میں اپنی پارٹی کی قیادت صدر آصف علی زرداری،چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی تہہِ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک ادنٰی ورکر پر اعتماد کیا اور پاکستان کے سب سے بڑے ایوان کے لیے ٹکٹ دی
@AAliZardari
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن سیکرٹری اطلاعات وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب نیلم جبار،اور انفارمیشن سیکرٹری لاہور فائزہ ملک پریس کانفرنس کر رہے ہیں انکے ساتھ پارٹی کے رہنما شہیم صفدر ،خاور ناہید نائب صدر سپورٹ ونگ پنجاب میاں عتیق الرحمان اور دیگر ہمراہ ہیں
لاہور: پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ پنجاب سید علی قاسم گیلانی کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے تمام الائیڈ ونگز کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کا اجلاس پیپلزسیکرٹریٹ پنجاب میں منعقد ہوا
@BBhuttoZardari
@PPPLahore_SM
@
جیسے بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو ملیر کے عوام میں آن پہنچے اور جس طرح عوام امنڈ آئ، یہی ہے بھٹو ازم اور اسی بھٹو ازم نے ایک آمر کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا۔ پاکستان کی پیپلز پارٹی کی سیاست کی ابتدا بھی عوام میں اور انتہاء بھی عوام میں ہی ہے۔
جیالے پوری دنیا میں سیاسی کارکنان کے لئے مشعل راہ ہیں کہ جنھوں نے 18 اکتوبر کی خون آشام رات کو بھی اپنے نظرئے سے فنا کردیا،اس رات کے شہداء نے اپنے خون سے ایک بار پھر جمہوریت کو سینچ کر نئی زندگی عطاکی۔ہم ان سب جیالوں کے لئے دعاگو اور قرضدار بھی ہیں۔
#SaluteKarsazMartyrs
عمران خان صبح امریکی سازش کا شور کرتے ہیں اور شام کو امریکی سفیر سے چھپ چھپ کرملتے ہیں، صبح میر جعفر میر صادق کی صدائیں بلند کرتے ہیں اور شام کو خفیہ ملاقاتوں کے پیغام بجھواتے ہیں، میرا خیال ہے کہ اب سابق وزیراعظم عمران خان کو کسی اچھے نفسیاتی معالج سے اپنا معائنہ کرہی لیناچاہیے۔
کراچی: ملیر میں جیت کا جشن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اولڈ تھانہ اور پاکستان ہوٹل کے مقامات پر زبردست استقبال، بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی ریلی میں شریک
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
#MalirBhuttoKa
ملیر کی عوام نے نااہل، نالائق، سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی کا مقابلہ کرکے اسے تاریخی شکست دی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا این اے 237 کی تاریخی کامیابی پر ملیر کی عوام کا شکریہ
@BBhuttoZardari
#MalirBhuttoKa
مسائل کاحل آصف علی زرداری اورپیپلزپارٹی ہے،آصف علی زرداری چھوٹی قومیتوں کوحق اور اختیار دلواتا ہے،18ویں ترمیم اس بات کامنہ بولتا ثبوت ہے،اور اسی وجہ سے آصف علی زرداری کو بھی ہماری طرح مار پڑ رہی ہے: ایمل ولی خان
@AAliZardari
@BBhuttoZardari
@AimalWali
خوش آمدید پاکستان کی بیٹی! ملالہ نے اس مشکل وقت میں پاکستان آکر اپنے پاکستانی ہونے کا حق ادا کردیا۔
ہر وہ پاکستانی بیٹی جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا چاہتی ہے،ملالہ ان سب کے لئے مشعل راہ ہے۔
@Malala
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی یادگارِ شہدائے کارساز آمد، جمہوریت پسند کارکنان اور اپنی قائد کی حفاظت کرنے والے 177 عظیم شہداؤں کے لیئے فاتحہ خوانی
@AseefaBZ
#SaluteKarsazMartyrs
نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس کی
جس میں فائزہ احمد ملک،امجد جٹ، سحرکامران، نایاب جان، ملائیکہ رضا، رانا جواد اور میاں ایوب بھی ہمراہ
UC-222 ڈیرہ اصغر بھٹی پر انتخابی جلسہ
جس میں سینٹر رضا ربانی،سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور،علی بدر،شہلا رضا،فائزہ احمد ملک،نیلم جبار،فاروق گھرکی،راوُشجاعت،عثمان اعوان،سلویسٹر شہباز،اور جیالوں کی شرکت
#چنو_نئی_سوچ_کو
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے تمام چاہنے والوں کو مبارک ہو،
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام بدل کر شہید بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھ دیا گیا ہے۔
#SMBB
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی کا ٹیلیفونک رابطہ
