🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺 Profile Banner
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺 Profile
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺

@FaheemAJK1

Followers
922
Following
1,199
Media
227
Statuses
7,309

🖤میں ایک کہانی لکھوں گا اور ہم اس کہانی میں ضرور ملیں گے۔،۰🥀۔ 👨‍❤️‍👨 👸🏻❤️👳🏻 𝙃𝙢𝙢 𝙄𝙣𝙨𝙝𝙖𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 💭💍🌺🍂

Bagh Azad Kashmir ❤️
Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
jumma Mubarak 🥰 " - *__فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون🦋 "اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨ آمین️🤲❤️
Tweet media one
36
1
38
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
جب آپ کا سایہ بھی آپ کا ساتھ چھوڑ دے اور اپنے چاروں طرف اندھیرا اور سناٹا محسوس کریں تو سمجھ جائیں۔۔ کہ رات ہو گئی ہے...!
32
1
30
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
وہ مجھ پر ہنستے ہیں کہ میں مختلف ہوں🐺🏴‍☠️ اور مجھے ان پر ہنسی آتی ہے کہ وہ سب ایک جیسے ہیں ⚡🏴‍☠️
Tweet media one
29
2
32
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
توازن نہ کھو بیٹھ ذرا سے گھمنڈ میں🫨تیری آنکھیں بتا رہی ہیں تو ابھی نیا ہے اس انداز میں ارے او مؤرخ😤 تم سے پہلے بھی میں نے جھاڑے ہیں🏴‍☠️ چل ہٹ تو کرتا ہو گا متاثر میرا اپنا معیار ہے🍁 میں جو دیکھوتو نظریں جھک جائیں🏴‍☠️میں جو بیٹھوں تو محفلیں سج جائیں💥میں جو چلوں تو سناٹے چھا جیں
Tweet media one
41
0
26
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
چھانٹی کے چار لوگ ہیں جن سے کلام ہے باقی حسد زدوں کو نمستے، سلام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جا بزدلا! ہمیں نہ دکھا دوستوں کے زخم ہم وہ فقیر ہیں جنہیں غیبت حرام ہے۔۔۔!!!
Tweet media one
32
0
38
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
اے بادہ کش🥂 وہ آج نظــــــر سے پلائیں گے ساغر کو پھینک ، آنکھوں سے آنکھیں ملا کے پی🫣 🌺🥰آدابِ مے کشی کے تقـاضے سمجھ نصیــرؔ ســاغر اٹھا کے اور نگاہیں جما کے پی🩷🥰 #اردو_زبان good night 😴🌠☄️
Tweet media one
25
0
34
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
آپﷺ نے فرمایا: جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے"!🌸❤️
Tweet media one
32
1
34
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
😊اگر تُم مجھ سے ایک قدم پیچھے ہٹو گی تو واپسی پر تُمہیں مُجھ تک آنے کے لیے 11 قدم کا فاصلہ طے کرنا ہو گا🥀 ایک قدم وہ جو تُم اُکتا کر مُجھ سے دُور ہُوئے! دس قدم وہ جو میں نے تُمہارے لہجے میں بیزاریت جان کر پِیچھے ہٹائے 🥀 مُحبت🩷 یہ تلخ اور بیزار لہجوں سے دُور بھاگتی ہے🙂🖤 🥀
Tweet media one
24
0
30
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
26 days
🥰 Harna Hamari فطرت Nhi 🏴‍☠️
20
1
33
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
🎎 چین اور عرب ہمارا🏝️🎭 Hindustan ( ❤️ہندوستان) Hamra 🏴‍☠️ ❤️مسلم ہیں ہم وطن ہیں ❤️ 🏴‍☠️Sara jahan ( ❤️جہاں) Hamara 🏴‍☠️
18
2
33
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
خوشبو بڑی ظالم چیز ہے۔ کہیں جا رہے ہیں، بیٹھے ہیں، لیٹے ہیں ، کچھ سوچ رہے ہیں، کام میں مصروف ہیں، اچانک ایک جھونکا آئے گا اور دماغ کہاں سے کہاں بھٹکنے لگے گا🌸🪐 #اردو_زبان
