Emaan Noor Profile Banner
Emaan Noor Profile
Emaan Noor

@Emaan_Noor5

Followers
33,043
Following
173
Media
1,976
Statuses
64,287

آپ کی زندگی دنیا کے لئے ایک پیغام ہے کوشش کیجئے یہ متاثر کن ہو

Study, Lahore, Pakistan
Joined September 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
9 years
۔ایک ہی جملہ انسان کی تربیت و یادہانی کیلئے کافی ہے اور وہ جملہ ہے ❤❤(اللہ دیکھ رہا ہے)❤❤
248
402
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
علی احمد کرد کی ایک دن کی زندگی اعتزاز احسن کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے
161
1K
6K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
2 years
میرا گھر جسٹس اطہر من اللہ صاحب کی عدالت سے پانچ سو گز کے فاصلے پر ہے آدھی رات کو ڈالے آئے مجھے اٹھا کر لے گئے ہتھکڑیاں لگیں' قصوری چکی میں ڈالا گیا ' تب نہ عدالت کھلی، نہ جوڈیشل انکوائری ہوئی، نہ کسی نے پوچھا. سینیٹر عرفان صدیقی
37
1K
4K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
11 months
میرے بنیادی سوال کا جواب دیں کہ پوائنٹس ٹیبل پر انڈیا آسٹریلیا سے آگے ہے تو آسٹریلیا ورلڈ کپ کیسے جیت گیا؟ جسٹس عائشہ ملک
Tweet media one
123
892
4K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں کسی کا باپ انتقال کر چکا ہےتو کسی کا بھائی نہیں ہےکسی کےوالدین بوڑھے لاچار ہیں یہ بیٹیاں اپنے مسائل کےحل اور بھوک سےتنگ آکر گھروں سےنکلتی ہیں یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلےسے ہی ستم رسیدہ ہیں انکو عزت اور تحفظ دیں ان بیٹیوں سے بدتمیزی نہ کریں
Tweet media one
328
1K
4K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جن��ل عاصم سلیم باجوہ کی 13 جائیدادیں نکلی ہیں پر کوئی تحقیق نہیں ہوئی. جسٹس قاضی فائز عیسی
49
885
4K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے میری شہرت کو داغدار کیا. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اختلافی نوٹ
34
809
4K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
2 years
چیف جسٹس عمر عطا بندیال بڑی پریس ریلیزیں جاری کرتے ہیں اب جاری کریں کوئی پریس ریلیز کہیں کہ یہ ان کی ساس نہیں ہے، دیں آرڈر ایف آئی اے کو انکوائری کا، چپ رہنے سے کام نہیں بنے گا سپریم کورٹ کی عزت داؤ پر لگی ہے. مطیع الله جان @Matiullahjan919
108
2K
4K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے دو اعلی افسران سے پشاور میں خفیہ ملاقات کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اس خفیہ ملاقات کی تصویریں آرمی چیف جنرل باجوہ کے پاس پہنچ گئیں جنرل باجوہ کی جنرل فیض حمید کو سخت تنبیہ اور آرمی چیف جنرل باجوہ کا تمام کور کمانڈرز کو اہم خط. صحافی ظفر نقوی
234
720
4K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
یہ لڑکی5سال کی عمر میں داتا دربار سےاغوا ہوئی تھی اسکا نام امبر ہےوالد کا نام رشید,امی کا نام یاسمین ہےپٹھان فیملی سے تعلق ہےایک چھوٹا بھائی تھا اسکا نام اسےیاد نہیں داتا دربار کے قریب ہی انکا گھر تھا اب اس لڑکی کی خود کی بچی ہےاور بہت تکلیف میں ہے اپنےوالدین کو پکار رہی ہے😭😭
151
3K
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
کیاموٹروےپولیس کو سرعام غریب رکشہ ڈراٸیور کو گلے سےپکڑنے,تھپڑ مارنے یا سزا دینےکاکوئی اختیار ہے؟ اگر رکشہ ڈراٸیور نےغلطی کی ہےتو چلان کردیں یا گرفتار کرلیں ان اداروں کےآفیسرجو اپنےجونئیر,اہلکاروں کو ایسی تربیت دیتےہیں جب تک انکو اداروں سےنکالا نہیں جاتا یہ سسٹم درست نہیں ہوسکتا
374
2K
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
ایرانی جنرل کی تو خیر ہے اُن کے پاس اور بھی ہونگے شکر کرو ہمارے والے جنرل کو کچھ نہیں ہوا اپنے پاس تو کوئی متبادل بھی نہیں
