloodinPakistan
6
27
65
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا ،کمال یہ ہے..!
Tweet media one
6
7
66
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی..بس ہم جینا بہت دیر سے سیکھتے ہیں…اور جب ہمیں جینا آتا ہے تب ہم اپنی زندگی زیادہ تر گزار چکے ہوتے ہیں…….!
4
8
64
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
I saw a deer eating a snake for the first time. Don't deer feed on grass? Grass prices probably skyrocketed like everything else due to inflation... Even the deer are feeling it… #inflation
19
22
64
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
اللہ آسانیاں پیدا کرنے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا کریں…آمین۔
Tweet media one
13
8
61
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے... ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے
Tweet media one
9
4
65
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
اچھا سنو میرے اللہ… مجھے معاف کر دینا…. کیونکہ باوجود بے انتہا کوشش کے…. تیرے چند لوگ… مجھ سے واقئی معاف نہیں کئے جارہے…..!
12
17
65
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
زیادہ تر مرد لکھاریوں نے مجموعی طور پرعورت کو وفا کا پیکر لکھا،حسن کی دیوی، محبت و ایثار کا مجسمہ لکھا،شعر لکھے، غزلیں لکھیں دیوان لکھ ڈالے! مگر کیا عورت لکھاریوں نے بھی مردوں کو خوبصورت الفاظوں میں یاد کیا؟ یامجسم بے وفا، دھوکےباز، فریب اور جابر لکھا! #InternationalMensDay
9
13
65
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
احترام ایسا قدم ہے جو محبت سے ہزاروں میل آگے ہے۔!
Tweet media one
7
12
67
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
18/365 ہر بار تمہیں تلاشتا ہوں ہر بار تم بدل جاتے ہو
Tweet media one
15
11
67
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
93/365 اپنی بیٹیوں کو ”میرا بیٹا “ کہنا بند کردیں..یہ بچی کی نفسیات اور عزت نفس دونوں کو مجروح کرتا ہے..آپکی خواہش جو بھی تھی..اپکی بیٹی اللہ کی خواہش ہے!
Tweet media one
8
12
64
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
7 months
زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی۔۔۔!
12
9
64
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
کبھی کبھی احتیاط اعتبار سے بہتر ہوتی ہے…!
Tweet media one
8
11
64
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ
6
21
61
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
9 months
I have experienced this جب اللہ تعالٰی آپ پر مہربان ہوتا ہے تو کائنات کی ساری چیزیں آپ پر مہربان ہوتی ہیں!!
10
12
61
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
38/365 کسی کو اپنی زندگی سے نکالنے کے لیے اعلان نہیں کیا جاتا ، بس صرف اتنا ہوتا ہے کہ اس سے دکھ سکھ بانٹنا چھوڑ دیا جاتا ہے..!
Tweet media one
8
11
63
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
مسلے دو ہی تھے جو عمر بھر حل نہ ہوئے ایک نیند پوری نہ ہوئی دوسرا خواب مکمل نہ ہوئے….!
Tweet media one
11
9
64
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
دعا دستک کی طرح ھوتی ہے اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے
13
11
64
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
7 months
ہر شب گزر رہی ہے تہجّد میں آج کل مومن بنا کے مجھ کو وہ کافر چلا گیا
Tweet media one
9
6
64
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
یا اللہ میری یہ دعا جسے تیرے علاوہ کوئی جانتا تک نہیں…میری یہ آواز جسے تیرے سوا کوئی سن بھی نہیں سکتا..یا اللہ وہ سب کچھ جو میرے دل میں ہےاس کے لئے …..آمین ثم آمین
Tweet media one
17
15
62
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
Sometimes We Really Want to Cry but We can’t……! رو لینا بھی کسی نعمت سے کم نہیں!
14
9
61
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
زبردستی کسی پہ مسلط ہونے سے بہتر ہے کہ اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہو جائیں…..!
Tweet media one
10
13
62
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
Tweet media one
11
4
61
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
10/365 اگر ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہماری ہر شدت پہ ” کُن“ کہہ دے…تو ہمیں یہ بھی سوچنا ہوگا کہ ہم نے اُس کے کِس کِس بُلاوے پَر ”لَبَّیٔک“ کَہا ہے...؟
9
10
60
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
10 months
تمہارے عکس کی مانند دیکھو یہ خوبصورت پہاڑ کس طرح سے دھوپ کو اپنے دامن میں سمیٹے دریا اور آسمان کے راز ونیاز کو لفظوں کو کچے دھاگوں میں باندھ کر... محبت کی اک نئی۔۔۔۔ داستان لکھ رہے ہیں.....! فیاض صالح حسین دیر ،5 نومبر 2023
13
17
60
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
جہدٍ مسلسل اور بے سروسامان ہے زندگی فقط امتحان در امتحان ہے..! فیاض صالح حسین
10
6
58
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
1 year
رمضان کریم مبارک۔ اللہ تعالی ہم سب کو آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا کریں..آمین۔
Tweet media one
17
6
64
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
11 months
اگر کبھی آپکو لگے کہ اتنی محنت اور انتظار کے باوجود آپ کو اپنی محنت کا پھل نہیں مل رہا اور الٹا سب بکھر رہا ہے تو مایوس مت ہوں…ہوسکتا ہے اللہ کا پلان ہو کہ آپکو مزید پھلاکر زیادہ نوازہ جائے…!
10
14
60
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
9 months
چہرا بتا رہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے مگر حاکم نے کہ دیا کچھ کھا کر مرگیا
8
18
60
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
2 years
تم نے ہی تو سکھایا تھا مجھے اس بارش سے محبت کرنا! فیاض صالح حسین #Rain
7
14
62
@FayyazSHussain
Fayyaz Salih Hussain
8 months
بغیر کھوئے کچھ نہیں ملتا...... جنت بھی تو جان مانگتی ہے....!!!
4
9
62