پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی بھائی
@SaeedGhani1
کی ہدایت پر ضلع کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات
@JaniMemonPPP
کی جانب سے قبرستان روڈ کورنگی میں ٹھنڈے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر سٹی ایریا 124 کے سیکریٹری اطلاعات حبیب بھنگر بھی موجود تھے.
#PPP