میں "ڈاکٹر حمید الرحمان " حلف اٹھاتا ہوں کہ اس سخت حالات میں اور اس سے بھی مشکل حالات میں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔
اور عمران خان کا وفادار رہوں گا۔
پاکستان زندہ آباد🇵🇰
میں نے اپنے قائد عمران خان سے وفادار رہنے کا حلف نامہ سٹیمپ پیپر پر لکھ کر دے دیا۔
میں نے قران پر حلف دے دیا ہے کہ انشاءاللہ PK-19 کا سیٹ جیت کر عمران خان کے امانت میں کبھی خیانت نہیں کروں گا۔
الحمد اللہ عمران خان کے ٹکٹ پر صوبہ خیبر پختون خواہ کیلئے MPA منتخب ہوگیا ہوں۔
وعدہ ہے کہ عمران خان کے نظریے کیساتھ ہمیشہ رہیں گے۔
اللہ الحق❤️ شکریہ باجوڑ شکریہ ماموند
کمپئین کے دوران بچوں کا عمران خان کے تصویر سے پیار۔
عمران خان ہر کسی کے دل میں گھر کرچکا ہے۔
ڈاکٹر حمیدالرحمان PK-19 انتخابی نشان گھڑیال⏰
گل ظفر خان NA-8
NA-8 اور PK-19
سے آذاد حثیت میں الیکشن لڑنے والے پارٹی کے سینئر ساتھی حاجی رحیم داد نے عمران خان اور تحریک انصاف پر مشکل حالات کیوجہ سے پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار گل ظفر خان اور PK-19 پر ڈاکٹر حمید الرحمان کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
تحریک انصاف کیلئےNA-8 اور PK-19
الحمد اللہ!!
خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بطور آپ کا نمائندہ حلف اٹھا لیا۔
❤️الله الحق
خیبر پختون خواہ میں سلطنت عمرانیہ میں خوش امدید❤️
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
نو منتخب ایم پی اے
ڈاکٹر حمید الرحمان کا شیخ القرآن والحدیث مولانا محمد طیب طاہری سے ملاقات ۔
شیخ صاحب نے ڈاکٹر حمید الرحمان کو کامیابی پر مبارک باد دی۔
موجودہ ملکی سیاسی منظر نامے پر بات چیت کی گئی ۔
ملک میں انصاف کے فراہمی کے عزم کیلئے مشترکہ جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اج وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ ملاقات۔
ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کے صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی وزیر اعلیٰ نے ہر قسم کے تعاون کے یقین دہانی کرائیں
ملاقات میں سابقہ وزیر و ممبر صوبائی اسمبلی انور زیب خان ممبر صوبائی
باجوڑ میں ژالہ باری پھلوں کے باغات اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان!
حکومت اور انتظامیہ سے کسان بھائیوں کیساتھ فوری امداد کا مطالبہ کرتے ہیں۔
@ndmapk
@KPKUpdates
#باجوڑ_کو_آفت_زدہ_قرار_دیا_جائے
نامزد امیدوار پی ٹی آئی پی کے 19 ڈاکٹر حمید الرحمان کا جنرل الیکشن 2024 کے سلسلے این اے 8 اور پی کے 19 ضلع باجوڑ عوام کے نام پیغام.
انتخابی نشان گھڑیال
@ThePowerOfPTI
@PTIKPOfficial
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید
@MuradSaeedPTI
کے خلاف ناجائز ایف آئی آر کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لئے قافلے کے ہمراہ باجوڑ عنایت قلعہ سے چکدرہ کے جانب رواں دواں!
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
پشاور نومنتخب ایم پی اے Pk-19 باجوڑ ڈاکٹر حمید الرحمان کا نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے صدرات میں پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں شرکت
میٹنگ میں ملکی سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
آج ڈیرہ اسماعیل میں باجوڑ کمیونٹی سے ملاقات۔
باجوڑ کمیونٹی کے ساتھیوں نے کامیابی پر مبارک باد دی۔
انشاءاللہ باجوڑ کے لوگوں کے مسائل کیلئے ملک کے ہر حصے میں کردار ادا کریں گے۔
Wheats, Fruits, Vegetables are destroyed by intense hailstorm in District Bajaur. The government should immediately help Farmers for Too much damage to the Crops!