176
719
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
جنرل اعجاز اعوان کہتا ہے جو بندہ مزدوری کرتا ہے اس کو اور اس کے بچے کو اونچےخواب دیکھنےکا کوٸی حق نہیں جنرل اعجاز اعوان کو کوئی بتا دے ارشد ندیم کسی جنرل، جج، بیوروکریٹ یا سیاستدان کا نہیں بلکہ ایک مستری کا بیٹا ہے اور محنت کش مزدور مستری کا بیٹا پاکستان کا فخر ہے چمکتا ستارہ ہے
Tweet media one
122
470
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
ججوں، جرنیلوں اور جرنلسٹوں کو جو پلاٹس دیئے جاتے ہیں غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں . جسٹس اطہر من اللہ
88
588
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
تحریک لبیک جنرل باجوہ نے ن لیگ کا مذہبی ووٹ توڑنے کیلئے بنائی. جنرل اسد درانی
39
552
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
عمران خان کو گھیرا جـا چُـکا ہـے یـہی جہانگیرترین عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنے گا. حفیظ اللہ نیازی
28
549
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جنرل ظہیرالاسلام نے تحریک انصاف قیادت کو دھرنے کے دوران بٹھا کر کہا ہم معاملات سنبھال لیں گے جو میں کہتا ہوں وہ کرتے جاؤ عمران خان جس ایمپائر کی انگلی کھڑی ہونے کی بات کرتا تھا وہ یہی جنرل ظہیرالاسلام تھا جس کے اشارے پر عمران خان چل رہا تھا. جاوید ہاشمی
38
868
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
جنرل عاصم سلیم باجوہ پاپا جونز کی کرپشن سامنے آنے پر فوج میں تشویش کی لہر کیوں نہیں دوڑی رنج غم و غصہ کیوں نہیں ہوا کوئی جوان کوئی افسر جذباتی کیوں نہ ہوا ؟
91
634
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے اپنا کیس واپس لیتا ہوں، مجھے اس بینچ سے انصاف کی امید نہیں، خفیہ ہاتھ ججز سے زیادہ طاقتور ہیں اور یہ ججز ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ نہیں کر سکتے. صحافی عامر میر
48
816
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کےسسرمیجرجنرل(ر)اعجازامجد نےخواجہ آصف سےکہا آپ ایک بیان جاری کریں یا پریس کانفرنس کریں کہ میاں نوازشریف کو آرمی چیف جنرل باجوہ کا نام نہیں لینا چاہیےتھااور میاں صاحب کےبیانیےسےاختلاف کریں اگر ہماری بات نہ مانی تو نیب آپکا پیچھا کرےگی.صحافی اسدعلی طور
61
860
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
طلباء بغیر امتحان پاس ہونے پر حیرت نہ کریں یہاں تو بغیر الیکشن جیتے وزیراعظم بن گیا ہے
83
505
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
میں معافی نہیں مانگوں گا کس بات کی معافی مانگو، ہمارے بزرگوں نے ایسے پاکستان کیلئے قربانیاں نہیں دی تھیں کہ جہاں فاطمہ جناح کو ماردیا جائے، ذوالفقار علی بھٹو کو ماردیا جائے، اکبربگٹی کو ماردیا جائے، بینظیربھٹو کو ماردیا جائے اور مریم نوازشریف کو دھمکیاں دی جائیں. میاں جاوید لطیف
37
644
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
میاں نوازشریف جب امریکہ سےواپس آئے تو ائیرپورٹ پر پرویزمشرف نے آگے بڑھ کر کہا آپ نےپاکستان کی عزت رکھ لی ہےاور پاکستانی فوج کو بچا لیا ہےاور اس نےنوازشریف کے آگےڈانس کیا نوازشریف نےہمیشہ فوجی لیڈرشپ کے گناہوں پر پردہ ڈالا, خاموش رہے لیکن انہوں نےنوازشریف کو نکال دیا. جاوید ہاشمی
38
703
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جنرل (ر) عاصم باجوہ سے پارلیمنٹ میں منی ٹریل کے بارے میں سوال پوچھنے والے صحافی شاہد قریشی کو جی ٹی وی کی نوکری سے نکال دیا گیا اب منی ٹریل پر سوال کرنا بھی جرم ہو گیا
61
771
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
غریب بزرگ خاتون کا امداد لینے سے انکار پندرہ دن کا راشن موجود ہے اس کے بعد ضرورت پڑی تو لوں گی انسانیت کی عظیم مثال ماں جی #Salute انسانیت اسے کہتے ہیں ❤️
