Faysal Chaudary Profile Banner
Faysal Chaudary Profile
Faysal Chaudary

@Faysal_Chaudary

Followers
52,417
Following
997
Media
1,244
Statuses
18,368

Writer/ Producer Former: 4man Show @AajTv , BNN @Geonews_urdu , Media Azad Hai @ExpressNewsPK Producer @Filmsaaz #QuettaTheMovie , producer Current Affairs

Pakistan
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
میں جرنل عمر سے شروع کروں یا اینگرو سے شرع کروں ۔ آصف علی زرداری 😂😂😂😂😂😂
82
1K
6K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
کیا حسین اتفاق ہے جہاں ھیلی کاپٹر خراب ہوا وہاں کیمرہ میں پہلے سے موجود تھا ۔
2K
955
6K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
ضرورت سے زیادہ گندم پیدا کرنے والے ملک کا وزیر گندم امپورٹ کرنے پر خوشی منا رہا ہے ۔ مطلب ان کو یہ بھی نہیں پتہ کہ کس بات پر شرمندہ ہونا ہے اور کس بات پر خوشی منانی ہے ۔
@AliHZaidiPTI
Ali Haider Zaidi
4 years
گندم آ نہیں رہی، گندم آگئی ہے۔۔۔ حکومتی ونجی امپورٹرزکےگندم کےجہاز پورٹ پر لگناشروع ہوگئےہیں.اس گندم کےمارکیٹ میں آنےسےگندم کی قیمت میں کمی آئےگی اور ذخیرہ اندوزوں کو نہ صرف مالی نقصان ہوگا بلکہ ان کے خلاف وزیرِ اعظم عمران خان کے دوٹوک مؤقف کے مطابق کریک ڈاؤن بھی ہوگا.
2K
2K
8K
260
2K
5K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
جی ضروری ہے ورنہ جرمنی اور جاپان کا بارڈر آپس میں مل جاتا ہے
@AliHZaidiPTI
Ali Haider Zaidi
4 years
کمال کی بات تو یہ ہے کہ ابھی بھی پرچی پڑھ رہا ہے! 😳
2K
2K
15K
189
990
5K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
عزیزو دوستو ساتھیو . محترم @Mustafa_Chdry صاحب کی فنڈ ریزنگ مہم میں انکا بھرپور ساتھ دیں ۔
346
2K
5K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
میں نے کبھی اپنے باپ سے بھی پیسے نہیں مانگے ۔ یہ ہیلی کاپٹر تو کوئی گھر پر کھڑا کرکے چلا گیا تھا ۔
Tweet media one
259
1K
5K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
283
995
5K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
پریڈ گررونڈ جلسے کے حولاے سے ایک اور پیغام سامنے آگیا ۔ #27MarchJalsa #WeAreComingPMKhan
843
1K
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
یہ کوئی عجیب قوم ہے جو چیز یادگار رکھنے والی تھی “گھڑی “ وہ بیچ دی اور جو چیز پھینکنے والی ہے “پلاسٹر “ اُسکو یادگا کے طور پر رکھ رہے ہیں ۔
Tweet media one
639
1K
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
Massive respect for @RabiaAnumm who took this step. Media houses should play their role to make society a better place for women . About time that people like Mohsin and Feroz should be banned.
Tweet media one
336
650
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
Partner in crime .