May Allah have mercy on us.
#باجوڑ_کو_آفت_زدہ_قرار_دیا_جائے
تحریک انصاف نے اپنے Website پر اپنے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشانات جاری کردیے۔
Pk-19 کیلئے میرا انتخابی نشان کلاک (گھڑیال)⏰ہے۔ میرے ضلع باجوڑ NA-8 سے قومی اسمبلی کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار گل ظفر خان کا انتخابی نشان شاور(فوارہ) 🚿ہے۔
ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان کا تحریک انصاف کے سینئر رہنما نور الحق قادری کیساتھ ملاقات۔
انورلحق قادری نے شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔
پارٹی امور اور سیاسی حالات حاضرہ پر اہم گفتگو۔
نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف این اے 8 گل ظفر خان اور پی کے 19 ڈاکٹر حمید الرحمان کے الیکشن کمپین کے حوالے سے وی سی شکرو میں منعقد میٹنگ سے ڈاکٹر حمید الرحمان اور علاقائی مشر سید محمد خطاب کررہے ہیں۔. گاؤں کے مشران نے وعدہ کیا کہ اس بار ووٹ صرف اور صرف عمران خان ، گل ظفر
ڈاکٹر حمید الرحمان MPA پی کے 19 کا پیغام!!
اپنے حلقے کے تحریک انصاف کے ورکرز، لیڈر شپ اور عوام کے اعتماد کا بے انتہا مشکور ہوں۔
آپ سب کے امیدوں پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گا۔
کبھی عمران خان کیساتھ بے وفائی نہیں کروں گا۔
میرا وعدہ ہے کہ باجوڑ کے عوام خاص کر اپنے حلقے PK-19
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار pk19 ڈاکٹر حمید الرحمان کا عنایت کلے بازار آمد ۔
پی ٹی ائی کارکنان سے انفرادی ملاقاتیں اورالیکشن کمپین کی حوالے سے بات چیت کی
ڈاکٹر حمید الرحمان انتخابی نشان گھڑیال !
PK19
گل ظفر خان انتخابی نشان شاور NA8
ایم این اے گل ظفر نے بہت سے جاگیر داروں کے درمیان پارٹی پروموشن کیلئے کام کیا۔ پارٹی کیلئے ضلع کے سطح پر دو قومی اور دو صوبائی سیٹس نکالی۔ اپنے دو تحصیل میں 30 میں سے 27 چیرمین سیٹس نکالی ۔ ناظم کے سیٹ میں ٹوٹل بیس ھزار ووٹ میں 13400 ووٹ دئے۔
@ImranKhanPTI
#mnagulzafarproudofbj
پشاور
اج صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخوا مینا خان آفریدی سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں باجوڑ کے کالجز کے ایشوز کے بارے میں تفصیل سے بات چیت ہوئی ۔
انشاء اللہ علاقے کے ترقی کیلئے ہر فورم تک جائنگے۔
انورزیب خان اور اجمل خان کے نتائج روکنےماموند کے کارکنان فورا عنایت کلی پہنج جائے دھرنے کیلئے قافلہ کے ھمراہ جائنگے !!