88
805
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
سپریم کورٹ ایک دوکان ہے اس دوکان کو بند ہونا چاہیے اس دوکان میں چیف جسٹس نہیں تھیف جسٹس بیٹھا ہے. جاوید ہاشمی
17
542
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
اگر میں پی ٹی آئی سے غداری کر رہا ہوں تو علی محمد خان بھی تو امیر مقام کے گھر کے چکر کاٹ رہا ہے. ایم این اے راجہ ریاض
21
720
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
سپریم کورٹ کے سامنے جنرل عاصم منیر اور شہدا کی لگی فوٹوز سپریم کورٹ کے لیے میسج ہے کہ جو 9 مئی والا واقعہ ہے وہ زخم ہے ریاست پاکستان کو, وہ زخم ہے ریاست پاکستان کو تو سہولتکاری بند کریں اور آپ کے لیے اب کچھ بھی اچھا نہیں ہے، یہ ہے میسج.صحافی حسن ایوب @HassanAyub82
1
289
545
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
پاکستانی ڈرامے خواتین کے لیے ایک ایسی گھٹیا درسگاہ ہے جس میں طلاق اور ناجائز محبت کی فری ٹیوشن دی جا رہی ہے
89
420
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
جنرل بلال اکبر نےمجھےدھوکہ دیا مجھ پر تشدد کیا بچوں کو مارنےکی دھمکی دےکر اعترافی بیان لیا گیا جاسوسی پر14برس قید پانے والےجنرل جاویداقبال کےعدالت میں خوفناک انکشافات یاد رہےجنرل بلال اکبر ڈان لیکس کا بھی سازشی کردار ہے اور اب جنرل جاویداقبال کےانکشافات بھی اسکےخلاف چارج شیٹ ہیں
32
702
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
عاصمہ جہانگیر نے کہا تھا اگر تم لوگ حاضر سروس یا ریٹائرڈ کی کرپشن جان لو تو سیاستدان تمہیں فرشتے نظر آئیں گے یہ حقیقت ہے
36
625
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
اس تین رکنی بینچ نے نوٹس کے بغیر 15منٹ علی ظفر کا بھاشن سنا علی ظفر کو کیا سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں وہ آسمان سے اترا کوئی اوتار ہے جس شخص کو نوٹس ہی نہیں تھا اس کو سنا کیسے؟یہ دوہرے معیار ہیں یہ انصاف نہیں ہے @HassanAyub82
42
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے باپ کی جائیداد نکال لیں پھر حمید گل کے بچوں کی جائیداد نکال لیں بے ہوش ہو جائیں گے آپ لوگ فرق دیکھ کر. جاوید ہاشمی
25
637
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
اگر حرمین شریفین کا انتظام پاکستان کے پاس ہوتا تو امام کعبہ بھی یقیناً کوئی ریٹائرڈ جرنیل ہی لگتا
146
445
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
حاضر سروس میجر جنرل 15کلو ہیروین کا جعلی کیس بنا کر حکومتی وزیر کے ساتھ بیٹھ کر الله کی قسمیں کھا کھا کر پریس کانفرنس کرتا ہے ویڈیو ہے فوٹیج ہے کیس جھوٹا ثابت ہوتا ہے اور یہ کہتے ہیں اداروں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں؟
18
699
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
براڈ شیٹ کیس میں جنرل امجد، جنرل نعیم، جنرل خالد مقبول، جنرل زاہد اکبر، جنرل منیر حفیظ، جنرل پرویز مشرف، جنرل مالک اور جنرل فیض حمید کے نام آتے ہیں مگر مجال ہے تبصروں میں اینکرز ان کا نام لیں اور مجال ہے سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے
43
679
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
سینیٹر مشاہد الله خان صاحب بھی کمال کر دیتے ہیں #True
41
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
24 days
حکومت اور ریاست نے ملک کو سنبھال لیا ہے معیشت مضبوط ہو رہی ہے حالات بہتر ہو رہے ہیں مہنگائی کم ہو رہی ہے دوسرے ملکوں سے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں اور یہ سب عمران خان کو سوٹ نہیں کرتا وہ ملک میں افراتفری انتشار چاہتے ہیں ملک کو بہتری کی طرف جاتا نہیں دیکھنا چاہتے. جاوید چوہدری
164
1K
3K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