Tweet media one
263
1K
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
وہ چاہتا تو مریض کا آپریشن بھی کر سکتا تھا ۔
Tweet media one
316
818
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
جان اللہ کو دینی ہے اور ووٹ کسی کو بھی نہیں
Tweet media one
68
543
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
وزیراعظم ہاوس پر چھاپا مار کے ٹیلیفون کالرز کو بازیاب کروایا جائے ۔
179
613
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
سپریم کورٹ کو اپنا پہلا وزیر اعلی بنانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
87
936
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
میں عمران خان کو ایک Narcissist سمجھتی ہوں ۔ آپ جھوٹی جماعت ہیں ۔ ایک منٹ باون سیکنڈ میں صداقت عباسی کی بمعہ جماعت طبعیت صاف کر دی گئی ۔
381
2K
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
آگے چل کر ارتغل غازی میں دکھائیں گے کہ ایک آدمی چوبیس میں سے بیس گھنٹے خوشامد کرتا تھا اور صرف چار گھنٹے سوتا تھا لیکن نوٹفکیشن پھر بھی نہیں ہوا ۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
4 years
ڈرامہ ارتغل غازی میں دیکھایا گیا ہے کہ غدار پہلے حکومتی نظم و نسق چلاتے تھے اور جیسے ہی حالات خراب ہوتے یا ان کا احتساب ہونے کہ قریب آتا تو وہ دشمنوں کے پاس جا کے پناہ لیتے تھے۔آج بھى کچھ لوگ اور خاندان بھاگ کر دوسرے ملک جا بیٹھتے ہیں! #Ertugrul
2K
4K
21K
189
796
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
میں تو حیران ہوں آپ ڈرامے کیوں لکھتے ہیں ۔ ذہنیت تو دیواروں پر گندے اشتہار لکھنے والی ہے ۔
@KrqOfficial
Khalil Ur Rehman Qamar
2 years
میں تو حیران ہوں حمزہ شہباز عدالت کو لکھ کر درخواست کیوں دیتے ہیں وہ بس فون کر دیا کریں نا درخواست تو ریکارڈ کا حصہ بن جائیگی
885
9K
25K
169
753
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
وہ چاہتا تو عدالت پر توہین عمران بھی لگا سکتا تھا ۔
116
849
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
Most of these Pakistani Celebrities are youthias/imrandos and it's quiet visible from their actions. While an international celebrity is visiting flood affected areas these so called Celebrities are enjoying Hum Tv awards in Canada
Tweet media one
Tweet media two
920
1K
4K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
یہ ہے وہ گھٹیا شخص ۔۔۔۔۔.
Tweet media one
714
800
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
دونوں نے اپنے والدین سے بُڑھاپے میں غلط فیصلے کروائے ۔
Tweet media one
Tweet media two
652
513
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
ننگے پاوں چلنے کی اداکاری کرنے والے پورے ننگے ہو گئے ۔
Tweet media one
1K
832
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
ایک گوری ہمارے ملک میں ہمارے ہی لوگوں کو گالیاں دے رہی ہے اُنکی نجی زندگی ڈسکس کر رہی ہے اور تو اور قابل احترام بی بی شہید کو بھی نہیں بخشا۔ گوری تو چلو ڈیوٹی پر ہے لیکن افسوس اُن ذہنی غلاموں پر ہے جوصرف اس لیے تالیاں بجا رہئے ہیں کہ ایک گوری گالیاں دے رہی ہے
909
706
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
جب پاکستان بنا تھا اسکی آبادی چالیس کروڑ تھی ۔ اُسوقت جرمنی اور جاپان کا بارڈر بھی ملتا تھا ۔ موسم بھی بارہ ہوا کرتے تھے ۔ اچھا وقت تھا
298
962
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
1 year
منیب فاروق کا بڑا فیصلہ: تحریک انصاف کے چار کارکنوں کے ساتھ اکیلے شو میں کُود پڑے ۔
Tweet media one
232
528
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
بہت ہی غلط بات ہے اس طرح کے نعرے لگانا ۔ اس وڈیو کو پھیلانا بھی نہیں چاہئیے ۔
414
1K
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
8 months
پچھلی مرتبہ تحریک انصاف کو ووٹ نہیں دے سکا لیکن الحمداللہ اس مرتبہ بھی نہیں دیا ۔ @Mustafa_Chdry @KB_BUT
@KB_BUT
Khalid Butt
8 months
میرا ووٹ ترقی اور خوشحالی کے لیے جبکہ شخصیت پرستی اور جلاو گھیراو کے خلاف ہے ۔ #Elections2024
Tweet media one
305
684
4K
83
564
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
I know he is very famous IMRANDU
Tweet media one
473
480
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
اگر کسی نے جلدی میں اُلٹی شلوار پہن لی ہے تو مذاق اُڑانے کی بجائے اُسے بتانا چاہیے کہ بھائی جان سیدھی کر لیں ۔
Tweet media one
2K
530
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
جو ان سے ٹیسٹ کے لیے سیمپل نہیں لے سکتے وہ غریبوں کی زمین کیا وآپس لیں گے ۔
Tweet media one
31
771
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
اپوزیشن کو اگر آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کی طرف سے اس سوال کا جواب نہیں آرہا کہ “ کیا ہم غدار ہیں “ تو پشاور سے پوچھ لیں جواب ہاں میں ہی آئے گا ۔
71
445
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
ساری عبادت اسی بینچ نے کرنی ہے باقی ججز کو بھی ثواب کمانے کا موقع دیں ۔
Tweet media one
163
543
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
Pakistan entertainment industry once again shamelessly supporting khan after four years of destruction. I wish they could understand pain of the poor .