ہم چھین کے لینگے آزادی
@PTIofficial
اپنے حلقے کے تحریک انصاف کے ورکرز، لیڈر شپ اور عوام کے اعتماد کا بے انتہا مشکور ہوں۔
آپ سب کے امیدوں پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گا۔
کبھی عمران خان کیساتھ بے وفائی نہیں کروں گا۔
میرا وعدہ ہے کہ باجوڑ کے عوام خاص کر اپنے حلقے PK-19 ماموند کیلئے ہر فورم پر موثر اواز اٹھاؤں گا۔
نو منتخب ایم پی اے Pk 19 ڈاکٹر حمید الرحمان کا سینئر ساتھیوں کے ہمراہ نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ ملاقات۔
ملاقات میں موجودہ صورتحال پر گفتگو۔
اسلام آباد۔۔مرکزی سیکٹریٹ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی خان کے ساتھ منسٹر اوقاف و مذہبی امور (کے پی کے) پیر عدنان قادری ، ایم این اے انور تاج ، ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ ، سابق ایم این اے گل ظفر خان ، ایم این اے بشیر خان ، ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان ،
نو منتخب MPA ڈاکٹر حمید الرحمان کا ریحان زیب کے گھر امد، ریحان زیب کے قبر پر حاضری دی۔
اللہ ریحان زیب کو جنت میں اعلی مقام دے۔امین
انشاءاللہ ریحان زیب کے مشن کو ہر صورت جاری رکھیں گے۔
ریحان زیب شہید کے قربانی کو ضائع نہیں کری�� گے۔
انشاءاللہ قاتلوں کے گرفتاری کیلئے ہر فورم پر
باجوڑ میں شدید ژالہ باری سے نہ صرف فصلوں میواجات کو نقصان
بهت سےعلاقوں میں جانور بھی سیلابی ریلی میں بہہ گئے. اللہ رحم کریں۔
#باجوڑ_کو_آفت_زدہ_قرار_دیا_جائے
اسلام آباد ہائیکورٹ ،
سائفر کیس
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان،
ڈاکٹر محمد اسرار صافی،،ایم پی اے لوئر مہمند ملک محبوب شیر اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود۔
سابقہ ایم این اے اور صدر پی ٹی آئی باجوڑ گل ظفر خان کے گھر پر رات کی تاریکی میں چادر اور چادیواری کی تقدس پائمال کرتے ہوئے پولیس کی غیر قانونی چھاپے میں گھر سے گرفتار کر لیا گیا جس کی ہم شدّید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
@advshoaib66
عمران خان کے کال پر ایمپورٹڈڈ حکومت ، امریکی مداخلت کے خلاف اور عمران خان سے اظہار یکجتی کے سلسلے میں ایم این اے گل ظفر خان ٹیم کا عنایت کلی میں احتجاجی ریلی کا منظر ۔ تمام ساتھیوں کا شکریہ ۔
آج نامزد امیدوار پی ٹی آئی پی کے 19 ڈاکٹر حمید الرحمن کے گھر میں پی کے ماموند اور این اے 8 کے تمام وی سیز کے ذمہ داران کا مشترکہ میٹنگ ۔ وی سی کارنر میٹنگ اور ڈور ٹو ڈور سٹریٹجی اور وی سی لیول بڑے پروگرامات کیلئے ٹائم پریم اور دنوں کا تعین کیا گیا۔ کل سے تمام وی سیز میں ڈور ٹو
باجوڑ ، تحصیل ماموند کے علاقہ موخہ میں فقیر نامی شخص کے مکان کا چھت گرنے سے ایک بچی ندا ولد فقیر زخمی ہوئی تھی۔ بچی کو علاج کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ کوئیک رسپانس ٹیم کے ذریعے رات کو ضروری سامان خیمہ اور کچھ اور ضروری سامان پہنچا دیا گیا ہے۔ انشاءاللہ حکومت کیطرف سے ہر قسم
امیدوار برائے NA-8 گل ظفرخان
@gulzafarkhan
نے ضمنی الیکشن کے لئے ریٹرننگ آفیسر کے ساتھ پارٹی ٹکٹ جمع کرادیا, جبکہ RO نے گل ظفرخان کو انتخابی نشان ( گھوڑا ) جاری کردیا گیا۔
انشاءاللہ یہ سیٹ جیت کر الیکشن کمیشن کیخلاف کیس بہت مضبوط ہوجائے گا۔
کراچی سے باجوڑ انے والے یوٹانگ بس حادثہ میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ تمام زخمی افراد کو جلد صحت یابی عطا فرمائیں آمین
MPA PK_19
مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے حوصلے بلند ہیں اور پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ کھڑے ہیں