ارشاد بھٹی` ثاقب نثار اور اس کے بیٹے کی کرپشن پر کبھی ماتم کرتا نظر نہیں آئے گا کیونکہ وہ خود انہی کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے ان کی دلالی کر کے پل رہا ہے ارشاد بھٹی.اسد علی طور
42
950
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
میں نوازشریف کا وکیل نہیں لیکن 1970 میں بھی ان کے 12 12کنال کے گھر اور اتفاق فاونڈری ان کی ملکیت تھی. قمر زمان کائرہ
14
577
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جج افتخارحسین چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ہوا کرتے تھے وہ پیسے لے کر فیصلے کرتے تھے کرواتے تھے اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں کرپشن اور بدعنوانی عروج پر تھی جج افتخارحسین کا بھتیجا اس وقت جج صاحب کیلئے پیسے پکڑا کرتا تھا کیا آپ اس بھتیجےکا نام جانتے ہیں؟ ہنٹ :وہ بھتیجا آج وفاقی وزیر ہے
398
475
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
نیشنل کرائم ایجنسی+ملک ریاض معاہدہ سامنے آنے سے رکوانے کے لیےجمائمہ اور گولڈ سمتھ فیملی کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں معاہدہ ایک طوطا ہے اس طوطے میں عمران خان کی جان ہے امریکہ ہو برطانیہ ہو یا پاکستان, پکے ہاتھوں اب اس طوطے کی گچی دبوچی جائےگی یہ پیغام ہے غیر ملکی طاقتوں کے لیے.معظم فخر
3
199
344
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جو محکمہ زراعت کا نام لے کر رات 12 بجے معافی مانگ لیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم کسی کو این آر او نہیں دیں گے. شاہد خاقان عباسی
24
451
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
چائنہ پاکستان ریلوے پروجیکٹ18/19میں مکمل ہو جانا تھا لیکن جنرل باجوہ جنرل فیض جنرل عاصم سلیم جنرل آصف غفور دوسرے لوگ اور عمران خان مل ملا کے باجوہ ڈاکٹرائن لے آئے پھر خنجراب 4سال بند رہا گوادر 4سال بند رہا اب پھر امریکن ایجنٹ اس ریلوے پروجیکٹ کے پیچھے پڑ گئے ہیں @AbsarAlamHaider
27
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جلسہ شروع ہونے سے پہلے پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئیں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی گل زیب خان رند عمران نیازی پہ لعنت بھیجتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے نوازشریف کے قافلے میں شامل
42
915
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
8 months
الیکشن نتائج کے پراسز کا طریقہ کار ہوتا ہے اور7 بجے تک تو ووٹوں کی پرچیاں سیدھی نہیں ہوتیں تو7بجے جیو پر بیٹھے جناب حامد میر کو رزلٹ کہاں سے پہنچا؟دو گھنٹے کے اندر لاکھوں ووٹ کس طرح گنے گئے؟یہ سب پلان شدہ پروپیگنڈا تھا جو پلان کے تحت کیا گیا @realrazidada
37
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
شاہ رخ جتوئی کیس میں جسٹس مظاہر نقوی نےDHAلاہور میں سکندر جتوئی کا جتوئی ہاؤس لیکر شاہ رخ جتوئی کو ریلیف دیا شاہ رخ جتوئی نے معصوم لڑکےکو قتل کیا جو اپنی بہن کو بچا رہا تھا,جسٹس مظاہرنقوی نےکمرشل جگہ پر65کروڑ والا پلاٹ6کروڑ میں لیا انکے بیٹےبولیاں لگا کرفیصلےکرواتے ہیں @AsadAToor
24
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
میرے والد کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو تھا میرے والد بالکل ٹھیک تھے میرے والد کی موت کورونا سے نہیں ہوئی. بیٹا جج ارشد ملک
30
389
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
ایوب خان نے 10سال یحیی خان نے 3 سال ضیاالحق نے 11سال مشرف نے 10سال حکومت کی مگر ہسپتال بنانے کی اور وینٹی لیٹر خریدنے کی ذمہ داری صرف نوازشریف کی تھی
65
729
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
