Ayleen💫 Profile Banner
Ayleen💫 Profile
Ayleen💫

@Elysian__1

Followers
4,700
Following
64
Media
7,223
Statuses
127,100

She finds beauty in the darkness ✨ Selenophile | Star Gazer | Nature Lover! Rewrite the stars..💫

📍K town
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Elysian__1
Ayleen💫
4 years
"You may fall in love with someone's beauty. But remember that finally, you have to live with the character, not the beauty."
Tweet media one
205
140
869
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
نسلیں جوان ہو کر بڑھی ہو گئی مگر روح افزا کی اس بوتل کے ڈھکن کا مسلہ حل نہیں ہو سکا 😂🙈😁
Tweet media one
106
139
1K
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
No phone. No wifi! Just friends and talking 😍🥰
Tweet media one
56
86
1K
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
If QURAN said it's Haram our opinion doesn't matter✨💫
31
119
979
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کر لی🤵👰 اور Twitter والے قیامت تک یہی پوچھتے رہے گے کہ قسم کھا کہ بتاؤ تم لڑکی ہو یا لڑکا😜😂😂
199
72
713
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
400 روپے کلو مرغی کا گوشت لینے سے بہتر ہے بندہ یہی 400 کسی بچے کو دے کر محلے سے چار مرغیاں اٹھوا لے وہ بھی دیسی 🥺😁
94
38
526
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 😌 جگہ جگہ منہ مت مارا کریں😂😂
164
40
434
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
پاکستان واحد ملک ہے😝 جہاں "سالن والی ہانڈی" چاٹنے سے آپ کی شادی پہ بارش ہوتی ہے🥺😂
179
46
422
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
Mjhay Punjabi bolni agai💃💃🤣🤣🤣
Tweet media one
57
72
438
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
مرد کا دل چھپکلی کی دُم کی طرح ہوتا ہے ٹوٹنے کےکچھ دن بعد خود بخود جڑجا تا ہے😏😂😂
86
17
393
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
یہ بھی صرف پاکستان میں ہوتا ہے کہ بیمار ایک ہوتا ہے😏 اور کھچڑی سب کو کھانی پڑتی ہے😭😂
73
10
396
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
پاکستان میں آپ کھل کے محبت نہیں کر سکتے😌 کیونکہ چھاپے اور وڈیو بن جانے کا خطرہ ہر خطرے پہ بھاری ہے۔۔۔۔۔🥴🥳😂
149
39
371
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ہمارا قومی کھیل؟ ٹانگ اڑانا 😝😂
56
9
371
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
🇺🇸 : Your son is very handsome. ... اے منڈا تیرا نہیں لگدا : 🇵🇰 🤔😂
47
6
354
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
ٹینکی فل ہونے کے بعد اوپر سے پانی ضائع ہونے سے بچانے کے لیے نیچے سے ٹونٹی کھول دینا پاکستانیوں کا اضافی ٹیلنٹ ہے😂😂
109
18
365
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
پیرنٹس میٹنگ میں بچے کا باپ میڈم کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا😝 میڈم بولیں: بس اتنا ہی دھیان آپ کو اپنے بچے پر بھی دینا ہے🤨😂
48
12
356
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ماں باپ کے بعد آپ کا Boss ہی ہوتا ہے جو چاہتا ہے آپ بیمار نہ ہوں!!!🤕😂😂
44
8
352
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ایکسرے کی رپورٹ کے بارے میں چاہے بندہ کچھ بھی نہ جانتا ہو 🤭 پر ایک بار اوپر کر کے دیکھتا ظرور ہے🥴😂😂
135
44
350
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
آج کی تحقیق! مرد کی پہلی محبت اُسکی کلاس ٹیچر 👩‍🏫 اور آخری محبت ہسپتال کی نرس👩‍⚕️ ہوتی ھے 😂😂😜
156
30
340
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ہر ”Excuse Me“ کے پیچھے درحقیقت ایک ”پراں مر“ چھپا ہوتا ہے😂😂
64
7
354
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
"No girl will choose six pack over six cars. Stop going to the gym and go to work" 🙄🤣
36
31
376
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ہمارا تعلق اس قوم سے ہے🤭 جو بند دکان دیکھ کر پوچھتے ہیں🤔 بھاٸی یہ دکان بند ہے؟ 🥳😂
142
33
348
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
پاکستان میں بڑا نوٹ کھلا کرانا بھی تقریباً بھیک مانگنے کے برابر ہی ہے😏😂😂
58
11
333
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
80فیصد لڑکیوں کے پاس بوائے فرینڈ ہوتے ہیں😌 باقی 20فیصد کے پاس دماغ😋🤣
141
35
334
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
🇲🇾: Teacher is Strict Today 🇵🇰: Lgta Hai Biwi Se Mar Kha Kr Aya Hai🙊😂
125
11
333
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
I simply love Chinese&thai cuisine 🤤❤️ Wbu?
Tweet media one
123
32
318
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ا پنی پرانی تصویر دیکھ کر مرد حضرات ا پنے با لوں کو دیکھ کر سرد آہ بھرتے ہیں🥺 اور خواتین اپنی کمر کو دیکھ کر... 😭😝😂
89
6
335
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
اگرپیٹرول سستا نہیں کرسکتے😏 تو کلو میٹر ہی چھوٹے کر دیں😌😂😂
91
66
328
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
In my country people have to see both ways😌 before crossing a one side road.😝😂
8
6
332
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
پہلے دو لوگ لڑتے تھے تیسرا صلح کرواتا تھا اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے😋😂
41
8
331
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
لڑکوں کا دل بھی چھپکلی کی دم کی طرح ہوتا ہے😏 جتنی بار ٹوٹتا ہےاتنی بار نیا آجاتا ہے😝😂
54
6
321
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
دنیا بھر میں مٹن اور بیف پاکستان میں ” نکا گوشت اور وڈا گوشت“😏😂
36
10
334
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
عورتیں ذھین ہونے کے باوجود حسن پہ زیادہ محنت کرتی ہیں کیونکہ وہ جانتی ہیں کہ مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں😝😂
42
8
327
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
اگر آپ کی بیوی آپ پر شک کرتی ہے تو دوسری شادی کرکے شک کو حقیقت میں بدل دیں😝 اور دوسری سے پوچھیں! تینوں وی کوٸی شک ہے؟🤨😂
54
9
331
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
اگر اپ کے گھر میں بھی بیڈ کے نیچے والی جگہ سامان سے بھری پڑی ہے تو یقین کریں اپ سچے پاکستانی ہیں ✋🏽😁😁
110
4
332
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Everything is funnier when you're not allowed to laugh 😭😂😂
4
4
328
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ڈالر جتنا مرضی گر جاٸے 😋 لیکن محبت کرنے وا لے لوگوں کے EX سے زیادہ نہیں گر سکتا😝😂
46
5
318
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
چلو لڑکوں کو کم سے کم اس بات کی تو کوٸی ٹینشن نہیں نا کہ انکی شادی کسی گنجی لڑکی سے بھی ہو سکتی ہے😭😂
50
5
323
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
کیا فاٸدہ تم لڑکوں کے 6 فٹ قد کا😝 جب ناچنا تم نے 5 فٹ کی لڑکیوں کی انگلیوں پر ہے😒😂
60
8
319
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Teach your sons that cooking and cleaning are basic life skills. Not gender roles! 💫
59
9
324
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
ہم پا کستانی اتنے ویلے ہیں کہ گھر میں کسی کا بلڈ پریشر چیک کرنا ہو🥴 تو شغل شغل میں سب چیک کروا لیتے ہیں😂😂
107
65
319
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
گھٹیا مشورہ انتہاٸی گھٹیا مشورہ تو بس اگنور کر, سب ٹھیک ہو جاۓ گا 😒😂
46
6
329
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
The ability to speak several languages is an asset But the ability to keep your mouth shut in any language is priceless. 💫
5
4
331
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
I have trust issues but this man is on another level 🤣🤣
Tweet media one
19
41
346
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
اگر چاٸے جیسی نعمت نہ ہوتی تو آدھا پاکستان سر درد سے ہی مر جاتا🤕😝😂
39
7
317
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
نواز شریف اگر خود بھی کہے کہ میں غدار ہوں تو پٹواری کہیں گے میاں جی ایویں بکواس نا کرو تسی شیر او!!😂😂 #BehindYouSkipper
75
49
321
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
چاچا اندر جا کے بیٹھو! اب اس عمر میں کوٸی سمرن نہیں آ نے والی!! 😂😂
Tweet media one
116
42
308
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
بندہ کسی بھی ایپ پر لڑکیوں سے chatting کر سکتاہے🤭 لیکن لڑکوں کی آتما کو شانتی whatsapp نمبر مانگ کر ہی ملتی ہے😝😂😂
146
31
309
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
بہن بنا کر دو تین ماہ بعد پرپوز کرنے والوں کا دوزخ میں الگ سے بحریہ ٹاؤن ہو گا 🙂🤨
107
6
307
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
🇦🇨: you are getting beautiful. 🇵🇰 : کون سی کریم لگا رہی ہو آجکل؟ 😭😂
51
4
322
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Syed guy try to flirt with Syed girl, "aap syed ho MashaAllah main bhi Syed hon"😌😂
35
6
326
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
نجانے جنت میں مردوں پر وہ کیسی مشکل گھڑی ھوگی سنا ھے حوروں کہ درمیان میں بیگم بھی ساتھ کھڑی ھو گی😂😂😂😂
56
8
313
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Passwords 🇱🇷: 4 @5 $4^o^$# 🇵🇰: Love you Shabana😏😝😂
39
7
317
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
پاکستانیوں کی سائنس چٹے کپڑے پہن لیں تو کالے نظر آتے ہیں😝 کالے کپڑے پہن لیں تو چٹے نظر آتے ہیں🤣🤣
135
30
306
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
خود کو اتنا مصروف کرلو کہ پریشانیاں شکوہ کریں کہ اے بندہ سانوں ٹاٸیم نہیں دیندا 😝😂
7
9
320
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ڈااٸٹنگ محبت اور ملازمت کسی اور کو کرتا دیکھیں تو بہت آسان لگتی ہے😒😂
40
5
302
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
عورتوں کو دو طرح کے مرد بلکل پسند نہیں ہوتے ایک ویلے نکمے اور دوسرا جو مصروف رہتے. 😝😂
48
6
313
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
آج تک سائنسدان اس بات کا پتہ نہیں لگا پائے کہ کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چائے پھیکی کیوں لگتی ہے🤔😂
38
5
312
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
پا کستانی جواٸنٹ فیملی سسٹم میں سب سے خطرناک جملہ ہے ” توں وڈا ایں دل وڈا کر پتر“ 😭😂
47
6
307
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Never trust anyone because even the CEO of SAMSUNG company is using IPHONE. 😏😂
4
6
312
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
اقوال زریں: بڑے لوگوں کی بکواس فلسفہ اور چھوٹے لوگوں کا فلسفہ بکواس کہلاتا ہے.😏😂
35
6
311
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
چہرہ کیا دیکھتے ہو ۔۔۔۔ دل میں اتر کر دیکھو نا۔۔۔!!🎶❤️ Dedicate a song to your fav person here. 😋❤️
Tweet media one
117
44
293
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
جو عورت اپنی عمر صحیح بتادے اسے راز نہ بتاٶ کیونکہ وہ کچھ نہیں چھپا سکتی😝😂
56
6
304
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
اوقات کے بعد لوگوں کو سب سے زیادہ بھول جانے والی شے جی میل(Gmail) کا پاسورڈ ہے😒😂
55
6
311
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
What is Love...... ? The person you miss the most❤️ when everyone is around💫
7
5
301
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
عورت کو کبھی مطمئن نہیں کیا جا سکتا۔😬 ۔اگر آپ اس کے لیے بینک بھی لوٹ لیں پھر بھی وہ شکوہ کرے گی 🤨😂،MCB کیوں لوٹا،HBL لوٹنا تھا۔
75
6
305
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Typical Pakistani Greeting: Wow, you’ve gained a lot of weight since we saw you last time 🤦‍♀️😂
13
6
313
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ننانوے فیصد لڑکیاں😌 مردوں کو بھاٸی احتراماً نہیں احتیاطاً کہتی ہیں🤫😂
53
7
306
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Boys will stare you for 2 seconds in wedding and will find you on Instagram next day 😂 😂
9
4
316
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
لڑکیوں کو تو صرف عمرچھپانی پڑتی ہے😌 لیکن مر دوں کو گنج ,توند, تنخواہ, اپنے پرانے اور موجودہ affairs سب کچھ چھپانا پڑتا ہے🤭🤣🤣
117
27
300
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
خود کو اتنا بڑا شریف ثابت کرو شاہینو لڑکی خود انباکس میں آکر پوچھے شادی تو نہیں ہوٸی آپ کی؟😌😂😝
52
7
299
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
یقین مانیٸے,!!!hotspot مانگنے والوں سے بڑا کوٸی بھکاری نہیں اس دنیا میں🥺😂😂
155
7
302
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
True love comes, only once.... If it comes second time, it's just a medicine to forget first love. ❤️💫
42
7
312
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
" i will do it if you do it" Are the most dangerous friendships. 😝😂
4
3
310
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Lamborghini doesn't have TV commercials because they know that the ones who can buy it are not sitting around watching Tv. 😋😂
50
6
306
