Faisalnow_ Profile Banner
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 Profile
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜

@Faisalnow_

Followers
12K
Following
32K
Media
7K
Statuses
177K

Fighting For Free Pakistan 🇵🇰⚔️ #IKF

Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
6 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد.
31
81
251
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
1 year
حریم شاہ کے شوہر کو ضرور ن لیگ والوں نے اغواء کروایا ہوگا.#HareemShah.
8
12
76
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
بائیس کروڑ عوام کے آرمی چیف کا فیصلہ ایک مفرور اشتہاری سسلین مافیا کا سربراہ بھگوڑا نواز شریف کرے گا.لعنت ہے ایسے نظام پر۔۔۔!!!.
6
21
51
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
کسی بھی قوم کی ترقی کا سب سے بڑا پہلو معاشرے میں انصاف ہوتا ہے.پاکستان بس نام سے ہی اسلامی ہے ویسے کوئی اسلامی قوانین پاکستان میں نہیں ہے اس لیے پاکستان دشمن کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں اور قوم ہماری دھکے کھا رہی ہے.
4
36
41
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
@Sh_am_92 تین سو زائد پیشیاں عمران خان بھگت چکا ہے ان میں سے کونسا لیڈر ہے جو اتنی دفعہ عدالت میں پیش ہوا ہو.عدالت نے ایف آئی اے کو حکم دیا تھا کہ اگر مریم نواز کو عدالت میں پیش ہونا ہے یا گرفتار کرنا ہے تو دس دن پہلے انکو مطلع کیا جائے.Jungle law.#DestructionOfPDM.
0
14
33
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
یاد رکھیں عمران خان ہے تو پاکستان ہے۔۔!!! نکلیں پاکستان کے لیے عمران خان کے لیے . السلام وعلیکم .صبح بخیر.
6
11
35
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
پاکستان کا مطلب کیا.لا الہ الااللہ.پاکستان کا مقصد کیا.محمد رسول اللّٰہ. نکلو پاکستان کی خاطر عزم عالیشان کی خاطر اور وقت کے فرعونوں کو سبق سکھا دو.#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ.
1
25
33
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
3 years
میں فیصل وزیراعظم عمران خان، چیئرمین پی سی بی اور آرمی چیف جنرل باجوہ سے اپیل کرتا ہوں کہ جن میدان کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے ویران چھوڑا ہے انہیں دوستانہ میچز اور انٹرٹینمنٹ پروگرام منعقد کر کے دنیا کو دکھائیں کہ پاکستان کتنا محفوظ ہے. متفق ہیں تو نام بدل کر ٹویٹ کریں.
0
18
33
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
3 years
افغانستان کے لیے پاکستان کی خارجہ پالیسی انتہائی شاندار ہے اور پاکستان نے جس طرح سے افغانستان کے لیے سلامتی کونسل میں آواز آٹھائی وہ قابل ستائش ہے .افغانستان میں پر امن حکومت کا قیام پاکستان کے اور افغانستان دونوں کے مفاد میں ہے.پاکستان اور افغانستان انشاءاللہ اب مل کر آگے بڑھیںg.
5
17
27
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
3 years
ہیلو @ARYNEWSOFFICIAL اے آر وائی نیوز آپ @iqrarulhassan کو اے آر وائی سے کب نکالیں گے ؟؟؟. ہم نے انکا پروگرام دیکھنا بھی چھوڑ دیا ہے.پلیز انکو جیو یا سماء میں لگوا دیں وہ سوٹ کرتا ہے انکو.
1
20
27
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
3 years
عدالت نے خط دیکھنے کی زحمت ہی نہیں کی یہ کیسا انصاف ہے شرم انکو مگر نہیں آتی. امریکہ جو چاہتا تھا وہ ہوگیا.
1
22
26
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
3 years
پاکستان پر اتنا برا وقت آچکا ہے کہ پاکستان کے فیصلے لندن میں بیٹھا ایک مفرور مجرم کررہا ہے. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
3
25
27
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