Tweet media one
24
4
27
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
نکیال سیکٹر آزاد کشمیر ❤️ 🫴🏻🌺❤️‍🩹🫶🏻❤️🩷 🖤چقدر انسان خودخواه است How selfish is man⭐💫 💯انسان بھی کتنا خود غرض ہے... ❤️‍🩹 پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا👀 🌺نفرت کرےتواچھائی نہیں دیکھتا💔#اردو_زبان
30
3
28
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
لڑکا لڑکی سائیکل پر جا رہ تھ ۔ ناکے پر اہلکار نے پوچھ لیا یہ خاتون آپ کی کیا لگتی ہے؟ اس شخص نے جواب دیا "ان کا سسر میرے سسر کا باپ ہے" خاتون اس شخص کے لئے محرم ہے یا نامحرم اب میری طرف سے عقل مند لڑکیوں اور لڑکوں کو بھی دعوت ہے کہ آئیں اور بتائیں کہ کونسا رشتہ ہے 🔄🤣 #اردو_زبان
Tweet media one
20
5
26
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
کس قدر خوبصورت ہیں ناں یہ الفاظ کہ ۔۔!!! "ہم اللہ ہی کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف پلٹ کر جانا ہے"(بقرہ) jumma Mubarak 🥰🩷 امید ہے کہ یہ پلٹنا انتہا خوبصورت ہو گا۔۔!!! ان شاء اللہ💕 #اردو_زبان
Tweet media one
15
2
26
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
ہر اُس شخص کے ساتھ مخلص رہیں، جسکی ایک اچھی بات آپ کا دل بہلانے کا سبب بنتی ہو جس کے ایک مزاحیہ جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اٹھا ہو ، جس کی نصیحت سے آپکے کردار میں نکھار پیدا ہوا ہو ، مخلص رہیں تا کہ آپ کے ساتھ مخلص رہا جائے ✨
Tweet media one
22
0
29
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
24 days
جب کیفی خلیل نے کہا: ❤️تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں🌍 جب فیض نے لکھا 🌺تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے🍂 جب نصرت فتح نے سنایا: "آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا❤️ 🥰تو میں نے شدت سے محسوس کیا🫶🏻 آنکھوں میں اک ایسی کشش ہوتی ہے جو دیکھنے والے کو پاگل کر سکتی ہے ❤️🥰🌺
Tweet media one
21
1
28
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
💚*إذا أردت الزواج لا تبحث عن* *النساء ولكن أبحث عن الرجال* *ففى بيوت الرجال تجد خير النساء* 🌺🥰👸🏻 جب شادی کا ارادہ کرو تو عورتیں مت ڈھونڈو بلکہ مرد ڈھونڈو، تمہیں مردوں کے گھروں میں بہترین خواتین مل جائیں گی۔ پس جس درخت کی حفاظت شیر کر رہے ہوں اس پر بندر نہیں لٹک سکتے🥰👸🏻
Tweet media one
21
0
28
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
" اور پھر ضروری نہیں کہ ؛ آپ کا کُتّا ہی وفادار نِکلے ، کبھی کبھی آپ کا وفادار بھی کُتّا نِکل سکتا ہے ⚕️🔥
Tweet media one
21
1
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
Allah ky har فیصلے par مطمئن raho kuky Allah بہترین فیصلے krny wali zaat hai🌸
Tweet media one
23
0
27
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
دعائیں رد نہیں ہوتیں محفوظ کرلی جاتی ہیں آنے والے کل کیلئے یا پھر آخرت کیلئے۔🩷🥰
Tweet media one
22
0
27
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
12 days
✊🏻دستـــــــــوررررررررر💥 Mery aziz دوستوں post کا سلسلہ khatam howa jab Tak 1k follow complete ni hotyy 😊✊🏻 Magr han میں Har roz pin 📌 Post lagao ga❤️ ap sab ki post py aounga. Ap sab bhi pin 📌 Post py zaror ana 🫅🏻✊🏻 ❣️__💥💥__❣️ میں وراثت میں دولت نہیں الفاظ چھوڑ جاوں گا!