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Once you love someone, you love them forever, People fall out of trust, intimacy and respect, Not love. ❤️ 💫
46
4
306
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
لڑکیوں کا وہم:😝 میرا والا بس مجھ سے ہی بات کرتا ہے😂😂
127
5
304
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
چھوٹا ہارٹ اٹیک تب آتا ہے🤨 جب گھر والے پوچھیں: ” رات کو نیند میں کیا بول رہیں تھی“😴😂
44
7
306
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
It's fine to fight for someone WHO loves you.💕 It's a waste of time to fight for someone TO love you.... There's a huge difference. 💫
2
4
294
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
The hardest thing in life, is finding somebody you can't live without, and then living without them.💫
6
4
300
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
3 risks you have to take in life 1. Trust love one more time. 2. Open up again after getting hurt. 3. Tell them how you feel. 💫
6
5
298
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے😍 تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ” گدھا“🥺😝 اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں! اوٸے ”گدھے“ کون ہے وہ لڑکی🥳😂😂
144
38
297
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
When a woman wants to change her life, She cuts her hair short. 😍😂
9
6
300
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
لڑکیاں لپسٹک(lipstick) کے 50 شیڈز پہچان لیتی ہیں😍🥳 لیکن پسند ہمیشہ غلط بندے کو ہی کرتی ہیں🥺🤣🤣
136
35
287
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
ہم پاکستانی دنیا کی واحد قوم ہیں🤭 جو باڈی سپرے باڈی کی جگہ کپڑوں پر لگاتے ہیں😝😂
120
3
291
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
Urdu is such a beautifull language like 'Daikhty hain' just means 'No'😂
34
38
322
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
زندگی میں آگے بڑ ھنے کیلۓ😋 نوجوانوں کو گھر کے علاوہ خواتین کے انباکس سے بھی نکلنا ہوگا🤨🥳😂
129
6
296
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
جن کو تم چاند بلا تے ہو وہی تم کو تارے دکھاٸیں گے😝😂
33
5
292
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
ارینج میرج میں طلاقیں بہت کم ہوتی ہیں کیوں کہ جو بندہ اپنی مرضی سے شادی نہیں کرسکتا وہ طلاق کیا دے گا 🤭🤣🤣
47
25
320
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
اتنی شدید گرمی ہوگئ ہے🥺 کہ اِرد گِرد رنگ برنگے کپڑے پہنے ہوئے لوگ بھی چلتے پھرتے شربت کے گلاس نظر آتے ہیں. 😕😝🚶✌️🤣🤣
141
38
295
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
لوگ مُنصف نہیں ہںے ورنہ رِزق تو ہمیشہ پورا اترتا ہںے۔۔۔۔🥺
Tweet media one
19
61
314
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
پتہ نہیں لوگ پرپوز کیسے کر لیتے ہیں 🤔😌 مجھے تو سموسے کے 7 چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم اتی ہے 🙈😝😂😂
122
35
289
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
He cheated on his girl with you, Now he's with you And you think he's loyal? That's cute.😋
4
6
295
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Keep your relationship private, So you can have two. 🤫😂
4
5
302
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
آجکل ٹھرکیوں کی نٸی پوسٹ::::😝 ”کیا تمہیں قبول ہے عشق میں ہارا ہوا لڑکا؟“🥺 بھاٸی! سیدھی طرح کہہ دو پہلے والی باجی نے بلاک کیا ہے🥳😂
127
46
289
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
Picture taken by various phones 😳😂😂
Tweet media one
132
17
293
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
پرانی chat رکھنے کا کوٸی فاٸدہ نہیں☹️ خود پڑھو گے تو دل ٹوٹے گا🥺 اور امی ابو پڑھیں گےتو ہڈیاں🥳😂😂
62
10
290
@Elysian__1
Ayleen💫
3 years
دنیا کی نوے فیصد بیویاں شوہر حضرات کی عادتیں بدلنے کی کوششوں میں لگی ہوتی ہیں😌 جبکہ ننانوے فیصد شوہر بیوی بدلنے کے چکر میں 😂😂
129
12
285
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
پا کستان میں غصے کا اظھار😏 دروازےکو زور سے بند کر کے کیا جاتا ہے😝😂
108
9
288
@Elysian__1
Ayleen💫
2 years
Girls are really good at flirting😋 until it's someone they actually want. 😭😂
1
5
294