FSDTv41 Profile Banner
Faisalabad TV Profile
Faisalabad TV

@FSDTv41

Followers
3K
Following
55
Statuses
5K

F TV First Ever Community Channel of Faisalabad Authentic News & Interesting Documentaries from FSD| Founder @UsmanViewz | https://t.co/pksuj9IEcl 📲+923001177041

Faisalabad
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FSDTv41
Faisalabad TV
9 months
فیصل آباد کے تاجر نے اپنی 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کیوں کی؟ اس انتہائی اقدام کی وجہ 2 شادیاں یا کچھ اور؟ گھر کے اوپر موجود فیملی کو فائرنگ کی آواز کیوں نہیں گئی؟ سب کچھ جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔ 🔗 #FaisalabadTV #Police #CrimeNews #Islam #Death #Businessman #Business #Wifes #Faisalabad #FSDTV41 #FaisalabadPolice @fsdpolice @rpo_faisalabad @DCFaisalabad @OfficialDPRPP @UsmanViewz
0
2
6
@FSDTv41
Faisalabad TV
6 days
یوم یکجہتی کشمیر 🍁 مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ پاکستانی قوم کے غیر متزلزل عزم کا دن۔ ان کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی! #KashmirSolidarityDay #StandWithKashmir #FaisalabadTV #Kashmir #Pakistan #Faisalabad #FSDTV41
Tweet media one
0
1
0
@FSDTv41
Faisalabad TV
8 days
بٹالہ کالونی کے علاقے بسم اللّٰہ چوک میں مسلح افراد نے ڈاکٹر بابر کے کلینک پر فائرنگ کرکے انہیں قتل کر دیا۔ فیصل آباد میں بڑھتے ہوئے جرائم شہریوں کے لیے شدید تشویش کا باعث بن رہے ہیں۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ ادارے فوری عملی اقدامات کریں. #Faisalabad #CrimeNews @fsdpolice
Tweet media one
0
1
2
@FSDTv41
Faisalabad TV
8 days
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں کل 3 فروری ریلی نکالی جائے گی، جو ضلع کونسل سے چوک کچہری بازار تک جائے گی۔ اس میں طلبہ، وکلاء برادری اور تاجر برادری شرکت کرے گی۔ ریلی کا مقصد عوام کی جانب سے پاک فوج، قومی اداروں اور آرمی چیف سے محبت اور یکجہتی کا اظہار کرنا ہے #PakistanArmy
Tweet media one
0
1
1
@FSDTv41
Faisalabad TV
8 days
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے ایگریکلچر یونیورسٹی چوک اور چناب کلب چوک میں دیدہ زیب مونومینٹس تعمیر کیے ہیں۔ دلکش تعمیراتی شاہکاروں کی تنصیب سے فیصل آباد کے اہم مقامات کی کشش میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ #Faisalabad #PHA @Phafsd @DCFaisalabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
2
7
@FSDTv41
Faisalabad TV
9 days
جڑانوالہ کے علاقے صدر تھانہ کی حدود میں 50 سالہ خاتون کی برہنہ حالت میں نعش برآمد ہوئی،جسے مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد نہر گوگیرا برانچ میں پھینکا گیا۔مقامی افراد نے اڈا بوٹے والی جھال کے قریب نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے بھی شواہد اکٹھے کرنے کے لیےکارروائی شروع کر دی
Tweet media one
0
1
1
@FSDTv41
Faisalabad TV
9 days
بٹالہ کالونی میں دو مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے،جہاں مسلح افراد نے ڈاکٹر سمیت دو افراد کو گولیاں مار کرزخمی کر دیا۔پہلاواقعہ بسم اللہ چوک میں پیش آیا، جہاں کلینک پر موجود ڈاکٹر کو نشانہ بنایا گیا،جبکہ 2 واقعے میں دستگیر پورہ میں ملزمان نے 1 نوجوان پر فائرنگ کی۔ #FSD
Tweet media one
0
2
2
@FSDTv41
Faisalabad TV
9 days
پولیس کے مطابق ملزم سرینا ہوٹل کی جانب سے تیز رفتاری سے آ رہا تھا اور عوام کی جان خطرے میں ڈال رہا تھا۔ پنجاب میں موٹر سائیکل کی زیادہ سے زیادہ رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کیے جانے کے بعد فیصل آباد میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے، جو دفعہ 279 ت پ کے تحت درج کیا گیا۔ 2/2
Tweet media one
0
0
0
@FSDTv41
Faisalabad TV
14 days
رضا آباد میں مویشیوں کے بیوپاری سے دن دیہاڑے موٹرسائیکل سوار ڈاکو ساڑھے 7 لاکھ روپے اور پستول چھین کر فرار ہوگئے۔رفیق نامی بیوپاری گھر کے باہر پہنچا تو ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی۔گھر کی چھت پرموجود رفیق کے بھائی ندیم نے شور مچایا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی،جس سے وہ بحق ہوگیا۔ @fsdpolice
0
0
2
@FSDTv41
Faisalabad TV
14 days
