@Dr_Aawan
خودپکارےگی جومنزل توٹھہرجاؤں گا ورنہ خوددارمسافرہوں گزرجاؤں گا مجھ کوحالات میں الجھاہوا رہنےدے یوں ہی میں تری زلف نہیں ہوں جوسنور جاؤں گا