@iamhumayunsaeed
Humayun Saeed
3 years
Have been a fan of @ImranKhanPTI since he was a sportsman and still an admirer of his leadership. I wish and pray that he completes his tenure. May Allah bless him #AmarBilMaroof @FaisalJavedKhan @fawadchaudhry
Tweet media one
1K
5K
31K
530
504
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
ریٹائڑڈ سیاسی جماعت کو چاہئیے کہ اس قسم کے فضول غیر آئینی مطالبات چھوڑے اور اس مشکل وقت میں اپنا ایک ایک پلاٹ قومی خزانے میں جمع کروا کر قوم کو شکریہ کا موقع دیں
89
713
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
لائٹنگ کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے ۔ مُلک بھر میں لائٹنگ کرنے والوں میں خوف کی لہر ۔
Tweet media one
45
617
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
چینی سفیر اور پاکستانی فقیر ۔ چینی سفیر نے اگر وردی پہنی ہوتی تو علی زیدی اس طرح بیٹھنے کی بجائے سامنے کھڑا ہوتا ۔
Tweet media one
174
529
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
ریٹائرڈ ائیرمارشل حاضر سروس یوتھیا اور سابق CEO پی آئی اے ارشد ملک پاکستان ائیر لائن جلانے کے بعد مُلک جلانے کے لیے نکلے ہوئے ہیں ۔
Tweet media one
142
989
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
سلیکٹڈ بے نظیر بھٹو شہید کے بیٹے کو کہہ رہا ہے کہ وہ بغیر struggle کے پارٹی چئیرمیں بنا ہے 🤔
1K
322
3K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
بُزدار نے زیر زمین ٹینک بنائے جو صرف خاور گھمن نے دیکھے تھے۔ ایک اور خفیہ منصوبے کے مطابق بُزدار نے گھمن کو چاند پر بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے تھے جہاں جا کر گھمن نے ًآئی آئی PTI” کی چاکنگ کرنی تھی ۔ اس چاند چاکنگ کے بعد خان مسلمانوں کے بعد پوری دنیا کا لیڈر بن جاتا ۔
Tweet media one
224
662
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
5 years
لکھنے پر کرایہ داری ایکٹ لگے گا اور اگر بولیں گے تو ہیروئن نکلے گی ۔ آگے آپکی مرضی لکھیں یا بولیں ۔
74
758
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
پی ڈی ایم سے سخت فیصلے کروا کر نرم مداخلت کر دی گئی
104
462
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
اپوزیشن سے درخواست ہے اگر عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو حکومت میں آنے کے بعد گورنر ہاوسسز، پی ایم ہاوس اور ایون صدر میں قائم یونیورسٹیوں کو بند نہ کیا جائے ۔
45
397
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
آئندہ جب بھی ایسا ہو تو اُٹھ کر ایک گلاس ٹھنڈا پانی پئیں پھر اپنےامریکی پاسپورٹ کو دیکھیں اور چوم کر سینے سے لگائیں ۔ انشاءاللہ بہت بہتر محسوس کریں گے ۔
@samiabrahim
Sami Abraham
2 years
رات میں اچانک آنکھ کھل جاتی ھے تو آٹھ کے بیٹھ جاتا ھوں۔یقین کرنے کو دل نہیں کرتا کہ تم نے ھمیں بیچ دیا۔۔میرا گلا خشک ھے۔۔بدن میں جان نہں۔۔زبان میں طاقت نیں ۔۔اب تمھارے دفاع میں کہنے کیلئے میرے پاس کچھ نہں
3K
14K
45K
84
570
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
کچرے جا جا کراچی کے نالوں سے نکل جا۔ NDMA
127
340
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
بے شرمی کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے عمران خان آج کرپٹ ترین جرنل مزمل کا دفاع کر رہا ہے ۔ جو کرپشن کر کے بھاگا ہوا ہے ۔