Tweet media one
25
1
29
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
3 months
مجھے نہ اُلجھاؤ وقت کہ #شاعروں کے ساتھ، میں تمہاری "واہ واہ" کا طلب گار کہاں میں شاعر نہیں ھوں، جو تمہارے سامنے الفاظ دہراتا پِھروں ! میں تو میں ھوں، جو لکھوں تو الفاظ آگ لگا دیں، #منافقوں کے لئے تپش بن جاؤں، منکروں کے لئے کنکریاں بن جاؤں، اور #فرعونوں کے لئے موسیٰ کی مانند🔥 ⚡
Tweet media one
23
0
25
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
29 days
إنّ الصلاةَ على النبيِّ مُحَمَّدٍ تُرضي القلوبَ وتُذهبُ الأحزانﷺ "محمدﷺ پر درود و سلام دلوں کو مطمئن کرتا ہے اور غموں کو دور کرتا ہے" صَلّٰی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَآلہِ وَسَّلِمْ💗🌻
Tweet media one
24
1
27
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
Waqat waqat ki bat hai 😇🫅🏻 »» میں نے دوستوں کو گننا شروع کیا انگلیوں کی پوریں ایک بار پھر خالی رہیں ،🥳 > Farsi main kehty hain < 🌼🥀دوست دیگر دوست نیست🥀 🌺🖤 دنیا میں اب کوئی نہیں تھا جسے میں اپنا دوست کہہ سکتا۔🌼😍 ❤️ محبت کو نہیں گنا کیونکے زندگی میں تھی ہی نہیں❤️
Tweet media one
20
1
24
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
آپ محسوس کر رہے ہیں وہ چاہ کر بھی دوسروں کو سمجھانے سے عاجز ہو جائیں تو خاموش ہو جایا کریں اور اللّٰه کے سامنے سجدہ ریز ہو کر بتایا کریں کہ یا اللّٰه بہت تھک گئی ہوں اکثر خاموشی بہتر ہوتی ہے اس سوچ کے ساتھ کہ اللّٰه کے سوا کوئی نہیں سمجھتا اس کیفیت کو جو بیان نہیں کی جاسکتی..🖤🪐
Tweet media one
21
0
27
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
29 days
السلام علیکم والرحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کریں کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور قدر کرنے والے بہت کم ہیں۔ اللہ پاک ہمیں اپنے مخلصین اور محسنین کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Tweet media one
23
1
28
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
🏴‍☠️محفل میں آئے بیٹھے تھے، یار بھی غدار بھی.🧐..! سب کو جانتا ہوں، جتنے بھی چالاک اور مکار بھی...! 🏴‍☠️جو لڑیں گے مجھ سے، وہ سبھی مر جائیں گے..🎃.! میں ہوں بھیڑیا اور بھیڑیوں کا سردار بھی.🏴‍☠️..!
