Explosure Profile
Explosure

@Explosure2

Followers
1,645
Following
2,994
Media
152
Statuses
5,773

Moving on a better things

united Arab Emirates
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Explosure2
Explosure
3 days
Tweet media one
0
0
0
@Explosure2
Explosure
7 months
PIA LANDING 🛬 IN DUBAI
43
2
41
@Explosure2
Explosure
6 months
آنحضرت ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے ۔
38
0
34
@Explosure2
Explosure
6 months
حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص وضو کرے اور خوب اچھی طرح وضو کرے تو اس کی خطائیں اس کے جسم سے نکل جاتی ہیں ، حتیٰ کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتی ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ البخاری (لم اجدہ) و مسلم ۔ Mishkat ul Masabih #284 پاکیزگی کا بیان صحیح
28
2
32
@Explosure2
Explosure
7 months
Assalmuakum ❤️ Ramzan ki 15vi sehri Mubarak 💚
Tweet media one
35
0
29
@Explosure2
Explosure
7 months
Hello ❤️ X family 💚 Kaise ha sub log🩵
34
0
30
@Explosure2
Explosure
7 months
Chorde tasbeeh ko gin gin ke padhna Iqbal Usse kya hisab karna Jo behisab deta hai 💯🤲
31
0
24
@Explosure2
Explosure
6 months
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں کرتا ، اللہ اس پر ناراض ہوتا ہے ۔‘‘ Sunan Ibn e Majah #3827 دعا کے فضائل و آداب اور احکام و مسائل Status: ضعیف
30
0
26
@Explosure2
Explosure
6 months
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ نبی ﷺ اپنی قربانی عید گاہ ہی میں ذبح کیا کرتے تھے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا بھی یہی عمل تھا ۔ Sunan Abu Dawood #2811 قربانی کے مسائل Status: صحیح
29
0
26
@Explosure2
Explosure
7 months
#Pak Vs nz 🇵🇰🇦🇺 #T20 series 💚💚 #AR you Ready 💚💚💚 #From tomorrow 💚💚💚💚
Tweet media one
38
1
26
@Explosure2
Explosure
7 months
Magrib ki namaz ky baad "Iftari ke Bartan dhony" wali larkion ko mera salaam🤝
29
0
24
@Explosure2
Explosure
6 months
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ روز قیامت آدم ؑ کی اولاد کا سردار میں ہوں گا ۔ سب سے پہلے مجھے قبر سے اٹھایا جائے گا ، سب سے پہلے میں سفارش کروں گا اور سب سے پہلے میری سفارش قبول کی جائے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔Mishkat ul Masabih #5741 فضائل اور خصائل کا بیان
29
1
26
@Explosure2
Explosure
6 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے اس گھر کا حج کیا اور نہ شہوت کی فحش باتیں کیں ، نہ گناہ کیا تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا ۔ Sahih Bukhari #1820 کتاب: محرم کے روکے جانے کے بیان میں Status: صحیح
31
0
26
@Explosure2
Explosure
7 months
Hahaha Kya ap sath b Aisa kbi huwa ha
30
0
23
@Explosure2
Explosure
7 months
Ho sakta ye ramadan tumhe wo mil jaye jiski tum Allah se dua karrahe ho🩷🕊️
27
0
26
@Explosure2
Explosure
6 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت ، بدبختی کی پستی ، برے خاتمے اور دشمن کے ہنسنے سے ۔ Sahih Bukhari #6616 کتاب تقدیر کے بیان میں Status: صحیح
29
0
25
@Explosure2
Explosure
6 months
سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مسواک کرنا منہ کو پاک کرنے والا اور ربّ تعالیٰ کو راضی کرنے والا عمل ہے۔ Musnad Ahmed No 550 مسواک کے ابواب Status: صحیح
