Baba Yaga Profile Banner
Baba Yaga Profile
Baba Yaga

@Dr_Morbius_

Followers
67,306
Following
4,808
Media
12,780
Statuses
216,255

If they ever tell my story, let them say I walked with giants.

Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
11 days
یہ ہیں وہ وجوہات وہ سوالات جنکی وجہ سے کازی نے آج اسٹیبلشمنٹ کو سپریم کورٹ کا پورا کنٹرول دیکر جسٹس منیب کو روسٹر کی کمیٹی سے نکال دیا جسٹس منیب نے آئین کا ڈرامہ کرنیوالوں کے بخیے ادھیڑ کر عوام کے سامنے ننگا کردیا تھا
136
7K
17K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
گریس دیکھ رہے ہو گینگ کی😍 #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
Tweet media one
437
4K
15K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
جس نے باجوہ کو حاضر سروس ہوتے ہوئے آئینہ دکھایا کہ تم غدار ہو ایسے انقلابی کا سینیٹ میں ہونا سینیٹ کے لئے باعث فخر ہوگا
Tweet media one
15
3K
14K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
ہم نے قمر جاوید باجوہ سے ملکر بتایا کیسے امریکہ نے اپنی بادشاہت مسلط کی ہوئی ہے تو باجوہ کہتا کہ "امریکہ کے خلاف بات نا کریں" سابق افسران نے یہ پریس کانفرنس کرکے باجوے کی امریکی غلام بینقاب کردی تھی بزدل بھی تھا بیغیرت
47
7K
13K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
جو آج کے پی اسمبلی کے مناظر پوسٹ یا ری پوسٹ نہ کرے اسے بھی شہید کردو کے پی کے نے آزادی لی ہے وہاں کی عوام مبارکباد کی حق دار ہے
49
6K
11K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
اعتزاز احسن نے ٹھیک کہا تھا پہلے وہ PTI ورکرز کو اٹھا کے لئے کوئی نہ بولا پھر وہ وکلا کو اٹھا کے لے گئے کوئی نہ بولا پھر انہوں نے ججز سے استعفی دلوایا کوئی نہ بولا اب وہ صحافیوں کو اٹھا کے لیجا رہے اور کوئی نہیں بول رہا باری سبکی آئیگی
47
6K
11K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
تیل ایک روپیہ مہنگا ہونے پر چیخنے والا یہ بھٹو کی قبر پر پلنے والا ناسور اب نہیں بولتا ؟
122
5K
10K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
سیالکوٹی رنگباز بھی کمیونٹی نوٹ لگوا بیٹھا😂😂
Tweet media one
125
6K
10K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
یہ عمران خان کی بہنوں کے لئے خراج تحسین جو مشکل وقت میں اپنے بھائی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں😍💚❤️
33
2K
9K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
دیکھو اوئے جیو اور حامد میر تہاڈا پیو آگیا جے پہچانا یا نہیں🤣🤣
Tweet media one
146
2K
8K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
دُنیا کو معلوم ہے پاکستان میں ٹویٹر کیوں بند کیا گیا ہے
Tweet media one
18
4K
9K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
مجھے ایک خلیجی ملک کے سربراہ نے ہماری حکومت جانے سے ایک سال پہلے پوچھا کہ کیا باجوہ تمہارے ساتھ ہے؟ میں باجوہ کو ہمیشہ شک کا فائدہ دیتا تھا، پر آخر میں پتہ چلا کہ یہی ایک سال سے سب سازش کر رہا تھا۔ عمران خان کو سب معلوم ہوگیا تھا
20
4K
9K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
جسٹس اطہرمن اللّہ نے ایک بار پھر کازی کا بلا چھیننے کا فیصلہ لیرولیر کردیا ہے فیتی فیتی کردیا ہے
37
3K
9K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
عالیہ حمزہ نو ماہ سے جیل میں ہے لیکن اسکی بیٹی نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی والدہ کی الیکشن کمپین کررہی ہے اس بچی کو سپورٹ کریں اور اسکی جدوجہد کو پھیلائیں اور انتخابی نشان لڈو کے دانے کو جتوانے میں مدد کریں تاکہ عالیہ حمزہ کو رہائی مل سکے
45
4K
8K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
مراد سعید نے اپنے آج کے ٹویٹ میں اس جزبے کی مثال دی ہے متحد رہیں اور منزل ایک ہی رکھیں عمران خان اور پاکستان کی آزادی
23
3K
8K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
16 days
عمران نیازی کے اقوال زریں۔۔!