عمران خان کیساتھ کھڑا تھا اب بھی ہوں میں پہلے کی طرح ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔
#ReleaseGulZafarKhan
نو منتخب MPA ڈاکٹر حمید الرحمان کا ریحان زیب کے گھر امد، ریحان زیب کے قبر پر حاضری دی۔
اللہ ریحان زیب کو جنت میں اعلی مقام دے۔امین
انشاءاللہ ریحان زیب کے مشن کو ہر صورت جاری رکھیں گے۔
ریحان زیب شہید کے قربانی کو ضائع نہیں کریں گے۔
انشاءاللہ قاتلوں کے گرفتاری کیلئے ہر فورم پر
پارٹی قیادت کے مشکور ہیں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکے ضلع باجوڑ کیلئے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر حقیقی آزادی ڈور ٹو ڈور کمپین کیلئے نامزد کیا۔
انشاءاللہ اس اضافی اعتماد کو پارٹی کو متحد کرنے اور باجوڑ کے پانچوں seats جیت کر عمران خان کو تحفہ کریں گے۔
پشاور:
ایم پی اے انجینئر اجمل خان کے رہائش گاہ ڈی ایچ اے پشاور پر ضلع باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز کی اہم بیٹھک
ضلع باجوڑ میں ہونے والی ضمنی انتخابات، پارٹی امور، امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال
میٹنگ میں سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان، ضلعی صدر و
اج اسپیکر بابر سلیم سواتی اور ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی سے سپیکر ہاوس میں ان سے ملاقات ,
قبائلی اضلاع میں میں بدامنی کا لہر کی روک تھام اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے تفصیلی گفتگو سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیطرف سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
تحریک انصاف PK-19 امیدوار ڈاکٹر حمید الرحمان اور حاجی رحیم داد ❤️
اب ایک خوشحال ماموند تحریک انصاف ہی بنائی گی انشاءاللہ
حاجی رحیم داد نے NA-8 پر گل ظفر اور PK-19 پر ڈاکٹر حمید کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا❤️
باجوڑ گبری ماموند میں PK-19 اور NA-8 کیلئے کمپئن کے دوران عمران کے ایک ننے سپاہی کے
عمران تیرے جانثار
بے شمار بے شمار
کے نعرے❤️
ڈاکٹر حمید الرحمان PK-19 انتخابی نشان گھڑیال🕰️
گل ظفر خان NA-8 انتخابی نشان فوارہ🚿
نامزد امیدوار پی ٹی آئی این اے 8 گل ظفر خان اور پی کے 19 ڈاکٹر حمید الرحمان کے انتخابی مہم کے سلسلے وی سی ماموند بانڈگئ میں ایک گرینڈ شمولیتاتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں لوگ مختلف پارٹیوں سے مستعفیٰ ہوکر خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی اور عمران خان کے انتخاب پر
باجوڑ: ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان کا عنایت قلعہ میں صدر باجوڑ گل ظفر خان
@gulzafarkhan
کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کا چیئرمین عمران خان ،
بشرہ بی بی سمیت تمام غیر قانونی گرفتار رہنماوں اور کارکنان کی رہائی جبکہ مراد سعید
@MuradSaeedPTI
کے خلاف غیر قانونی مقدمات کے خلاف
اگر آپ ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا آپ اپنی نیت پر جانچے جائیں گے دوسروں کے سوچ پر نہیں
#گل_ظفر_خان_قیدی_نمبر_576
ہفتے کے دن 12 بجے جیل سے میرے اور آپ کے قائد عمران خان نے چوری شدہ جمہوریت اور مقبوضہ مینڈیٹ کیخلاف پر امن احتجاج کیلئے نکلنے کا حکم دیا ہے۔
سب تیاری شروع کریں۔
@PTIofficial
کے چئیرمین
@BarristerGouhar
اور سینئر رہنما
@sherafzalmarwat
کا بانی عمران خان سے ملاقات کے بعد اہم پریس
ضلع باجوڑ ماموند زری غونڈی سے تعلق رکھنے والے
رضوان اللہ لاہور جیل میں چھ ماہ قید ناحق سے آزاد ہوکر باجوڑ پہنچ گیا ہے۔
ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان نے ملاقات کی،
حقیقی ازادی کے مجاہد کو جیل سے ازادی پر مبارکباد دی!!