چار سال پہلےسٹیل مل کے سارےملازموں نے ہڑتال کر کےعمران خان کا جلسہ کروایا تھا سٹیل مل کے ملازمین سے گزارش ہے کہ گھر جاتے ہوئے بلند آواز سے گو نواز گو کے نعرے لگاتے جائیں
29
617
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
8 months
پاکستان کو تاریخ کے سب سے بڑے بحران اور انتشار میں مبتلا کرنے کا سب سے بڑا مرکزی کرادر حامد میر جس نے الیکشن کو متنازعہ بنانے کی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا آج ملک میں انتشار اور افراتفری کا زمہ دار یہی شخص ہے
Tweet media one
97
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی 15 ارب سے زیادہ کی جائیداد ہے وہ کہاں سے آئی کیسے آئی ایک کمیشن بنایا جائے میں اس میں ثابت کروں گا امجد شعیب کی 15 ارب سے زیادہ کی جائیداد ہے یہ کچے گھروں سے آتے ہیں اور تیس تیس چالیس چالیس اربوں کی جائدادیں بنا لیتے ہیں. جاوید ہاشمی
30
623
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
صرف آذان کی آواز سن کر معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی سر زمین ہے ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ، ظلم و جبر اور بربریت کا راج ہے
51
334
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
اربوں کی کرپشن میں ملوث جج کو ساتھ بیٹھا کر خاموش پیغام دیتا ہے اپنے بہنوئی امجد ن کی63کروڑ کی کرپشن،فراڈ اور جعل سازی کا کیس دباتا ہے بہنوئی کی کرپشن پکڑنے والے افسر سہیل ظفر کا کیس اپنے سامنے لگاتا ہے یہ سب کچھ اس ملک کا چیف جسٹس بندیال کر رہا ہے کوئی سیاستدان نہیں اسد علی طور
22
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
14 days
میری ایک بہت اہم اعلی عہدیدار سے بات ہوئی ہے ان کا کہنا ہے آئینی ترامیم کی نمبرز گیم ٹو تھرڈ میجورٹی سے بھی زیادہ ہو گی اور آئینی ترامیم ہر صورت میں ہو کر رہیں گی یہ آئینی ترامیم پاکستان کی اور پاکستان کی اکانومی کی بہتری کے لیے بہت ضروری ہیں. انصار عباسی
130
594
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جسٹس عمر عطا بندیال نے مجھے اپنے فارم ہاؤس کا شہد بطور تحفہ بھجوایا، میں نے شہد کی بوتل شکریہ کے ساتھ واپس کر دی. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
30
393
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
اگر شیخ مجیب الرحمن عدالت اور الیکشن کے چکر میں پڑتا تو آج تک ذلیل و خوار ہو رہا ہوتا
30
387
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
یہ جو ٹی وی پر اینکرز پرسن بنے بیٹھے ہیں سب سے زیادہ نقصان ملک کا ان اینکرز پرسن نے کیا ہے جھوٹ بول بول کر جس کسی جنرل کو چار انگریزی کے لفظ آ جاتے ہیں وہ ٹی وی پر دانشور بن کر بیٹھ جاتا ہے. جاوید ہاشمی
21
475
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
نوازشریف مریم نوازگرفتاری دینےلندن سےپاکستان پہنچےتو اسٹیبلشمنٹ گھبرا گئی تھی کورکمانڈرز نےکہانوازشریف کےواپس آنےسےہوا بدل گئی ہےن لیگی ووٹر چارج ہوگیا ہےن لیگ جیت گئی تو پھرہم کیاکریں گےکورکمانڈرزکی پریشانی دیکھ کرجنرل باجوہ نےجنرل فیض سےدھاندلی پلان کی بریفنگ دلوائی.اسدعلی طور
20
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
پشاور کے افسر کی فون کالز ٹیپ ہو چکی ہیں جو ارکان اسمبلی کو کی گئیں اور اب صرف نام نہیں لیا جائے گا ثبوت بھی وائرل ہو گا
26
323
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
کامیڈین امان اللہ کہتے ہیں گھر چور آگئے , میں نے کلاشنکوف نکالی , چور دیکھ کر بھاگ گئے 15منٹ بعد پولیس آگئی , کہ تمہارے گھر کلاشنکوف ہے میں نے بتایا کہ بھائی یہ تو بچوں کا کھلونا ہے چوروں کو ڈرایا تھا بس پولیس گئی اور چور پھر آ گئے سبق : قوم نے اب جو کرنا ہے , خود ہی کرنا ہے
34
669
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
