This generation really needs to understand that
دلوں کو دُکھانے سے، جھوٹ بولنے سے، دھوکہ دینے سے یا منافقت کرنے سے جنتیں نہیں ملا کرتیں -🙂🔥
#PTI_Followers
وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ،
اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے" ان شاءاللہ🖤❤
Asalam o alaikum ✨
Good morning ☺️
#PTI_Followers
چل اپنے جیسے گنہ گار ڈھونڈ آتے ہیں
نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے
کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا ، مت آنا
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے
🥀🙂
#PTI_Followers
لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں ، انکو اپنے اوپر لاد لو گے تو کمر ٹوٹ جائے گی ، انکو اپنے قدموں تلے رکھو گے تو بلندی پر پہنچ جاو گے…
#PTI_Folllowers
#Drake
#Drakeleaked