Tweet media one
100
2K
9K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
جسٹس عائشہ اور جسٹس منصور نے قاضی کو کہہ دیا کہ ہوسکتا آپ کی آئین کی سمجھ الگ ہو ہماری الگ ہو ہمارا سمجھنے کا طریقہ کار الگ ہو آپکا الگ ہو جسٹس عائشہ نے کہا آپ بطو چیف جسٹس ہمیں سیٹوں کا تناسب سمجھادیں واڑھنا اسکو کہتے ہیں
17
3K
8K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
کمیونٹی نوٹ سے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی پاکستان میں دھاندلی شدہ الیکشن پر منافقت بینقاب تُن کے رکھو ان منافقوں کو
Tweet media one
56
5K
8K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
اسٹیبلشمنٹ کی نظر میں پہلے کرپٹ لوگ برے تھے اچانک وہ پسند کیسے آگئے؟ یہ بات ابھی تک کسی پاکستانی کی سمجھ میں نہیں آئی کہ سال پہلے ایسا کیا ہوا جو ایک امانتدار حکمران کو ہٹا کر وہی کرپٹ لوگ مسلط کردئیے گئے
120
3K
8K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
مقبوضہ کشمیر مقبوضہ پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
25
5K
8K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
اگرکوئی کہتا ہے کہ 90 دن گزر گئے الیکشن نہیں ہوا تو کیا ہوا میں کہتا ہوں آسمان گر گیا ایک خاص قوت چاہتی ہے ملک کی سیاست اور جمہوریت انہی کی مرضی کے مطابق ہو سلمان اکرم راجہ نے شروع سے ہی آئین کی بات کی
6
3K
8K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
ان دونوں سے کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن کروانا ہے بس کچھ انتظار #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
346
3K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
یہ ہیں وہ وجوہات کہ جسٹس منیب کو سینئر ہوتے ہوئے بھی بینچ میں شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ جسٹس منیب پھر وہ سوالات کرتا ہے جس سے قاضی کی فیورٹ حکومت مشکل میں آجاتی ہے
30
4K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
جسٹس منیب نے پہلے بھی قاضی کو آئینہ دکھایا تھا تب سے اسے پھر بینچ میں شامل نہ کیا گیا
23
3K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
نیوٹرل نے 173 لوگوں سے عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہار کروایا بدلے میں 22 کروڑ نے 70 سالہ خوف کا بت توڑ کر نیوٹرل پر ہی عدم اعتماد کردیا اب بیچارہ لوگوں کو بلاک کرتا پھر رہا ہے🤣 تیرے باجرے دی راکھی اب یہ قوم نہ بیٹھے گی #سازش_ہی_تھی
108
3K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
9 months
ہم ہر اس عدالت اور جج کا گھیراؤ کریں گے جو ہمارے خلاف فیصلہ دے گا۔ رانا ثنا اللہ سیدھی دھمکیاں لگاتا رہا ججز کو کوئی تحقیقاتی کمیٹی کوئی نوٹس اس مچھڑ کو؟
26
6K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
AI بہت لیتھل ہے قسمے کوئی توڑ نہیں اسکا
Tweet media one
28
3K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
11 months
استاد شاگرد
Tweet media one
Tweet media two
25
2K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سنیں بھلا کس نے ارشد شریف کو دبئی سے نکلوایا👇🏻 جو مگرمچھ کے آنسو بہا رہے وہی ذمہ دار ہیں
44
4K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
9 months
انشااللّہ یہی جسٹس منیب ایک وقت آئیگا کہ قاضی گینگ کے لئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوگا
27
2K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
یہ سنیں عمران خان اس بیان کا ذکر کررہے ہیں فیصل آباد جلسے میں😂😂
113
4K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
یہ ہاتھ جوڑے جو بیٹھا ہے یہ سپرانٹئنڈنٹ اڈیالہ جیل ہے مافیاز کے سامنے انکی چوں تک نہیں نکلتی یہ آج عمران خان کو اپنی اوقات دکھا رہا تھا شریف خاندان کے تلوے چاٹنے والا گھٹیا پن تو دکھائے گا نا
Tweet media one
169
4K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
1 year
پاکستان کے ججز فیصلہ لکھتے ہوئے
Tweet media one
88
3K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
یہ ہے خواتین کی تحفظ کی چیمپئین شہربانو جو PTI ورکرز کو گرفتار کرکے لیجارہی ہے بس کردو اسکے نمبر ٹانگنا
58
5K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
4 months
اخے سائفر تو آتے رہتے ہیں😂 عمران خان نے قوم کو بتایا کہ سائفر آیا تو آپکے وزیراعظم نے ان دھمکی امیز سائفر بھیجنے والوں کی ایسی کی تیسی پھیر دی
28
