Muhammad Usama Sarwar
6 months
جب سارا عمل ہی دوبارہ ہونا ہے تو نوٹیفکیشن کیوں ؟ نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے، شعیب شاہین الیکشن کمیشن نے حکم امتناعی جاری کیا لیکن ریٹرننگ افسر کو نہیں پہنچ سکا چلیں ٹھیک ہے، چیف جسٹس لیکن کمیشن کا تو اپنا حکمِ امتناعی تھا انہوں نے نوٹیفکیشن کیسے جاری کر دیا؟ چیف عامر