![Dr. Mian Saeed Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1814929443804356610/VxtJSW8o_x96.jpg)
Dr. Mian Saeed
@DrMianSaeedPSP
Followers
38K
Following
27K
Statuses
2K
Police Service of Pakistan |Int'l Security & CT | US @StateIVLP | @AusFedPolice, Australia| @_Carabinieri_, Italy | @AustraliaAwards @Sydney_Uni Australia.
X
Joined April 2015
۲۰۱۳ میں بطور ڈی پی او صوابی ھماری ایک ٹیم نے پولیو ٹیم پر حملے کے بعد ان موٹر سائیکل سواروں کو intercept کر لیا تھا جو شوہ اڈہ صوابی پر موجود پولیس ناکے پر فائیرنگ کرکے بھاگ رہے تھے ، ان میں سے ایک پولیس فائیرنگ سےھلاک ہوا تھا ۔ اس کا تعلق مقامی دہشت گروپ سے ہی تھا اور وہ یار حسین صوابی کا رہائشی تھا ۔ انکا نیٹ ورک زیادہ تر مقامی یا زیادہ سے زیادہ قریبی اضلاع سے ہی ہوتا ہے ۔
0
0
3