Faizullah
@Faiz526
Followers
2K
Following
16K
Statuses
3K
راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔🤔
جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ 9 مئی آب پرانا ہوگیاُہے ۔۔ وہ لوگ میری یہ بات یاد رکھیں بلکہ اپنے ساتھ اسکو باندھ لیں کہ 9 مئی پر پاک فوج کچھ بھی نہیں بھولی اور 9 مئی کے تمام کرداروں کو ضرور ہر قمیت پر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔ جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ فوج 9 مئی والوں کے ساتھ لچک دیکھا رہی ہے اور شاید کوئی ڈیل کر لی ہے انکے لیئے عرض ہے کہ اس بات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ کوئی ڈیل شیل ہوگی ۔
0
0
0
گل پلوتیاں تک پہنچ گئی ہے۔🙏
اگر نصراللہ ملک صاحب رزق حلال کما رہے ہیں تو میری دعا ہے کہ اللہ ملک صاحب کے رزق میں اور اضافہ فرمائے عزت میں اضافہ کرے اولاد نیک ہو۔لیکن اگر نصراللہ صاحب حرام کما رہے ہیں تو میری دعا ہے باہر اور گھر اللہ انکی عزت میں کمی فرمائے۔یہ سکون کو ترسیں۔ کیا آپ میری دعا میں شامل ہوں گے؟
0
0
0