إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون.
آہ سلیمان داؤد!
سلیمان داؤد مرحوم نے SIUT کو پاکستان کا سب سے بڑا donation دیا تھا جس کے گواہ ڈاکٹر ادیب رضوی صاحب ہیں۔سلیمان داؤد مرحوم نے ہی LUMS کو سب سے بڑا ڈونیشن دیا تھا جو پاکستان کی اعلی ترین درسگاہ ہے..ٹائٹن آبدوز کی کمپنی نے
This is what we call cult followers and zombies. I just want to make it clear that these people have zero patriotism left in them. This gutter mentality is asking a foreign country to attack our armed forces just to pacify their anger. Now, we should all first fight against this
اگر کسی کو غدار کی ڈیفینیشن دیکھنی ہے تو آج شکوکت ترین صاحب کی آڈیوز سن لیں،اگر اب بھی یہ لوگ قانون سے بچ جایئں تو پھر ہمیں غداری کا قانون ختم کر دینا چاہیے
، ہم بنگالیوں کو غدار گردانتے رہے ہیں شاید انہوں نے بھی ملک کی کمر میں اسطرح خنجر نہیں مارا ہوگا۔ امید ہے اب نہ بچ پایں گے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے دو محرک ہیں
اول یہ کے عالمی منڈی میں 20 ڈالر فی بیرل سے قیمت آجکل 118 ڈالر تک پہنچ گئی ہے،
دوئم گزشتہ حکومت نے IMF. سے معاہدہ کیا تھا سبسڈی ختم کرنے جس کو سیاسی وجوہات کی وجہ سے موخر کیا گیا، اس سبسڈی اور اس معاہدے کی وجہ اب پیٹرولیم 1/2
@ajmaljami
اگر مجھے اپنے بچے کا خیال ہے تو میں دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہونگا، اپنی سیاسی وابستگی کے چکر میں اپنے گھر والوں کی خیریت سے غافل نہیں ہونگا۔
مجھے اتنی عقل سمجھ ہونی چاہیے کے میں سرکاری املاک کو نزر آتش کرنے کی کارروائیوں میں شامل نہیں ہونگا، بلکہ اپنی قیادت کو اس بات سے
I was placed on an illegal no-fly list for a year. Hundreds of innocent people who have committed no crimes are still on the list, and their freedom of movement remains restricted.
My sister is in a coma , and she has suffered brain haemorrhage and fighting for her life on a
@SanaYousafzai9
بسمہ اللہ کریں ،ہمت ہے تو کرکے دیکھ لیں، اگر افغانیوں سے اتنی محبت ہے تو کے پی تک رکھیں پنجاب اور سندھ کیوں بھیج رہیے ہیں، اپنے پاس سنبھال کر رکھیں
کی قیمت میں ایکدم اضافہ کرنا پڑا،
ہمارے پاس دو راستے ہیں یا ضبط سے کام لے کر حکومت کا ساتھ دیا جائے ،یا خودفریبی میں ملک کو دیوالیہ ہونے دیا جائے،
انشاءاللہ حکومت کے انتظامات سے یہ مشکل وقت بھی کٹ جائے گا۔
اگر اسی طرح ہونے لگا تو ہر ملزم اور مجرم کو اپکو چھوڑنا پڑ جائے گا،کہ گو تم دہشتگرد سرگرمیوں میں شامل رہے لیکن ہم اپکو چھوڑتے ہیں اور جاکہ بچے کے پاس وقت گزاریں، کیا اس طرح سے قانون نام کی کوئی چیز بچے گی اس ملک میں
میں ایک انسان ہونے کے ناطے اپنے اہل وطن کی مدد کر رہا ہوں، اسکا یہ مطلب نہیں کے مجھے انکی سیاسی زندگی میں مداخلت کی اجازت یے،
پاکستان میں ووٹ کا حق صرف پاکستان میں مقیم افراد کا حق نہ کے انکا جو اپنی نیشنیلٹی کو اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے تبدیل کر چکے ہیں
اوورسیز پاکستانیو.... تم ووٹ نہ دو، بس پیسے دو!! سمجھ میں نہیں آتا کہ اوورسیز پاکستانیون کے ووٹ کا حق چھیننے والی یہ حکومت کس منہ سے ان سے مدد کی اپیل کر رہی ہے. کوئی شرم؟ کوئی حیا؟
دیار غیر میں اپنے ہم وطن نوجوان کو محنت کی روزی کماتے دیکھ کر بہت خوشی ملتی، آنکھوں میں خواب چھپانے، اپنے گھر کی کفالت کے لیے یہ نوجوان بہت ہی چھوٹی عمر میں گھر چھوڑ کر صحرا کی سختیوں کو برداشت کرنے نکل آتے ہیں،
ان کے چہرے کی مسکراہٹ اپ کے مزاج کو مسرور کردیتی ہے،
جیتے رہو،
کسی زمانے میں روزانہ رات کو باقاعدگی سے ابو کی ٹانگیں دباتا اور سر کی مالش کرتا تھا پھر لیپ ٹاپ اور انڈرائڈ موبائل آیا اور اس فریضے کو گویا بھول ہی گیا۔
پچھلے دنوں ابا جی ایک لمبے سفر سے لوٹے تو تھکن کی وجہ سے چال میں کچھ لنگراہٹ سی محسوس ہوئی
نہ جانے کیوں دل میں خیال آیا اور
