Mufti Qasim Fakhri Profile Banner
Mufti Qasim Fakhri Profile
Mufti Qasim Fakhri

@FakhriQasim8

Followers
1,550
Following
7
Media
32
Statuses
44

Ameer TLP Karachi |||| Member Central Executive Committee TLP

Karachi, Pakistan
Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
ایران والوں کو چاہیے کہ ہمارے حکمرانوں کو بھی دعوت پر بلائیں؛ اور اپنی پرانی روش برقرار رکھیں🙂!!
143
305
1K
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
3 months
وزیراعظم صاحب میرا ایک نیک مشورہ ہے ۔استعفی دینے سے پہلے اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کریں ۔
12
428
1K
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
22 days
امیر کراچی TLP مفتی محمد قاسم فخری کا غازی سید خان سرحدی کو خراج تحسین!
16
378
994
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
حافظ نعیم الرحمن صاحب سے امیر کراچی تحریک لبیک پاکستان مفتی محمد قاسم فخری صاحب کا مطالبہ
11
350
785
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
عبد القادر پٹیل صاحب اگر تم بھول گئے ہو تو ہم تمھیں یاد دلاتے ہیں ۔ امیرِ کراچی مفتی محمد قاسم فخری رکن شوریٰ تحریک لبیک پاکستان
6
311
724
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
کیاچار دیواری کے اندر جوا خانہ چلانے،ریاست کےخلاف بغاوت پر ابھارنے،جج کو گالیاں دینے، آرمی چیف کو گالیاں دینےکی اجازت ہوتی ہے؟ یقینا نہیں ہوتی تو ایک کالعدم مذہب کو چار دیواری کےاندر بھی اشتعال انگیز جرائم کی اجازت نہیں ہوگی ائین پاکستان سے غداری نا منظور #TLP_RejectsCJ_Decision
15
477
688
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
الحمدللہ کراچی میں گولڈن جوبلی ختم نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم 1 ستمبر 2024 باغ جناح کی تیاریاں عروج پر
Tweet media one
9
226
664
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
14 اگست دن دو بجے تحفظ تاجدار ختم نبوت ریلی و آزادی مارچ
7
260
604
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
اناللہ واناالیہ راجعون کافر غلط فہمی میں نہ رہنے اسماعیل ہانیہ کاخون رائیگا نہیں جائےگا ان شاءاللہ فلسطین ازاد ہوگا۔ نہ گھبراﺅ مسلمانوں خداکی شان باقی ہے ابھی اسلام زندہ ہے ابھی قرآن باقی ہے یہ کافر کیا سمجھتے ہیں جو اپنے دل میں ہنستے ہیں ابھی تو کربلا کا آخری میدان باقی ہے
5
226
487
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
3 months
وزیراعظم صاحب میرا ایک نیک مشورہ ہے ۔استعفی دینے سے پہلے اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کریں ۔
17
147
436
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
تحریک لبیک کا گرینڈ الائنس صرف اور صرف کفر کے خلاف ہے باقی کوئی کسی خوش فہمی میں نہ رہے۔
12
179
448
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
اقلیتی حقوق مارچ کے خلاف درخوست کراچی میں جمع کروادی گئی۔
Tweet media one
1
221
437
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
9 days
#ہم_سرہندی_صاحب_کساتھ_ہیں #295C_RedZone
7
194
423
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
ختم نبوت کی حفاظت کیلئے ہماری جان ،مال، اولاد ہر چیز حاضر ہے۔ کیا مسلمانوں ختم نبوت کی حفاظت کیلئے تیار ہو ؟ #TLP_RejectsCJ_Decision
17
201
391
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
1 month
کراچی والوں تیار ہو جاؤ یکم ستمبر بروز اتوار 2024 بمقام باغ جناح کراچی
8
164
395
