𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان Profile Banner
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان Profile
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان

@Farihakhan0

Followers
14,931
Following
179
Media
160
Statuses
7,417

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ ‏‏‏‏‏انسانیت ہر چیز سے بالاتر ہےجس کے اندر انسانیت نہ ہو وہ حیوانیت سےبھی بدترہے۔

Islamabad, Pakistan
Joined December 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
@HamidMirPAK کیپٹن صفدر کا جرم بہت سنگین تھا،اس نے مزار قائد پہ مادر ملت زندہ باد کا نعرہ لگایا۔یہ نعرہ ایوب دور میں لگانا جرم تھا اور اب سول مارشل لا میں بھی ناقابل معافی ہے۔ویسے تو اس مزار میں لیٹے قائد پر بھی غداری کا مقدمہ ہونا چاہئے اس نے فوج کو سیاست میں ملوث نہ ہونےکا کہہ کر توہین کی
107
294
1K
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
جو مرد گونگی عورتوں کے ساتھ شادی کرنا نہیں چاہتے ، پھر ان کو یہ حق بھی حاصل نہیں ہے کہ وہ زبان دار عورتوں کی شکایت کریں ،
Tweet media one
251
53
1K
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
اسلام نے عورتوں کو قید نہیں کیا بلکہ ہوس پرستوں کی نظروں سے محفوظ کیا ہیں ۔
Tweet media one
119
39
930
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
اگر میں کہوں کہ یہ میری تصویر کا آخری ٹویٹ ہے تو آپ مجھے آخری پیغام کیا دینا چاہیں گے؟
Tweet media one
Tweet media two
259
25
586
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
میری طرف سے ٹویٹر کے تمام فالورز کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو ۔
Tweet media one
72
34
635
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
لوگ کافر ہونے سے ڈرتے ہیں، ظالم ہونے سے نہیں ڈرتے ، حالانکہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔
26
92
585
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جی ایچ کیو نے جب پارلیمنٹ کی عزت لوٹنی ہوتی ہے تو حکومت کو بطور کنڈوم استعمال کرتا ہے ۔ 🤣🤪
69
26
579
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
اچھے دوست شریک حیات ہوتے ہیں۔ آج @F_K_khattak کے ساتھ ان کی گھر پر ملی، اور بلوچستانی عورتوں کے بارے میں سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی اور ومن وینگ کےلئے نئے جذبے کے ساتھ کام کرنے پر اتفاق ہوئی، اور فرینہ خٹک نے مجھے بہت ساری خوشیاں اور محبتیں دے کر شکر گزار ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
60
22
527
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی طرف مت دیکھو ہو سکتا ہے اس کی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں ۔ 😆 فالو کریں 😆
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
61
18
532
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
ﺑﮍﮮ بد ﻧﺼﯿﺐ ﭨﮭﮩﺮﮮ ، ﺟﻮ ﻗﺮﺍﺭ ﺗﮏ ﻧﮧ پہنچے ﺩﺭِ ﯾﺎﺭ ﺗﮏ ﺗﻮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ، ﺩﻝِ ﯾﺎﺭ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ
Tweet media one
100
27
480
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
توبہ ہے ہر کوئ پوچھ رہا ہے یہ آپ ہے تو جی ہاں یہ میں ہی ہوں ۔ #فریحہ_خان
Tweet media one
131
10
464
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
بعض لوگ نفرتوں کے پیامبر ہوتے ہیں، جبکہ بعض لوگ محبتوں کے سفیر لہذا کسی محفل میں بات کرنے سے پہلے دیکھ لیا کریں کون لوگ بیٹھے ہیں ۔۔
Tweet media one
70
17
443
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
خدا نے اگر دوستی کا رشتہ نہ بنایا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہ کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی یادہ پیارے ہوسکتے ہیں ۔۔
44
30
455
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں میاں بیوی کے تعلقات جتنے مرضی خراب ہوں لیکن بچے باقاعدگی سے پیدا ہوتے رہتے ہیں ۔۔
71
36
453
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جب ابلیس سے پہلے کوئی دوسرا شیطان نہ تھا تو ابلیس کو بھٹکانے والا کون تھا؟؟ اہل علم و دانشور روشنی ڈالیں.