فیصل آباد کے علاقے سمانہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران سسرالیوں نے آمنہ نامی ��اتون پر وحشیانہ تشدد کیا، جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تشدد کے دوران آمنہ کے سر اور جسم پر ڈنڈوں سے وار کیے گئے اور اسے ٹھڈے مارے گئے، جس سے وہ تشویشناک حالت میں پہنچ گئی @fsdpolice
1
2
7
@FSDTv41
Faisalabad TV
14 days
فیصل آباد انتظامیہ نے جھنگ بازار میں دکانوں کے لیے یکساں ڈیزائن کے نئے اور دلکش تشہیری بورڈز کی تنصیب شروع کر دی ہے، جس کا مقصد بازار کی خوبصورتی میں اضافہ اور یکسانیت کو فروغ دینا ہے۔ #Faisalabad #JhangBazar #NewSignboards #CityDevelopment #FaisalabadTV #FSDTV41 @DCFaisalabad
Tweet media one
1
2
5
@FSDTv41
Faisalabad TV
15 days
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں خاتون آمنہ بی بی پر سسرالیوں کے تشدد کے واقعے پر پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے نوید سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے گھریلوجھگڑے کے باعث آمنہ بی بی پر تشدد کیا تھا۔ ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے #Faisalabad #WomenRights @fsdpolice
Tweet media one
0
1
3
@FSDTv41
Faisalabad TV
15 days
تھانہ گڑھ کے علاقے میں 8 سالہ عبدالہادی کے ساتھ بدفعلی کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم حسین کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے عبدالہادی کو ورغلا کر قریبی کماد کی فصل میں لے جا کر بدفعلی کا نشانہ بنایا۔ میڈیکل رپورٹ کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں #Faisalabad
Tweet media one
0
0
3
@FSDTv41
Faisalabad TV
15 days
ستیانہ روڈ کنال سیف ہومز کے قریب 16 سالہ حسنین رضا پانی کی ٹینکی کا لیول چیک کرتے ہوئے بجلی کی مین لائن سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے حسنین رضا کی لاش لواحقین کے حوالے کر دی۔ #Faisalabad #Accident #Electrocution #TeenagerDeath #Rescue
Tweet media one
0
2
5
@FSDTv41
Faisalabad TV
15 days
جھمرہ روڈ عبد اللہ پور میں الفجر میرج ہال میں پیش آنے والے واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔باراتیوں نے نوٹ لوٹنے کے دوران بچوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔شکایت کرنے کے لیے آنے والے ادھیڑ عمر شخص کو بپھرے باراتیوں نے بے رحمی سے تشدد کرکے قتل کردیا. #Faisalabad @fsdpolice
Tweet media one
1
1
3
@FSDTv41
Faisalabad TV
15 days
کچہری بازار کی گلی نمبر 5 میں تجاوزات کے خلاف انتظامیہ نے بھرپور کارروائی کی۔ اس دوران غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا کر راستوں کو کشادہ کیا گیا، جس کا مقصد شہریوں کے لیے سہولت فراہم کرنا اور بازار کی خوبصورتی کو بحال رکھنا ہے۔ #Faisalabad #CleanFaisalabad #FaisalabadTV @DCFaisalabad
Tweet media one
0
1
6
@FSDTv41
Faisalabad TV
16 days
کینال روڈ پر موٹر سائیکل اور سائیکل سواروں کی حفاظت کے لیے پول کونز لگا کر الگ راستہ بنایا جا رہا ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ اس سے قبل جیل روڈ پر بھی اسی طرز پر پول کونز لگا کر مخصوص لائن بنائی گئی تھی، جسے شہریوں نے خوب سراہا۔ #Faisalabad #CanalRoad #TrafficSafety #Motorcycle
3
1
3
@FSDTv41
Faisalabad TV
16 days
فیصل آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی انوش گینگ کو ان کے ساتھی ارشد سمیت گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 8 موٹر سائیکلیں، جن کی مالیت تقریباً 6 لاکھ روپے ہے، برآمد کر لی گئیں۔ #FaisalabadPolice #AntiCrimeOperation @fsdpolice
Tweet media one
Tweet media two
0
0
1
@FSDTv41
Faisalabad TV
16 days
کچہری بازار میں ٹائر برسٹ لگانے کا کام شروع گھنٹہ گھر کے 8 بازاروں کو وہیکل فری زون بنانے کے اقدامات کے تحت کچہری بازار میں ٹائر برسٹ لگانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ یہ منصوبہ شہریوں کی سہولت اور گھنٹہ گھر کے اطراف میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ #Faisalabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
9
@FSDTv41
Faisalabad TV
25 days
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں "ہونہار اسکالرشپ چیک" تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کی تصویری جھلکیاں 🔗 #MaryamNawaz #GCUFaisalabad #ScholarshipDistribution #Faisalabad #FaisalabadTV
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
0