Muhammad Farhan Riaz 4941
8 months
دل ہر جگہ نہیں لگتا۔لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے۔ مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا۔ ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے۔کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ کچھ لوگ ہوتے ہیں،۔کبھی کہیں،کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا، نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے ۔۔