196
36
428
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
موٹے اور کمزور بندوں کی ساری زندگی دو باتیں سنتے سنتے ہی گزر جاتی ہے موٹے کو کم کھایا کرو اور پتلے کو کچھ زیادہ کھایا کرو 😂😂
Tweet media one
Tweet media two
44
15
342
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
یاالله میری ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تمام فالورز کی جان، مال، ایمان، اعمال، عزت، آبرو، روزی، كمائی، رزق، علم، عمل ، گھر ، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق ، سادگی، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاءفرما آمین
81
35
394
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
میرا یقین ہے کہ سچ دیانتداری فرض منصبی کی بطریق احسن ادائیگی بہترین اخلاق، مخلوق خدا کی بے لوث خدمت اور استغناء سے آپ کو وہ عزت اور محبت ملتی ہے جس کا حصول عہدے اور دولت سے ممکن نہیں ۔۔
Tweet media one
65
7
287
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
المیہ 96 ٪ مسلم ہونے کے باوجود ہمارے ملک میں سب سے بڑا بحران، ایمانداری، کا ہے ۔۔ صبح بخیر ۔۔
25
24
286
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
تُم چاہے کہانی سے میرا نام مِٹا دو مِٹ کر بھی میرا نام ھی عُنوان رہیگا ❤✌❤ ✊❤ #fariha_khan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
40
8
248
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
کیا یہ سچ نہیں کہ اگر آپ طاقتور ہیں یا پیسے کا استعمال کر سکتے ہیں تو آپ کے ہر ناجائز کام کےلیے بھی جواز تلاش کر لیے جاتے ہیں ۔
30
18
276
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
ذہن کو پاکیزہ اور پرسکون کرنے کے لئے گہری سوچ سے اپنے ساتھ مکالمہ کرنا ایک اہم طریقہ ہےجس سے نہ صرف روح بلکہ جسم میں بھی خوبصورتی آتی ہے۔
19
18
233
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
عزت واحترام کی دنیا بہت وسیع ہے کسی کو بےعزت کرنے سے اسکا مقام آپ کو نہیں ملے گا آپ عزت داروں والے کام کریں آپ کے حصے کی عزت آپ کومل جائے گی ۔
10
16
229
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
مولوی کے پاس اپنی ضرورت باقی رکھنے کے لئے فقط دو پوائنٹ رہ گئے ہیں مولوی نہ ہوتا تمہارا نکاح کون پڑھاتا؟ نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟
118
19
206
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
کسی سید کا دل دکھانا گناہ سمجھا جاتا ہے مگر جب کوئی سید آپ کا دل دکھائے تو اس کے لئے کیا فرمان ہے ؟
Tweet media one
42
7
191
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جب انسان کہتا ہے : کثرت سے الحمد للہ ، تو خدا تعالیٰ نے اس کے بارے میں ارشاد فرمایا: میرے بندے پر بہت رحم فرما ۔۔
13
12
205
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئے ، اسی طرح اچانک ہی ایک دن ،،توبہ،، کا دروازہ بھی بند ہو جائے گا ۔ یا اللہ ہماری توبہ کو قبول فرما۔ ،، آمین ،،
45
23
206
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
عزت اور شہرت میں سے ہمیشہ عزت کا انتخاب کرے اکثر دیکھا گیا ہے شہرت پانے کے چکر میں لوگ عزت گنوا بیٹھتے ہیں ۔
9
13
196
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
کسی سے اپنا موزانہ نہ کریں ۔ کم پہن لیں ۔ سستا پہن لیں ۔ سادہ کھا لیں لیکن حلال کھائیں ۔ کم میں نہیں حرام کھانے میں شرم محسوس کریں ۔۔
21
18
190
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
ہم مسلمانوں کے مذہب میں لباس کے لیے کچھ اُصول ضرور ہیں مگر کوٸی بھی لباس ہم پر فرض نہیں کیا گیا، بس کچھ ضابطے ہیں آپ کا لباس میلان پیدا نہ کرے یا وہ ایسا نہ ہو جس سے آپ کی شرم گاہیں واضح ہوں بلکہ ایسا ہو جس نے سلیقے سے اُنھیں ڈھانپ رکھا ہو .
Tweet media one
33
8
168
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
پیار میں کون زیادہ لڑتے ہیں ، لڑکے یا لڑکیاں ؟ ۔ صبح بخیر
59
8
174
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
زندگی تین لفظوں کی ترجمانی ہے ،،ہنسنا،، بخشنا ،، اور بھول جانا ، تو ہنسو ، معاف کرو ، اور بھول جاؤ ۔۔۔ ،،اس کے علاؤہ کچھ نہیں ہے،،
11
17
183
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
عورت کیپٹلزم کے لئے ذریعہ معاش اور تسکین ہوس ہے ۔ عورت کیمونزم کے لئے مثل زمین مشترک ہے ۔ عورت اسلام میں نکاح کے راستے ایک خاندان کی اکائی کے تشکیل دینے میں مرد کے برابر ح��ہ دار ہے ۔
18
20
176
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
مجھے ڈر ہے ایسا نہ ہو ملک کا بیڑا غرق کر کے آخر میں کپتان یہ کہہ دے میچ میں ہار جیت تو ہوتی ہیں اور یوتھیا یہ گانا گائے تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے۔۔
27
27
165
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
پہلی شادی میں عموما رنگ ، نسل ، مذہب اور اسٹیٹس کو فرق آڑے آتا ہے جبکہ دوسری شادی میں صرف پہلی بیوی آڑے آتی ہے ۔😀
25
11
144
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
ہمارا فرض دنیا سے ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کو ظالم سے نجات دلانا ہے ۔ ہم اس قوم اور حکومت کی مخالفت کریں گے جو مخلوقِ خدا پر ظلم ڈھائی ہو چاہے ظالم ہمارا بھائی اور ہمارا اھم مذہب ہی کیوں نہ ہو ۔۔
19
16
145
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
ہر وہ فیمیل جو آپ کی پوسٹ پر لائکس یا کمنٹ کرتی ھے ضروری نہیں آپ سے محبت بھی کرتی ہو کمنٹ کو کمنٹ سمجھیں نکاح یا رشتہ نہیں 🙂😏
37
3
147
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
" اُسے بتانا تھا تیرے بغیر بھی خوش ہُوں ، اُسے دِکھانا پڑا اِک دِن سنور کے مُجھے!
Tweet media one
24
9
130
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
فطرت کا ایک قانون ہے وہ ڈھیل دیتا ہے، پھر کوئی متکبر بن جاتا ہے اور کوئی عاجزی اختیار کر لیتا ہے۔
12
10
145
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
تعلقات توڑنا کمزوری کی علامت ہے! جوڑنا کمال ہے! اور فعال رکھنا بہادری ہے!
24
16
151
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
مفلسی یہ نہیں کہ آپ کی جیب خالی ہے. مفلسی یہ ہے کہ آپ کا ذہن خالی ہے، آپ کے پاس اچهے تخیل، اچهی سوچ اور اچهے خیال کا قحط ہو ۔۔
14
13
136
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
عوام کی حکومت اور ان کی بالادستی کو یقینی بنانے کیلئے پیرا ملٹری فورسز ایف،سی اور رینجرز کو یک لخت ختم کرنا چاہئے اور اسے آرمی میں ضم کرکے بارڈر پر تعینات کیا جائے اور پولیس ایکٹ کی تشکیل نو کیلئے اٹھارویں ترمیم طرز پر ترمیم کرکے برطانوی دور کے تمام دفعات کو کالعدم قراردیا جائے ۔
14
45
141
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
دنیا کی نوے فیصد بیویاں شوہر کی عادتیں بدلنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں ۔ جبکہ نناوے فیصد شوہر بیوی ہی بدلنا چاہتے ہیں ۔
36
9
142
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
ملک کمزور دفاع مضبوط عوام کے ساتھ مذاق ہے جب معیشت ہی نہیں دفاع کس کا کر رہے ہو ۔
18
15
137
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
عورتوں کے بارے میں اسلام کا نظامِ وراثت غیر منصفانہ کیوں ؟ اسلامی قوانینِ وراثت میں عورت کا حصہ مرد کی نسبت آدھا کیوں ہے؟
198
8
126
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
حلال یا حرام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔ «صحیح بخاری-2059»
17
17
137
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
مردانگی کسی جسمانی صلاحیت کا نام نہیں ہےمردانگی ایک رویے کا نام ہےجو آپ کو مرداور عورت سے برتر ثابت کرتا ہےمردانگی یہ ہےکہ کوئی عورت آپ کی موجودگی میں خود کو غیر محفوظ نا سمجھےاور آپ کی نگاہ پڑتے ہی چادر درست کرنے پر مجبور نا ہو جائے .
24
9
131
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
سيدنا سعيد بن زيد رضي الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا : سب سے بڑا سود (سب سے بڑی زیادتی) یہ ہے کہ انسان ناحق کسی مسلمان کی عزت سے کھیلے . [ سنن أبي داؤد : ٤٨٧٦ ]
6
11
130
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جو لوگ اپنا مقصد نہیں بھولتے وہ کبھی ناکام نہیں ہوتے . ناکامی دراصل آپکو کامیابی تک پہنچانے کی ایک سیڑھی ہے جس پر قدم رکھے بغیر اپ اپنی منزل تک پہنچ ہی نہیں سکتے . قدرت کی اس فطرت پر دنیا کے تمام عظیم اور باکمال شخصیات متفق ہے .
14
9
125
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
یہ دعا میری تمام فالورز کیلئے۔ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں ، فکر سے، غم سے، عاجزی، سستی، بزدلی اور بخل سے، اور قرض کے بوجھ سے، اور لوگوں کے غلبے سے ۔۔ (بخاری، رقم 6369)
27
13
128
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے ۔ زیادہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اسے اندر سے کھا رہی ہوتی ہیں ۔
20
7
128
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
سنجیدہ سوال: اگر غیر مسلم اسلام قبول کرے تو شاباش ، اور اگرمسلمان اپنا مذہب چھوڑے تو واجب القتل ۔ کیا یہ انصاف ہے ؟
103
13
121
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے ۔
16
7
133
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
جذبوں پر جب برف جمے تو جینا مشکل ہوتا ہے دل کے آتش دان میں تھوڑی آگ جلانی پڑتی ہے
Tweet media one
23
9
111
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
ہماری دو زندگیاں ہیں اور دوسری زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہمارے پاس صرف ایک ہے ۔
Tweet media one
18
5
110
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
محبت میں کچھ بھی جائز نہیں ۔ محبت میں تو صرف پاکیزگی جائز ہے ۔ ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے دے ۔۔
29
14
123
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
کوئی ایسے سرکاری ادارے کا نام بتائیں جہاں بغیر رشوت اور بغیر جان پہچان کے عام پاکستانی کا مسئلہ باعزت طور پر حل ہوتا ہو ۔۔
41
10
116
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جس ملک کے 90 فیصد صحافی مظلوم سے خبر چلانے کے پیسے لیں ظالم سے خبر دبانے کے پیسے لیں ایسے ملک سے کبھی ظلم ختم نہیں ہو سکتا ۔۔۔
15
18
114
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
@hinaparvezbutt غریب لوگوں نے اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے کیا کھایا ہو گا ۔ الحمدللہ میں نے چائے اور پانی پی کر رمضان مبارک کا نیت کر دیا ۔ نویت غدا بصوم رمضان
20
4
117
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جراتمند اتنے کہ وزیراعظم پر تنقید کرتے ہیں اور بزدل اتنے کہ اپنی آنکھوں کے سامنے ظلم اور ناانصافی دیکھ کرمنہ اور آنکھیں بند کر لیتے ہیں ۔۔۔
10
9
113
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جزا اور سزا کے مرحلے سے ہر روز گزرنا پڑتی ہے ... کبھی لفظوں سے ... کبھی لہجوں سے ... کبھی رویوں سے ... اور کبھی کبھی سب سے ایک ساتھ ۔۔ صبح بخیر
17
14
109
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
الله پاک میری تمام 10ہزار فالورکی جان، مال، ایمان، اعمال، عزت ، آبرو، روزی، كمائی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری اور عمرمیں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں اورعروج وبلندیاں عطاء فرماآمین یارب العالمین
22
6
121
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
ہر آدمی کی زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب کہ وه اپنے آپ کو بے بس محسوس کرتا ہے- ایسے لمحات میں خدا سے دعا کرنا آدمی کے دل کو سکون بخشتا ہے- دعا گویا کسی آدمی کے لیے کرائسس منیجمنٹ ( crisis management) کا بہترین ذریعہ ہے-
26
8
109
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
مسئلہ بے اقتدار لوگوں کا نہیں مسئلہ پڑھے لکھے نوجوانوں کے سوالات کا ہے؛ جنہیں حکومت چلانے پر مطمئن رکھنا مشکل ہوتا جارہا ہے ۔
3
36
105
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
گناہ سے نفرت ضرور کریں لیکن گناہ گار سے نہیں کسی بھی طریقے سے اس سے گناہ چھڑوانے کی کوشش کریں تاکہ وہ دنیا کی عزتوں اور آخرت کی ابدی کامیابیوں کو پاسکے .