باجوڑ کی عوام نے دل کھول کر اپنے انے والے مہمان خصوصی شیر پختون خواہ شیر افضل خان مروت کا استقبال کیا
انتہائی مختصر سے نوٹس پر عوام نے پنڈال بھر دیا
جو انتخابی دنگل سجانے اور قیدی نمبر 804 سے محبت کا والہانہ اظہار ہے
شکریہ باجوڑ
@sherafzalmarwat
ہمیشہ اس منزل کو چُنا کریں جسں میں رکاوٹیں زیادہ ہوں اس میں تجربہ بھی ہو گا حوصلہ بھی بلند ہو گا لوگ بھی ظاہر ہو جائینگے. انشاء اللہ جلد اچھی وقت آنے والا ہے مطمئن رہے
ویسے آج کیا کمال کا دن ہے
سیشن کورٹ ہو یا ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ، کیسز ہوں یا توشہ خانہ کیس، ہر جگہ کارروائی صرف ایک پارٹی اور اس کے لیڈر کے خلاف ہو رہی ہے۔ باقی کوئی ڈئکلیر چور ہے یا نہیں کوئی پرواہ نہیں۔
جمہوریت بہترین انتقام ہے
ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حمید الرحمان کا سکندر زیب خان کے ھمراہ رات گئے ڈی ایچ کیو ھسپتال خار کا دورہ۔ ھسپتال کے ایمرجنسی اور مختلف وارڈز میں مریضوں کے عیادت کی۔ ھسپتال انتظامیہ کو مریضوں کو ہر قسم کے سہولیات فراھم کرنے پر زور دیا ۔ ایم ایس ڈاکٹر وزیر خان صافی نے ھسپتال کے
صدر پی ٹی آئی باجوڑ گل ظفرخان کی زیر صدارت پارٹی سینئر ساتھیوں کے ساتھ اہم اجلاس،
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بہت جلد وی سی وائیز اور تحصیل لیول پر سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کریں گے
انشاءاللہ ہماری پہلے ترجیح اپنے قبائلی علاقوں اور خصوصاً باجوڑ میں امن کیلئے اقدامات ہونگے۔
ایم پی اے باجوڑ ڈاکٹر حمید الرحمان اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
سب سے پہلے امن ۔ روٹ کاز اور اسکے کیلئے عملی اقدامات ۔ انشاء اللہ ۔
آج امن کے حوالے سے پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں ڈیٹیل سے ڈسکشن ہوئی ۔ پارلیمانی پارٹی کے تمام ارکان نے سب سے پہلے امن کو ٹاپ پر رکھا ۔
انشاء اللّٰہ
تحریک انصاف کے نامزد امیدوار این اے 8 باجوڑ گل ظفر خان امیدوار پی کے 20 انور زیب خان سلارزئ تیتئ میں ایک بڑی شمولیتی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ، تقریب میں درجنوں خاندان دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شامل ہوئے ، خوش آمدید پی ٹی آئی فیملی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مینڈیٹ چوروں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا پشاور میں عظیم الشان احتجاجی جلسہ
ایم پی اے پی کے 19 باجوڑ۔ ڈاکٹر حمید الرحمان موجود تمام قائدین کھڑے ہوکر دنیا کو یہ پیغام دے رہے ہیں ہم عمران خان کی سربراہی میں ملک پاکستان
پروگرام نمبر 1
نامزد امیدوار پی ٹی آئی این اے 8 گل ظفر خان اور پی کے 19 ڈاکٹر حمید الرحمان کا انتخابی مہم کے سلسلے میں لوئی ماموند گاؤں وی سی غنڈی میں منعقد ورکرز میٹنگ سے ڈاکٹر حمید الرحمان ،صدر انصاف یوتھ ونگ باجوڑ نجیب اللہ ماموند ،وی سی چیئرمین رحمان خان اور علاقائی مشر محمد
امیدوار برائے PK 20 ڈاکٹر حمید
مشکل وقت میں پارٹی کا دفاع کرنے والے تمام ٹائگرز کو سلام ۔ ھمیں آپ سب پر فخر ہیں۔ مشکل وقت انشا اللہ بہت جلد ختم ہو جائے گا اور جیت حق اور سچ کی ہوگی۔
Hamid Rehman