خدا کی رحمتوں سے نا امید نا ھو. اے مومن. اگر تیری بخشش نا کرنی ھوتی تجھے "محمد"کا امتی نا بنایا ھوتا. "سبحان الله " .#صبح_بخیر_زندگی .السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
12
9
24
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
عدالت کی جانب سے دی گئی سزا قانون سازی سے کیسے ختم ہوسکتی؟.جسٹس اعجاز الاحسن. جیسے جیسے یہ ملک سے بھاگ رہے عدالت کی آنکھیں کھلتی جارہی ہیں۔۔!!.
0
15
19
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
آج 5:30 ساڑھے پانچ بجے عمران خان قوم سے خطاب میں پی ڈی ایم اور اسکے حواریوں کی بینڈ بجائیں گے 🤓.Stay Tuned 😎.
1
7
25
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
السلام وعلیکم."اللھم انی اسئلک من خیر ھذا الیوم". ربّ ذوالجلال آج کے دن کو ہمارے لئے اور ہمارے اہل و عیال کیلئے خیر و برکت کا دن بنا دے, ہر بیماری اور مصیبت سے محفوظ رکھے .آمین.صبح بخیر و جمعۃ المبارک.
10
13
25
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
ق لیگ نے پی ٹی آئی سے 7 شہروں کے تمام حلقے مانگ لیے 😱. کوئی مزاق ہے کیا؟؟.پی ٹی آئی کو ایسی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کرنی چاہیے.
5
8
23
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
وہ مشرق سے مغرب کا مالک-. وہ ارض و سما کا خالق-. جو بخشنا چاهے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا هے،. پلٹ کر یہ بھی نہیں پوچھتا کہ دوبارہ تو گناہ نہیں کرو گے؟ بےشک خدا ہر چیز کا حساب لینے والا ہے.#صباح_الخيرᅠ .السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
7
12
21
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
1 year
@SHABAZGIL عارف علوی صاحب پوری قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے ڈٹے رہیں یہ سب ایک دن قانون کی گرفت میں آئیں گے جو بھی ان سب میں ملوث ہیں. #StayStrongArifAlvi.
0
8
19
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
میں راولپنڈی نہیں پہنچ سکتا میرا دل یہ سوچ کر اتنا دکھی ہے کہ میں بتا نہیں سکتا.لیکن میں دعا کر سکتا ہوں اللّٰہ میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرمائے اور کامیابی سے ہمکنار کرے .آمین ثم آمین 🤲.#چلو_چلو_پنڈی_چلو.
2
8
19
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
3 years
سپریم کورٹ کا پی ایم . اور اب. ہائی کورٹ کا سی ایم. پاکستان کی عدالتیں انصاف کہ منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہیں اللہ انکو عبرت کا نشان بنادے آمین ثم آمین.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
4
22
20
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
3 years
@GFarooqi تمہیں کیا ہماری مرضی ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں ہے نواز شریف روز امپورٹڈ حکومت کو سکرین پر بھاشن دیتا یے اسکو تو کبھی نہیں کہا کہ پاکستان آکر تقریر کرے.
2
3
20
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
3 years
0
0
21
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 months
شروع کرتے ہیں اللّٰہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے .اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں اور اپنے شہیدوں کے لیے آواز اٹھائیں اور انکے لیے دعا کریں جو حق کے لیے قربان ہوگئے .سوال کریں کہ اپنے لوگوں کے ساتھ خون کی ہولی کیوں کھیلی گئی ؟.#شہیدوں_کےلہو_کاجواب_دو.
8
24
25
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
3 years
ہر اس جج کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی جس نے بھی شریف خاندان کے کیسوں کی سماعت کی. #بےآبرو_ہوا_نواز.
0
17
22
@Faisalnow_
𝔽𝕒𝕚𝕤𝕒𝕝 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜
2 years
آج عمران خان نے ججوں کو بھی ننگا کردیا ہے جو بچی کھچی انکی عزت بچی ہوئی تھی وہ بھی آج مٹی ہوگئی.#UselessCourt.
1
13
22