FatimaTehr64372 Profile Banner
Tehreem Fatima Profile
Tehreem Fatima

@FatimaTehr64372

Followers
1K
Following
344
Media
80
Statuses
1K

Joined November 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .صبح بخیر .جتنے آنسو آپ نے اس سال بہائے ہیں اللّه کرے اگلے سال ان سے پھول اگیں جو آپ کو خوش کر دیں۔۔۔♥️🌾.آمین ثم آمین یا رب العالمین🩷🌸.
1
4
11
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .*بچوں کی تربیت کرنے کا کوئی سلیبس نہیں ہوتا ۔۔۔* . *ماؤں کی عادات بیٹیوں کی تربیت کرتی ہیں*. *اور باپ کی عادات بیٹوں کی تربیت بنتی ہیں ۔۔۔*🥰🥰🥰.
0
4
11
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
1
2
10
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
1 month
شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
10
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
کوئی تو رات ہو ایسی اُداس راتوں میں. !! .چاند پورا ہو، پھول مِہکے ہوں اور تُم آؤ. شبِ بخیر
Tweet media one
0
2
10
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .شبِ بخیر
Tweet media one
0
2
10
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
9
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
کون ہے__مستقل مکین یہاں. ایک ہجرت تو سب پہ لازم ہے. شبِ بخیر
Tweet media one
0
2
9
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
0
4
10
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .صبح بخیر .جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو .تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔.
0
1
9
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
شبِ بخیر
Tweet media one
0
1
10
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .شبِ بخیر .*اپنے بچوں کو کم عمری میں* . *تعزیت, تیمارداری, احساس* ,. *برداشت, انکساری, تواضع, روادری* . *احترام اور تحمل سکھائیں.* . !!. *کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کھلا لیتے ہیں*.
1
2
9
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .شبِ بخیر
Tweet media one
0
2
9
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
19 days
اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے .بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ
Tweet media one
0
6
9
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
عورت کو وفاداری بھی .اپنے من پسند سے چاہیے .کوئی تیسرا اس کی. محبت میں مر بھی جائے تو .اسے فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔
Tweet media one
0
8
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .دوپہر بخیر
Tweet media one
0
0
8
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .*بیٹیوں کی امیدوں پر فقط باپ ہی پورا اتر سکتے ہیں، یہ کسی اور کے بس کی بات نہیں🫱🏻‍🫲🏻😌*.
0
4
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
توجہ کی کمی سے مَر بھی سکتے ہیں !. یہ پھول ، پودے، اِنسان وغیرہ
Tweet media one
1
5
8
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
کبھی کبھی ہمارے لئے قیمتی لوگ .دوسری جگہ مفت دستیاب ہوتے ہیں. 🥀.شبِ بخیر
Tweet media one
0
6
8
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اس��ام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر .*بے اولاد جوڑوں کو طعنے نہ دیا کریں کسی مرد یا عورت کے بس میں خود اولاد پیدا کرنا نہیں ہوتا اولاد دینے کا اختیار صرف رب العزت کے پاس ہے۔*.
1
4
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
28 days
سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم.وہ داؤ کھیل رہا تھا میرے سکھائے ہوئے! ♥️.شبِ بخیر.
1
4
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
2
2
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
1 month
مدت ہوئی اک شخص نے دل توڑ دیا تھا.اس واسطے اپنوں سے محبت نہیں کرتے.شبِ بخیر
Tweet media one
1
3
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .اور پھر انسان مسلسل درد سہتے سہتے!!.ہنسنا ہی نہیں , رونا بھی چھوڑ دیتا ھے۔.شبِ بخیر
Tweet media one
0
5
6
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .شام بخیر .*بچوں کو سننا* . *بچوں کی باتیں سننے سے انہیں یہ احساس ہوتا ہے کہ ان کی باتوں کی اہمیت ہے اور یہ ان کی خوداعتمادی میں اضافہ کرتا ہے۔*.
0
4
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
30 days
ایک دو بار تیرا طرزِ تغافل دیکھا.اور چُپ چاپ تُجھے خُود سے رھائی دے دی
Tweet media one
0
5
6
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر
Tweet media one
1
0
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
Tweet media one
0
1
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
*🌼 جمعہ کی سنتیں 🌼*. *💞🌿سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*. *💞🌿 غسل کرنا ۔*. *💞🌿 خوشبو کا استعمال ۔*. *💞🌿 صاف کپڑوں کا اہتمام ۔*. *💞🌿 کثرت سے درود پڑھنا ۔*. *💞🌿 مسواک کرنا ۔*. *💞🌿 صدقہ کرنا ۔*. *💞🌿 خاموشی سے خطبہ سننا ۔،*. *💞🌿 دعا کا خصوصی اہتمام.