3K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
بلوچستان کے MNA نے کہا اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بلوچستان کی حکومت گرائی آصف ذرداری نے کہا اسٹیبلشمنٹ نے ہم سےکہا آپ سیاست سنبھالیں ہم عمران کو سنبھالتےہیں خواجہ آصف نےکہا اسٹیبلشمنٹ سے خراب تعلقات نے عمران خان کی حکومت گرائی کتنے ثبوت چاہیے؟ @OfficialDGISPR #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
170
5K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
عمران خان کے دور میں 2 روپے پیٹرول مہنگا ہونے پر سینہ کوبی کرنیوالا یہ منافق آج زندہ ہے؟
Tweet media one
164
4K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
کمشنڑ راولپنڈی نے کہا تھا form 45 چیک کرلو تو الیکشن درست ہوجائے گا
16
3K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
حنا ربانی کھر نے تسلیم کرلیا تھا کہ ڈونلڈ لو نے دھمکی دی تھی لیکن اس ملک کی سیکیورٹی فورسسز اور عدلیہ نے ڈونلڈ لو کی بجائے اپنے ہی وزیراعظم کو جیل میں ڈال دیا
29
4K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
مجھے یاد ہے جب علی محمد اسمبلی میں اپنی آخری تقریر کررہا تھا تو PDM والے آوازیں کس رہے تھے اور ہنسنے کی آواز بھی آرہی تھی جیسے مزاق اڑایا جا رہا ہو اس دن سے مجھے یقین ہے کہ یہ ہنسنے والے مزاق اڑانے والے دوبارہ ذلیل و خوار ہونگے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
197
4K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
کمیونٹی نوٹس اب کسی بھی جھوٹ سے پردہ عیاں کرنے کے لئے ٹویٹر کا طاقت ورترین ہتھیار بن گئے ہیں ویلڈن ایلن مسک کیا توڑ نکالا ہے جھوٹوں کو بینقاب کرنے کا
Tweet media one
73
4K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
10 months
جس کالی کرولا میں خاورمانیکا کا ملازم گھٹیا پن کے لایا گیا اسکا نمبر تو سوزوکی کو الاٹ ہے مطلب اس گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جالی ہے اس سے پتا چل رہا ہے کہ گاڑی کمپنی کی ہے
Tweet media one
Tweet media two
172
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
عمران خان جب پنڈی آیا تو اس نے ہماری طرف منہ کرکے "ٹھاہ" کہا جس سے ہم ڈر گئے اور دہشت گردی کا پرچہ کروادیا 😂😂
95
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
9 months
کسی نے خوب پیشن گوئی کی تھی کہ اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آخری لڑائی پنجاب سے لڑی جائیگی اس دن اس ملک پر سویلین بالادستی کا راج ہوگا
41
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
جب ميں نے پراپرٹی کی ویلوایشنز بڑھائی تو ڈی ايچ اے کے آفیسز ميں کاروبار ٹھپ ہوگيا، جنرل باجوہ نے مجھے بلاکر کہا کہ يہ تم نے کيا کيا ہے ہمارے لوگوں کا تو کاروبار ہی يہی ہے کہ وہ ڈی ايچ اے کے پلاٹ آگے پيچھے بيچتے رہتے ہ��ں، شبر زيدی اخے محب وطن😂
35
4K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
کاشف عباسی نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا کہ 12 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس شخص کو عمران خان کے خلاف پٹیشن کی اجازت ملی جس پر عدالت داخل ہونے پر پابندی تھی مطلب اتنا گندہ کھیل اتنا گرگئے تھے صرف ایک شخص کو گرانے کے لئے گھناؤنے طریقے سے سازش کامیاب کروائی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
62
4K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
نہ وہ چھپا نہ وہ جھکا😭😭😭😭
58
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
4 months
یہ ٹویٹ اندر گھس کر پھٹ گیا ہے نورجہاں کے پترو کے😂
@ImranKhanPTI
Imran Khan
4 months
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
4K
55K
88K
65
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
آدھا ملک اور 90 ہزار سورپوت سرینڈر کردینے والوں کے بچے کہتے ہیں کہ ہماری عزت کرو ورنہ سزا سنادیں گے
94
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
نیاز اللّہ نیازی کی اس بات کا ساڑھ تھا قاضی کو اسی لئے اتنا آگ بگھولا ہوگیا تھا ورنہ جج پر اعتراض کرنا کوئی انوکھی بات نہیں تھی
9
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
9 days
مریم کے بھائی سویرے سویرے KPK ناشتہ لیجاتے ہوئے
Tweet media one
109
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
5 months
باپ کی لاش اور اسکا کفن بیچ کر اسمبلی کی سیٹ حاصل کرنے والا بھاشن دے رہا ہم کفن باندھ کے نکلتے ہیں حالانکہ یہ کفن بیچ کر نکلا ہے
Tweet media one
122
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
یہاں سے ہم نے پچھتر سال کا تجربہ رکھنے والے کو ٹکر دینے کی شروعات کی اور آج وہ اپنی صفائیاں دینے پر مجبور ہوگیا
40
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
یہ PTI نے تو نہیں کہا فوج کے خلاف ایسی تقاریر عمران خان نے تو نہیں کی پھر بھی بس ایک سترہ سال کے لڑکے کی کم عقلی پوری PTI کے سر تھوپ دی مگر یہ PDM کا صدر تو بہت کچھ کہہ رہا ہے👇🏻
232
4K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
5 days
یہ دونوں جگہیں تاریخ میں یاد رکھی جائیں گی تاریخی اعتبار سے یہاں دونوں یزید کے پیروکاروں پر لعنت بھیجی گئی ہے
Tweet media one
Tweet media two
14
3K
7K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
بس اتنی سی غلط فہمی تھی کہ الٹا لیٹا کر مارا گیا سوشل میڈیا والے تو بات کا بتنگڑ بنادیتے ہیں
126
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
یہ وہ غدار جس نے امریکہ کی غلامی کی اور سازش کی پی ٹی آئی کی حکومت گرانے میں پھر اس نے حکومت کو آگاہ کیے بغیر امریکہ کے حکم پر روس کی یوکرائن پر حملے کی مزمت کی
95
4K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 months
یاد ہے برو جب ہم سوچا کرتے تھے کہ راحیل شریف سعودی اسلامی فوج کا سربراہ بن گیا ہے اب فلسطین آزاد ہوجائے گا😂😂
79
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 years
یہ میرے وطن کی ماوؤں کا درجہ رکھتی ہیں❣️ ان کے لئے ایک جملہ؟
Tweet media one
Tweet media two
329
619
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
فیصل آباد تو تحریر اسکوائر کے مناظر پیش کررہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
32
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
یاد ہے پنجاب پولیس نے کیسے بکتر بند گاڑی سے پرویز الہی کے گھر کا گیٹ توڑا تھا جیسے کوئی دہشت گرد چھپا ہو آج خود گیٹ پھلانگ کر بھاگ رہے تھے
22
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
یہ پولیس کی وردی میں گلو بٹ ہے انکو غنڈہ گردی کا لائسنس لاہور کے مسٹر x نے دیا ہے جو غیر انسانی پیداوار ہے اسکا چہرہ بھی یاد رکھیں ان لوگوں لاہور میں نواز اعوان کو اغوا کیا ہے جو ضمنی الیکشن میں PTI کا امیدوار ہے
Tweet media one
150
4K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
یہ کھسروں کا آئی جی کہا کرتا تھا آئی ایم ایف کا بجٹ پھاڑ دونگا اب یہ کمپنی کے چڈوں میں بیٹھ کر اسی بجٹ کو پاس کروا رہا جو آئی ایم ایف سے آیا
90
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
پاکستان کو امریکی کالونی بنانے کا ٹھیکیدار #وہ_کون_تھا
Tweet media one
459
2K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 months
ممی ڈیڈی پارٹی والے بچے آج مافیا بن گئے ہیں فیلینگ پراؤڈ😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
84
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
5 months
دبئی میں جائیدادوں کے مالک آئی جی آزادکشمیر اور سابقہ ڈپٹی ڈائیریکٹر اینٹی نارکوٹکس فورس اب اندازہ لگائیں ذرا اس لیول پر یہ حال ہے اوپر والے لیول پر کیا حال ہوگا
Tweet media one
20
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
ہمیں ایک ایک فرعون کے درباریوں کے چہرے یاد ہیں انکو ایک بار کچے کے علاقے ڈاکوؤں کے درمیان میں بنا کسی پروٹیکشن کے گشت کروایا جائے اور پھر پوچھا جائے خوف کسے کہتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
178
4K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
اگر عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے سائفر پر جھوٹ بولا تو نیشنل سیکیورٹی کی اس میٹنگ میں یہ سارے جھوٹ پھیلانے بیٹھے تھے؟
33
3K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
1 year
اگر سائفر جھوٹ تھا تو یہ زراعت کے لئے کھاد لینے آئے تھے؟
Tweet media one
65
2K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
نیازی کا یہ میٹنگ بلوا کر امریکی سائفر کی حقیقت پر مہر لگوانے کا اقدام اسٹیبلشمنٹ سے آج تک کاؤنٹر نہیں ہوسکا آج بھی دانت پیستے ہیں کہ یہ ہم سے کیا کرواگیا تھا🔥
@PakPMO
Prime Minister's Office
3 years
Prime Minister @ImranKhanPTI chaired the 37th meeting of the National Security Committee (NSC) today at Prime Minister's House.
325
4K
10K
28
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
Ancestor Descendant
Tweet media one
Tweet media two
19
2K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
5 days
قاضی نے منصور علی شاہ کے جوابی خط میں لکھا کہ جسٹس منیب کا رویہ نامناسب تھا یہ ہے وہ رویہ جس میں جسٹس منیب صرف اتنا کہہ رہے کہ بینچ میں موجود جج کا حق ہے سوال کرے تو سوال کرنے دیا جائے جسٹس منیب نے ہمیشہ کازی کو اوقات یاد دلائی تبھی غصہ ہے
14
4K
8K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
یہ کیسی غدار قوم ہیں انہوں نے تو اپنے محب وطن آرمی چیف کو آئین توڑنے پر گرفتار کرلیا؟؟ توبہ توبہ ایسی قومیں جلد تباہ ہوجاتی جو اپنی فوج کے ہر گندے کام پر آمین نہیں کہتی
Tweet media one
26
3K
6K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
مفتی سعید کے مطابق "عورت نے کہہ دیا اس کی عدت پوری ہو گئی تو عورت کی کہی بات معتبر ہے ختم ہو گئی بات" جب بشری بی بی نے کہہ دیا تو ختم ہو گئی بات اب جج کو سوچنا ہے کہ اپنا دین اور آخرت بچانی ہے یا دُنیا میں کرنل کے ڈر سے زندگی
54
3K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
مہر بخاری: اگر غریدہ صحافی نہ ہوتی تو آج کیا کررہی ہوتی صابر شاکر: یہ خواتین کی مخصوص نشست پر ایم این اے ہوتی اور انکو گھر بیٹھے بتایا جاتا کہ آپ ٹاپ پر ہیں صابر شاکر چھکا😂😂 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
57
2K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
اس جھُنڈ کی بقا خطرے میں ہے لگڑبگھو کا گروہ نیا پلان سوچتے ہوئے سنیں مزہ آئیگا گارنٹی😂
109
3K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
ابھی رانا ثنااللّہ کی جیو پروگرام میں کی گئی گفتگو سنی کتنی خوبصورتی سے اس نے کہہ دیا کہ جنہوں نے یہ عدم ��عتماد کامیاب کروائی وہ اسکی قیمت برداشت کریں تو حکومت چلے گی @OfficialDGISPR جی بتائیں اب تیار ہیں آپ؟ بڑے ترجمان بن رہے تھے حکوت آئی روپیہ مستحکم ہوا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
105
3K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
عمران بنو گے❤️❤️💚💚
42
2K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
اطہر من اللّہ نے قاضی کو رگڑ دیا لوگوں کو غائب کیا جارہا ہے اور کہا جاتا ہے یہ سیاسی گفتگو ہے جی نہیں یہ سیاسی نہیں ہے یہ بنیادی انسانی کی بات ہے
8
1K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
Humara ExPM Humara NextPM
Tweet media one
Tweet media two
71
630
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
7 months
ہم اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کریں گے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو۔ سمابیہ طاہر کا کلمہ پڑھ کر بیان۔ یہ وہی سیمابیہ ہے جو رینجرز کی گولیوں کے آگے ڈٹ گئی تھی زمان پارک میں
40
3K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
اس امریکن سُنڈی کو بھی آتے ہی کمیونٹی نوٹ نے اوقات بتا دی
Tweet media one
38
3K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
5 months
جب باپ کی لاش اور کفن کیش کروایا جائے تو ایسی ہی گاڑی ملتی ہے یہ بلوچ سردار کا بیٹا ہے۔ اور یہ ایوان میں غربت پر بات کرے گا اب ذرا بلوچوں کا سوچیں جو کنویں میں رسی سے بالٹی پھینک کر پانی نکالتے ہیں
95
2K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
4 months
قاضی اپنی بیوی کی جائداد کا ذمہ دار نہیں لیکن ملک شہزاد اپنی بیٹی کے سڑک پر ہوئے حادثے کا ذمہ دار ہے
53
2K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
5 months
پٹواریوں کی ششٹر کو کمیونٹی نوٹ لگ گیا کہ سرٹیفائڈ جھوٹی عورت ہے
Tweet media one
32
3K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 years
تاریخ یاد رکھے گی 1971 میں 90 ہزار فوجیوں نے ہتھیار ڈالے 2022 میں پوری فوج نے ہتھیار ڈال دئیے
180
1K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
He is born to be victorious..!🔥
20
1K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
شہباز شریف: جب جسٹس افتخار چوہدری اور دوسرے جسٹس کیا نام تھا انکا؟۔۔۔ حکومتی سائیڈ سے آواز: جسٹس قیوم😂 شہباز شریف: دیکھ لیں اسپیکر ہم انکی باری نئ بولتے🤣🤣
66
1K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
5 months
نہ ہی ان مظاہرین کے پاس کوئی اسلحہ تھا نہ یہ مشتعل تھے الٹا انکو ڈنڈوں سے مارا جارہا تھا پھر اچانک اندر سے ایک اہلکار نکلا اور اسنے ابھی G3 گن سے سیدھے فائر مارے جس سے دو مظاہرین ہلاک ہوگئے یہ بلوچستان چمن کا واقعہ ہے کوئی تفتیش کوئی سزا؟
39
3K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
9 months
یہ فضل الرحمان ججز اور جرنیلوں کو دھمکیاں دے رہا تھا کوئی تحفظات کوئی تحقیقات؟
28
4K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
3 months
آج روم ائیر کولر بھی حبس کررہا ہے جواد احمد تیری سات پشتوں پر لعنت
66
881
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 months
کوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو بتائے کہ جناب نیب چئرمین خود توشہ خانہ سے قیمتی گھڑیاں وصولتے رہے ہیں
Tweet media one
14
3K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
9 months
محمد زبیر نے آج ایک بار پھر تصدیق کی کہ 2020 میں مریم نواز کی جنرل باجوہ اور فیض حمید سے ملاقات میں معاملات طے پاگئے تھے لیکن اس وقت کے DGISPR نے اس کی تردید کی تھی مطلب یہ شروع سے ہی جھوٹ بولتے آئے پروفیشنل مکار
32
3K
4K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
4 months
باعزت بری کردیا گیا
28
2K
5K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
انصافینز کا بول نیوز کو پیغام😂😂
114
1K
4K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
8 months
یہ فتنہ عورت ظل شاہ کے قتل میں بھی ملوث تھی اور اس پر بھی سیاست کرتی رہی جسطرح آج ن لیگ کے سوشل میڈیا نے ریحان زیب کا قتل بھی PTI پر ڈالنے کی بھونڈی کوشش کی
66
3K
4K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
2 years
کامران شاہد کے منہ پر ماریہ میمن سے بہت زوردار تھپڑ مارا ہے ذرا بھی غیرت ہوئی تو اپنی حرکت پر معافی ضرور مانگےگا
Tweet media one
37
2K
4K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
6 months
سرکاری حاجن کبھی پیٹرول کی قیمت پر بات کرتی دکھائی دیتی؟
Tweet media one
79
3K
4K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
10 months
پاکستانی جج کی بیوی ائیرپورٹ سے گزرتے ہوئے
Tweet media one
62
2K
4K
@Dr_Morbius_
Baba Yaga
9 months
کاشف عباسی کی طرف سے مجرمہ مریم نواز کے جھوٹوں اور منافقت کا پوسٹ مارٹم کیا تھا کہ کیسے یہ کرمنل عورت ججز اور اداروں کو دھمکیاں دیتی رہی ہے
12
3K
4K