FawadFiaz Profile Banner
MARCO POLO Profile
MARCO POLO

@FawadFiaz

Followers
12K
Following
26K
Media
20K
Statuses
378K

Part of intelligent life on Earth, still evolving. 😀 Love nature and intelligent minds. Logic, reason, science ways of life. On rock in space 627km/second

Islamabad
Joined October 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
Amazing country where beggar never admit he is a beggar!
Tweet media one
327
1K
4K
@FawadFiaz
MARCO POLO
5 years
پاکستان میں حکومت بدلنے سے پاکستان کے حالات کیوں نہیں بدلتے ؟ سمجھنے والوں کیلئے فقط یہ تصویر ہی کافی ہے۔
Tweet media one
195
1K
3K
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
عجیب اتفاق ہے کہ.1971 میں بھاگتے وقت جنرل نیازی کا ساتھی جنرل غلام عمر تھا .اور اب عمران نیازی کے بھاگتے وقت اس کا بیٹا اسد عمر 😀😀.
89
593
2K
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
امریکہ کی اصل طاقت اسکی 6000 یونی ورسٹیاں ہیں جن میں سے 500 دنیا کی بہترین یونی ورسٹیوں میں شامل ہیں۔ دور حاضر میں قوموں کا عروج علم سے وابستہ ہے۔ جبکہ پاکستان کے لوگ پراپرٹی کے کام سے ترقی کرنا چاہتے ہیں۔ علم و تحقیق ہماری ترجیحات کی فہرست میں بہت نیچے ہیں۔.
69
636
2K
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
یہ اگلی دفعہ ہو سکتا ہے کسی دوسرے وزیراعظم کے ساتھ آپکے ملک آئیں. 😂😂😂😂😂😂😂😂😜😜😜😜
Tweet media one
53
417
2K
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
فوج کا صرف 23 مارچ کی پریڈ کا بجٹ ملک کے سالانہ تعلیمی بجٹ سے زیادہ ہے.
103
460
2K
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
ہاروڈ جیسی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل احسن اقبال کو ایک دس سال کی بچی بھی چور چور کہہ رہی تھی ۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ وہ بچی کس فہم وشعور کی بنیاد پر اپنے باپ کی عمر کے ایک فاضل ترین انسان کو چور کہہ رہی تھی جس بچی کو شاید یہ بھی معلوم نہیں ھوگا کہ گزشتہ الیکشن کس سن میں ھوئے تھے.
176
485
2K
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
ہہ وہ دو ریاستی صحافی جنہوں نے سب سے پہلے نائٹ کلب کی ویڈیو بختاور کی منگنی ویڈیو کہکر شئیر کی . اور ان کی خاندانی کم ظرفی کا یہ حال ھے کہ حقیقت معلوم ھونے کیبعد ایک معذرت کا ٹویٹ کر کے ویڈیو ڈلیٹ بھی نہیں کی۔۔۔👇🖐🖐🖐🖐🖕🖕🖕
Tweet media one
Tweet media two
195
434
2K
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
تقویٰ کا یہ عالم ہے. !.کہ اکثر ڈاکٹرز میڈیسن کمپنیز کی طرف سے رشوت کے طور پر بنکاک کی سیر کے بجائے عمرے پر جانے کی فرمائش کرتے ہیں. !.
38
304
2K
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
سندھ میں پھر بھی ان کی قومی ثقافت زندہ ہے ۔پنجاب اور کے پی کو مولوی چاٹ گیا ۔
Tweet media one
83
147
2K
@FawadFiaz
MARCO POLO
7 months
جھنگ سے سائیکل پر نکلنے والا ملا پیرس کے فائیو سٹار ریسٹورنٹ میں ولیمہ کر رہا ہے.اس سے اندازہ کریں کہ مذہب کا کاروبار کتنا منافع بخش اور پھل پھول رہا ہے 👇
Tweet media one
85
526
2K
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
😂😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
76
333
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
5 years
ابنارمل بچے پیدا کرنا کوئی گناہ نہیں ہے. پر ان سے کروڑوں لوگوں کا ملک چلوانا دہشتگردی ہے!.