برطانوی ہم منصب نے بلاول بھٹو زرداری کو وزیرخارجہ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
برطانوی وزیرخارجہ نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کی تفصیل معلوم کی، بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
بیگم نصرت بھٹو ایک بیوی،ایک ماں کے لحاظ سے، ایک جید سیاستدان کے لحاظ سے اور ایک خاتون کے لحاظ کردارو افکار ہر زمانے کی خواتین کے لئے مثالی ہیں۔ یہ بیگم بھٹو ہی کی تربیت تھی کہ جس نے بھٹو شہید کی عوامی سیاست شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لئے رہنما بناڈالی۔
#مادرجمہوریت
سابق ایم این اے اور سابق صدر وومن ونگ پنجاب بیگم بیلم حسنین سے انکے بھائی کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر بشری ملک صاحبہ بھی ہمراہ تھیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی انفارمیشن سیکرٹری فائزہ احمد ملک کی زون 160کے صدر ریاض جٹ کے دفتر آمد
ریاض جٹ کی والدہ کیلیے دعائے مغفرت اور
فاتحہ خوانی کی اس موقع پر بشری ملک صاحبہ اور راؤ شجاعت صاحب ہمراہ ہیں۔
@BBhuttoZardari
@ChAslamGillPPP
یہ پاکستان پیپلزپارٹی ہی تھی جس نے مسلط آمرانہ حکومت سےنجات کی داغ بیل ڈالی اور مشکل وقت میں مشکل فیصلے کرکے ملک کی عزت و ساکھ بحال کرائی۔سوپاکستان کی خوشحالی و خوداری کے لئے تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
تیر کا نشان
ملک کی ترقی کی پہچان
#VoteForTeer
خاور ناہیدموہل کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں شہلا رضا،فائزہ احمد ملک،رانا خالد ،سونیا خان،اعجاز چوہدری،راو شجاعت،سلویسٹرشہباز اور حمزہ شکور کی شرکت۔
#NA127BhuttoKa
#چنو_نئی_سوچ_کو
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے بدین میں تھیلیسیمیا سینٹر کا قیام،
ملک کے لاکھوں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے روشن نوید ہے جو اب تک لاکھوں مریضوں کو بلکل مفت علاج فراہم کرچکا ہے۔
#HealthForAll
@BBhuttoZardari
معصوم سکول جاتے بچوں پر حملہ پاکستان کے مستقبل پر ضرب کے مترادف ہے، اگر ہم اپنے بچوں کو ہی محفوظ نہیں رکھ سکتے تو انکے مجرم ہم ہیں۔ لیکن اب ہم اپنے بچوں کی بلی نہیں چڑھنے دیں گیں، ہم آہنی ہاتھوں سے ان دہشت گردوں اور انکے حامیوں سے نپٹیں گیں۔
پی پی - 160 کے اُمیدوارمیاں مصباح الرحمٰن کے کمپین آفس میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں یاسمین مصباح،سینیٹرسحر کامران ،فائزہ احمد ملک،نیلم جبار،رانا جواد،پروین شیخ اور باقی پارٹی ورکرز نے شرکت کی۔
آج پی پی160 کے سینئر کارکن مہر کلیم کے بڑے بھائی مہر لیاقت کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر بشریٰ ملک صاحبہ راو شجاعت علی صاحب ہمراہ تھے۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔
@BBhuttoZardari
باغ: پیپلزپارٹی کا مقبوضہ سرینگر میں جی ٹوئنٹی کانفرنس کے انعقاد کے خلاف احتجاجی جلسہ، عوام سڑکوں پر نکل آئے
باغ: گیاری چوک پر مظاہرین جمع، بھارت کے خلاف نعرے بازی، جئے بھٹو کے نعروں سے شہر گونج اٹھا
@BBhuttoZardari
بلاول بھٹو زرداری نے ملیر کے خطاب میں پاکستان کے مستقبل بتا دیا کہ نفرت اور فساد کی سیاست کی پاکستان میں اب کوئ جگہ نہیں اور نہ ہی ایسے سیاستدانوں کی۔ پاکستان کا مستقبل اب نوجوان خود سنبھالیں گیں اور عمران جیسوں کو ہمیشہ کے لئے ریٹائرڈ کردیں گیں۔
@BBhuttoZardari
The winners of the 21st century will be those countries, which are able to transform themselves into knowledge based economies - FM
@BBhuttoZardari
addressing the 2nd convocation ceremony at Fazaia Medical College Islamabad
“پاکستان کا اصولی مؤقف آج بھی وہی ہے کہ جب تک بھارت کشمیر میں اگست 5، 2019 کے غیر قانونی اقدامات کو واپس نہیں لیتا ہم ڈائیلاگ نہیں کرسکتے۔”
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری جمیل منج کی جانب سے پنجاب آفس سی 158 ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں شہید زوالفقار علی بھٹو کی برسی منائی گئی اور افطار ڈنر کا اہتمام بھی کیاگیا۔
جس میں سیکرٹری اطلاعات لاہور فائزہ ملک، بشری ملک،عمر شریف بخاری،سونیا خان،شاہدہ جبیں،امجد جٹ،انیسہ