0
5
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
شبِ بخیر
Tweet media one
0
1
7
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ . ہلکی ہلکی سی سرد ہوا. اور ذرا ذرا سا درد دل. انداز اچھا ہے. نومبر تیرے آنے کا.شبِ بخیر
Tweet media one
0
6
6
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .☀️🌻☀️🌻☀️🌻☀️. *اگر آپ سُـــــــــــورَج کی کِرنُوں کے نِکَلنے کے بعد جاگتے ہیں تَو*.*اِس کا مَطلَب ہے*، .*آپ کو معلوم ہی نہیں کہ*، .*زِنــــــــــــــــــــــــــــدگی میں روشنی کیسے آتی ہے*.
1
5
6
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
1 month
دُھند کی شال میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح!!.یاد آیا ہے کوئی آج پھر گزرتے دسمبر کی طرح۔ شبِ بخیر
Tweet media one
0
4
5
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
0
1
6
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .دل اور پانی سے بھرا گلاس ذرا سی ٹھوکر لگنے پر چھلک جاتا ہے. !!🌹♥️🌹. محبتیں بانٹیں، نفرتیں ختم کرنے والے بن جائیں ❤️.شبِ بخیر.
0
3
6
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر .اگر محسوس کر یں تو الله اور بندے .کا رشتہ سب سے پیارا ہے. !.🦋🪷✨. آپ کا درد ختم نہیں ہو رہا اللہ جانتا ہے اللہ یہ بھی جانتا ہے کہ ایک ہی چیز کی طلب مسلسل آپ کو گھائل کر رہی ہے اپ کی خاموشی کے پیچھے کے صبر سے اللہ خوب واقف ہے.
0
4
6
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اِرادہ نہیں تو تھا چھوڑنے کا لیکن. میرا چلے جانا ہی بہتر ہوگا اب۔.شبِ بخیر
Tweet media one
0
3
6
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
0
0
4
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .ایک ویران سا رستہ ، سمجھ کے بھول گیا. وہ شخص جو کہتا تھا _ میری دنیا تم ہو.شبِ بخیر
Tweet media one
0
2
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
میٹھے لہجے خفا ہیں مجھ سے!.ہاے! زبان کی کڑوی ہوں میں!🔥. شبِ بخیر
Tweet media one
0
5
5
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
جو ہو سکے تو چلے آؤ آج میری طرف . ملے بھی دیر ہوئی، اور جی اُداس بھی ہے.
0
1
5
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ . سردیاں بعد میں آتی ہیں !!!.اور شامیں پہلے اداس ہو جاتی ہیں !!!
Tweet media one
0
4
4
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر .اگر تم محبت کے پاکیزہ رستے پر چلنا چاہتے ہو۔۔؟. تو پہلی شرط یہ ہے ۔۔۔.کہ تمھیں عاجز ہونا پڑے گا ”دھول اور خاک کی طرح“.
0
1
5
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
1 month
شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
5
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .ایک ویران سا رستہ ، سمجھ کے بھول گیا. وہ شخص جو کہتا تھا _ میری دنیا تم ہو.شبِ بخیر
Tweet media one
0
2
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ ."خُدا کرے کہ ؛ میرے حافظے سے مِٹ جائیں ۔۔۔ تیرے نقوش ، وہ اِک شام ، اور تری آواز! ۔ " 💔🙂.شبِ بخیر
Tweet media one
0
4
5
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر .نُحِبُ النقاب ونُحِبُ جماله♡. وَنُحِبُ مَنْ يُحِبه، وَمَنْ يُحِبُ أَنْ يَرتَدِيه♡. ہمیں نقاب اور اسکے حسن سے محبت ہے .اور ہمیں ان سے محبت ہے جنہیں حجاب سے اور حجاب پہننے سے محبت ہے✨🩷🩷.
1
2
5
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
1 month
خُدا کرے اس جاتے سال کے آخری دن کے ڈھلتے سورج کے ساتھ آپ کی زندگی کے سارے دُکھ بھی ڈوب جائیں۔.شبِ بخیر
Tweet media one
0
3
5
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .🌸سنو جاناں 🥰.تمہارے معاملے میں.اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں.تم،بس تم ہو.تمہیں سوچ کر دل میں.دور دور تک فقط محبت جنم لیتی ہے.شکایات مرنے لگتی ہیں.ضد ہجرت کر جاتی ہے.اور سکون کسی تناور درخت کی طرح.روح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے⁦❤️⁩.
0
3
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
4
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
0
0
4
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .صبح بخیر
Tweet media one
0
0
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
سجن سانبھ کے رکھی دا .میوہ میوہ چکھی دا. لہجہ تیرا شہد اے یارا .شہد وی چھوٹی مکھی دا. !!!