53
605
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
یوتھیے مسلسل تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ گھڑی بیچنے والا نہیں بلکہ گھڑی خریدنے والا فراڈی ہے ۔
795
644
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
ضمانت تو مل جائے گی لیکن عزت کا پتہ نہیں
Tweet media one
138
507
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
چیف ٹائیگر مشکل ترین حالات میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے ۔
264
890
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
ستر سالہ ذہنی مریض کو باہیس کروڑ لوگوں پر مسلط کرنے والوں کی سوچ پر لعنت نہ بھیجنا بھی زیادتی ہو گی
Tweet media one
Tweet media two
125
668
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
قاضی فائز عیسی صاحب کی فیملی نے منی ٹریل بھی دکھا دی اور رسیدیں بھی ۔واٹس ایپ کے ذریعے حکم موصول کرنے والے صحافیوں کے پاس ایک ہی آپشن ہے کہ بس اب گندی گالیاں دینا شروع کر دیں ۔
64
403
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
مائی لارڈ یہ فخر کرنے والی نہیں شرمندہ ہونے والی بات ہے ۔
Tweet media one
146
558
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
پاکستان جوڑ کر چلا جاوں گا لیکن عمران خان کو ووٹ نہیں ڈالوں گا ۔ طارق بشیر چیمہ
71
149
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
5 years
معلومات پہنچانے والوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ نجم سیٹھی کا بیٹا علی سیٹھی ہے میرا خیال ہے کہ آپکا دماغ کہیں ٹریفک جام میں پھنس گیا ہے جس کی وجہ سے سموگ بھی بڑھ رہی ہے
217
425
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
میرے پاکستانیو مجھے میں بھی ٹھیک نہیں ملا ۔ @Mustafa_Chdry
77
708
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
اگر پیٹرول نہیں مل رہا تو اقوام متحدہ والی تقریر گاڑی کو بار بار سنوائیں انشاءاللہ بغیر پیٹرول کے چلنا شروع ہوجائے گی ۔
46
439
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
تو پھر یہ آپکے والد صاحب ہیں ؟
Tweet media one
@Haqeeqat_TV
Haqeeqat TV
2 years
روسی صدر پیوٹن نے شہباز شریف سے ملنے سے ہی انکار کر دیا. ہارون رشید
576
5K
21K
188
537
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
آپ تصور کریں کہ تحفے میں دی گھڑی بکتے بکتے وآپس اُس سربراہ مملکت تک پہنچ گئی جس نے دی تھی ۔ اُس نے کیا سوچا ہو گا ہمارے مُلک کے بارے میں ؟اب وہی گھڑی بیچنے والے قومی غیرت، بیرونی مداخلت وغیرہ پر لیکچر دے رہے ہیں ۔
Tweet media one
93
645
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
وہ چاہتا تو ANF سے ہیروئن بھی ڈلوا سکتا تھا ۔۔۔۔۔
Tweet media one
37
453
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
ٹی وی پر جب بھی کوئی بدتمیزی اور اخلاق سے گری ہوئی بات ولا ٹکر چل رہا ہو تو آخر میں نام پڑھنے کی ضرورت نہیں یقینی طور پے شہباز گل یا فیاض چوہان ہوگا ۔
77
441
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
ایک وزیراعظم بھی ہے جو ویسے ہی پڑا ہوا ہے ۔
Tweet media one
113
360
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
I stand with Islamabad police
@MehrTarar
Mehr Tarar
2 years
I stand with Imran Khan. Do you?
3K
5K
24K
288
311
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
آئی جی سندھ اپنی سیلفی یا چھوٹی سی وڈیو اپ لوڈ کریں تاکہ پتہ چلے وہ خیریت سے وآپس آگئے ہیں ۔
32
336
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
غیر آئینی اقدام کا نام سرپرائز رکھا ہو تھا ۔
117
331
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
جو شخص سرنج سے انڈے سے زردی نکال کر باقی انڈہ اگلے دن کے ناشتے کے لیے رکھ لے وہ کرپٹ کیسے ہو سکتا ہے ۔
@Mustafa_Chdry
Mustafa Chaudhary
2 years
جو شخص نوے سال پہلے میانوالی میں خریدے گئے جوتے آج بھی پہنتا ہو وہ کیسے کرپٹ ہو ہو سکتا ہے_
Tweet media one
144
448
2K
113
489
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
وہ چاہتا تو سینیئر اداکاروں کا بھی خط دکھا سکتا تھا لیکن اُس نے سینیئر صحافیوں کا انتخاب کیا ۔
47
262
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
عبرتناک شکست کے بعد قائد تحریک انصاف عمران خان کا اگلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات میں تمام یونین کونسلز سے بھی خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ ۔ #میں_بہت_پاپولر_ہوں
83
413
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
سرکاری یوٹیوبرز کو پچھلے پانچ چھ دن سے غدار اور انڈین ایجنٹ ڈھونڈنے میں شدید مشکلات درہیش ہیں ۔
23
308
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
Differences aside but only Imran khan has the ability to pull Pakistan out from this difficult time and destroy it completely
152
481
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
میری طرف سے دلی مبارکباد قبول کریں اور آج پرگرام میں اتنا چیخیں کہ آپکی آواز ایف۔بی۔آر تک پہنچ جائے ۔ 😉
Tweet media one
Tweet media two
57
348
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
اورسیز یوتھیوں کو الیکشن کے پراسس سے دور رکھنا ضروری ہے ۔ یہ لوگ پاکستان کے معروضی حالات سے بلکل ناواقف ہیں خود تو باہر ہیں اور لیکن ایک ذہنی مریض کو مُلک کا وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں ۔
772
432
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
فارن فنڈنگ کے بارے میں اسوقت یہ پینل سب سے بہترین معلومات فراہم کر رہا ہے ۔ تحریک انصاف کے تینوں کارکن اپنی جماعت کا دفاع کر رہے ہیں ۔
Tweet media one
126
414
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
ان لوگوں کی باتوں میں بلکل نہیں آنا ایسی باتیں یہ 2018 میں بھی کر چکے ہیں اور پھر جو نتیجہ نکلا وہ سب جانتے ہیں ۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا یہ پیڈ کیمپین تو نہیں .
425
503
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
عجیب ملنگ تھا بائیس سالہ جدوجہد ایک گھڑی بیچ کر ختم کر دی
Tweet media one
261
337
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
شدید شیلنگ ۔ جنگی جہازوں کی بمباری ۔ بارودی سرنگیں ۔ راکٹ لانچرز کی بارش والے ماحول میں walls والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جھنوں نے اپنی آئسکریم کی حفاظت کے لیے بم پروف سائیکل فراہم کی ۔
159
657
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
عمران خان بنی گالہ میں ریٹائرڈ جرنل علی قلی خان کو پریس کانفرنس کے بعد سوالات لینےکی پریکٹس کرواتے ہوئے ۔
Tweet media one
80
559
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
5 years
ڈیم فنڈ میں پیسے دینے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی ۔
98
223
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
1 year
ابھی Waj bro کی دلخراش وڈیو دیکھی ۔ سال ہا سال کی محنت اور پالش سے بنایا گیا رشتہ جب ٹوٹتا ہے تو آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔
44
182
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
متفق ۔ اور اکثریت نہ ہونے کے باوجود سنجرانی کو نامزد کرنے اور اُسے چئیرمین سینٹ بنوانے والوں کو بھی ساتھ ہی ڈوب مرنا چاہیے ۔
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
2 years
آج صادق سنجرانی کو صرف استعفاء نہیں بلکہ ڈوب مڑنا چاہیے۔
2K
17K
52K
84
401
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
اب گھبرنا نہیں ہے صبح اپنے فیصلوں کی بدولت ہونے والی تباہی ذمیداری لینی ہے ۔
38
357
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
1 year
بہت غلط بات ہے نہیں ہونا چاہئیے لیکن کیا آپ کو یاد ہے کہ آپ کے دور میں لاہور میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس پر انٹرنیٹ بند کر دیا گیا تھا اور کوریج بھی روک دی گئی تھی ۔ یاد آیا ؟ نہیں آئے گا