25
0
24
@Explosure2
Explosure
6 months
دبئی پراپرٹی لیکس۔۔کیا پاکستان کے سیاست دان، فوجی جرنیل اور بیوروکریٹس قوم کو یہ بتائیں گے کہ یہ دولت کہاں سے کمائی اور کس طرح باہر بھیجی؟ قوم کو جواب چاہیے۔ منی ٹریل سامنے لائی جائے #DubaiLeaks
Tweet media one
28
0
24
@Explosure2
Explosure
6 months
@funtime ❤️
23
0
22
@Explosure2
Explosure
6 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تین مسجدوں کے سوا کسی کے لیے کجاوے نہ باندھے جائیں ۔ ( یعنی سفر نہ کیا جائے ) ایک مسجد حرام ، دوسرے رسول اللہ ﷺ کی مسجد اور تیسری مسجد اقصیٰ یعنی بیت المقدس ۔ Sahih Bukhari #1189 کتاب مکہ و مدینہ میں نماز کی فضیلت Status: صحیح
25
0
23
@Explosure2
Explosure
6 months
Some records of Babar Azam in T20Is: 👉 2nd most player of the series awards. 👉 Most consecutive matches as captain of a team. 👉 Most successful captain. 👉 3rd most runs in carrier. 👉 Most 50s in carrier. 👉Most 4s in carrier. 👉 Fastest to 2500 runs. #BabarAzam | #PAKvIRE
Tweet media one
25
0
23
@Explosure2
Explosure
6 months
ہناد بن سری اور منجاب بن حارث تمیمی نے علی بن مسہر سے روایت کی ، انھوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ، ہناد نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا : رسول اللہ ﷺ نے ، جب آپ منبر پر تشریف فرما تھے ، مجھ سے کہا :’’ مجھے قرآن سناؤ ۔‘‘ Sahih Muslim #1868 قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور
30
1
23
@Explosure2
Explosure
7 months
@Assalmualaikum 💚 @X family ❤️ @Eid 💜
28
0
20
@Explosure2
Explosure
6 months
Fun can force you to laugh 😝Here's the real content: Crazy Kennar🔥
27
0
23
@Explosure2
Explosure
6 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”راہ جہاد میں کوئی بندہ ایک دن بھی روزہ رکھتا ہے تو وہ دن اس کے چہرے سے ستر سال کی مسافت تک جہنم کی آگ کو دور کر دے گا“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ Sunan Tirmizi No1623 کتاب: فضائل جہاد Status: صحیح
22
1
25
@Explosure2
Explosure
7 months
Kabi kabi Hans b liya karo
Tweet media one
26
0
19
@Explosure2
Explosure
7 months
Tweet media one
27
1
19
@Explosure2
Explosure
6 months
کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو پیارے قرآن کی ایک آیت کر دیتی ہے *لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى* ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں *(سورۃ طٰہ: 46)*
22
0
20
@Explosure2
Explosure
7 months
@Iran attack on Israel 👍
Tweet media one
26
0
18
@Explosure2
Explosure
6 months
حضرت عثمان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ Mishkat ul Masabih #2109 فضائل قرآن کا بیان Status: صحیح
26
0
22
@Explosure2
Explosure
6 months
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ ایک عمرے کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کی درمیانی مدت کے گناہوں کا کفارہ ہو جاتا ہے ۔ اور حج مبرور ( نیکیوں والے حج ) کا بدلہ محض جنت ہے ۔‘‘ Sunan Ibn e Majah #2888 حج و عمرہ کے احکام و مسائل Status: صحیح
16
2
19
@Explosure2
Explosure
6 months
