Ahmad Faraz Poetry Profile Banner
Ahmad Faraz Poetry Profile
Ahmad Faraz Poetry

@FarazThePoet

Followers
191,862
Following
24
Media
7
Statuses
6,924

Ahmad Faraz, born on January 14, 1931 in Kohat, Pakistan. A great modern #Urdu #Poet . Spreading words of Ahmad Faraz. Admin: @ZainShaikh DM for promotions

Joined February 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
محفلِ جاناں ہو، مقتل ہو کہ میخانہ فراز... جس جگہ جائیں بنا لیتے ہیں ہم اپنی جگہ ― احمد فراز
48
345
3K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا... کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں ― احمد فراز
8
250
2K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
نامرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں... تو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں ― احمد فراز
32
225
2K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ... تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لئے آ ― احمد فراز
32
144
2K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
یہ محبت بھی ہے کیا روگ فراز... جس کو بھولے وہ سدا یاد آیا ― احمد فراز
11
116
2K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے... اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی ― احمد فراز
23
124
2K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
وصال میں‌ بھی وہی ہے فراق کا عالم... کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے ― احمد فراز
17
123
2K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہو گئے... پھر جو بھی در ملا ہے اسی در کے ہو گئے ― احمد فراز
22
143
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا... اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے ― احمد فراز
9
103
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
رفاقتوں سے مرا ہوں مسافتوں سے نہیں... سفر وہی تھا مگر ہم سفر نہ تھے ایسے ― احمد فراز
11
134
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
کبھی فراز نئے موسموں میں رو دینا... کبھی تلاش پرانی رقابتیں کرنی ― احمد فراز
13
106
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
اور فراز چاہئیں کتنی محبتیں تجھے... ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا ― احمد فراز
8
75
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد اب معلوم... کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی ― احمد فراز
11
124
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
بہت دنوں سے نہیں ہے کچھ اسکی خیر خبر... چلو فراز کوئے یار چل کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
12
96
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا... کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں ― احمد فراز
7
162
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں... تیرے آنے کے زمانے آئے ― احمد فراز
4
89
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
اس سے پہلے بھی محبت کا قرینہ تھا یہی... ایسے بے حال ہوئے ہیں مگر اس بار کہ بس ― احمد فراز
6
87
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ... سو دوسروں کے لئے تجربے مثال کے رکھ ― احمد فراز
11
105
1K
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے... ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے ― احمد فراز
9
83
968
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں... پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے ― احمد فراز
9
99
913
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
اپنے ہی سائے سے ہر گام لرز جاتا ہوں... راستے میں کوئی دیوار کھڑی ہو جیسے ― احمد فراز
9
50
871
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں... فراز اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
12
68
890
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں... سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
6
70
863
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی... نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے ― احمد فراز
7
123
859
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی... نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے ― احمد فراز
6
113
836
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
فراز راحتِ جاں بھی وہی ہے کیا کیجے... وہ جس کے ہاتھ سے سینہ فگار اپنا ہے ― احمد فراز
7
52
801
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
اوّل اوّل کی محبت کے نشے یاد تو کر... بِن پیۓ ہی ترا چہرہ تھا گُلستاں جاناں ― احمد فراز
5
65
800
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
اب تک دلِ خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں... یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لئے آ ― احمد فراز
6
67
762
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
ہمیں بھی عرضِ تمنا کا ڈھب نہیں آتا... مزاج یار بھی سادہ ہے کیا کیا جائے ― احمد فراز
16
61
782
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ... سو دوسروں کے لئے تجربے مثال کے رکھ ― احمد فراز
5
72
757
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں... پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے ― احمد فراز
6
105
740
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے... اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی ― احمد فراز
9
95
740
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے... ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے ― احمد فراز
5
106
695
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں... پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے ― احمد فراز
6
90
683
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا... وقت کا کیا ہے ، گزرتا ہے گزر جائے گا ― احمد فراز
3
116
677
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
تو بھی ہیرے سے بن گیا تھا پتھر... ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں ― احمد فراز
8
64
692
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
اس قدر آساں نہ ہو گی ہر کسی سے دوستی... آشنائی میں ترا معیار بن جائیں گے ہم ― احمد فراز
9
54
681
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا... مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا ― احمد فراز
9
97
697
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں... پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے ― احمد فراز
5
70
692
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے... کِس قدر جلد بدل جاتے ہیں اِنساں جاناں ― احمد فراز
2
79
675
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
گھٹا اٹھی ہے مگر ٹوٹ کر نہیں برسی... ہوا چلی ہے مگر پھر بھی حبس باقی ہے ― احمد فراز
2
53
668
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے فراز... غیر معروف سے ، گمنام سے ، پہلے پہلے ― احمد فراز
3
88
665
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
جس کی ایما پہ کیا ترکِ تعلق سب سے... اب وہی شخص مجھے طعنۂ تنہائی دے ― احمد فراز
10
78
671
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
جس کی ایما پہ کیا ترکِ تعلق سب سے... اب وہی شخص مجھے طعنۂ تنہائی دے ― احمد فراز
3
77
671
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے... کِس قدر جلد بدل جاتے ہیں اِنساں جاناں ― احمد فراز
4
90
663
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی... یہ کس نے فتنہ ہجر و وصال رکھا ہے ― احمد فراز
7
60
645
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے... اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی ― احمد فراز
8
75
653
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
کچھ جزیروں میں کبھی کھلتے نہیں چاہت کے گلاب... کچھ جزیروں پہ سدا دھند جمی رہتی ہے ― احمد فراز
11
55
656
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
کبھی فراز نئے موسموں میں رو دینا... کبھی تلاش پرانی رفاقتیں کرنی ― احمد فراز
12
70
641
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ... آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ ― احمد فراز
7
61
636
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا... میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے ― احمد فراز
8
78
632
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے... ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
24
63
595
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
کبھی یوں‌بھی تھا کہ ہزار تیر جگر میں‌تھے تو دکھی نہ تھے... مگر اب یہ ہے کسی مہرباں کے تپاک نے بھی رلا دیا ― احمد فراز
4
102
623
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے... ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے ― احمد فراز
8
75
602
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
اس شہرِ آرزو سے بھی باہر نکل چلو... اب دل کی رونقیں بھی کوئی دم ہیں‌دوستو ― احمد فراز
4
32
609
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیں... اُس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا ― احمد فراز
3
54
618
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فراز... وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا ― احمد فراز
6
71
598
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
نامرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں... تو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں ― احمد فراز
4
81
603
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
رو پڑا ہوں تو کوئی بات ہی ایسی ہو گی... میں کہ واقف تھا ترے ہجر کے آداب سے بھی ― احمد فراز
2
61
599
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے... میں جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو ― احمد فراز
4
79
599
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا... کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے ― احمد فراز
7
82
596
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
کاش تو بھی کبھی آئے مسیحائی کو... لوگ آ تے ہیں بُہت دِل کو دُکھانے میرے ― احمد فراز
7
63
584
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے... ہم نے جیسی بھی گزاری ترا احساں جاناں ― احمد فراز
9
64
582
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں... سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
8
52
591
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں... کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے ― احمد فراز
5
68
585
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
کوئی بتلاؤ کہ اک عمر کا بِچھڑا محبوب... اتفاقا کہیں‌ملا جائے تو کیا کہتے ہیں ― احمد فراز
18
63
592
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے... جو آج تو ہوتے ہیں مگر کل نہیں ہوتے ― احمد فراز
6
49
586
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے... تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے ― احمد فراز
4
49
571
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
4 years
سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں... سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
11
54
587
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی... فراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی ― احمد فراز
3
56
587
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم... یہ بھی بہت ہے، تجھ کو اگر بھول جائیں ہم ― احمد فراز
8
76
582
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
کہانیاں ہی سہی ، سب مبالغے ہی سہی... اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
3
58
583
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے... سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
10
62
571
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا... میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے ― احمد فراز
4
72
586
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
آج دل کھول کے روئے ہیں‌ تو یوں‌ خوش ہیں‌ فراز... چند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے ― احمد فراز
3
70
578
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
میں چپ ہوا تو وہ سمجھا کہ بات ختم ہوئی... پھر اس کے بعد تو آواز جا بجا تھی مری ― احمد فراز
2
58
570
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں... ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی ― احمد فراز
6
75
567
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
گئی رتوں میں تو شام و سحر نہ تھے ایسے... کہ ہم اداس بہت تھے مگر نہ تھے ایسے ― احمد فراز
3
63
554
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
نہ مرے زخم کھلے ہیں نہ ترا رنگ حنا... موسم آۓ ہی نہیں اب کے گلابوں والے ― احمد فراز
6
40
563
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع... میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے ― احمد فراز
6
73
560
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر... میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا ― احمد فراز
3
59
554
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کر عزیز تھے... اب دل سے محو نام بھی اکثر کے ہو گئے ― احمد فراز
2
77
564
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا... مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا ― احمد فراز
5
81
553
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
یہ حال ہے کہ کئی راستے ہیں پیش نظر... مگر خیال تری رہ گزر کو جاتا ہے ― احمد فراز
3
40
547
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی... یہ کس نے فتنہ ہجر و وصال رکھا ہے ― احمد فراز
1
59
548
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
وہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کا... یہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرے ― احمد فراز
8
62
547
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
رو پڑا ہوں تو کوئی بات ہی ایسی ہو گی... میں کہ واقف تھا ترے ہجر کے آداب سے بھی ― احمد فراز
4
49
558
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہ... جیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں ― احمد فراز
4
61
550
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
کاش تو بھی کبھی آئے مسیحائی کو... لوگ آ تے ہیں بُہت دِل کو دُکھانے میرے ― احمد فراز
3
50
544
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
ہم سفر چاہیے ہجوم نہیں... اِک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے ― احمد فراز
8
43
553
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے... سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں ― احمد فراز
4
75
547
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
5 years
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں... کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے ― احمد فراز
4
90
517
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
چلی ہے شہر میں کیسی ہوا اداسی کی... سبھی نے اوڑھ رکھی ہے ردا اداسی ― احمد فراز
5
65
536
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
نامرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں... تو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں ― احمد فراز
5
45
535
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے... اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی ― احمد فراز
2
64
545
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
فراز اب کوئی سودا کوئی جنوں بھی نہیں... مگر قرار سے دن کٹ رہے ہوں یوں بھی نہیں ― احمد فراز
1
76
552
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم... یہ بھی بہت ہے، تجھ کو اگر بھول جائیں ہم ― احمد فراز
3
71
547
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
2 years
کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا... کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو ― احمد فراز
0
70
540
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
کبھی یوں‌بھی تھا کہ ہزار تیر جگر میں‌تھے تو دکھی نہ تھے... مگر اب یہ ہے کسی مہرباں کے تپاک نے بھی رلا دیا ― احمد فراز
2
72
542
@FarazThePoet
Ahmad Faraz Poetry
3 years
دکھ فسانہ نہیں ‌کہ تجھ سے کہیں... دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں ― احمد فراز
3
70
523