فاٸدہ کیا ہے ہمیں اور خسارہ کیا ہے؟
جو بھی ہے آپ کا ہے سب کچھ ہمارا کیا ہے
مر گٸے ہوتے تو یاد آتے تمہیں بھی اجمل
جی رہے ہیں تو قصور اِس میں ہمارا کیا ہے
Assalamualaikum
Good morning
جب تم اللّٰہ کی مان کر چلو گے: رب العالمین بھی
آپ کی ہر ناممکن خواہش کو ممکن بنا دے گا ۔
"بےشک وہ جاننے والا بخشنے والا اور مہربان ہے "🤎✨
#نشہ
"سب سے خطرناک نشہ، انسانی نشہ ہے!
کسی کی آواز کا نشہ،
باتوں کا نشہ،
آنکھوں کا نشہ،
ساتھ کا نشہ
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا ناں
تو ھمارے جسم کی دیواروں میں سے
ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے
اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو
اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے نہیں رہنے دیتا۔
“ ہر شخص کو اس بات کا صحیح ادراک ہے کہ دوسروں کا رویہ کیسا ہونا چاہیے ، مگر وہ اس احساس سے عاری ہیں کہ خود ان کو کس طرح برتاؤ کرنا چاہیے ....!!”
( پاؤلو کوئلیو - ناول " الکیمسٹ "
خدا کی تمام بہترین عطاؤں میں ایک عطاء یہ بھی ہے کہ تمہیں تمہارا ہم خیال انسان مل جائے جس کی سوچ کی خوبصورتی تمہاری سوچ سے ملتی ہو۔۔۔🖤🤍💫
اللّٰہ رب العزت سے دُعا ہے کہ اللّٰہ پاک سب بہنوں بیٹیوں کو نیک ہمسفر عطاء فرمائے۔۔۔🌸🌸
آمین یا رب العالمین🥹
Assalamualaikum Beautiful X Family
Good morning 🌞🌸
Have a nice Sunday 🌼🌺
Do Remember me in your prayers ❤️
May Allah bless you All with health, wealth, happiness, peace, prosperity and love ❤️🌸🌺
5:55
________🤍🤎
ہم عام ہی ہوتے ہیں۔ہمیں خاص صرف اور صرف،دوسروں کی نظر،دوسروں کی محبت،دوسروں کی دی ہوئی عزت،دوسروں کا دیا ہوا احترام بناتا ہے۔ورنہ ہم ہیں کیافقط مٹی کے پتلے،بے ضرر سے۔
❤️
السلام و علیکم صبح بخیر
اپنی روح کا سودا کسی چیز سے بھی مت کرو یہ واحد چیز ہے جو تم دنیا میں لیکر آئے ہو اور صرف اسے ہی لیکر واپس جاؤ گے۔🦋🍂
مولانا رومی 🤎
تم جس خواب میں آنکھیں کھولو
اُس کا رُوپ امر
تم جس رنگ کا کپڑا پہنو
وہ موسم کا رنگ
تم جس پُھول کو ہنس کر دیکھو
کبھی نہ وہ مرجھائے
تم جس حرف پہ انگلی رکھ دو
وہ روشن ہو جائے
امجد اسلام امجد
Assalamualaikum
Good morning 🌹
اپنے محرم کے لیے خود کو بچا کر رکھیں اس شخص کے ساتھ دھوکا نہ کریں جو ابھی آپ تک پہنچا ہی نہیں یقیناً بہترین وقت پر وہ شخص آپ کو مل جائے گا آپ خود کو اس کی امانت سمجھ کر اپنے آپ کو بچا کر رکھیں یاد رکھیے مومن امانتوں میں خیانت نہیں کرتے 🌻🤍🫀
یہ جوہم تجھ سے تجھے بار بار مانگتےہیں
سلیقہ _____ طلب و اختیار مانگتے ہیں
کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ہے
کہ لفظ معنی نہیں ،،،،،، اعتبار مانگتے ہیں
🥀