14
10
112
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
فرمان حضرت علی ؓ تنگ دستی میں سخاوت کرنا،غصے میں سچ بولنا اور طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا بہترین نیکی ہے ۔
10
10
115
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
لوگ آسمانوں پر چڑھنے کی سوچتے ہیں ، لیکن واحد پاکستانی قوم ہے جو لڑکیوں پر چڑھنے کی سوچ میں ہیں ۔
52
6
108
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
ریاست مدینہ بنانے کے بجائے موجودہ حکومت اسرائیل کو تسلیم کر کے جنوبی ایشیاء کی معیشت پر یہودیوں کے قبضے کی راہ ہموار کر رہی ہے ، انشاءاللہ ہم ان کے اس ناپاک عزائم کا مقابلہ کریں گے۔۔!!
25
11
104
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
پتہ نہیں لوگ اتنے فخر سے کیوں کہتے ہیں کہ ہم سے غلط بات برداشت نہیں ہوتی بھائی غلط بات ہی تو برداشت کرنا انسانی کردار کی خوبی ہے ۔
16
1
110
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
ملک کے اندر دو مخالف بلاک بن چکے ہیں ایک اپوزیشن ہے جس نے آئین کو ڈھال بنا کر پیچھے لڑتے ہیں، دوسرا حکومت ہے جس نے فوج کو ڈھال بنا کر پیچھے لڑتے ہیں، تو جیت کس کا ہو گا ؟
17
34
100
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
محبت کا بدلہ صرف محبت ہے۔۔ پتہ نہیں لوگ اس جذبے کو صرف ہوس اور شہوت پرستی کے لیے کیوں استعمال کرتے ہیں ۔
22
0
106
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جس انسان کے دل میں کسی مسلمان کے بارے بغض اور کینہ بھرا ہو ۔ اللہ کریم اس کی طرف نظر رحمت نہیں فرماتے ، حتٰی کہ شب براءت کو بھی اس کی مغفرت نہیں ہوتی ،،
12
2
106
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
@Official_Hareem @Kanwal_07 وعن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ: ومن ستر مسلما سترہ اللہ فی الدنیا ولاخرۃ (اخرجہ مسلم) اور جو شخص کسی مسلم کے عیب پر پردہ ڈالے اللہ تعالی اس پر دنیا اور آخرت میں پردہ ڈالیں گے
1
8
108
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
اسلامی وراثت اسلام میں وراثت کی تعین میں دو عورتیں ایک مرد کے برابر ہیں ۔ اور جنس خواجہ سراء اس زمانے میں موجود ہوتے ہوئے اسلام میں ان کی وراثت کا تعین کیوں نہیں ہوا ؟
37
4
95
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
معافی صرف اس سے مانگی جاتی ہے جس کا کوئی نقصان کیا ہو، انسان بھلا خدا کو کیا نقصان پہنچا سکتا ہے؟
43
1
100
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
دنیا کا سب سے بہترین تحفہ وقت ہوتا ہے، کیونکہ! آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہیں جو کبھی لوٹ کر نہيں آتا....
19
10
103
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
پرانے زمانے میں لوگ ایک دوسرے کی ہمت بڑھاتے تھے آج کل ہمت تو کوئی نہیں بڑھاتا البتہ ہر دوسرا شخص بلڈ پریشر بڑھا کر چلا جاتا ہے ۔
13
5
99
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جس کی شکل انسان والی ہو، اُس کی مدد کرتے وقت مذہب نہ پوچھنا ، بس مدد کرو اُس کی ۔۔
13
4
103
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
اگر ہم اللہ کے دین کے غلبہ و سربلندی کے لیے جدوجہد کو اپنی زندگی کا مقصد نہیں بناتے تو پھر ہمارے لیے افسوس اور پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ہو گا ۔۔۔
11
7
102
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
لکی مروت پہاڑ خیل علاقے میں سعودی سے آنے والے دو افراد کے کرونا ٹیسٹ نیگٹیو آنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 5 افراد جانبحق ۔
23
17
104
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
علماء کرام کہتے ہیں کہ آفات اور مصائب کفار پر آتے ہیں۔ مگر پاکستان اور ایران دونوں ممالک میں مسلمان کرونا وائرس میں مبتلا ہے، اور پکا کافر اسرائیلی ہے جو ابھی تک اس میں ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا ہے ۔
58
9
96
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں اور معذرت کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں ۔۔
13
12
102
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
انسان کی سب سے بڑی کامیابی خود کو خود کی ذات تک محدود رکھنا ہے ۔ خود کو کسی بھی چیز کا اتنا عادی مت بنائیں کہ اس کے بغیر گزارہ ممکن نہ ہو ۔۔
16
10
102
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
اُس زُبان سے بڑھ کر اُور کوئی ہستی خائن اور گنہگار نہیں ہوسکتی جو جانتی ہو لیکن بولتی نہیں . مولانا ابوالکلام آزاد
2
11
95
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
عورت ذات کو بچی ، آئیٹم ، چکنی جیسے گھٹیا ناموں سے پکارنے والوں کے نام . ۔ اگر دوسرں کی بہن بیٹی تمھاری نظر میں بچی ہے ، مال ہے یا Hot ہے تو پھر تمھاری بہن بیٹی بھی تمہاری ہی سوچ کے مالک کسی اور اوباش لڑکے کیلئے بچی ، مال اور Hot ہو گی .