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ ریفارمز سے متعلق خصوصی اجلاس وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سابق دور حکومت میں ہیلتھ پر توجہ نہ دینے پر افسوس کا اظہار وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مری ہسپتال پراجیکٹ میں سرکاری خزانے کو4-ارب روپے نقصان پہنچانے پر شدید برہمی
23
0
20
@Explosure2
Explosure
6 months
حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو مسلمان وضو کرتا ہے اور وہ اپنا وضو اچھی طرح کرتا ہے پھر کھڑا ہو کر مکمل توجہ کے ساتھ دو رکعتیں پڑھتا ہے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Mishkat ul Masabih #288 پاکیزگی کا بیان Status: صحیح
17
1
19
@Explosure2
Explosure
6 months
صالح بن کیسان نے نافع سے ، انھوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، وہ بتایا کرتے تھے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے اس وقت تلبیہ پکارا جب آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو گئی ۔ Sahih Muslim #2821 کتاب: حج کے احکام ومسائل Status: صحیح
22
0
19
@Explosure2
Explosure
6 months
17
2
17
@Explosure2
Explosure
7 months
What's about The WAR
20
0
18
@Explosure2
Explosure
6 months
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم اذان سنو تو جو مؤذن کہتا ہے اسی کی طرح کہو ۔‘‘ Sahih Muslim #848 کتاب: نماز کے احکام ومسائل Status: صحیح
19
0
18
@Explosure2
Explosure
6 months
رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے ذکر میں ایک دفعہ فرمایا کہ اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے جس میں اگر کوئی مسلمان بندہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی چیز اللہ پاک سے مانگے تو اللہ پاک اسے وہ چیز ضرور دیتا ہے ۔ ہاتھ کے اشارے سے آپ نے بتلایا کہ وہ ساعت بہت تھوڑی سی ہے ۔ Sahih Bukhari #935
17
0
17
@Explosure2
Explosure
7 months
@Assalmualaikum 💚 @X family 💚
Tweet media one
20
0
15
@Explosure2
Explosure
7 months
Sana ha k Iran Israel pe attack krnay wala ha🇮🇷
Tweet media one
19
0
14
@Explosure2
Explosure
6 months
Who wants to get the Tories out? #GeneralElection
Tweet media one
13
1
16
@Explosure2
Explosure
6 months
14
0
16
@Explosure2
Explosure
6 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کا نقش اس طرح تھا «محمد» ایک سطر، «رسول» ایک سطر اور «اللہ» ایک سطر میں، امام ترمذی کہتے ہیں: انس کی حدیث حسن صحیح غریب ہے۔ Sunan Tirmizi #1747 کتاب: لباس کے احکام و مسائل Status: صحیح
17
1
15
@Explosure2
Explosure
7 months
Shaheen Afridi & First over wickets. A perfect match ✨🎯 #PAKvNZ
Tweet media one
14
0
15
@Explosure2
Explosure
6 months
14
1
15
@Explosure2
Explosure
6 months
7 best times to drink water . Open Thread 👇🏼 . #Tapswap
Tweet media one
16
1
14
@Explosure2
Explosure
6 months
Ye wo drya ha ha jis pe Hazrat Musa(As) na aasa mara tha ar rasta ban gya tah ye jaga saal ma 1dafa zahir hoti ha.SubhanAllah
16
0
14
@Explosure2
Explosure
6 months
نبی کریم ﷺ نے فرمایا سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے ، آدمی کو کھانے پینے اور سونے ( ہر ایک چیز ) سے روک دیتا ہے ، اس لیے جب کوئی اپنی ضرورت پوری کر چکے تو فوراً گھر واپس آ جائے ۔ Sahih Bukhari #1804 کتاب عمرہ کے مسائل کا بیان Status: صحیح
14
1
14
@Explosure2
Explosure
6 months
Rizwan and Babar went to visit a cricket bat manufacturing factory "Gray Nicolls" #PakistanCricket #ENGvPAK