Tweet media one
0
3
4
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
ِپھر یُوں ہُوا دَستک دینا ہی چَھوڑ دِیا . اب عزِت نفس سے ذیادہ تو تھی نہیں مُحبت !-
Tweet media one
0
3
4
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
0
0
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .شبِ بخیر .*دُنیا میں بڑی خیر "مثبت" سوچ ھے ،*. *اور دنیا کا بڑا شَر "منفی" سوچ ھے۔۔!!!!*.
0
0
4
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر .جمعہ مبارک.
0
0
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر 💐💐
Tweet media one
0
2
4
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
نہ سنا اس نے توجہ سے فسانہ دل کا .عمر گزری ھے مگر درد نہ جانا دل کا.شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
0
1
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر .دل کا اچھا ہونے سے بہتر ہے.زبان کا اچھا ہونا کیونکہ، .لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے۔۔ .دل تک تو کچھ ہی لوگ پہنچ پاتے ہیں۔!.
1
0
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
1 month
Tweet media one
0
1
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!!.وہ تھکن بھی اتار دی میں نے .اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی .پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے.پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں؟؟؟.مجھ پر گزری۔۔۔۔گزار دی میں نے۔۔۔!.شبِ بخیر.
0
1
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
27 days
سنو۔۔!!.اگر تمہیں کبھی لگے کہ .تمہیں سُننے کی سکت کوئی نہیں رکھتا .تو میرے پاس آجانا .میں تمہیں پورے اطمینان سے سنوں گی۔۔🙂♥️.صبح بخیر
Tweet media one
0
2
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر .*اور جب آخرت میں نامہ اعمال کھولے جائیں گے. "*. *تب ہم جان جائیں گے کہ صرف وہی لمحے قیمتی تھے. "*.*جو اللّٰه کی یاد میں گزرے*.
0
0
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
ِپھر یُوں ہُوا دَستک دینا ہی چَھوڑ دِیا . اب عزِت نفس سے ذیادہ تو تھی نہیں مُحبت !-.
0
2
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
ِپھر یُوں ہُوا دَستک دینا ہی چَھوڑ دِیا . اب عزِت نفس سے ذیادہ تو تھی نہیں مُحبت !-.
0
1
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
0
0
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
1 month
Tweet media one
0
0
3
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے .ہم بہترین دن بھی گنواتے چلے گئے!🖤. شبِ بخیر.
0
0
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
غم یہ نہیں کہ ہم دونوں __ ایک نہ ہو سکے. رنج یہ ہے کہ درمیاں میں بھی کوٸی نہ تھا.
Tweet media one
0
0
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبح بخیر
Tweet media one
0
2
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!!.وہ تھکن بھی اتار دی میں نے .اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی .پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے.پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں؟؟؟.مجھ پر گزری۔۔۔۔گزار دی میں نے۔۔۔!.
0
0
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے .ہم بہترین دن بھی گنواتے چلے گئے!🖤.شبِ بخیر
Tweet media one
0
1
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .موت ___ تمام تمناؤں سے دست برداری ہے.اور زندگی ضرورتوں کے سوا کچھ بھی نہیں .شبِ بخیر
Tweet media one
0
1
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
1 month
*اگر آپ دین کے ساتھ وابستہ ہیں تو اللّٰہ کا شکر کریں۔ اگر آپ کا وقت دین سیکھنے سکھانے اور اس پر عمل کرنے میں گزرتا ہے۔ تو یہ بہت بڑی نعمت ہے۔ جس سے دنیا کے بڑے بڑے رئیس بھی محروم ہیں۔ اور یہ یاد رکھیں! سب سے بہتر انسان وہ نہیں جو دنیا کا مال و متاع رکھتا ہو۔.
0
0
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
0
0
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ .شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
Tweet media one
0
1
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
سجن سانبھ کے رکھی دا .میوہ میوہ چکھی دا. لہجہ تیرا شہد اے یارا .شہد وی چھوٹی مکھی دا. !!!
Tweet media one
0
0
2
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
عمر گزاری ہے میں نے محبتوں کے گمان میں. درد حقیقت تو میرا کوئی تھا ہی نہیں__!!
Tweet media one
0
1
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
Tweet media one
0
1
0
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
شبِ بخیر
Tweet media one
0
1
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
”یادیں فقط تکلیف ہی دیتی ہیں چاہے اچھی بھی ہوں.“-✨🌸❤️
Tweet media one
0
1
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لئے.اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے۔
Tweet media one
0
1
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .شبِ بخیر
Tweet media one
0
0
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
1 month
منظر کو اور بھی حسین کر دیا.دل کو خیالِ یار نے رنگین کر دیا.❤️😊
Tweet media one
1
1
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا. !!!!!.*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے. !!!!!.شبِ بخیر
Tweet media one
0
1
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم.جو یاد نہ آۓ بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم.صبح بخیر 💐💐.
0
0
1
@FatimaTehr64372
Tehreem Fatima
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
0
0
0