ملٹری انٹلیجنس کا ٹکے ٹکے کا ٹچا اینکر کامران خان ملک ریاض کے پاؤں میں دم ہلانے والا ملک ریاض کا Puddle کامران خان ثاقب نثار اور اس کے بیٹے کی کرپشن پر کبھی ٹویٹ نہیں کرے گا چوں تک نہیں کرے گا کیونکہ کامران خان ثاقب نثار سے بھی زیادہ حرام کھاتا ہے. اسد علی طور
18
858
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
ثاقب نثار آنکھیں کھول کر دیکھ لے آج خواجہ سعد رفیق کو سپریم کورٹ نے لوہے کا چنا تسلیم کر لیا ہے
28
409
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
دو جنرل پکڑے گئے ہیں ایک سفارتخانہ بیچنے والا دوسرا پیزہ بیچنے والا سویلین کی پگڑیاں اچھالنے والی سپریم کورٹ کہاں ہے ؟
55
534
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
لندن اور دبئی کے اپارٹمنٹ شاہ عبدللہ بن عبد العزیز کے پیسوں سے خریدے . پرویز مشرف کیا کبھی ان سے بھی منی ٹریل کے ثبوت مانگیں جائیں گے ؟ کیا کبھی کوئی معزز جج ، گاڈ فادر کے ناول سے کوئی اقتباس تلاش کر کے ان کے بارے میں بھی لکھے گا ؟ اس ملک سے انگریز چلے گئے مگر غلامی نہیں گئی
57
725
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
9 months
پی ٹی آئی والوں کو میرا مشورہ ہے بدکلامی کرنا بدتمیزی کرنا اور دوسری سیاسی قیادت کو غدار غدار کہنا بند کر دیں مہذب طریقہ اپنا لیں ورنہ دوسری طرف میں بھی بہت شدت آچکی ہے ٹھیک ٹھاک ری ایکشن آئے گا اور پھر آنے والے دنوں میں تم لوگوں کا گھروں سے نکلنا بھی مشکل ہو جائے گا.جاویدچوہدری
14
821
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
پارلیمنٹ سے اجازت لیے بغیر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے انگور اڈہ کا علاقہ سرحدی چیک پوسٹ افغانستان کے حوالے کیا آرمی ایکٹ کے تحت اس کی سزا سزائے موت ہے. ایڈووکیٹ امجد شاہ
37
535
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس ہم نےجسٹس عیسی کیخلاف مقدمے میں واقعات کےتسلسل کو دیکھنا ہے جسٹس عیسی نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ دیا دھرنا کیس فیصلےکیخلاف نظرثانی درخواست میں کہا گیا جج کو ہٹایا جائے پھر جج کیخلاف شواہد اکھٹےکرنےکیلئےپوری حکومتی مشینری حرکت میں آگئی.جسٹس مقبول باقر
23
630
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
میں نے جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے اور خسرو بختیار کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا مونس الٰہی اور خسرو بختیار کی الائنس شوگر مل کی انکوائری کرنی شروع کی تو مجھے عہدے سے ہٹا دیا گیا. سابق افسر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان
7
629
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
آئی ایم ایف کے مطالبے نے ثابت کر دیا ہے عمران خان انٹرنیشنل لابی کے ذریعے اقتدار میں آئے اور آنا چاہتے ہیں غیر ملکی حمایت سچ ثابت ہو گئی, آئی ایم ایف ایک انٹرنیشنل باڈی ہے اسکا کا کوئی کام نہیں کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے اور کسی پارٹی کو سپورٹ کرے.جاوید چوہدری
44
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
2 years
چیف جسٹس عمر عطا بندیال قوائد و ضابط کی رولز کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہو جائیں اس کمیٹی کی سربراہی کا حقدار سینئر ترین جج ہے. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
10
505
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
2 years
عمران خان جو کام چار سال میں نہیں کرا سکا وہ شہباز شریف چار دن میں کر گیا. آرمی چیف کا حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات میں اظہار
24
377
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
جب قوم رات کو سکون سے سو رہی ہوتی ہے تو وہ بیویوں سے گولیاں کھا رہے ہوتے ہیں
55
237
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
2 years
دو خواتین نے پنجاب کو بنی گالہ سے چلایا 70 ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی ڈی جی ایل ڈی اے کو گرفتار کیا جائے سب کچھ بتائے گا کہ ہر مہینے کتنا کیش بنی گالہ پہنچاتا تھا. صحافی اظہر جاوید لندن
30
595
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
رزق حلال کمانے والی بہن کا پارکنگ میں کھڑا رکشہ پولیس گردی کا شکار میرے رکشہ کا پورا کچومر کر دیا انہوں نے میں کباب اور برگر فرائز کرتی تھی میں شرافت سے کام کرتی تھی اپنے بچوں کا پیٹ پالتی تھی کیا یہ گناہ ہے میرا ؟ یہاں رزق حلال کمانا بھی مشکل ہو گیا ہے اندازہ کریں اس پولیس کا؟
99
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
اتنی بڑی فوج اور اتنے جنرل ان میں ایک بھی ایسا افسر نہیں جو جنرل قمر باجوہ کو بتا سکے کہ آپ غلطی پہ غلطی کر رہے ہیں اور ملک ڈوب رہا ہے؟
61
487
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
میاں نواز شریف کو اقامہ پر نکالنے والے اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں. نجم سیٹھی
5
406
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
2 years
پارلیمنٹ ہاؤس سے 500 کرسیاں نکال کر ایک بینچ رکھا جائے جس پہ 3 جج بیٹھ کر پارلیمنٹ کے آئین کو دوبارہ بنا لیں. حکومتی ارکان کی قرارداد اور مطالبہ
21
831
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
عمران خان کو مشورہ دوں گا کہ مولانا فضل الرحمان سے معافی مانگے : شیخ رشید صورتحال
26
195
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
غدار نہ بنائیں ریفرنڈم کروا لیں ' 90 فیصد پاکستانی جاوید ہاشمی ثابت ہوں گے ہاں میں بھی جاوید ہاشمی ہوں
40
370
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
شاہ محمود قریشی نیازی سے معافی مانگ رہا ہے نیازی باجوہ سے معافی مانگ رہا ہے اور باجوہ سعودیہ سے معافی مانگ رہا ہے خارجہ پالیسی
45
423
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
شیخ رشید بھی برقرار نورالحق قادری بھی برقرار فرانس کا سفیر بھی موجود 50 سے زائد لوگوں کی جانیں گئیں ان کے خون کا جواب کون دے گا ؟
70
418
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
میں پی ٹی آئی کا ایم این اے ہوں حلقہ میں جاتا ہوں تو حکومتی نااہلی پر لوگ مجھے گالیاں دیتے ہیں جس کا ذمہ دار عمران خان ہے. نور عالم خان
21
419
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
میں ساری عمر فوج میں رہا ہوں فوج میں دھوکا چوری اور جھوٹ چلتا ہے. جنرل (ر) شاہد عزیز
33
264
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
آرمی چیف کو میری طرف سے لیٹر لکھیں یہ آرمی کیا کر رہی ہے کسی کی جرات نہیں مجھے جواب نہ جمع کروائے، مجھے جواب منگوانا آتا ہے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا رجسٹرار کو حکم
22
468
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
سگنل توڑ کر آئی ہےٹریفک پولیس اہلکار نے روکا تو اسےگالیاں دے رہی ہے الجھ رہی ہے اور ٹریفک پولیس اہلکار کے باپ تک پہنچ چکی ہے اس کو کسی صورت بھی معافی نہیں ملنی چاہیے اتنا گھٹیا پن یہ پڑھی لکھی ہے تمیز تربیت اخلاق ملاحظہ فرمائیں او بڈھے انکل زیادہ بک��اس نا کرو
188
1K
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
مری کے ساتھ کس ملک کا بارڈر لگتا ہے جو وہاں بھی باڑ لگا رکھی ہے ؟
101
235
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
نوازشریف، شہبازشریف اور مجھ پر نیب کا اطلاق ہو سکتا ہے تو جنرل عاصم سلیم باجوہ کے خلاف بھی نیب کا اطلاق ہونا چاہیے جنرل عاصم سلیم باجوہ کی انکوائری، انویسٹی گیشن ہونی چاہیے جنرل عاصم سلیم باجوہ کا ریمانڈ ہونا چاہیے. شاہد خاقان عباسی
18
307
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
کسی سیاستدان نے جنگوں کے فیصلےنہیں کیے کسی سیاستدان نے دہشتگرد تنظیم نہیں بنائی نوازشریف کے گھر پر لے جاکر چار لوفر کھڑے کردیتے ہو خواجہ آصف پر سیاہی پھنکواتے ہو احسن اقبال پر گولی چلواتے ہو جسطرح ہمارے گوشوارے چھپتے ہیں اسطرح جرنیلوں کے گوشوارے بھی چھاپے جائیں ریاض حسین پیرزادہ
25
463
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
میرے پاس ثبوت ہیں شہادتیں ہیں ایسی شخصیات سے پی ٹی آئی کو فنڈنگ ہوئی ہے میرے پاس ایسے ریکارڈڈ ثبوت ہیں اس سے صرف پاکستان میں ہی نہیں ہمسایہ ممالک میں بھی ہلچل مچ جائے گی. اکبر ایس بابر
28
384
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
5 years
قومی خزانہ بھی بڑا سمجھدار ہے آزاد امیدوار اور سینٹرز خریدنے ہوں تو فل ہو جاتا ہے اگر عوام کو ریلیف دینا ہو تو خالی ہو جاتا ہے
36
449
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
جسٹس وقار سیٹھ نے تو کل درخواست دائر کی تھی کہ مجھے سپریم کورٹ میں تعینات کیا جائے، ان کی کورونا کی کوئی خبر نہیں تھی اور اچانک آج کورونا کے باعث موت، یہ کیسے ممکن ہے ؟
69
335
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
دو ٹاوٹ ہیں یوٹیوبرز جو بڑے مشہور ہیں صدیق جان اور شہاب الدین خبیث یہ دونوں خبیث شکل کے انہوں نے میرے خلاف ایک منظم کمپین چلائی یہ دونوں ٹاوٹ آئی ایس پی آر کے پیڈ ہیں. کرنل (ر) انعام الرحیم
30
427
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
حکومت بھی تمہاری، اسٹیبلشمنٹ بھی تمہاری، عدلیہ بھی تمہاری، میڈیا بھی تمہارا، نیب بھی تمہارا، ادارے بھی تمہارے ڈھونڈ کے لاؤ انڈیا سے نوازشریف کے کاروبار، تجارت اور کارخانے ؟
31
457
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
4 years
سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا انکشاف جج ارشد ملک سکینڈل سے بھی بڑا سکینڈل ہے
13
379
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
جسٹس اطہر من اللہ صاحب فرما رہے ہیں فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے جسٹس اطہر من اللہ صاحب جب ملزم سے شراب اور چرس پکڑی جاتی ہے تو کبھی کسی جج نے پوچھا شراب اور چرس کی فیکٹری کہاں اور کس کی ہے ؟
32
411
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
1 year
چیف جسٹس عمر عطا بندیال 14 اپریل کو اپنی سرکاری گاڑی SC 001 میں راولپنڈی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرنے گئے اور وہاں آرمی چیف کے آگے اپنے خاندان کی اپنے باپ کی فوج کے لیے خدمات کا اور فوج کے لیے اپنی خدمات کا رونا روتے رہے اپنا درد بیان کرتے رہے. اسد علی طور
24
806
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
2 years
آڈیو نکالی جا رہی ہیں تو پانامہ کیس کے ٹرائل کے دوران جو ججوں کو رابطہ کیا جاتا تھا،واٹس ایپ پر جے آئی ٹی بن جاتی تھی اسٹیبلشمنٹ وہ والی آڈیو ویڈیو ٹیپس بھی نکالے، پانامہ والی ٹیپس اس لیے نہیں نکالی جا رہیں کہ جنرل فیض اور جنرل باجوہ کا کورٹ مارشل کرنا پڑ جائے گا @Matiullahjan919
18
808
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
کاوے موسوی کے اعتراف جرم اور معافی کے بعد دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان اور دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب سمیت ان سب دفاعی تجزیہ کاروں پر لعنت جنہوں نے ملک کے ایک منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش کی
34
358
2K
@Emaan_Noor5
Emaan Noor
3 years
جاوید ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جنرل اعجاز اعوان اور اس کے ڈالر خور آقاؤں کی 100 سالہ زندگی سے لاکھ درجے بہتر ہے
20
243
2K