Tweet media one
20
0
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
آپﷺ نے فرمایا: جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے"!🌸❤️
Tweet media one
24
0
24
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
جب دل بہت تھک جائے اور جو آپ محسوس کر رہے ہیں وہ چاہ کر بھی دوسروں کو سمجھانے سے عاجز ہو جائیں تو خاموش ہو جایا کریں اور اللّٰه کے سامنے سجدہ ریز ہو کر بتایا کریں کہ یا اللّٰه بہت تھک گیا ہوں اکثر خاموشی بہتر ہوتی ہے اس سوچ کے ساتھ کہ اللّٰه کے سوا کوئی نہیں سمجھتا 🥰❤️ Morning
Tweet media one
21
0
25
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
28 days
کوئی لکھے گا داستان میری کوئی دل میں قید رکھے گا کسی کو لفظوں سے ڈھیر کر دوں گا تو کوئی آنکھوں سے بچ نکلے گا کوئی کہے گا میں فریبی ہوں کوئی محبت مجھے اپنی لکھے گا کوئی سمجھے گا بوسیدہ اوراق مجھے کوئی میری شاعری سنبھال کے رکھے گا کسی کی زندگی بنوں گا میں کوئی پانے کو مجھے ترسے گا
Tweet media one
19
0
27
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
🩷شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے 🤗🩷 🌺🌼ایسا شخص جسے آپ کی جھریوں اور سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو🌼🌼🌻 جس کے لیے شکل و شباہت نہیں بلکہ آپ اہم ہو🥰💫😇
Tweet media one
19
1
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
مجھے رشتوں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں کوئی دل سے ہو میرا تو ایک شخص کافی ہے🥰
Tweet media one
21
0
24
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
Jab Tmhary samny اچانک koi Ayat Ati hai na Tw ❤️ Wo tmhary سوالوں k jawab hote hain🌺 wo kabhi bhi apne بندوں ko kabhi Tanha ni chorhta 🥰🩷 >>بس اپنے یقین کو ٹوٹنے نہیں دینا<< Beshak uski (❤️اللّٰہ )madad kreb hai 🥰
Tweet media one
27
0
24
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
*..جوانی کےرنگ بہت پکـے ہوتـے ہیـں...♥️چڑھ جائیں تو بڑھاپے تک اپنا اثرب��قرار رکھتے ہیں۔۔۔خوش قسمت ہوتےہیں وہ جوان جنہیں ربّ چُن لیتا ہے...* *"صبغتہ الـلّٰـه "(الـلّٰـه کارنگ) .*🤍 *اللّٰه کے(رنگ میں) رنگ جاؤ,اور اس سے اچھا کس کا رنگ ہوگا.*🫀🤍♥️ *(البقرة:138)*
Tweet media one
17
0
24
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
17 days
❤️🥰اگر نماز پڑھنے سے بھی آپکو سکون نہیں مل رہا تو آپ نماز کو سکون سے پڑھا کریں🥰
17
1
23
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا اے ایمان والو ! #ﷲ کو خوب کثرت سے یاد کیا کرو۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
17
1
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
اختلاف سے کوئی حرج نہیں لیکن اختلاف کی بنیاد پر یا اپنے آپ کو اونچا ثابت کرنے کے لیے دوسرں پر بے بنیاد الزام لگانا گھٹیا پن کا آخری درجہ ہے.🚩✌🏻
Tweet media one
18
0
25
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
18 days
ھم وہ سپورٹرز ہیں جنھوں نے کپتان سے ہی نہیں بلکہ کپتان سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت کی .....!
Tweet media one
1
5
26
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
21 days
گھٹیا،بد لحاظ زبان لوگ فریبی آوارہ لوگوں سے خوب واقف ہوں حاضرین محترم میں وہی بھیڑیا ھوں۔ مگر میری نگاہ ایک بھیڑیا کی مانند ہے۔ جس کے مقابلے میں یہ سب بھیڑ اور بکریاں ہیں یہ سچ ہے"اتفاق میں برکت ہے"مگر میں بتانا چاہتا ھوں،کہ سو بکریاں مل کر بھی ایک بھیڑیے کا مقابلہ نہیں کر سکتی
Tweet media one
16
0
26
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
سنا ہے زمیں پر وہی لوگ ملتے ہیں جن کو کبھی آسمانوں کے اُس پار رُوحوں کے میلے میں ایک دوسرے کی محبت ملی ہو
Tweet media one
18
0
24
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
28 days
بس اک اُمید پہ قائم ہے گناہگاروں کا بھرم🥀❤‍🩹 اللّٰہ نے محشر میں محبوب ﷺ راضی کرنا ہے🤍✨ ❤️🌸صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلّم ❤️🌸
20
2
25
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
: ٱلْحَمْدُلِلَّٰهِ کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہمارے آس پاس جو بھی ہے وہ بالکل پرفیکٹ ہے بالکل ویسا ہی جیسا ہم چاہتے ہیں بلکہ ٱلْحَمْدُلِلَّٰهِ کا مطلب یہ ہے کہ ہم اللّٰهﷻ کی رضا میں اس قدر خوش ہیں کہ ہمیں اس کی رضا کے علاوہ کوئی خواہش نہیں ہے _!! Assalamualikum🥰 Subha bakhair🌺
Tweet media one
21
1
22
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
یا رب! “وافتح عليَّ فَتحًا يُذهلني اتِّساعُه” میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت مجھے حیران کر دے۔♥️ asalm o alikum 🥰🩷 #اردو_زبان
Tweet media one
13
4
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
Afsos... suna ha isy "نفسیاتی" keh kr chod dea jaye ga, waisy yaha aisa he hota aya ha ye mulk ghareon k lea nahe bana.