بجھا جو روزنِ زنداں تو دل یہ سمجھا ہے
کہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
چمک اُٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہے
کہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
غرض تصورِ شام و سحر میں جیتے ہیں
گرفتِ سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
Something special with
@SarfarazA_54
Last time Pakistan won an ICC trophy saifi was captain
Last time Pakistan won test series against aus saifi was cap
Last time Pakistan won an odi match against India saifi was captain
Last time Pakistan won under 19 wc saifi was captain
#AskZHK
It is a good suggestion to revisit our history from 47 till todate specialy event like 1971 fall of Dhaka Liaqat Ali Khan murder BB murder Gen Zia's plane crash.Transfer of capital from khi to isb
@ZaraHatKay_Dawn
@ZarrarKhuhro
ایک اور شاندار شخصیت سے ملاقات، سپیس میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے جناب آیڈم صاحب نے ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا، اور ہمیں اپنی قیمتی وقت میں کچھ دیر کے لئے ہمیں بھی شرف ملاقات دی۔
ماشاءاللہ دوستوں کے ساتھ بہت ہی مزا آیا۔
آج ہمیں بھی اپنی کتاب عنایت فرمای
@DaniyalMyName
Result Day!!!
Jr Haseen passed his final exams !!!
Masha Allah flying colours in Mathematics,Science, Computer English and Geography as well 😍, History and Islamiat main kam hain 😪
Just got O level results and My Kiddo got A in Urdu بہت خوشی ہو رہی ہے کے اس وقت جب آجکل کے بچے اپنی ماردی زبان سے دور ہوتے جا رہے ہیں، اردو میں امتیازی نمبر لانا ایک اعزاز کی بات ہے۔
شاید اللہ اور اسکے بندے کے رشتے کے بعد جو رشتہ آتا ہے وہ ماں کا رشتہ ہے، اپ اپنے دل کی کیفیت کبھی بھی اپنی والدہ سے نہیں چھپا سکتے،
اج کے دور میں جب روزگار کی خاطر ہمیں اپنے وطن سے دور رہنا پڑتا ہے تو یقین مانیے کے صرف ٹیلی فون پر جب وہ کہتیں کے بیٹا کیسے ہو، اج تمارا پسندیدہ
یہ پڑی ہے ایمانداری۔۔۔۔۔۔۔۔توشہ خانے کے تفصیلی فیصلے میں عدالت نے لکھا کہ گراف جیولری سیٹ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 90 لاکھ روپے میں حاصل کیا، گراف جیولری سیٹ کی اصل قیمت 3 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد تھی
مہنگی بجلی، پیٹرولیم مصنوعات اور ڈالر
جب 2022 کے اوائل میں پی ڈی ایم کو حکومت ملی تو سب کو معلوم تھا کہ ملک دیوالیہ ہونے کے دھانے پہ کھڑا ہے، اور تمام ماہر اقتصادیات کے مطابق آخری حل آئی ایم ایف کی سخت شرائط کو منظور کرنا ہی ہے، یہ وہ معاہدہ تھا جس کو خان صاحب نے چند ماہ پہلے
Market is up, inflation is getting down, Rupee is stable and we still have doubts who knows to run the country better,
Please think about Pakistan, let the experienced people take care of our economy.
گھر کا رستہ بھی ملا تھا شاید
راہ میں سنگِ وفا تھا شاید
اِک ہتھیلی پہ دیا ہے اب تک
ایک سورج نہ بجھا تھا شاید
اس قدر تیز ہوا کے جھونکے
شاخ پر پھول کِھلا تھا شاید
لوگ بے مہر نہ ہوتے ہوں گے
وہم سا دل کو ہُوا تھا شاید
خونِ دل میں تو ڈبویا تھا قلم
اور پھر کچھ نہ لکھا تھا شاید
عیداں تےشبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نو آئےاو نئیں آئے محمد بخشاجہیڑے آپ ہتھیں
دفنائے
والدہ کے ہاتھ کے بنے کھانے عید پر بہت یاد آتے
ہیں
انکی عادت تھی کے عیدالفطر میں خورمے کو دودھ میں بھگو کر رکھتی تھیں اور ہمیں تاکید ہوتی کے اسکو کھا کر جانا ہے، تاکہ نماز سے پہلے روزے کا
@sabizak
وہ بھائی صاحب آوٹ اف ٹاپک محترم کی شادی کی بات کرنے لگے، جب کہ عمر کے لحاظ سے ایسی بات کرنا ججتا ہے، محترم نے تو صرف لہجہ پر ہی تنقید کی ہے۔اس میں اپکو تعصب کہاں نظر آگیا؟
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے