Duaa_Chn Profile Banner
Duaa Chuhan💚 Profile
Duaa Chuhan💚

@Duaa_Chn

Followers
809
Following
11K
Statuses
6K

Content and Article Writer Pakistan Zindabad Pak Army Paindabad

Lahore, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 year
ملٹری کورٹس پہ پابندی لگا کر عدلیہ نےدہشت گردوں اور سانحہ نو مٸی کے مجرموں کو ہی ریلیف دیا ہے۔ عدلیہ ,پاکستان کا امن تباہ کرنے والے ان شرپسند عناصر کی سہولت کاری کررہی ہے۔ سانحہ نو مٸی کے مجرمین کا ملٹری کورٹس میں ٹراٸل وقت کی اہم ضرورت ہے👇 #ملٹری_کورٹس_بحال_کرو #GazaGenocide
Tweet media one
329
254
208
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
پاکستان میں یوم سیاہ کی کال دینے والے نیازی فتنے کے ارمانوں اور امیدوں پر پاکستانی قوم نے سیاہی پھیر دی #สาดน้ําร้อน #cepostaperte
Tweet media one
0
1
3
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
الحمدللہ افواج پاکستان اس کا ہر شہید اور ہر غازی پاکستان کا قابل فخر بیٹا ہے یہ افواج دنیا بھر میں پاکستان کی سربلندی کا سبب ہے #الهلال_ضمك #earthquake
Tweet media one
0
0
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
گزشتہ 10 سال سے پاکستان بھر میں فتنے فساد پھیلانے والے عمران نیازی کی انتشاری سیاست کو پاکستانی عوام بھانپ چکی ہے. فتنہ بری طرح مسترد ہو چکا ہے #สาดน้ําร้อน #earthquake
Tweet media one
0
0
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
پاکستان سٹاک مارکیٹس ٹیبل پر 110000 پوائنٹس کہ عدد کو چھو رہی ہے یہ اس بات کا اظہار ہے کہ پاکستان کاروباری طبقے کے لیے اس وقت ایک جنت کی مانند ہے پاکستان میں سرمایہ کاری تیزی سے بڑھ رہی ہےالحَمْدُ ِلله #สาดน้ําร้อน #الهلال_ضمك
Tweet media one
0
0
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
گزشتہ 11 سال میں خیبر پختونخواہ پر تاریخی قرض چڑھا ہے اور حال یہ ہے کہ کرم میں سینکڑوں بچے ادویات نہ ہونے سے مارے گئے جبکہ وزیراعلی اپنے ہی صوبے کا سارا پیسہ عمران نیازی کے جلسوں پر اڑا کر اپنی دھرتی ماں پر تھوکتا پھرتا ہے #สาดน้ําร้อน
Tweet media one
0
0
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
خیبر پختونخواہ کی پوری سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود صوابی میں چھوٹی سی جلسی نے بتا دیا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے لوگ گنڈا پور پہ تھوک گئے ہیں #jailstool #สาดน้ําร้อน
Tweet media one
0
0
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
بھک منگا نیازی ہوس اور لالچ کا مارا وہ گدھ ہے جو کاشانہ کی یتیم بچیاں ہڑپ کر گیا، کرم کے بچوں کی ادویات کے پیسے ہڑپ کر گیا، پاکستان کا امن و سکون ہڑپ کر گیا لیکن اس کا پیٹ نہیں بھرا #สาดน้ําร้อน #SEVENTEEN
Tweet media one
0
0
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
پشاور کا ارباب نیاز سٹیڈیم جو وزیراعلی خیبر پختون خواہ کی کارکردگی پر تھو کر رہا ہے #LCDLFAllStars #สาดน้ําร้อน
Tweet media one
0
0
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
یوتھیا جج ہو یا کسی اور محکمے میں ترقی اور میرٹ کی دھجیاں اڑا کر جب کسی دوسرے یوتھیا کو لایا جاتا ہے تو خوش ہوتا ہے، لیکن جب میرٹ کے مطابق کسی غیر یوتھیے کو ترقی ملتی ہے تو تتے توے پہ جا بیٹھتا ہے۔ #สาดน้ําร้อน #jailstool
Tweet media one
0
0
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
1 day
پاکستانی عوام نے عمران خان کی کل کی احتجاج کی کال کو اس بری طرح رد کیا ہے کہ نیازی کے سب سے بڑے خوشامدی گیلے تیتر نے بھی مان لیا کہ عوام نہیں نکلی #cepostaperte #สาดน้ําร้อน
Tweet media one
0
0
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
گالم گلوچ ،بد زبانی اور انتشار یہی پی ٹی ائی کا مشہور ہے اور یہی نیازی کی دی ہوئی تربیت #یوم_تعمیر_و_ترقی #ایک_اور_یوم_انتشار
Tweet media one
0
1
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
بشری بی بی کو خیبر پختون خواہ میں ویسے لوٹ مار کی اجازت نہیں دی گئی جیسی اس نے عثمان بزدار کے دور میں پنجاب میں ات مچائی ہوئی تھی بس اسے اسی بات کا غصہ ہے #یوم_تعمیر_و_ترقی #ایک_اور_یوم_انتشار
Tweet media one
0
1
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے یہ بات واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کہ ضامن ادارے کی تنصیبات پر عمران نیازی کا حملہ کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جائے گا #یوم_تعمیر_و_ترقی #ایک_اور_یوم_انتشار
Tweet media one
0
1
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
پاکستان سپریم کورٹ کافی عرصے بعد عمرانی تسلط سے چھٹکارا حاصل کر کے اپنی اصل کام یعنی عوام کو انصاف فراہم کرنے پر توجہ دینے لگی #یوم_تعمیر_و_ترقی
Tweet media one
0
1
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
عمران نیازی اگر پاکستان میں انتشار نہ پھیلا سکا تو اس کے ہیڈلرز نے اس کی رہی سہی فنڈنگ بھی روک دینی ہے اور دوسری جانب پاکستانی عوام اس کی جھانسے میں نہیں آ رہی #یوم_تعمیر_و_ترقی #ایک_اور_یوم_انتشار
Tweet media one
0
1
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
بگن بازار کرم میں تخال معمولات زندگی معمول پر نہیں اس سکے جن لوگوں کی دکانیں جلی ہیں اور کاروبار تباہ ہوا ہے انہیں حکومت کی طرف سے کوئی مدد نہیں دی گئی #یوم_تعمیر_و_ترقی #ایک_اور_یوم_انتشار
Tweet media one
0
1
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
عمران خان نے پاکستان کا سب سے ترقی یافتہ صوبہ عثمان بزدار جیسے نکمے کے ہاتھ میں تھما دیا اور اس کے بعد پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو اور اس کے بیٹے مونس الہی کو پنجاب لوٹنے کا ٹاسک دیا #یوم_تعمیر_و_ترقی #ایک_اور_یوم_انتشار
Tweet media one
0
1
1
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
RT @Leftr82: وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے صرف ایک سال میں کئی محاذ پر کامیابیاں حاصل کی۔وہ جو ساڑھے تین سال میں ملک دیوالیہ…
0
1
0
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
فیصل چوہدری مہاتما کی نحوست کا تازہ شکار بنا ہے #یوم_تعمیر_و_ترقی #ایک_اور_یوم_انتشار
Tweet media one
0
2
2
@Duaa_Chn
Duaa Chuhan💚
2 days
عمران نیازی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ ٹاسک جنید خان نے دیا ہے یا علی امین گنڈا پور نے؟ مجھے تو علیمہ خان کا کام لگتا ہے #یوم_تعمیر_و_ترقی #ایک_اور_یوم_انتشار
Tweet media one
0
2
2