37
330
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
5 years
ماشاءاللہ ملک ترقی کی راستے پر گامزن۔۔۔۔۔.صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ کو سورت یوسف سنا رہےہیں۔
Tweet media one
131
368
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
شہباز گل کو تشدد کے بعد بلبلاتے دیکھ کر مجھے جہانگیر بدر کی یاد آ گئی۔ . جنرل ضیاء الحق کے دور میں فوجی عدالت نے جہانگیر بدر کو دس کوڑوں کی سزا سنائی۔.اس سزا پہ عمل کرنے کے لئے موچی دروازہ کے باہر باغ کا انتخاب کیا گیا۔.جب جہانگیر بدر کو پہلا کوڑا مارا گیا تو وہ بھی بلبلایا اور.
59
340
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
Uber Helicopter Service
Tweet media one
99
408
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
5 years
PIA Pilot with lovely family. In country only death is cheap!
Tweet media one
26
168
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
واللہ مجھےتوحیرانگی اس بات پرھورہی ھےکہ میرادیس دوسال سے بغیرکرپشن کے۔۔۔ دن بدن زوال پذیرکیوں ھوتاجارہاھے؟🤔.
19
272
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
1 year
ان خواتین کے ویژن کو سلام جنہوں نے آج سے تقریباً 30 قبل یہ پیشنگوئی کی تھی کہ عمران خان فوجی طاقت، اپنی کرکٹ سے ملی شہرت اور پاسبان جیسی مذہبی تنظیم کے بل بوتے پر اقتدار میں آنا چاہتا ہے جو بہت خطرناک ہے۔ .عمران ایک سیلف سینٹرڈ اور مغرور شخص ہے جس کو یہ غلط فہمی بھی ہے کہ
44
703
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
ہم جو عدلیہ اور جنرلز کے ہاتھوں بے وقت مارے گئے 😭😭😭😭
Tweet media one
41
364
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
Performer. Vs. Actor
Tweet media one
56
328
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
1 year
باغ بیر پانی والے حکیم سائیں جاوید صاحب جو بغیر آپریشن تمام بیماریوں کا علاج کرتے ہیں اور روحانی آپریشن کے ذریعے دل کے بند ہونے والے وال سمیت دیگر تمام بیماریوں کا علاج کرتے ہیں ان کا خود کا آپریشن خیر و عافیت سے کراچی کے ایک ہسپتال میں ہو گیا .😜😜😂😂👇
Tweet media one
73
428
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
حکومت نے اُردو کی کتاب سے لفظ جاہل نکال کر یوتھیا ڈال دیا نوٹیفیکیشن جاری.😂😂.
43
193
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
نیازی جھوٹ بولتا ہے۔شہبازگل اسے پھیلاتا ہے۔فواد اسکی تشریح کرتا ہے۔بابر اعوان اسے قانونی شکل دیتا ہے۔علی محمد درود پڑھکر اسے مذہبی تڑکہ دیتا ہے۔اسد عمر اس پر لوبان کی دھونی دیتا ہے۔تو پھر یوتھئیے اس پر دل و جان سے ایمان لے آتے ہیں۔کیا سسٹم ہے یار یوتھی زومبیز تیار کرنے کا🤖😜😂🤣.
107
312
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
بینظیر کہتی تھی ڈکٹیٹر سے دور رہو، وہ کسی کا نہیں ہوتا۔ مسلم لیگی ہنستے تھے۔.بینظیر کہتی تھی، رات کے اندھیرے میں جرنیلوں سے مت ملو، دن بھی تاریک ہوجائیں گے۔ مسلم لیگی آنکھیں دکھاتے تھے۔.بینظیر کہتی تھی، خواتین کی عزت کرو، تمھارے گھر میں بھی خواتین ہیں۔ مسلم لیگی مذاق اڑاتے تھے۔.
42
259
1K
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
یوتھیا نے جب مقدس گائے کو للکارا تو کیا ہوا .😂😂😜😜👇
54
352
988
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضاء میں.گرگس کا جہاں اور ہے شاہین کا جہاں اور. 😐
Tweet media one
43
166
985
@FawadFiaz
MARCO POLO
5 years
قاضی فائز عیسی کی بیوی کی جائیداذ کی جانچ پڑتال FBR کریگا سپیکر KPK اسمبلی PTI راہنما مشتاق غنی کا بھائی جاوید غنی چیرمین FBR تعینات.مرضی کا فیصلہ بھی تو لینا ہے ناں کیوں موٹو اور شیرو.
20
327
916
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
Happy Birthday Professor Abdus Salam. He was the first Pakistani to be awarded Nobel Prize in Physics.
Tweet media one
40
177
936
@FawadFiaz
MARCO POLO
11 months
نحوست والی اور منہوس کراہت زدہ شکلیں کہتی ہیں یہ جنت جائیں گے اور ستر حوریں ملیں گی👇. انھوں نے اس دنیا کو جہنم بنایا ہوا ہے
Tweet media one
123
231
955
@FawadFiaz
MARCO POLO
5 years
پیر سید غلام مہر محی الدین رومی گیلانی الحسنی و الحسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف کو کافی عرصہ سے کمر کی تکلیف ہے، ریڑھ کی ہڈی کے مہرے اپنی جگہ سے ہلے ہوئے ہیں جس کا علاج آسٹریلیا سے کرواتے ہیں لیکن پاکستان کے مریضوں میں یہ شفا بانٹ رہے ہیں.
Tweet media one
127
359
896
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
مقام کا تعین تاریخ کرتی ہے جج، جنرل یا جرنلسٹ نہیں
Tweet media one
24
185
918
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
خانصاحب کے جن دو چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس میں فنڈنگ کی رقم آتی تھی وہ آج ایسے عالیشان مکانات میں رہتے ہیں جن کا آپ تصور بھی نہیں سکتے ۔۔ بہت ہی بڑا کٹا کھلنے والا ہے صحافی عمر چیمہ.
9
239
895
@FawadFiaz
MARCO POLO
10 months
قوم لوط آجکل اس شکل میں پائی جاتی ہے 👇👇
Tweet media one
99
275
910
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
میراڈونا نے ورلڈ کپ بھی جیتا نشہ بھی کیا مگر ملک کو برباد نہیں کیا.
27
105
889
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
سے ہوش سنبھالا ہے نہیں دیکھا۔ وہ بھٹو خاندان کا دیوانہ تھا، بے نظیر اس کا بے حد احترام کرتی تھیں۔ وہ اس کو ہائی کورٹ کا جج اور پھر چیف چسٹس بنانا چاہتی تھیں۔ . جہانگیر بدر جیسا جیالا کارکن ایک ہی ہوتا ہے۔ .میرے دل میں ان کے لئے احترام ہے۔.
13
93
844
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
بیرون ملک مقیم یوتھیے جھالت میں پاکستانی یوتھیوں سے دس ہزار نوری سال آگے ہیں.
37
160
834
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
ہمیں یہ بتانا کیوں پڑتا ہے کہ ہم عاشق رسول ہیں. ہمارا کردار کیوں گواہی نہیں دیتا کہ ہم عاشق رسول ﷺ ہیں.
27
105
838
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
میرے بچوں کا والد پاکستان کا پرائم منسٹر ھے۔ جمائما گولڈسمِتھ 😌. میرے بچوں کی والدہ پاکستان کی خاتونِ اوّل ھے۔ خاور مانیکا🤪.
22
146
792
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
Karachi in 1960s’.See the disciple. We weee more richer and educated than Arabs and Turks in 1960s’. Karachi a sea port city of country systematically destroyed with the help of MQM.
Tweet media one
85
180
774
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 months
سپریم کورٹ کے کچھ ججوں کو چھوڑ کر کوئی بھی جج قاضی کی جوتی کی دھول کے برابر نہیں . بلاول نے آج قاضی کو خراج تحسین پیش کر کے قاضی کی عظمت کا سلام کیا ہے۔ . ایک خاندانی آدمی ہی دوسرے خاندانی آدمی کی عزت کرتا ہے. قاضی تاریخ میں ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا
39
239
793
@FawadFiaz
MARCO POLO
5 years
ملک دو فارمولوں پہ چل رہا ھے۔.اٹھا لو .اور.اٹھا لو۔.
40
126
758
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
— George Carlin
Tweet media one
13
144
680
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
پی آئی اے کے چئرمین کا عہدہ.70 سالوں میں 55 سال فضائیہ کے ائیر مارشلز کے پاس رھا. مگر پی آئی اے کی تباہی کے ذمہ دار سیاستدان ھیں.
14
191
730
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
دیکھیں پنتالیس سال پہلے کی پنجاب یونیورسٹی کی طالبات یونیورسٹی کی آج کی سِمٹی سِمٹائی، لپٹی لپٹائی لڑکیوں سے زیادہ پُر اعتماد نظر آرہیں ہیں .پھر اسلام کا مجاہد ضیا آگیا اور پاکستان دہشتگرد مولویوں کے حوالے ہوگیا
Tweet media one
46
149
728
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
یہ لوگ ستر سال کشمیریوں کو اٹھک بیٹھک کرواتے رہے۔ ان کے بچے مرواتے رہے۔ پھر بنگالیوں کو بے وقوف اور نکما گنتے رہے۔ پھر افغانیوں کے نام پر کھانے لگ گئے۔ اس ملک کو کبھی ریاست مدینہ کبھی چین کبھی ترکی بناتے بناتے صومالیہ بنا لیا۔کشمیر بھارت لے گیا۔ خود گداگر بن گئے۔.
14
171
708
@FawadFiaz
MARCO POLO
10 months
جو جو فوجی آفیسر اور جوان پولیس پر حملے میں شامل تھا اس کا کیریر لوڑے لگ چکا ہے!. فوج کا سسٹم آٹو پر کام کرتا ہے . وردی کا غلط استعمال فوج کو بدنام کرتا ہے اور فوج میں ایسا آفیسر گھٹیا سمجھا جاتا ہے.
464
85
705
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
بل گیٹ کرونا ویکسین کے ذریعے ھمارے جسموں میں Chip ڈال کر ھم سے وہ ٹیکنالوجی حاصل کرنا چاھتا ھے جس سے ھم سونگھ کر بتاتے ھیں کہ خربوزہ میٹھا ہے یا پھیکا.
31
79
712
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
Beautiful statement
Tweet media one
7
145
666
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
10 year challenge!
Tweet media one
23
98
646
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
کون کہتا ھے پاکستان غریب مُلک ھے؟.ھم نے تو کتوں کی دیکھ بھال کے لیۓ بھی وزیرِاعظم رکھا ھواہے😂🙈
Tweet media one
38
111
661
@FawadFiaz
MARCO POLO
5 years
جن سے کشمیر فتح کرانا تھا سنا ہے وہ کراچی کے گندے نالے صاف کر رہے ہیں .ویسے.دیر آئے درست آئے.
47
110
635
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
Salute to vision
Tweet media one
11
122
647
@FawadFiaz
MARCO POLO
8 months
اس مسخرے مداری جھوٹے بھکاری گٹھیا اانسان کی باتیں سنو۔ 👇👇👇.حیرت ان پر ہوتی ہے جنھوں نے اس سے شعور لیا ہے
23
329
642
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
بھٹو نے جو بات 40 سال قبل پھانسی چڑھ کر سمجھانا چاہی وہ پنجاب کو آج صحیح طرح سمجھ آ رہی ہے .۔۔۔.
20
131
621
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
No performance to show. Same old speeches.
Tweet media one
65
154
608
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
Head of Nuclear state!
Tweet media one
34
147
623
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
نیب زرداری کی بہن فریال تالپور کو اسپتال سے گھسیٹ کر بھلے آدھی رات کو جیل میں ڈال دے لیکن نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کو گرفتار کرنے سے 10 دن پہلے آگاہ کرے عدالت کا حکم."ڈومیسائل کا فرق جان کر جیو۔".
43
150
622
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
جسطرح مرغا آزان دے کر نماز نھى پڑھتا بلکل اسطرح عمران خان تقریر کرکه عمل نھى کرتا.
20
80
607
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
لیپ ٹاپ بانٹنےوالےکوشوباز کہنے والاآج 50روپےوالاچاولوں کاچھوٹاپارسل دیتےھوۓبھی تصویریں بنواتاھےاورشرم بھی نھیں آتی!تبدیلیاں🙄.
10
147
599
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
Software update of Kashif Abbasi. Anti virus installed. 😀😀
63
151
566
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
لیکن جہانگیر بدر نے نا صرف آرائیں قوم بلکہ تمام لاہوریوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے۔.دوسرا کوڑا پڑا تو جہانگیر بدر نے بجائے رونے اور چیخنے کے زور سے نعرہ لگایا جئے بھٹو۔.جب اس نے اگلے دو تین کوڑوں پہ یہی رد عمل دیا۔ تو آلہ مکبر صوت ہٹا لیا گیا۔. جہانگیر بدر جیسا سیاسی کارکن جب.
4
88
567
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺷﺎﮦ ﺭﮒ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ.ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺶ ﺍﭘﯿﻨﮉﮐﺲ ﺗﮭﺎ.
17
85
565
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
پاکستان کے مشہور یک سطری لطیفے :. 1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔.2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔.3 تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔.4 دہشت گردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔.5 طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔.6۔ اس میں ''را'' اور ''خاد'' ملوث ہیں ۔.
