_اللّٰـــــــــــــهﷻ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قـــــــــطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے مگـــــــــر اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے بـــــــرابر گناہ مٹا دیتا ہے-💕🫰🏻_
#D247
_یہ بھالو خوبصورت لوگوں کو دیکھ کر ناچتا ہے-🤌🏻_
*(◐‿◑)*
*(( . ))*
▕__ ▏
_نہیں ناچا۔؟؟🙄_
_خوبصورت ہوتے تو ناچتا نہ میری واری تے نچ نچ کے پاگل ہوگیا سی-😅🫣_
#D247
_جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے پر زبان سے لگی چوٹ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی_
_اس لئے بحث مباحثہ سے بچیں اور مار پیٹ کر کے مسئلہ حل کر لیں-😅🫣
#D427
مرد کبھی بھی تصور سے عشق نہیں کرتا
اسے عشق کے لئے بھی
کسی پہلی ملاقات کی ضرورت ہوتی ھے
وہ تو عورت ہوتی ھے، جو بغیر دیکھے بغیر ملے ایک نام، ایک احساس
اور
ایک آواز کے پیچھے روگ لگا لیتی ھے
اور وہ پوری زندگی بھی یہ عشق نبھا سکتی ھے
💕🌷
#D247
_آؤ ایک کہانی سناؤں_
_ایک آدمی تھا جاپان کا_
_اسکا نام تھا_
_جھنتتٹسفیغخشپضنگعٹقپنححنبر مہلکم خنتببناب-😍_
_جاؤ میں نے نہیں سنانی کہانی آپ لوگوں نے پورا نام نہیں پڑھا-😅🫣_
#D24
میں بہت نرم دل لڑکی ہوں ۔۔۔۔😁
کوئی بھی لڑکا خود کشی کا کہہ دے ۔۔۔۔😌😐
تو فوراً نمبر دے دیتی ہوں ۔۔۔۔🙄😔
ایدھی والوں کا ۔۔۔۔۔🤣🙈
آخر لاش تو انہوں نے ہی اٹھانی ہے ۔۔۔۔😜😜
#D247
والشمس تھے رخسارتو واللیل تھیں آنکھیں
اک نور کا سورہ تھا سرا پائے محمد✨
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد معدن الجود والکرم وآلہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ♥️🌼
یہ پہلا سبق تھا کتابِ ہْدٰا کا
کہ ہے ساری مخلوق کنبہ خدا کا
وہی دوست ہے خالقِ دوسرا کا
خلائق سے ہے جس کو رشتہ ولا کا
یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں
کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
(حالی)
#PTI_Folllowers