Tweet media one
21
0
23
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
اللہ زمین و آسمان کا نور ہے ❤️ 🥰بیشک ہدایت اسی کو ملتی ہے جس کو طلب ہو .....اور اللّٰہ ہر انسان کی طلب سے خ��ب واقف ہے !!💯🌸 السلام علیکم 🩷 صبح بخیر🌸 #surah_nor #اردوـزبان
20
1
22
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا تھا تو یقینا اُس کا ٹھکانہ جنت ہی ہے♥️🌸
Tweet media one
23
1
22
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے🪻 𝘼𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢 𝙤 𝙖𝙡𝙞𝙠𝙪𝙢 💫💞💓
Tweet media one
26
1
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
جو لکھی ہے میرے خیالوں میں خوبصورت وہ کہانی تم ہو ♥️
18
0
22
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
میرے لیے سکون کا " مطلب " آپ کا وہ تھوڑا سا وقت ہے جو صرف میرے لیے ہوتا ہے 🥰🩷
Tweet media one
17
0
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
24 days
میں ایک مسئلہ ھوں، اور میں مسئلہ بھی منافقوں کا ھوں،آ دیکھ میری کمی اتنی کم نہیں کہ با آسانی پوری کی جا سکے، میں اور ھوں وہ نہیں جو تو سمجھ بیٹھا، میں جو اٹھوں تو منافق گھٹنے ٹیک دیں، میں جو بولوں تو دوغلے کانپ اٹھیں۔ میرا انداز منفرد منافقوں کی بستی میں حقیقت پسند آفت ٹھہرا🏴‍☠️❤️
Tweet media one
15
0
22
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
🫀🕊️🌺💫 What a beautiful moment that would be..🌺 جب حضرت محمّد ﷺ❤️ ہمارا نام لے کے پُکاریں گے۔۔۔!! 🌻تو ہم پوچھیں گے 🌺 الله ❤️ کے محبوب آپکو ہمارا نام کیسے پتہ۔۔؟ تو آپ ﷺ فرمائے گےتمہارا (درود و سلام)❤️ تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا ❤️ درود شریف پڑھیں سب😍
Tweet media one
20
0
24
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
مرد جتنا بھی آزاد خیال ہو عورت اسے ڈھکی چھپی ہی پسند ہے عورت جتنی بھی ورگل ہو اسے حیاء والا مرد متاثر کرتا ہے اسلئے جو عورتیں اور مرد یہ سوچتے ہیں کے فحاش وڈیوز سٹوری لگا کر کسی کو امپریس کرسکتے ہیں تو یہ محض انکی خام خیالی ہے وقتی لذتیں کبھی بھی دائمی خوشیوں کا نعم البدل نہیں
Tweet media one
14
0
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا ࿇ اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللّٰہ ہی کافی ہے♡
Tweet media one
22
2
22
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
سر بھی گِریں گے خون بھی بہے گا اب کی بار بغاوت سے مطمئن انسان بہت کچھ کر گزرے گا. مگر مجھ جیسا رحم دل کوئی کہاں۔ اگر بات آئی ہے اب تمہاری منافقت کی تو سُن کان کھول کر،رکھ ہاتھ دل پر اور کر اب کی بار توبہ تا کہ عبرت حاصل کر سکیں منافق تیری طرف دیکھ کر گاڑ دوں گا تجھے تہہِ زمین میں
Tweet media one
14
0
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
"اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا۔" (القرآن)🌻
Tweet media one
18
0
22
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
Dream Room 🏴‍☠️ ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقام 🏴‍☠️
Tweet media one
19
0
17
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
اپنی زندگی کے میدان میں اپنی بھرپور کوشش کریں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ اس نے ہمیں سکھایا ہے کہ نہ تو مشکلات سے ڈرنا چاہیے اور نہ ہی حوصلہ ہارنا چاہیے، بلکہ عزم و ہمت کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے🏴‍☠️
Tweet media one
18
0
18
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
𝙞𝙠 𝙠𝙖𝙬𝙖𝙗 🥺 جہنم میں گیا تو معلوم ہوا کہ کوئی دوست یہاں نہیں ہے😍 😊پوجھا:میرے دوست کہاں ہیں?🗞️ بتلایا گیا:ان سب نے تیری موت کے بعد توبہ کرلی😣🖤
Tweet media one
15
0
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
Ohh You>>>🫵🏻🧠 Shaor (🧠 شعور ) any tak moo ka estmal (🍛کھانا کھانے ) liye kia kro>>🧠🫵🏻
Tweet media one
18
0
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
وَ کُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ اور ہر کام کیلئے ایک وقت مقرر ہے۞
Tweet media one
18
2
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
اے غزالی آنکھوں کی ملکہ تمھیں دیکھنے کے بعد میں دو باتوں کے درمیان الجھ گیا ہوں🌺 کہ تمھیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمھیں دیکھنا________!!🩷🥰
Tweet media one
16
0
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
تعلیم عورتوں کو طاقتور بناتی ہے، جبکہ جاہلیت انہیں مردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتی ہے۔ #اردو_زبان
Tweet media one
12
3
17
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
Tanz krna hai mujh py ayn kijye... Ayn..... ▪️🖤〰️ Sabhi kr rhy hain ap b kijye 〰️✨🖤
10
0
16
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
جب آپ تنہا ہوتے ہیں تو چاند آپ کو سب سے "قریبی ساتھی" معلوم ہوتا ہے⭐💯🏴‍☠️
Tweet media one
18
1
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
دل چڑیا کی مانند ہے ، وہی اترتا ہے جہاں یہ خود کو محفوظ تصور کرتا ہے ۔۔۔۔🕊🌺🩷😍
16
1
18
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
🖤🥀🏴‍☠️🌺🏴‍☠️ میں اپنی آنکھوں کے خواب اندھوں میں، اشک آنکھوں میں بانٹ دوں گا...! خلوص دل،سادگی،محبت کو، اگلی نسلوں میں بانٹ دوں گا🖤 🏴‍☠️🌺تو میرے ہونٹوں پہ چپ کی مہریں لگانے والوں کا کیا بنے گا...؟ میں اپنے حصے کا بولنا جب، سبھی پرندوں میں بانٹ دوں گا🏴‍☠️💥 #اردو_زبان
Tweet media one
17
2
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
14 days
اگر دنیا تمہیں چاروں طرف سے تاریک لگ رہی ہے تو حضرت یونس علیہ السلام کی دعا یاد کرو۔🌸🫀
Tweet media one
17
0
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
اول میں نے خدا سے تم کو مانگا،،، تمہارے بعد سب تمہارے لیے مانگا،،،
Tweet media one
16
0
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
نخیـطُ بِالـدُعاء شقـوقَ أفـئدتِنـا∘ ہـم اپنـے دِلـوں کے چاک دُعــاؤں سـے سیتـے ہیــں♡❤️‍🩹 Morning 🌄😊 ______🖇🫀
Tweet media one
21
0
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
16 days
Simply i am in the era of 🏴‍☠️ شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کروں اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہوں میں Bahro( بہرو)ko shikwa hai ghalt bolta hun main🏴‍☠️ But now **🗣️ سہی لگتا ہے میری جان تم لوگوں کو میرے بارے میں جو لگتا ہے بجا لگتا ہے☺️
14
1
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
Mera کشمیر ❤️❤️
15
0
18
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
💥تم نے سیکھا ہے، اگر صرف حکومت کرنا...! یاد رکھنا ہمیں آتا ہے، بغاوت کرنا🏴‍☠️ 💥🖤دونوں میدانوں میں اپنا نہیں "ثانی" کوئی...!🤌🏻 ہم سے تــم سوچ کے نفرت یا محبــت کرنا🖤
Tweet media one
14
1
18
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
ɪɴᴅᴇᴇᴅ🪐
Tweet media one
14
0
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
28 days
خوبصورت لڑکیاں ہر جگہ ہیں، لیکن وہ عورت جو آپ کا ساتھ دے اور آپ کے لیے دعا کرے، نایاب ہے۔ ❤️