57
147
559
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
پی آئی اے کے چئرمین کا عہدہ.70 سالوں میں 55 سال فضائیہ کے ائیر مارشلز کے پاس رھا. مگر پی آئی اے کی تباہی کے ذمہ دار سیاستدان ھیں.
7
166
548
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
صرف عمران نیازی نہیں ایکسپوز ہوا.پاکستان میں ہر گھٹیا آدمی ایکسپواز ہوا ہے
Tweet media one
28
130
525
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
مجھے یاد ہے زرا زرا
Tweet media one
16
239
537
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
دھاندلی نہ ہو تو اس دفعہ گلگت-بلتستان میں پیپلزپارٹی ایک لینڈ سلائیڈ وکٹری کی پوزیشن میں ہے یعنی تمام کی تمام نشستیں جیت سکتی ہے.
35
102
530
@FawadFiaz
MARCO POLO
11 months
یہ بدبودار لوگ اس معاشرے کا تعفن ہیں
Tweet media one
46
102
529
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
سندھ کی تباہی کو دیکھتے ہوئے چیف جسٹس کو فوراً دوسرے صوبـے کے لوگوں کی سندھ میں آمد پر پابندی لگانی چاہیئے تاکہ ان پردیسیوں کا مستقبل تاریک نہ ہو.
18
139
517
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
Piza delivery boy Uniform?
Tweet media one
22
74
483
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
مجھے عمران کے ضائع ہونے کا دکھ ھے. (حسن نثار).اسے میڈیکل کی زبان میں Abortion کہتے ہیں. !!.
37
68
475
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
جس آم سے جرنیل کی ہو جان کو خطرہ.اس آم کے ہر اک باغ کو ڈی ایچ اے بنادو. محسن زیدی.آف برلن شریف.
6
75
485
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
حقیقی خاموش مجاہد ۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
10
87
480
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 months
بلاول اور اسکے باپ کا حوصلہ دیکھیں یہ وہی قاضی تھا جس نے بلاول کے باپ زرداری کے خلاف افتخار چوہدری کے بنائے ہوئے میمو بینچ میں زرداری صاحب کو کٹھرے میں کھڑا کیا۔ لیکن یہ پی پی پی ہے جس کا دل بڑا ہے جو قاضی کو اس کی آئین پسندی پر سلام پیش کر رہی ہے۔
13
122
498
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
چیخنے لگا۔ دوسرے کوڑے کے مارنے سے پہلے ایک آلہ مکبر صوت اس کے منہ کے قریب رکھ دیا گیا کہ جب یہ چیخے گا تو لوگ سنیں گے اور فوجی حکومت سے خوف کھائیں گے۔.جہانگیر بدر کا تعلق آرائیں برادری سے تھا جو بڑی صلح جو اور محنتی قوم ہے۔ لڑائی بھڑائی اور جنگ و جدل سے ہمیشہ دور رہے۔.
3
75
472
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
تمام عاشقانِ سے اپیل یے کہ فرانس کا 18 ارب ڈالر کا قرضہ,جنگی جہاز, اور آبدوز اس کے منہ پر کھینچ کر ماریں اور اپنے سچے عاشق ہونے کا ثبوت دیں.
24
83
468
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
Nobody is indispensable. ایشیاءکی سب سےبڑی "کوہ نور" ٹیکسٹائل کےبانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر.
Tweet media one
21
92
467
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
ذوالفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ سناتے وقت ہر جج کے پیچھے ایک سپاہی بندوق لئے کھڑا تھا.جسٹس فائز عیسی'.
10
91
453
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
جہاد میں دو آپشنز ہوتے ہیں غازی بن کر واپس آتے ہیں یا شھادت نصیب ہوتی ہے . یہ تیسرا آپشن “ذلیل ہوکر واپس آنا “کپتان نے متعارف کروایا .😂😂😂.
20
144
435
@FawadFiaz
MARCO POLO
11 months
صدر زرداری کو سمجھنے کیلئے عمر چاہیے یا دوبارہ پیدا ہونا ضروری ہے!
59
96
457
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
کل ہماری مسجد کے امام صاحب نے کافروں کی بنائی ہوی FREE ویکسین لگوائی اور آج جمعہ کی نماز میں انہی کافروں کی بربادی کی دعا فرما ریے تھے.