Tweet media one
12
0
13
@Explosure2
Explosure
6 months
@funtime ❤️
14
0
14
@Explosure2
Explosure
7 months
# IRAN ATTACK ON ISRAEL # WILL ISRAEL ATTACK ON IRAN SOON????
Tweet media one
15
0
12
@Explosure2
Explosure
6 months
@Funtime ❤️
14
0
13
@Explosure2
Explosure
7 months
@visit Abi Dhabi ❤️ @ya habibi 🇦🇪. 💚
16
0
14
@Explosure2
Explosure
7 months
15
0
14
@Explosure2
Explosure
6 months
ہشیم نے ہمیں ہشام سے خبر دی ، انہوں نے ابن سیرین سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے ( راستے میں ) جا کر باہر سے لائے جانے والے سامان تجارت کو حاصل کرنے سے منع فرمایا ۔ Sahih Muslim #3822 کتاب: لین دین کے مسائل Status: صحیح
11
0
12
@Explosure2
Explosure
6 months
MashaAllah islamabad 💚 Ijtimah 2024💚💚💚
15
0
11
@Explosure2
Explosure
5 months
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ پے در پے حج اور عمرہ کرتے رہو کیونکہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح زائل کرتے ہیں جیسے آگ کی بھٹی لوہے کے زنگ اور میل کچیل کو دور کرتی ہے ۔‘‘ Sunan Nasai #2631 کتاب: حج سے متعلق احکام و مسائل Status: صحیح
12
1
12
@Explosure2
Explosure
6 months
0
0
13
@Explosure2
Explosure
6 months
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نےام ھانی رضی اللہ عنہا سے فرمایا: بكریاں لو كیوں كہ ان میں بركت ہے۔( ) Al-Silsila #1190 تجارت، مزدوری اور زہد کا بیان Status: صحیح
11
0
11
@Explosure2
Explosure
6 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بہترین خوشبو مشک ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ Sunan Tirmizi #991 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل Status: صحیح
13
0
12
@Explosure2
Explosure
6 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا والد کی رضا میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے“۔ Sunan Tirmizi #1900 کتاب: نیکی اور صلہ رحمی Status: صحیح
12
1
10
@Explosure2
Explosure
6 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا حج افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: ”جس میں کثرت سے تلبیہ پکارا گیا ہو اور خوب خون بہایا گیا ہو“ ۱؎۔ Sunan Tirmizi #827 کتاب: حج کے احکام و مناسک Status: صحیح
12
0
11
@Explosure2
Explosure
6 months
مالک نے نافع سے ، انھوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا :’’ پانچ ( موذی جانور ایسے ) ہیں کہ احرام باندھنے والے پر انھیں قتل کر دینے میں کوئی گناہ نہیں ہے : کوا ، چیل ، بچھو ، چوہااور کاٹنے والا کتا ۔‘‘ Sahih Muslim #2872 کتاب: حج کے احکام ومسائل
11
0
11
@Explosure2
Explosure
6 months
No graphics. Actual Clinics On Wheels 😊
9
0
10
@Explosure2
Explosure
6 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خالہ ماں کے درجہ میں ہے“، اس حدیث میں ایک طویل قصہ ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔ Sunan Tirmizi #1904 کتاب: نیکی اور صلہ رحمی Status: صحیح
8
1
8
@Explosure2
Explosure
6 months
میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ تم میں سے جو شخص جمعہ پڑھنے آئے تو غسل کرے ۔ Sahih Bukhari #894 کتاب جمعہ کے بیان میں Status: صحیح
10
0
9
@Explosure2
Explosure
5 months
1
0
8
@Explosure2
Explosure
5 months
نبی کریم ﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص اپنے مسلمان بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ خود بیٹھ جائے ۔ میں نے نافع سے پوچھا کہ کیا یہ جمعہ کے لیے ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ جمعہ اور غیر جمعہ سب کے لیے یہی حکم ہے ۔ Sahih Bukhari #911 کتاب جمعہ کے بیان میں Status: صحیح
9
2
10
@Explosure2
Explosure
7 months
Assalmuakum. tahajjud mein farsh pai kiay gaye sajdey, Insan ko arsh pai Allah sey milwa detey hein.🕊️
13
0
9
@Explosure2
Explosure
5 months
شعبہ نے ابواسحاق سے ، انھوں نے ابواحوص سے ، انھوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے ، انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا ۔‘‘ Sahih Muslim #6173 کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب
7
1
9
@Explosure2
Explosure
5 months
8
1
8
@Explosure2
Explosure
6 months
@Nice 👍
7
0
9
@Explosure2
Explosure
6 months
@OlayemiShehu Let's go let's go
0
0
8
@Explosure2
Explosure
6 months
@A_Namadee I'm active
0
0
7
@Explosure2
Explosure
5 months
وہیب بن خالد نے داود سے ، انھوں نے ابونضرہ سے ، انھوں نے جابر اور ابوسعید خدری رضی اللہ عنہما سے حدیث بیان کی ، ان دونوں نے کہا : ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مکہ پہنچے اور ہم بہت بلند آواز سے حج کا تلبیہ پکار رہے تھے ۔ Sahih Muslim #3024 کتاب: حج کے احکام ومسائل Status: صحیح
8
1
8
@Explosure2
Explosure
6 months
@Kisi KO Kam na samjain❤️
9
0
8