Tweet media one
15
0
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
Na Jany, kab, kaha, kia akheri ho 🏴‍☠️💔
13
0
18
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
13 days
"مہربان بنو__،اور کسی کو یہ بتانے کی کوشش مت کرو کہ تم اچھے ہو🖤❤️
14
0
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
💐بیٹیاں بڑی ہو جائیں تو شک کی دیوار اونچی کرنے کے بجائے محبت کی رسی کو دراز کر لینا بہتر ہوتا ہے،❤️کیونکہ محبت کی لگام تربیت پر آنچ نہیں انے دیتی !🥰
Tweet media one
16
1
18
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
23 days
أولاً : أحبك ثانياً : مهما حدثَ بيننا لا تنسَ أولاً " پہلی بات: مجھے تم سے محبت ہے۔ دوسری بات: ہمارے بیچ جو بھی ہو جائے پہلی بات کبھی مت بھولنا۔ 🥰😢🥀❤ #قومی_زُبان
Tweet media one
18
1
21
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
اگر تمہیں کسی ایسے شخص کے پاس جانا پڑے جو اداس ہو یا کوئی اداسی کی حالت میں تمہارے پاس آ جاۓ تو تم پر ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے۔ اس شخص کی اداسی ختم کرنے کی۔ اداسی ختم کرو یہ پوچھ کر نہیں کہ کس چیز نے اسے اداس کیا۔ بلکہ یہ جان کر کہ ایسا کیا کرنا ہوگا جس سے اسے خوشی مل سکے🥰🌼
Tweet media one
17
2
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
26 days
”هات حُزنك، وخُذ كتفي۔“ اپنی اُداسی لے آؤ اور میرا کندھا لے لو۔ فِي طَريقي ألف شَخص وفِي عيني أَنت وحدَك.💙 "میری راہ میں ہزار لوگ ہیں اور میری نظر میں صرف تم ہو۔" 🖤❤️🥰
Tweet media one
14
0
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
12 days
اسلام علیکم 🌸 مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ❤️⚡ شکریہ
1
0
18
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
ستمبر شروع ہو گیا،آہستہ آہستہ شامیں گہری ہوتی جائیں گی۔ نہ جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہیں تو ہمارے اندر بھی اُداسی گہری ہوتی جاتی ہے ۔۔۔ درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں تو نظروں سے گرے ہوئے لوگ یاد آ جاتے ہیں ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
16
0
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بــــ��ھیــــــــڑیــــــا🐺
22 days
محبت کے لیے بے وقوف اور پاگل ہونا ضروری ہے۔ عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں خسارہ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں🖤🌸 Good night 😴💤
Tweet media one
15
1
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
29 days
"-مردوں میں بہترین مرد وہ ہے حو عورت کی ذہنی ��زادی کا گلا نہ گھونٹے اور بہترین عورت وہ ہے جو آزاد ہونے کے باجود اپنی حدود کا پاس رکھے اور وفا جیسے احساس کو زندہ رکھے! 💯❤
Tweet media one
14
1
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
حلوے کا کیا ریٹ چل رہا ۔؟🫨
17
0
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
"جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا🥀 Al Quran ❤️ "ہم دیکھ رہے ہیں بار بار تمہارا آسمان کی طرف منہ کرنا تو ضرور ہم تمہیں پھیردیں گے اس کی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے"❤️ سورۃ البقرہ (۱۴۴)
Tweet media one
19
1
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
🌺رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب خود کی خود سے ملاقات کر سکتے ہو..دن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ دوبارہ یاد کر کے مسکرا سکتے ہو,جو بات دل کو لگی ہو وہ یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہو,دل پر کوئی بوجھ ہو تو سجدے میں جا کر آنسو کی صورت میں بوجھ ہلکا کر سکتے ہو🥰🌺 Good night X FAMILY ❤️