20
85
441
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
خان صاحب شیطان کے بعد صرف آپ ھی ھیں جس نے کبھی ھار نہیں مانی اور غلطی پر کبھی شرمندگی بھی محسوس نہیں کی ۔.
20
77
433
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
پنجاب حکومت مکمل ناکام ہوگئی ہے، کسی نے گورنر راج کا مطالعہ کیا؟. لاہور جل رہا ہے، کسی نے لاہور کو الگ صوبا بنانے کی بات کی؟. پنجاب حکومت پولیس کو تحفظ نہیں دے پا رہی، کسی نے پنجاب حکومت پر لعنت بھیجی؟. پنجابی دہشتگردی کر رہے ہیں، کسی نے پنجابیوں کو دہشت گرد کہا؟.
17
135
441
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
گٹر اپنے ڈھکن کے ساتھ.
Tweet media one
24
88
424
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
Koi shaq?
Tweet media one
23
69
431
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
تاریخ اُٹھا کے دیکھ لو .برِصغیر میں "رادھا" کے بعد جو سب سے زیادہ ناچی وہ "پی ٹی آئی" ہے 😀😀😀.
16
78
423
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
جب کوئی نیازی کو ایماندار کہتا ہے تو مجھے کوئی حیرانگی نہیں ہوتی کیونکہ .اکثر رکشوں کے پیچھے بھی F16 لکھا ہوتا ہے 😂.
15
52
424
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
اسد عمر جیسا نالائق پورے پاکستان میں کوئی نہیں ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے زیادہ لائق پوری pti میں کوئی نہیں ہے.
31
71
412
@FawadFiaz
MARCO POLO
5 years
4 اپریل 1979 بی بی سی کا تاریخی تبصرہ. احسان فراموش پاکستانیوں نے اپنا لیڈر مار ڈالا .😭😭😭.
26
100
405
@FawadFiaz
MARCO POLO
1 year
چار پنجابی سپریم کورٹ کے ججوں نے سندھی بھٹو کو پھانسی کا آرڈر کیا. پھر پنجابی ججوں نے فوج میں بغاوت پر عمران نیازی کو سپریم کورٹ بلا کر Good to see you کہا. کیا پنجاب میں ماوں نے غیرت مند بہادر دلیر جج پیدا کرنے چھوڑ دیے ہیں؟ . کیا وجہ ہے پنجابی جج ہمیشہ بکتا ہے؟.
87
106
403
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
سیکس کے لیے اتنی فرسٹریشن ہے کہ نہ سڑک پر چلتی عورت محفوظ ہے نہ مدرسے میں پڑھتا بچہ ،نہ گلی میں کھیلتی بچی۔😡.
27
78
401
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
صرف "ختنہ" ہی واحد اسلامی عمل بچا ہے جس پر کسی فرقے نے رپھڑ نہیں ڈالا ورنہ اس کا انجام بہت بھیانک ہوتا😀😀.
29
61
393
@FawadFiaz
MARCO POLO
2 years
13 ہزار ٹن انڈین پیاز براستہ دبئی منگوایا جارہا ہے،.واہگہ بارڈر بدستور صرف ٹانگیں اٹھانے کے لیے استعمال میں رہے گا.
13
111
386
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 months
بلاول کی تقریر کا مختصر ترجمہ. قاضی سے پہلے سارے چیف جسٹس گانڈو بےغیرت بڑوے حرامی چوتیے تھے
15
93
406
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
نیازی اور اس کے سلیکٹرز کا سب سے بڑا جرم وہ سفاک جاھل سنگدل اور نیچ نسل پیدا کرنا ہے جو کسی کی موت پر بھی خوشیاں مناتی ہے ۔.
10
52
380
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
Cost of two nations theory! .😂😂😜😜👇
Tweet media one
42
59
390
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
جس رفتار سے مفتی کی وڈیوز آ رہی ہیں خدشہ ہے کہ ہم Gray لسٹ سے نکل کر Gay لسٹ میں نہ چلے جائیں۔ 😜😜😜.
22
51
394
@FawadFiaz
MARCO POLO
3 years
ایکٹ آف پارلیمنٹ کے زریعے بحال ہونے والے جج ،کس طرح 16000 ملازمین کے معاملے میں ایکٹ آف پارلیمنٹ ختم کر سکتے ہیں?.
6
107
389
@FawadFiaz
MARCO POLO
4 years
Why basic education is so important specially in your own language. 👇
Tweet media one
28
105
377