26
8
89
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
میرا جسم میری مرضی ۔ اس چند الفاظوں کا ایک باشعور عورت معقول انداز میں تشریح بیان کریں تاکہ ہم سب عورتیں اس مقصد سے مستفید ہو جائے ۔ نوٹ: دنیا میں جتنے بھی حقوق کے نام گروپ وغیرہ موجود ہے یہ سب کے سب حقوق کے نام پر انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔
23
9
96
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
﷽ اپنے رَب کو راضی کر لیں.. دُنیا والوں کو کون راضی کر پایا ہے...؟
6
3
90
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
3 years
شادی شدہ مرد آخر دوسری عورتوں کو اپنی شادی اور بیوی کی دکھ بھری کہانیاں کیوں سناتے ہیں۔ آخر کیوں؟
36
4
95
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
میں نے بدتمیز لوگوں سے تمیز سیکھی ہے، باتونی لوگوں سے خاموشی سیکھی ہے اور بے ادب لوگوں سے ادب سیکھا ہے ۔
19
7
95
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جس کا باپ 1971 میں وزیر اعلی تھا اور خود 1988 سے رکن قومی اسمبلی چلا آ رہا ہے نیب اس سے مرلہ آراضی کا سوال کر رہا ہے جو بجائے خود دیانتداری کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ #یہ_لیں_تفصیلات
4
42
95
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
دوسروں کو صفائیاں دے کر اپنا وقت ضائع مت کریں ۔ لوگ اتنا ہی سمجھتے ہیں جتنی ان کی سوچ ہے ۔
10
6
89
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
موجودہ حکومت کی ناکامی آمریت کی ناکامی کہی جا سکتی ہے۔ نا تو موجودہ حکمران جمہوری ہیں نا وہ کسی جمہوری عمل کے ذریعے اقتدار میں آئے ہیں۔
25
9
92
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
5 years
دوست وہ نہیں جو ہر اچھے برے کام میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو بلکہ دوست وہ ہے جو اچھائی میں تعاون کرے اور برائی سے روکے
12
7
93
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
یاد رکھیں، مرد لڑکی کی عمر نکاح کرنے کیلئے تو دیکھتا ہے ، مگر زنا اور زیادتی کیلئے نہیں ۔۔
24
4
85
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا تب مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا ۔ اور جب مرد نے محبت کا معیار ظاہری حسن سمجھا تو اکثر عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لیں ۔ یوں وہ دونوں پریکٹیکل ہوگئے ۔
15
10
91
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
بیوی کے ہوتے ہوئے جب آپ اپنے لیے سہیلی رکھنے کی کوشش کریں، تو اپنی بیوی کے لیے بھی ایک بہترین دوست کا انتخاب کریں اور مثالی خاوند ہونے کا ثبوت دیں، (صبح بخیر)
35
4
85
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
صدقہ ہر مصیبت کو ٹال دیتا ہے ۔ اور ہم لوگ زیادہ تر صدقہ مصیبت آنے کے بعد ہی دیتے ہیں ۔
16
7
90
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
ٹک ٹاک کی بندش پر سوگ جبکہ تعلیمی اداروں کی بندش پر خوشی سے واضح ہوگیا کہ اس ملک میں مستقبل بعید میں ترقی یافتہ نہیں تخریب یافتہ لوگ پیدا ہوں گے !
7
7
93
@Farihakhan0
𝑭𝑨𝑹𝑰𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 فریحہ خان
4 years
لاہور : اندرون شہر کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ ایک طرف سے عورت آتی ہو اور دوسری طرف سے مرد ، تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش نکلتی ہے ۔۔ 😄🤣😄
28
3
82