Tweet media one
10
0
18
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
اس کے پاس نقوش ونگار جیسی عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی بلکہ اسکا قلب خوبصورت تھا اسکی روح خوبصورت تھی اور جب کوئی اس کودیکھتا یا جانچتا تو بے اختیار کہہ اٹھتا 🥰”من درعشق باشما ہستم“🥰 ❤️مجھے تم سے محبت ہوگئ ہے_!❤️
Tweet media one
20
0
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
27 days
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ صبح بخیر زندگی اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے گھرانے پر اپنا کرم فرماۓ, مستحکم ایمان ، اعمال صالح میں کثرت , حسن اخلاق سیرت اور کردار میں کمال بخشے اور ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے۰ آمین ❤️🫶🏻🥰😍
17
0
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
27 days
ایسا لگتا ہے یادوں کا بھی ایک دل ہے جو صرف رات کو ہی دھڑکتا ہے۔🖤🌛💔
13
0
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
اے کن کے مالک...!! جتنے بھی دل، جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی امید، جتنے بھی یقین تیرے کن کے منتظر ہیں ان کے لیے کوئی ایسا دروازہ کھول دے جن کی وسعت انہیں حیران کر دے اور انہیں مسکرانے کی اتنی وجوہات بھیج کہ وہ اگلی بار روئے تو وہ خوشی کے آنسو ہوں۔ آمین♥️
14
0
20
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
1 month
*اگر تم دوزخ کی حقیقت جان لو تو اتنا چیخو کہ تمھاری آواز بند ہو جائے اور اس قدر نماز پڑھو کہ تمھاری کمر ٹوٹ جائے۔😰* میرے رحیم رب کریم ہم سب کو دوزخ کی آگ سے محفوظ فرما🤲🤲 آمین ❤️‍🩹✨
Tweet media one
17
1
17
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
دوستی اتنی گہری ہونی چاہیے کہ سمجھ ہی نا اے کس نے کس کو بگاڑا ہے ❤️ Zindagi main ik time ata hai insan apny pyaro k sath mil k ki ghai sab bat yad kr k Tanhai main bhi musqara deta hai 🙆🏻 وہ مکتب کے ساتھی تھے انھیں تو یار ایک دن بچھڑنا تھا Miss u dear college fnd #اردو_زبان
11
3
14
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
#pak_police Boht Afsos ki bat hai aj Pory #Pakistan main Kashmir❤️ ka flag Lene or dene py #article144 laga rha Phrr Kehty hain #Kashmir hamari (شہ رگ) hai..*😤 کشمیر کے خلاف ایک لفظ نہیں برداشت ہوتا پاکستان کی #پولیس لعنت ہو تم پے 🖐🏻 کشمیر میری جان ہے ❤️
Tweet media one
13
0
15
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
20 days
مسافر 🤍✨ سفر زیست میں تھکن تو شرط ہے سو بہتر ہے کہ دنیا کی بجائے جنت کی راہوں پہ تھکن سے چور ہو جائیں🌺❤️🦋
16
0
19
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
تم ہاتھ تھام لو تو تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں😍🌺 خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں🕊️ تم ہاتھ تھام لو تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو🩷🥰 #اُردو_زبان
Tweet media one
7
2
15
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
22 days
آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ : غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ " 💫🌺🥰
17
0
17
@FaheemAJK1
🏴‍☠️بـــــھیــــــــڑیــــــا🐺
2 months
میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں📖 جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے❤️🫀
18
1
14