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
آئین پاکستان سے غداری کرنے والے فائز عیسیٰ پر آرٹیکل 6 لگایا جائے یا پھر ہر پاکستانی ارٹیکل سکس پر عمل کرے گا #We_Demand_Article_6_onFaezIsa
2
221
362
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
مسلمانوں کو اہم پیغام دینے کیلئے 18 اگست آج بروز اتوار بعد نماز مغرب تحریکِ لبیک پاکستان کراچی ڈویژن انتہائی اہم پریس کانفرنس کرنے جارہی ہے *زیرِ صدارت: مرکزی رکن شوریٰ تحریکِ لبیک پاکستان کراچی ڈویژن بمقام: جامع مسجد بہارِ شریعت بہادرآباد کراچی
5
184
349
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
20 days
حق بات کے لیے۔ حق پر ہونا ضروری ہے۔ میڈیا صبح و شام ناحق باتوں میں محو ہیں۔ زور بازو آزما نا شکوہ کر صیاد سے کوئی قسف آج تک نہیں ٹوٹا فریاد سے #Why_Restrictions_On_TLP
7
200
305
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
9 days
#ہم_سرہندی_صاحب_کساتھ_ہیں #295C_RedZone
11
151
283
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
یہ گردنیں ہم نے حضور کی ختم نبوت کے لیے رکھی ہوئی ہے #TLP_Promotion
2
110
259
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
بس اصل بات یہی ہے #TLP_RejectsCJ_Decision
0
129
238
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
سپریم کورٹ کا بھٹو کےخلاف فیصلہ پی پی والے ابھی تک نہیں مان رہے نواز شریف والا فیصلہ نون والے نہیں مان رہے عمران خان والا فیصلہ یوتیے نہیں مان رہے تو کیا ہم ختم نبوت کے خلاف کوئی فیصلہ مانیں گے؟ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
Tweet media one
8
130
230
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
اسرائیلی مصنوعات استعمال کرنے والو اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر یہودیوں کا جشن، مٹھائیاں بانٹی گئیں، کلمہ اسلام کی بے حرمتی کی گئی یہ سب تمہاری مدد سے ہو رہا ہے کیونکہ تم نے ان کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ نہیں کیا۔ 57 اسلامی مردوں کے منہ پر یہودی تماچہ
6
152
213
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
130
202
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
1 month
2
83
197
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
مسلم اکثریت اور اقلیت کمیونٹی کا پرامن احتجاجی مظاہرہ 11 اگست کو اقلیت کے نام پر اسلام کا مذاق اڑانے اور 295C کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں پر 10دن گزر جانے کے باوجود FIR نہ کاٹنے کے خلاف تحریک لبیک 23 اگست دوپہر 3 بجے آئی جی آفس کراچی پر پرامن احتجاجی مظاہرہکرے گی
1
107
184
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
2 months
مرکزی رکنِ شوریٰ امیر تحریکِ لبیک پاکستان کراچی ڈویژن مفتی محمد قاسم فخری کا 11 اگست کو ہونے والے اسلام مخالف بیرونی ایجنڈا پر مشتمل اقلیتی حقوق مارچ جو کہ کراچی، اسلام آباد اور سکھر میں انعقاد پزیر ہونے جارہا ہے پر غم و غصہ کا اظہار اور شدید ردِ عمل
Tweet media one
0
110
184
@FakhriQasim8
Mufti Qasim Fakhri
21 days
@usmanvirk668 @Bilal_Aleem08 @babagmedia92 @awais_rezvi209 @Arslanjutt16600 @AliMusawwir5157 @GMustafa79815 @Mlg_200 @lms__f1 @m100waly سوشل میڈیا پابندی یہ ایک خوف کی علامت ہے۔ جو اسلام کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے۔ لیکن پابندیوں کے باوجود بھی سوشل میڈیا پر ملنگوں کا راج ہے۔ ان شاءاللہ ایک وقت آنے والا ہے۔ ان پابندی لگانے والوں پر پابندی لگے گی
9
40
99