@FarrukhHabibISF
Farrukh Habib
1 year
اسلام آباد پریس کلب میں پہلی پریس کانفرنس ہے جو لائیو نہیں دکھائی گئی کیونکہ یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق تھی
Tweet media one
378
19K
46K
111
456
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ شیخ رشید ۔ اور اُس دن کے بعد آجتک نظر نہیں آیا ۔
50
228
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
8 months
آجکل کنجر کا نام شہباز گل رکھا ہوا ہے ۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
8 months
آج کل بے غیرتی کا نام لٹریری فیسٹیول رکھا ہوا ہے۔
1K
5K
16K
372
453
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
5 years
پس ثابت ہوا جب آپ کے پاس اختیار ہی نہیں تو ایسی بات نہیں کہنی چاہیے کہ این-آر-او نہیں دوں گا ۔
32
331
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
خلاصہ : تحریک انصاف میں صرف عمران خان مقبول ہیں جبکہ باقی جماعتوں میں قائدین کے علاوہ پارٹی کے دیگر افراد بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں ۔
516
273
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
بے شرمی کی انتہا ہے ۔بیرسٹرسیف پہلے پرویز مشرف کے ساتھ تھا پھر ایم کیو ایم پھر پی ٹی آئی لگتا ہے اگلی منزل ٹی ٹی پی ہے
126
462
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
1 year
شیر افضل مروت کل کہہ رہا تھا کہ اگر کوئی گالی دے گا تو اُسے تھپڑ ماروں گا یہ نہیں بتایا کہ اُس کے بعد زمین پر لیٹ کر لاتیں اور مکے کھاوں گا ۔ مروت صاحب پوری بات بتایا کریں ۔
150
406
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
پہلے کہا موبائل فون کے ذریعے فحاشی بڑھ رہے ہے پھر تھوڑی دیر بعد ارشاد فرمایا موبائل فون کیوجہ سے دنیا کو اسرئیل کے مظالم کا پتہ چلا ۔ عظیم رہنما
105
397
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
5 years
اُمورِ ماہر شہد کا افتتاح کا یہ حال ہے تو پراجیکٹ کا کیا حال ہو گا ؟
101
654
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
صحافیوں کے روپ میں پی ٹی آئے کے کارکنان خاور گھمن اور شفاء یوسفزئی وغیرہ دن رات قاضی فائز عیسی کے خلاف پروپگینڈا کرتے رہئے نا توہیں عدالت ہوئی اور نا سوموٹو ۔ #WeStandWithMatiUllah #JournalismIsNotACrime
52
477
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
فنڈنگ لینے والا ۔ فنڈنگ دینے والا اور فنڈنگ دلونے والا ۔
Tweet media one
56
599
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
چار سال مزے انھوں نے کیے۔ مال انھوں نے بنایا اور آخر میں ڈنڈے معصوم یوتھیے کھارہے ہیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
497
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
عجیب و غریب انقلاب ہے بار بار نیوٹرلز کے پاوں پکڑ رہےہیں کہ ہمیں وآپس اقتدار دیں
Tweet media one
106
447
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
یقین نہیں آتا کوک کی ایک بوتل کے لیے ثاقب نثار اتنا گِر سکتا ہے ۔
77
190
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
3 years
اُس نے پوچھا کچھ رہ تو نہیں گیا جو میں نے بیچا نہ ہو ۔ توشہ خانہ سے آواز آئی اُستاد یہ جگ اور گلاس رہ گئے ہیں ۔ #عمران_توشہ_خانہ_سیکنڈل
28
460
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
5 years
Its about US visit
167
714
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
سائفر والے معملے پر ہر ذی شعور شخص کو پتہ تھا کہ یہ ڈرامہ ہے۔ لیکن اُس نسل کا کیا ہو گا جسے ذہنی طور پر معذور کر دیا گیا ہے جو اسے سچ سمجھ کر لندن کی سڑکوں پر فلائنگ ککس مار رہی ہے یا پھر ہر سوال اور بات کے جواب میں گالی دے رہی ہے اور مرنے مارنے کے لیے تیار ہے ۔
369
510
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
4 years
جب باقی جماعتوں سے ایک ایک بندہ ہے تو پی ٹی آئی سے دو کیوں بُلائے ہیں
Tweet media one
200
297
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
2 years
ریٹائرڈ نیوٹرل پریس کانفرنس سے پہلے آئین بھی پڑھ لیتے تو آسانی ہوتی ۔ ایک ریٹائرڈ نیوٹرل کہہ رہا ہے جرنل باجوہ نے وعدہ کیا تھا نوے دن میں الیکشن کا ۔ کیوں بزرگو آئین میں کہاں لکھا ہے اس اختیار کے بارے میں اور آپ کے اس غیر آئینی مطالبے کے بارے میں ؟
63
446
2K
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
5 years
وڈیو وہ ہوتی ہے جو جج ارشد ملک کی تھی جسے آپ دیکھ سکتے ہیں اور فوٹیج وہ ہوتی ہے جو رانا ثناءاللہ کی ہے جسے آپ دیکھ نہیں سکتے ۔
18
375
2K